گول گپے صبح کھلائیں گے اپ کو..وعدہ رہاجی جی ضرور۔۔
اگر گنتی کے پندرہ گول گپے بھی مل جائیں کھٹائی کے ساتھ۔
گول گپے صبح کھلائیں گے اپ کو..وعدہ رہاجی جی ضرور۔۔
اگر گنتی کے پندرہ گول گپے بھی مل جائیں کھٹائی کے ساتھ۔
اپنا دیکھیں پہلے۔ کیوی ۔ ہونہہPehley apna nick change karo, @shehr-e-tanhayi will help you promptly.
و ونجلی والڑیارانجھا بن کے بانسری بھی بجا لیں.. ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے
یہ نہ جانے کا حکم صادر کر دیا آپ نے
چلیں ۔۔ اب آواز نہیں بھیجی جا سکتی ورنہ منہ سے آواز نکال رہی ٹہ ٹہ کی :vکہاں ہے ہمارا تانگہ۔۔۔ ہم جائیں یہاں سے۔
چلو حماس ہم چلیں
دل اٹھ گیا یہاں سے
انھیں دے دو خبر
مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
View attachment 115156
ہمیں پرہیز بتا کر خود شعرو شاعری شروع کر دی۔
ونجلی والڑیاو ونجلی والڑیا
وے توں تاں موہ لئی او مٹیار
کدی نئیں جنے سی منی ھار
تینوں کر بیٹھی او پیار
ونجلی والڑیا
وے ، اے گل بھلیں ن
اب خوش؟
اپ کی خاطر ہم رانجھا بن گئے
آپ کے جملے نے سمائل لا دی ہمارے فیس پہچلیں ۔۔ اب آواز نہیں بھیجی جا سکتی ورنہ منہ سے آواز نکال رہی ٹہ ٹہ کی :v
چلیں شکر ہے ۔۔آپ کے جملے نے سمائل لا دی ہمارے فیس پہ
شکر ہے فینٹیسی کہا@shehr-e-tanhayi, please Hamas ka nick wapas Fantasy kar dejiye ...
اللہ نگہبان@shehr-e-tanhayi @Hamas @Kavi khuda Hafiz..Fi Amaanillah..milteu hain phir zindgi rahi tou inshaAllah
jaldi se nick change karwa lo, warna asli naam bhi ley sakta hoon...شکر ہے فینٹیسی کہا
jaldi se nick change karwa lo, warna asli naam bhi ley sakta hoon...