وہی ہے زندگی لیکن جگر۔۔ یہ حال ہے اپناTya hui?
کہ جیسے زندگی سے زندگی کم ہوتی جاتی ہے
وہی ہے زندگی لیکن جگر۔۔ یہ حال ہے اپناTya hui?
Ooooo iii ccccc ...
وہی ہے زندگی لیکن جگر۔۔ یہ حال ہے اپنا
کہ جیسے زندگی سے زندگی کم ہوتی جاتی ہے
زندگی نے تو بہر حال گزر جانا تھا
کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بیکار ہی کاندھوں پہ کئی بوجھ اٹھائے
ghair aziz b ap k lahuu k pyasy he hain :v
مِرے لہو کے پیاسے ہیں کچھ عزیز مِرے
ایک کو تو جانتا بھی ہوں میں ۔ ۔ ۔ghair aziz b ap k lahuu k pyasy he hain :v
Chalen doosra name mera add kr lain :vایک کو تو جانتا بھی ہوں میں ۔ ۔ ۔
ایک ہی کافی ہے ۔ ۔ ۔Chalen doosra name mera add kr lain :v
آگہی مجھ کو کھا گئی ورنہ
زندگی بے قرار رہنے دے
اب مجھے سوگوار رہنے دے
آگہی خود بڑی مُصیبت ہے
سوچ میں انتشار رہنے دے
Kavi
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرفِ حق بن کر
خبر یہ پھیلـی جہاں میں زباں دراز ہیں ہم