لیجئےلسی کا ایک گلاس ملے گا جس پہ مکھن تیر رہا ہو
دعائیں دیں گے
لیجئےلسی کا ایک گلاس ملے گا جس پہ مکھن تیر رہا ہو
دعائیں دیں گے
ہم نے بھی آئسکریم کھائی ابھی...اب زرا موڈ صحیح ہوا...ایک دو گھنٹے تک کھانے کا سوچتے ہیں...آج ناشتہ جلدی کر لیا تھا تو موڈ نہیں بنا کچھ کھانے کا...جیتے رہئیے۔۔۔ شاد رہئیے آباد رہئیے
ہمیں تو مارے بھوک کے چکر ہی آنے لگے تھے۔۔۔ آنکھوں تلے بھی اندھرا چھا گیا تھا۔
لسی کا ایک گلاس ملے گا جس پہ مکھن تیر رہا ہو
دعائیں دیں گے
کیا بات ہے ....
جیتے رہئیے۔
Guru ji isi khushi mein apna koi acha sa sheir post kijuye...bas aek sheir, ghazal nahiکیا بات ہے ....
بڑے ہی اچھے شاگرد ہیں آپ..جیتے رہیئے
کہا بھی ہے کہ دو منٹ نہ کریں شاعریرویے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیں
وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے مار دیتے ہیں
ہممممکہا بھی ہے کہ دو منٹ نہ کریں شاعری
ہم جا رہے ہیںطبعت خراب ہو رہی...
اور کوشش کے باوجود موڈ صحیح نہیں ہوا .
Thanks @Kavi bhayya @Hamas @shehr-e-tanhayi hmari bongion main sath deney ka
انکار کی گنجائش نہیں چھوڑی تھی ہم نے۔۔۔۔ اتنے مودبانہ طریقے سے عرضی پیش کی تھی۔ہم نے بھی آئسکریم کھائی ابھی...اب زرا موڈ صحیح ہوا...ایک دو گھنٹے تک کھانے کا سوچتے ہیں...آج ناشتہ جلدی کر لیا تھا تو موڈ نہیں بنا کچھ کھانے کا...
اس وقت لسی؟لسی کے بعد یا پہلے آئسکریم کا کیا مزہ؟دیکھیئے..ابھی تو کیوی بھیا بڑے فرمانبردار بنے کھانا پیش کر دیا...اب کہیں چٹا انکار ہی نہ کر دیں
آ جاٸیں نوڈلز تیار ہیںانکار کی گنجائش نہیں چھوڑی تھی ہم نے۔۔۔۔ اتنے مودبانہ طریقے سے عرضی پیش کی تھی۔
لیکن حد ہے آپ کے ظالمانہ رویے کی۔۔۔۔ حقیقت میں ہم نے کچھ نہیں کھایا ہے سوائے ایک بار نوڈلز کے پورے دن میں۔
اس وقت تو دودھ جلیبی مل جائے تو کیسا رہے گا؟
لسی کے بعد آئس کریم یا آئس کریم سے پہلے لسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
یہ گرو کو مشکل میں ڈال دیا ناااا...Guru ji isi khushi mein apna koi acha sa sheir post kijuye...bas aek sheir, ghazal nahi
کیا کریں ٹاپک کی بھی لاج رکھنی ہے نا۔کہا بھی ہے کہ دو منٹ نہ کریں شاعری
ہم جا رہے ہیںطبعت خراب ہو رہی...
اور کوشش کے باوجود موڈ صحیح نہیں ہوا .
Thanks @Kavi bhayya @Hamas @shehr-e-tanhayi hmari bongion main sath deney ka
آج انھیں شعروں سے پرہیز ہے۔۔۔Guru ji isi khushi mein apna koi acha sa sheir post kijuye...bas aek sheir, ghazal nahi
ہم آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ظالم ہیں مادامانکار کی گنجائش نہیں چھوڑی تھی ہم نے۔۔۔۔ اتنے مودبانہ طریقے سے عرضی پیش کی تھی۔
لیکن حد ہے آپ کے ظالمانہ رویے کی۔۔۔۔ حقیقت میں ہم نے کچھ نہیں کھایا ہے سوائے ایک بار نوڈلز کے پورے دن میں۔
اس وقت تو دودھ جلیبی مل جائے تو کیسا رہے گا؟
لسی کے بعد آئس کریم یا آئس کریم سے پہلے لسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
Pehley apna nick change karo, @shehr-e-tanhayi will help you promptly.اب ہم سوچ رہے ہیں شاعری کریں یا نہیں
نہیں..کھری کھری نہیں سنائیں حضور..معذرتکھل کے کیجئے شاعری...آج انھیں شعروں سے پرہیز ہے۔۔۔
پہلے ہی موڈ خراب ۔۔ اوپر سے ہمیںکھری کھری سنا بھی دی ہیں
کہاں ہے ہمارا تانگہ۔۔۔ ہم جائیں یہاں سے۔یہ گرو کو مشکل میں ڈال دیا ناااا...
اچھا سوچتے ہیں کوئی..اس وقت تو ذہن میں کوئی نہیں آ رہا..
اس وقت تو یہی ہے دماغ میں
ہیں بدتمیز، بد لحاظ، بد مزاج ہم
تم جیسے خوش مزاجوں سے ہم دور ہی بھلے
دوپہر کے وقت ذہن میں ایا تھا.آپ کو نہیں کہا
رانجھا بن کے بانسری بھی بجا لیں.. ہماری طرف سے کھلی اجازت ہےکیا کریں ٹاپک کی بھی لاج رکھنی ہے نا۔
اور ویسے بھی آج کل ہم پہ حماس کا رنگ حاوی ہوتا جا رہا ہے۔
پہلے نوڈلز اور اب شاعری
لیکن
خبردار جو آپ گئیں تو۔
تفریح میلہ کی قسم صبح سے پہلے کوئی شعر عرض نہیں کریں گے۔
گانے کی اجازت ہو تو سُر لگا لیں
آ لوٹ کے آ جا میرے میت
تجھے میرے گیت بلاتے ہیں
ہووووووووووووو
جی جی ضرور۔۔Pehley apna nick change karo, @shehr-e-tanhayi will help you promptly.
کب کی؟؟؟کہاں ہے ہمارا تانگہ۔۔۔ ہم جائیں یہاں سے۔
چلو حماس ہم چلیں
دل اٹھ گیا یہاں سے
انھیں دے دو خبر
مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
View attachment 115156
ہمیں پرہیز بتا کر خود شعرو شاعری شروع کر دی۔