Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 20, 2021 #27,801 سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شاید زرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ھیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 20, 2021 #27,802 Fantasy said: Click to expand... kya baat hae?
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 20, 2021 #27,803 یوں آنچل گِر گئے سر سے کہ سارے ہٹ گئے پردے نئی تہذیب کے لَچھَّن مجھے اچھے نہیں لگتے Kavi Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 20, 2021 #27,804 Kavi said: kya baat hae? Click to expand...
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 20, 2021 #27,805 آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا؟ جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 20, 2021 #27,806 بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خود دار قاصر تھا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 20, 2021 #27,807 رستے میں مل گیا ہو تو شریک سفر نہ جان جو چھاوں مہرباں ہو، اسے اپنا گھر نہ جان
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 20, 2021 #27,808 ہم وہ پاگل ہیں کہ ہاتھوں سے گنوا کر ہیرے ہاتھ ملتے بھی نہیں سوگ مناتے بھی نہیں Reactions: Fantasy and Angela
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 20, 2021 #27,809 Fantasy said: سرد مزاجی گھل جائے جب باتوں میں پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چائے جیسا ہے اکثر خیر خبر لینے آ جاتا ہے درد کسی اچھے ہمسائے جیسا ہے Click to expand... Reactions: Fantasy
Fantasy said: سرد مزاجی گھل جائے جب باتوں میں پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چائے جیسا ہے اکثر خیر خبر لینے آ جاتا ہے درد کسی اچھے ہمسائے جیسا ہے Click to expand...
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 20, 2021 #27,810 نہ مندمل ہوا کوئی بھی زخم، یہ بھی نہ ہو کہ پہلا داغ نہ بن جائے میرا آخری زخم ہر ایک زخم ہی سرمایۂ حیات رہا تو کیوں نہ دِل کو مِرے بھائے میرا آخری زخم
نہ مندمل ہوا کوئی بھی زخم، یہ بھی نہ ہو کہ پہلا داغ نہ بن جائے میرا آخری زخم ہر ایک زخم ہی سرمایۂ حیات رہا تو کیوں نہ دِل کو مِرے بھائے میرا آخری زخم
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 20, 2021 #27,811 کپڑا پھٹے تے لگے تروپّا دِل پھٹے کِس سِینا سجنا باج محمد بخشاء کی مرنا کی جِینا Reactions: Angela
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 20, 2021 #27,812 سوز کنوں تن سڑیا سارا،میں تے دُکھاں ڈیرے لائے ہُو ۔ کوئل وانگ کوکیندی وَتاں، ناں ونجن دن اَضائے ہُو ۔ بول پَپِیہا رُت ساون آئی،مَتا مولیٰ مینہ وَسائے ہُو ثابت صدق تے قدم اَگوہاں باہُو،رب سِکدیاں دوست ملائے ہُو ۔
سوز کنوں تن سڑیا سارا،میں تے دُکھاں ڈیرے لائے ہُو ۔ کوئل وانگ کوکیندی وَتاں، ناں ونجن دن اَضائے ہُو ۔ بول پَپِیہا رُت ساون آئی،مَتا مولیٰ مینہ وَسائے ہُو ثابت صدق تے قدم اَگوہاں باہُو،رب سِکدیاں دوست ملائے ہُو ۔
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 20, 2021 #27,813 رنگوں کے طلسمات نے یُوں گھیر لیا ہے منظر سے نکلتا ہوں تو بینائی کا ڈر ہے Reactions: Angela
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 20, 2021 #27,814 ﻣﺮ ﻣﺮ ﮨِﮏ ﺑﻨﺎﻭﻥ ﺷﯿﺸﮧ، ﻣﺎﺭ ﻭﭨّﮧ ﺍِﮎ ﺑﮭﻨﺪﮮ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍُﺗّﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺭﯾﮩﮧ ﮔﺌﮯ،ﻗﺪﺭ ﺷﻨﺎﺱ ﺳُﺨﻦ ﺩﮮ اوّل تے کُجھ شوق نہ کسے، کؤن سُخن اَج سُندا؟ جے سُنسی تاں قصّہ اُتلا ،کوئی نہ رمزاں پُندا Reactions: Fantasy
ﻣﺮ ﻣﺮ ﮨِﮏ ﺑﻨﺎﻭﻥ ﺷﯿﺸﮧ، ﻣﺎﺭ ﻭﭨّﮧ ﺍِﮎ ﺑﮭﻨﺪﮮ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍُﺗّﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺭﯾﮩﮧ ﮔﺌﮯ،ﻗﺪﺭ ﺷﻨﺎﺱ ﺳُﺨﻦ ﺩﮮ اوّل تے کُجھ شوق نہ کسے، کؤن سُخن اَج سُندا؟ جے سُنسی تاں قصّہ اُتلا ،کوئی نہ رمزاں پُندا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 20, 2021 #27,815 خوفِ خُدا آبیٹھا دِل میں دُنیا سے مُنہ پھیر چُکے ورنــہ تیـرے جیسوں کے ہـم ہوش اُڑایا کرتے تھے Reactions: Angela
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 20, 2021 #27,816 Fantasy said: خوفِ خُدا آبیٹھا دِل میں دُنیا سے مُنہ پھیر چُکے ورنــہ تیـرے جیسوں کے ہـم ہوش اُڑایا کرتے تھے Click to expand...
Fantasy said: خوفِ خُدا آبیٹھا دِل میں دُنیا سے مُنہ پھیر چُکے ورنــہ تیـرے جیسوں کے ہـم ہوش اُڑایا کرتے تھے Click to expand...
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 21, 2021 #27,817 Angela said: Click to expand... Tya hui? Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,207 3,477 1,313 Dubai Dec 21, 2021 #27,818 اِتنا آہستہ کیا ہے تیری جانب کا سفر عشق کرنے کے لئے عُمر پڑی ہو جیسے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 21, 2021 #27,819 اس کو چھوڑ کے ہنستے ہوئے گھر آکر اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 21, 2021 #27,820 یہ اور بات تیرے روبرو نہیں گزرا میں جس عذاب سے گزرا ہوں تو نہیں گزرا