Help ٹیگ کیسے کروں

  • Work-from-home

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
جی وہ میں نے کرلی ہے اور نوٹ پیڈ جپر محفوظ بھی کر لیا ہے اب نوٹ پیڈ سے کاپی کے بعد کس آپشن پر غور کروں
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

Usko Copy kr k ,
Usay Word Pad mai New Document k Naam se Save Krlen.

Ab jb b koi thread lagana ho ,whan se copy kr k
thread me Poori List paste krden..
Hogaya Tag.
 
shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
Usko Copy kr k ,
Usay Word Pad mai New Document k Naam se Save Krlen.

Ab jb b koi thread lagana ho ,whan se copy kr k
thread me Poori List paste krden..
Hogaya Tag.

شکریہ یہی تو معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ یہاں اس فورم پر ٹیگ کا کوئی الگ بٹن نہیں ہے جیسا کہ دوسرے فورمز میں ہوتا ہے جو تھریڈ بناؤں گا اس کے اندر ہی اس سارے ناموں کو اپنے اس نئے تھریڈ کے اندرہی پوسٹ کردوں تو ٹیگ ہوجائے گا
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

شکریہ یہی تو معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ یہاں اس فورم پر ٹیگ کا کوئی الگ بٹن نہیں ہے جیسا کہ دوسرے فورمز میں ہوتا ہے جو تھریڈ بناؤں گا اس کے اندر ہی اس سارے ناموں کو اپنے اس نئے تھریڈ کے اندرہی پوسٹ کردوں تو ٹیگ ہوجائے گا
Han Wo Thread me Tag Ka hi Option Vbulletein Forums me hota..
Ye XenFero me nai Hy ab Tak Thread me hi Tag wala Option ,
So hope ab apka Tag ka Msla khtm hogaya hy ?
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
Han Wo Thread me Tag Ka hi Option Vbulletein Forums me hota..
Ye XenFero me nai Hy ab Tak Thread me hi Tag wala Option ,
So hope ab apka Tag ka Msla khtm hogaya hy ?
شکریہ مجھے سمجھ آگیا کہ اس نئے تھریڈ میں وہ ساری لسٹ پیسٹ کردوں تو آٹو میٹک ٹیگ ہوجائے گا شکریہ الگ سے کوئی آپشن نہیں ہے شکریہ
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
شکریہ مجھے سمجھ آگیا کہ اس نئے تھریڈ میں وہ ساری لسٹ پیسٹ کردوں تو آٹو میٹک ٹیگ ہوجائے گا شکریہ الگ سے کوئی آپشن نہیں ہے شکریہ
Jee
us ke Liye Unglion Ko Zehmat deni hogi thori.
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
Jee
us ke Liye Unglion Ko Zehmat deni hogi thori.
شکریہ جی اگر انگلیوں کو زحمت نہ دیتا تو درج بھر فورمز کا ممبر ہی نہیں ہوتا رائٹر انگلیوں کو زحمت دینے سے نہیں ڈرتا رائٹر کی انگلیاں جب حرکت میں آتیں ہیں تو الفاظ اس کی انگلیوں پر ناچ رہے ہوتے ہیں جسے رائٹر اپنی مہارت سے کاغذ کی سطور پر موتیوں کی طرح پرورہا ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

bohot khoob
likhne k elawa hame lagta hai aap bolne me bhi mahir hain
umeed hai k apke fann yahan Tafreeh Mela me dekhne ko milenge
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شکریہ جی اگر انگلیوں کو زحمت نہ دیتا تو درج بھر فورمز کا ممبر ہی نہیں ہوتا رائٹر انگلیوں کو زحمت دینے سے نہیں ڈرتا رائٹر کی انگلیاں جب حرکت میں آتیں ہیں تو الفاظ اس کی انگلیوں پر ناچ رہے ہوتے ہیں جسے رائٹر اپنی مہارت سے کاغذ کی سطور پر موتیوں کی طرح پرورہا ہوتا ہے
khoob nachaaiay alfaaz ko apni ungliyoN par... balkay hum to kehtay hain k khoob tigni ka naach nachaaiay taa k tafreeh mella mein bharpoor tareeqay se tafreeh ka aks chalknay lagay aur hum log aap ki tehtreer se mustafeed ho saken .
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
شکریہ جی اگر انگلیوں کو زحمت نہ دیتا تو درج بھر فورمز کا ممبر ہی نہیں ہوتا رائٹر انگلیوں کو زحمت دینے سے نہیں ڈرتا رائٹر کی انگلیاں جب حرکت میں آتیں ہیں تو الفاظ اس کی انگلیوں پر ناچ رہے ہوتے ہیں جسے رائٹر اپنی مہارت سے کاغذ کی سطور پر موتیوں کی طرح پرورہا ہوتا ہے
:D wah kya baat hai merey pass bhi ap jesi himmat hoti :p
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
bohot khoob
likhne k elawa hame lagta hai aap bolne me bhi mahir hain
umeed hai k apke fann yahan Tafreeh Mela me dekhne ko milenge
بولنے کے فن کی بات نہیں ہے اس فن کی تو مہارت صرف لڑکیوں کے پاس ہیں ہم تو وہ الفاظ پروتے ہیں جو ہمیں اپنے آس پاس سے ملتے ہیں بس ان کو کاغذ کی سطر پر اس طرح بکھیرنا ہوتا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ گمان نہ ہو کہ وہ پڑھ رہا ہے اور لکھنے والا یہ احساس نہ دلائے پڑھنے والے کو کہ وہ پڑھ رہا ہے بلکہ وہ خود اس کا ایک حصہ یا اس کے سامنے بیان کیا جارہا ہے آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری یہ تحریر پسند فرمائی امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے گی
 
shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
:D wah kya baat hai merey pass bhi ap jesi himmat hoti :p
محترم چوکیدار بھائی جی جو بھی ہیں بات ہمت کی نہیں با ت تو آپ کی ہمت کی ہے کہ آپ خودساختہ چوکیدار بنے ہوئے ہیں یہ بڑی ہمت کی بات ہے
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
محترم چوکیدار بھائی جی جو بھی ہیں بات ہمت کی نہیں با ت تو آپ کی ہمت کی ہے کہ آپ خودساختہ چوکیدار بنے ہوئے ہیں یہ بڑی ہمت کی بات ہے
Haha bhai nhi hon
Aur ye tou task mila hua ,,kya ap bhi kuch bnana chahey gey ?
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
بولنے کے فن کی بات نہیں ہے اس فن کی تو مہارت صرف لڑکیوں کے پاس ہیں ہم تو وہ الفاظ پروتے ہیں جو ہمیں اپنے آس پاس سے ملتے ہیں بس ان کو کاغذ کی سطر پر اس طرح بکھیرنا ہوتا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ گمان نہ ہو کہ وہ پڑھ رہا ہے اور لکھنے والا یہ احساس نہ دلائے پڑھنے والے کو کہ وہ پڑھ رہا ہے بلکہ وہ خود اس کا ایک حصہ یا اس کے سامنے بیان کیا جارہا ہے آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری یہ تحریر پسند فرمائی امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے گی
jee bolne se murad yehi tha k bolne me bhi aisi maharat hogi k log kheenche chale ayen ya phir sunte hi jayen
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir
Top