u will not find here tag option...just type@without giving any space write member which u want to tag in threadٹیگ کا آپشن نہیں مل رہا ہے ٹیگ کیسے کروں آ
http://www.tafrehmella.com/threads/updated-tag-list.278729/ٹیگ کا آپشن نہیں مل رہا ہے ٹیگ کیسے کروں آ
http://www.tafrehmella.com/threads/updated-tag-list.278729/ٹیگ کا آپشن نہیں مل رہا ہے ٹیگ کیسے کروں آ
Usko Copy kr k ,جی وہ میں نے کرلی ہے اور نوٹ پیڈ جپر محفوظ بھی کر لیا ہے اب نوٹ پیڈ سے کاپی کے بعد کس آپشن پر غور کروں
Usko Copy kr k ,
Usay Word Pad mai New Document k Naam se Save Krlen.
Ab jb b koi thread lagana ho ,whan se copy kr k
thread me Poori List paste krden..
Hogaya Tag.
Han Wo Thread me Tag Ka hi Option Vbulletein Forums me hota..
شکریہ یہی تو معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ یہاں اس فورم پر ٹیگ کا کوئی الگ بٹن نہیں ہے جیسا کہ دوسرے فورمز میں ہوتا ہے جو تھریڈ بناؤں گا اس کے اندر ہی اس سارے ناموں کو اپنے اس نئے تھریڈ کے اندرہی پوسٹ کردوں تو ٹیگ ہوجائے گا
شکریہ مجھے سمجھ آگیا کہ اس نئے تھریڈ میں وہ ساری لسٹ پیسٹ کردوں تو آٹو میٹک ٹیگ ہوجائے گا شکریہ الگ سے کوئی آپشن نہیں ہے شکریہHan Wo Thread me Tag Ka hi Option Vbulletein Forums me hota..
Ye XenFero me nai Hy ab Tak Thread me hi Tag wala Option ,
So hope ab apka Tag ka Msla khtm hogaya hy ?
Jeeشکریہ مجھے سمجھ آگیا کہ اس نئے تھریڈ میں وہ ساری لسٹ پیسٹ کردوں تو آٹو میٹک ٹیگ ہوجائے گا شکریہ الگ سے کوئی آپشن نہیں ہے شکریہ
شکریہ جی اگر انگلیوں کو زحمت نہ دیتا تو درج بھر فورمز کا ممبر ہی نہیں ہوتا رائٹر انگلیوں کو زحمت دینے سے نہیں ڈرتا رائٹر کی انگلیاں جب حرکت میں آتیں ہیں تو الفاظ اس کی انگلیوں پر ناچ رہے ہوتے ہیں جسے رائٹر اپنی مہارت سے کاغذ کی سطور پر موتیوں کی طرح پرورہا ہوتا ہےJee
us ke Liye Unglion Ko Zehmat deni hogi thori.
bohot khoobشکریہ جی اگر انگلیوں کو زحمت نہ دیتا تو درج بھر فورمز کا ممبر ہی نہیں ہوتا رائٹر انگلیوں کو زحمت دینے سے نہیں ڈرتا رائٹر کی انگلیاں جب حرکت میں آتیں ہیں تو الفاظ اس کی انگلیوں پر ناچ رہے ہوتے ہیں جسے رائٹر اپنی مہارت سے کاغذ کی سطور پر موتیوں کی طرح پرورہا ہوتا ہے
khoob nachaaiay alfaaz ko apni ungliyoN par... balkay hum to kehtay hain k khoob tigni ka naach nachaaiay taa k tafreeh mella mein bharpoor tareeqay se tafreeh ka aks chalknay lagay aur hum log aap ki tehtreer se mustafeed ho saken .شکریہ جی اگر انگلیوں کو زحمت نہ دیتا تو درج بھر فورمز کا ممبر ہی نہیں ہوتا رائٹر انگلیوں کو زحمت دینے سے نہیں ڈرتا رائٹر کی انگلیاں جب حرکت میں آتیں ہیں تو الفاظ اس کی انگلیوں پر ناچ رہے ہوتے ہیں جسے رائٹر اپنی مہارت سے کاغذ کی سطور پر موتیوں کی طرح پرورہا ہوتا ہے
wah kya baat hai merey pass bhi ap jesi himmat hotiشکریہ جی اگر انگلیوں کو زحمت نہ دیتا تو درج بھر فورمز کا ممبر ہی نہیں ہوتا رائٹر انگلیوں کو زحمت دینے سے نہیں ڈرتا رائٹر کی انگلیاں جب حرکت میں آتیں ہیں تو الفاظ اس کی انگلیوں پر ناچ رہے ہوتے ہیں جسے رائٹر اپنی مہارت سے کاغذ کی سطور پر موتیوں کی طرح پرورہا ہوتا ہے
بولنے کے فن کی بات نہیں ہے اس فن کی تو مہارت صرف لڑکیوں کے پاس ہیں ہم تو وہ الفاظ پروتے ہیں جو ہمیں اپنے آس پاس سے ملتے ہیں بس ان کو کاغذ کی سطر پر اس طرح بکھیرنا ہوتا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ گمان نہ ہو کہ وہ پڑھ رہا ہے اور لکھنے والا یہ احساس نہ دلائے پڑھنے والے کو کہ وہ پڑھ رہا ہے بلکہ وہ خود اس کا ایک حصہ یا اس کے سامنے بیان کیا جارہا ہے آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری یہ تحریر پسند فرمائی امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے گیbohot khoob
likhne k elawa hame lagta hai aap bolne me bhi mahir hain
umeed hai k apke fann yahan Tafreeh Mela me dekhne ko milenge
محترم چوکیدار بھائی جی جو بھی ہیں بات ہمت کی نہیں با ت تو آپ کی ہمت کی ہے کہ آپ خودساختہ چوکیدار بنے ہوئے ہیں یہ بڑی ہمت کی بات ہےwah kya baat hai merey pass bhi ap jesi himmat hoti
Haha bhai nhi honمحترم چوکیدار بھائی جی جو بھی ہیں بات ہمت کی نہیں با ت تو آپ کی ہمت کی ہے کہ آپ خودساختہ چوکیدار بنے ہوئے ہیں یہ بڑی ہمت کی بات ہے
جی ضرور لیکن چوکیدار نہیں اور دوسری بات بھائی نہیں تو بہن ہیں کیاHaha bhai nhi hon
Aur ye tou task mila hua ,,kya ap bhi kuch bnana chahey gey ?
Gجی ضرور لیکن چوکیدار نہیں اور دوسری بات بھائی نہیں تو بہن ہیں کیا
jee bolne se murad yehi tha k bolne me bhi aisi maharat hogi k log kheenche chale ayen ya phir sunte hi jayenبولنے کے فن کی بات نہیں ہے اس فن کی تو مہارت صرف لڑکیوں کے پاس ہیں ہم تو وہ الفاظ پروتے ہیں جو ہمیں اپنے آس پاس سے ملتے ہیں بس ان کو کاغذ کی سطر پر اس طرح بکھیرنا ہوتا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ گمان نہ ہو کہ وہ پڑھ رہا ہے اور لکھنے والا یہ احساس نہ دلائے پڑھنے والے کو کہ وہ پڑھ رہا ہے بلکہ وہ خود اس کا ایک حصہ یا اس کے سامنے بیان کیا جارہا ہے آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری یہ تحریر پسند فرمائی امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے گی