صرف اسلام کی پیروی کیوں ؟

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
صرف اسلام کی پیروی کیوں ؟

ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک حفظہ اللہ
تمام مذاہب لوگوں کو اچھے کام کرنے کی تعلیم دیتے ہیں، پھر ایک شخص کو اسلام ہی کی پیروی کیوں کرنی چاہیے؟ کیا وہ کسی دوسرے مذہب کی پیروی نہیں کرسکتا؟
جواب : تمام مذاہب بنیاوی طور پر انسان کو صحیح راہ پر چلنے اور برائی سے بچنے کی تلقین کرتے ہیں۔ لیکن اسلام ان سب سے بڑھ کر ہے۔ یہ ہمیں صحیح راہ پر چلنے اور اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی سے برائی کو خارج کرنے میں عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام انسانی فطرت اور معاشرے کی پیچیدگیوں کو پیش نظر رکھتا ہے۔ اسلام خود خالق کائنات کی طرف سے رہنمائی ہے، اسی لیے اسلام کو دین فطرت، یعنی انسان کا فطری دین کہا گیا ہے۔ اسلام اور دوسرے مذاہب کا بنیادی فرق درج ذیل امور سے واضح ہوتا ہے:
اسلام اور ڈاکہ زنی کا تدارک
تمام مذاہب کی تعلیم ہے کہ ڈاکہ زنی اور چوری ایک برا فعل ہے۔ اسلام کی بھی یہی تعلیم ہے، پھر اسلام اور دوسرے مذاہب میں فرق کیا ہے؟ فرق یہ ہے کہ اسلام اسکی تلقین کرنے کے ساتھ ساتھ کہ ڈاکہ زنی اور چوری برا کام ہے، ایسا سماجی ڈھانچا بھی فراہم کرتا ہے جس میں لوگ ڈاکے نہیں ڈالیں گے۔ اس کے لیے اسلام درج ذیل انسدادی اقدامات تجویز کرتا ہے:
زکوٰةکا نظام:
اسلام انسانی فلاح کے لیے زکوٰة کا نظام پیش کرتا ہے۔ اسلامی قانون کہتا ہے کہ ہر وہ شخص جس کی مالی بچت نصاب، یعنی85گرام سونے یا اس کی مالیت کو پہونچ جائے تو وہ ہر سال اس میں سے اڑھائی فیصد اللہ کی راہ میں تقسیم کرے۔ اگر ہر امیر شخص ایمانداری سے اس پر عمل کرے تو اس دنیا سے غربت،جو ڈاکہ زنی کی اصل محرک ہے، ختم ہو جائے گی اور کوئی شخص بھی بھوک سے نہیں مرے گا۔
چوری کی سزا:
اسلام چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹنے کی سزادیتا ہے۔ سورة مائدہ (آیت38)میں ہے:” چوری کرنے والے مرد اور چوری کرنے والی عورت کے ہاتھ کاٹ دو۔ یہ اللہ کی طرف سے ان دونوں کے کئے ہوئے جرم کی سزا ہے۔ اور اللہ بہت طاقتور اور بہت حکمت والا ہے۔“
اس پر غیر مسلم یہ کہہ سکتے ہیں کہ”20ویں صدی میں ہاتھ کاٹے جائیں؟ اسلام تو ایک ظالم اور وحشیانہ مذہب ہے۔“ لیکن اس کی یہ سوچ سطحی اور حقیقت سے بعید ہے۔
عملی نفاذ: امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ ملک سمجھا جاتا ہے۔ بد قسمتی سے وہاں جرائم، چوری، ڈکیتی وغیرہ کی شرح بھی سب سے زیادہ ہے۔ فرض کریں کہ امریکہ میں اسلامی شریعت نافذ کی جاتی ہے اور ہر امیر آدمی نصاب کے مطابق، یعنی 85گرام سونے سے زائد مال پر ہر سال زکوٰة ادا کرتا ہے اور ہر چور کا ہاتھ سزا کے طور پر کاٹ دیا جاتا ہے تو کیا امریکہ میں چوری اور ڈکیتی کی شرح بڑھ جائے گی، کم ہوجائے گی یا اتنی ہی رہے گی؟ یقیناً یہ کم ہوگی۔ مزید برآں یہ سخت قانون ممکنہ چوروں کو ارتکاب جرم سے روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
میں اس بات سے متفق ہوں کہ اس وقت دنیا میں چوری کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور اگر قطع ید کی سزا نافذ کی گئی تو لاکھوں کی تعدادمیں لوگوں کے ہاتھ کٹیں گے۔ لیکن یہ نکتہ پیش نظر رہے کہ جونہی آپ اس قانون کو نافذ کریں گے، چوری کی شرح فوری طور پر کم ہوجائے گی، تاہم اس سے پہلے اسلام کا نظامِ زکوٰةکار فرما ہو اور معاشرے میں صدقات و خیرات اور اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے اور غریبوں اور ناداروں کی مدد کا جذبہ فراواں ہو اور پھر سزاؤں کا نظام نافذ ہو تو چوری کرنے والا چوری کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا کہ وہ اپنا ہاتھ کٹنے کا خطرہ مول لے رہا ہے۔ عبرتناک سزا کا تصور ہی ڈاکوؤں اور چوروں کی حوصلہ شکنی کرے گا۔ بہت کم لوگ چوری کریںیا ڈاکہ ڈالیں گے، پھر چند ہی عادی مجرموں کے ہاتھ کاٹے جائیں گے اور لاکھوں لوگ چوری اور ڈکیتی کے خوف کے بغیر سکون سے رہ سکیں گے۔ اس طرح اسلامی شریعت کے عملی نفاذ سے خوشگوار نتائج بر آمد ہوں گے۔
عورتوں کی عصمت دری کا سد باب
تمام بڑے مذاہب کے نزدیک عورتوں سے چھیڑ چھاڑ اور ان کی عصمت دری ایک سنگین جرم ہے۔ اسلام کی بھی یہی تعلیم ہے، پھر اسلام اور دوسرے مذاہب کی تعلیمات میں فرق کیا ہے؟ فرق اس حقیقت میں مضمر ہے کہ اسلام محض عورتوں کے احترام کی تلقین ہی نہیں کرتا اورخواتین سے چھیڑ چھاڑ اور ان کی عصمت دری جیسے سنگین جرائم سے نفرت ہی نہیں کرتا بلکہ اس امر کی بھر پور رہنمائی بھی کرتا ہے کہ معاشرے سے ایسے جرائم کا خاتمہ کس طرح کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے آپ درج ذیل زریں اصول ملاحظہ کیجیے:
مردوں کے لیے حجاب: اسلام کے حجاب کا نظام اپنی مثال آپ ہے۔ قرآن مجید پہلے مردوں کو حجاب کا حکم دیتا ہے اور پھر عورتوں کو۔ مردوں کے حجاب(پردہ) کا ذکر مندرجہ ذیل آیت میں ہے:
”( انے نبی!)مومن مردوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ یہ ان کے لیے بہت پاگیزگی کی بات ہے۔ اور اللہ ان تمام باتوں سے بخوبی واقف ہے جو وہ کرتے ہے۔“(سورة النور30)
اسلام کہتا ہے کہ ایک شخص کسی غیر محرم عورت کو دیکھے تو اسے چاہیے کہ فوراً اپنی نگاہیں نیچی کرلے۔
عورتوں کے لیے حجاب: عورتوں کے حجاب کا ذکر مندرجہ ذیل آیت میں ہے:” (اے نبی) مومن عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کی نمائش نہ کریں سوائے اس کے کہ جو از خود ظاہر ہو۔ اور ان کو چاہیے کہ اپنے سینوں پر اوڑھنیاں ڈالے رکھیں ۔“(سورة النور31)
اور اگر عورتیں چاہیں تو وہ ان اعضاءکو بھی ڈھانپ سکتی ہیں، تا ہم بعض علماءاس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ چہرہ ڈھانپنا بھی لازم ہے۔(اور یہی موقف قرین صواب ہے،کیونکہ چہرہ بھی پردہ کے حکم میں داخل ہے اس کو چھپانا ضروری ہے ،اس لیے کہ چہرہ ہی مظہر حسن و جمال ہے[ادارہ])۔
حفاظتی حصار: اللہ تعالیٰ حجاب کا حکم کیوں دیتا ہے؟ اس کی وضاحت سورة احزاب کی مندرجہ ذیل آیت میں کی گئی ہے:
”اے نبی! اپنی بیویوں اوراپنی بیٹیوں اور مومنوں کی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں (جب وہ باہر نکلیں) یہ( بات ) ان کے لیے قریب تر ہے کہ وہ (حیا دار مومنات کے طور پر) پہچانی جائیں اور انہیں ایذا نہ دی جائے (کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرسکے) اور اللہ بہت بخشنے والا اور بہت رحم کرنے والا ہے۔“ (سورة الاحزاب59 )
قرآن کے مطابق حجاب کا حکم عورتوں کواس لیے دیا گیا ہے کہ وہ با حیا عورتوں کے طور پر پہچانی جا سکیں اور چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رہیں۔
ایک مثال سے وضاحت: فرض کریں، دو جڑواں بہنیں ہیں، دونوں خوبصورت ہیں اور ایک گلی میں جارہی ہیں۔ ان میں سے ایک اسلامی حجاب میں ہے، جبکہ دوسری منی سکرٹ میں ملبوس ہے۔ نکڑ پر کوئی بد معاش کھڑا کسی لڑکی کو چھیڑنے کا منتظر ہے۔ وہ کس سے چھیڑ چھاڑ کرے گا؟ اسلامی حجاب میں ملبوس لڑکی سے یا منی سکرٹ میں ملبوس لڑکی سے؟ ایسا لباس جو جسم کو چھپانے کے بجائے نمایاں کردے وہ بالواسطہ طور پر مخالف جنس کو چھیڑ چھاڑ اور بد کاری کی دعوت دیتا ہے، لہذا قرآن صحیح کہتا ہے کہ حجاب، یعنی پردہ عورت کو چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رکھتا ہے۔
عصمت دری کرنے والے کے لیے موت کی سزا: اسلامی شریعت عصمت دری کرنے والے کی سزا موت قرار دیتی ہے۔ غیر مسلم خوفزدہ ہوں گے کہ اتنی بڑی سزا! بہت سے لوگ اسلام کو وحشی اور ظالمانہ مذہب قرار دیتے ہیں۔ لیکن ان کی یہ سوچ غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ میں نے یہ عام سوال سینکڑوں غیر مسلموں سے پوچھا ہے کہ فرض کیجیے خدا نخواستہ کوئی آپ کی بیوی، آپ کی ماں یا آپ کی بہن کی عصمت دری کرے اور آپ کو منصف بنایا جائے اور جرم کرنے والے کو آپ کے سامنے لایا جائے۔ آپ اس کے لیے کیا سزا تجویز کریں گے؟ سب نے کہا:”ہم اسے قتل کردیں گے۔“ اور کچھ اس حد تک گئے کہ ” ہم اس کے مرنے تک اسے تشدد سے تڑپاتے رہیں گے۔“ اب اگر کوئی اس کی بیوی یا بیٹی یا آپ کی ماں کی عصمت دری کرے تو آپ اس مجرم کو قتل کرنا چاہیں گے۔ لیکن جب کسی اور کی بیوی، بیٹی یا ماں کی عصمت دری کی جاتی ہے تو مجرم کے لیے سزائے موت کو وحشیانہ کیوں کہا جاتاہے؟: آخر یہ دوہرا معیا ر کیوں؟۔
امریکہ میں عصمت دری کے روز افزوں واقعات:امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ ملک سمجھا جاتا ہے۔ 1990ءکی ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق عصمت دری (Rape)کے 1,02,555 مقدمات درج کئے گئے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ صرف 16فیصد مقدمات کا اندراج ہوا یا ان کی رپورٹ کی گئی۔ یوں 1990ءمیں پیش آمدہ عصمت دری کے واقعات کی اصل تعداد معلوم کرنے کے لیے 16/100یعنی6.25 سے ضرب دی جائے تو وہ 6,40,968 بنتی ہے۔ اور اگر اس کی مجموعی تعداد کو سال کے 365دنوں سے تقسیم کیا جائے تو روزانہ اوسط1,756نکلتی ہے۔
بعد کی ایک اور رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اس برس عصمت دری کے اوسطاً1900واقعات روزانہ پیش آئے۔ امریکی محکمہ انصاف کے نیشنل کرائم سروے بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق صرف 1996ءمیں آبروریزی کے 3,07,000واقعات کی رپورٹ کی گئی اور یہ اصل تعداد کا صرف 13فیصدتھی۔ اس طرح عصمت دری کے واقعات کی اصل تعداد 9,90,332بنتی ہے جو دس لاکھ کے قریب ہے۔ گویا امریکہ میں اس سال ہر 32 سیکنڈ کے بعد عصمت دری کا واقعہ پیش آیا۔ ہو سکتا ہے اب امریکہ میں ایسے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کرنے والے اور دلیر ہو گئے ہوں۔ 1990ءکی ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق وہاں عصمت دری کے جتنے واقعات کی رپورٹ کی گئی ان کے مجرموں میں سے صرف 10فیصد گرفتار کئے گئے جو زانیوں کی کل تعداد کا صرف1.6فیصد تھے۔ اور گرفتار شد گان میں سے بھی 50فیصد کو مقدمے کی نوبت آنے سے پہلے ہی چھوڑ دیا گیا۔ اس کا مطلب ہے کہ صرف 0.8فیصد مجرموں کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسرے لفظوں میں اگر ایک شخص 125مرتبہ یہ جرم کرتا ہے تو اسے صرف ایک بار سزا ملنے کا امکان ہے۔ ایک دوسری رپورٹ کے مطابق 50فیصد لوگ جن کو ان مقدمات کا سامنا کرنا پڑا انہیں ایک سال سے بھی کم قید کی سزا سنائی گئی۔ اگر چہ امریکی قانون کے مطابق ایسے جرم کے مرتکب افراد کی سزا سات سال قید ہے مگر پہلی دفعہ ایسا گھناو نا جرم کرنے والے کے ساتھ جج نرمی کا رویہ اختیار کرتا ہے۔ ذرا تصور کریں کہ ایک شخص125دفعہ یہ جرم کرتا ہے اور اس کے مجرم ٹھہرائے جانے کا امکان ایک فیصد ہوتا ہے اور اس میں بھی نصف مرتبہ جج نرمی کا رویہ اختیار کرتے ہوئے اسے ایک سال سے بھی کم کی سزادیتا ہے۔
اسلامی شریعت کی برکت:
فرض کریں امریکہ میں اسلامی شریعت کا نفاذ کیا جاتا ہے۔ جب کوئی شخص کسی عورت کی طرف دیکھتا ہے تو وہ اپنی نگاہ نیچی کرلیتا ہے۔ اور ہر عورت اسلامی حجاب، یعنی پردے میں رہتی ہے اور اس کاپورا جسم سوائے ہاتھوں اور چہرے کے ڈھکا ہوتا ہے۔ اس صورت حال کے باوجود اگر کوئی کسی کی عصمت دری کرتا ہے اور مجرم کو سزائے موت دی جاتی ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس طرح عصمت دری کی شرح بڑھ جائے گی، وہی رہے گی یا کم ہوجائے گی؟ یقیناًشرح کم ہوجائے گی اور یہ اسلامی شریعت کے نفاذ کا با برکت نتیجہ ہوگا۔
اسلام میں تمام مسائل کا عملی حل
اسلام بہترین طرز زندگی ہے کیونکہ اس کی تعلیمات محض نظریاتی ہی نہیں بلکہ وہ انسانیت کو درپیش مسائل کا عملی حل بھی پیش کرتی ہیں، لہذا اسلام انفرادی اور اجتماعی سطحوں پر بہتر نتائج حاصل کرتا ہے۔ اسلام بہترین طرز زندگی ہے کیونکہ یہ قابل عمل عالمگیر مذہب ہے جو کسی ایک قوم یا نسل تک محدود نہیں، اسی لیے دوسرے مذاہب کے مقابلے میں صرف اسلام ہی ایسا دین ہے جس کو اپنا کر انسان اپنی شاہراہ حیات بالکل سیدھی بنا کر اخروی زندگی میں کامیابی و کامرانی حاصل کرسکتا ہے۔ اور اخروی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔
[DOUBLEPOST=1346661495][/DOUBLEPOST]@Hans_Mukh @Zee Leo @Detective @Sara Cilli Milli @nasirnoman @whiteros @Rubi @Fa!th @Jiya. @S_ChiragH[DOUBLEPOST=1346661763][/DOUBLEPOST]@Nelli @*SHOAIB* @~Unknown~ @cute bhoot @sweet bhoot @i love sahabah @Qalandar @DuFFer @AshirFrhan @Don[DOUBLEPOST=1346661970][/DOUBLEPOST]@Ally @RedRose64 @Sabah @hoorain @Wasif Safi @Silent Soul @masoom_se_chahat @Pari @Tooba Khan @zoonia[DOUBLEPOST=1346662196][/DOUBLEPOST]@Zonish @Mamin Mirza @eXcalibuR @Asma24 @Qawareer @yoursks @Sparkofighter @Khwahish @SUBHAANA @Sis[DOUBLEPOST=1346662676][/DOUBLEPOST]@Atif-adi @Sweet-princess @sweeet-girl @Noor_Afridi @soonifari @neevrap @*Muskaan* @mashraki.larka @*khushi* @ღ*HõOriã*ღ[DOUBLEPOST=1346663038][/DOUBLEPOST]@Zayneb @Fitna e Dil @Bela @Diva @-Sohail- @faari @mirza37 @Abgeene @~Bella~ @sweet_c_kuri[DOUBLEPOST=1346663280][/DOUBLEPOST]@MAQSURAH @Aayat @Humrahi @GudiaKhan @Raat ki Rani @farhan memon @h0neyd0ll @gulfishan @afeerah @anoush
 
Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
جزاکم اللہ بھائی

صرف اسلام ہی انسانی فلاح و بہبود اور اس کی عصمت و عفت کا اور عدل و اعتدال کا نظام پیش کرتا ہے، ایسی خصوصیات دنیا کے کسی مذہب اور نظام میں موجود نہیں۔
اسلام کے مقابلے میں مختلف قسم کے نظام لائے گئے لیکن کوئی نظام انسانیت کو وہ عروج نہیں دے سکا جو اسلام نے دیا۔
یہ بدقسمتی ہے کہ مسلمانوں نے اسلام کے نظام کو چھوڑ کر باطل نظاموں پر بھروسہ کیا اسی روز سے مسلمان زوال پذیر قوم کی صورت میں دنیا کے نقشے پر نظر آرہی ہے۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو وہ عروج دے جو اس کی حقیقی متاع اور منزل ہے۔
 
آمین
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
jazakAllah khair muslim..
ameen..
nd beshak islam jesa mukammal mazhab ta qiyamat tak na hay,na hoga,or na he koe hosakta hay.,.
 
  • Like
Reactions: مسلم

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi

هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام دینوں پر غالب کرے۔ اگرچہ کافر ناخوش ہی ہوں
 
arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
تمام ادیان پر دین اسلام کا غلبہ
تبیان القرآن، جلد پنجم، سورۃ التوبہ آیت 33 کے تحت تفسیر
اس آیت میں اللہ تعالٰی نے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت و بعثت کا ذکر فرمایا، رسالت دلائل اور معجزات سے ثابت ہوتی ہے اور آپ کے دلائل اور معجزات سب رسولوں سے زیادہ تھے. اس سے معلوم ہوا کہ آپ سب سے عظیم اور کامل رسول ہیں.
نیز فرمایا آپ کو دین حق کے ساتھ بھیجا یعنی آپ کا دین اور آپ کی شریعت متوازن اور معتدل ہے، فطرت سلیمہ کے مطابق ہے، آپ کا کوئی حکم خلاف عقل نہیں ہے اور آپ کی تعلیم میں دین اور دینا کی بے شمار حکمتیں ہیں ہیں. واضح ہوا کہ آپ کی شریعت ہی کامل ہے.
پھر فرمایا تاکہ آپ کا دین ہر دین پر غالب ہو جائے اور غلبہ سے مراد دلائل اور حجت کے اعتبار سے غلبہ ہے تو تمام ادیان کے مقابلے میں اسلام کے دلائل غالب اور اسلام کے آنے سے ہر ہر دین پر عمل منسوخ ہو گیا ہے اور اگر اس سے مراد مادی غلبہ ہو تو یہ پیش گوئی اس وقت پوری ہوگی جب حضرت عیسٰی علیہ السلام کا نزول اور امام مہدی کا ظہور ہوگا.
امام سعید بن منصور، امام ابن المنذر اور امام بیہقی نے اپنی سنن میں حضرت جابر رجی اللہ عنہ سے اس آیت کی تفسیر روایت ہے کہ جب حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام نازل ہون گے تو ہر یہودی اور ہر عیسائی مسلمان ہو جائے گا حتی کہ بکریاں بھڑیوں سے مامون ہو جائیں گی اور گائے شیروں سے اور انسان سانپوں سے اور حتٰی کہ چوہا جراب کو نہیں کترے گا اور جزیہ موقوف ہو جائے گا اور صلیب توڑ دی جائے گی اور خنزیر قتل کر دیئے جائیں گے
الدرالمنثور، ج 4، ص 176، مطبوعہ دارالفکر بیروت
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum Muslim bro
dil khush ho gaya parh kar JazakALLAH khair
bila shuba ISLAM hi mazhab e haq
aur ALLAH hi ibaadat ke laayaq hai

ALLAH PAK hum sub ko ISLAM ke arkaan per amal paira hone ki taufeeq de Ameen . . .
 
  • Like
Reactions: مسلم

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
صرف اسلام کی پیروی کیوں ؟

عملی نفاذ: امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ ملک سمجھا جاتا ہے۔ بد قسمتی سے وہاں جرائم، چوری، ڈکیتی وغیرہ کی شرح بھی سب سے زیادہ ہے۔ فرض کریں کہ امریکہ میں اسلامی شریعت نافذ کی جاتی ہے اور ہر امیر آدمی نصاب کے مطابق، یعنی 85گرام سونے سے زائد مال پر ہر سال زکوٰة ادا کرتا ہے اور ہر چور کا ہاتھ سزا کے طور پر کاٹ دیا جاتا ہے تو کیا امریکہ میں چوری اور ڈکیتی کی شرح بڑھ جائے گی، کم ہوجائے گی یا اتنی ہی رہے گی؟ یقیناً یہ کم ہوگی۔ مزید برآں یہ سخت قانون ممکنہ چوروں کو ارتکاب جرم سے روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
امریکا تو دور کی بات ماضی میں جن علاقوں پر شریعت قائم کی گئی تھی ، ان علاقوں میں سائنس دانو ن پر فتوے لگے -- اور سائنس کو شیطانی کام کہا گیا -- آج جو انٹرنیٹ اپ استعمال کر رہے ہیں یہ ان علاقوں سے ہے اور ان لوگوں کی محنت ہے جن کو جیلوں میں بند کیا گیا -- جنوں نے اپ کے لئے اتنی مشکلات اٹھائیں -- ان لوگوں میں ایک نام محمّد ابن زکریا راضی کاہے --- جس کو فارسی مسلمان سائنس دان کہا جاتا تھا -- اصل میں ہمارے سکولوں میں یہ بہت بڑا المیہ ہے کے یہاں پہ سچ نہیں بتایا جاتا -- جھوٹ سکھایا جاتا ہے -- اور یہی بچے بارے ہو جھوٹ بولتے ہیں -- بھلا وہ کیسے ؟؟-- کسی ممبر سے میری بات ہو رہی تو اس نے مختلف شاعروں ، علامہ اقبال ، مرزا غالب ، اور فراز کے تین شعار لکھے ، میں نے جب ان سے پوچھا کے یہ شعار کون سی کتاب سے لئے گیے ہیں تو ابھی تک جواب نہیں آیا -- محمّد ابن ذاکرہ راضی مسلمان نہیں تھا -- راضی نے ایک جگا لکھا --
" جب لوگوں کے مذہب کے بارے میں ان سے پوچھا جاتا ہے کہ ان کا مذہب کیسے سچا ہے ؟ تو اس بات وہ غصہ کر جاتے ہیں اور خون بہاتے ہیں جو بھی یہ سوال کرتا ہے -- لوگوں کو قتل کیا جاتا ہے جو ایمان دار ہوتے ہیں ان کو ڈرایا جاتا ہے -- اور اس طرح سچ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دب جاتا ہے "
راضی جیسے لوگوں پہ فتوے لگے -- جو بوہت مشور ریاضی دان تھا ، جس نے جدید طب کی بنیاد رکھی -- راضی صاحب یقین رکھتے کہ دنیا میں اتنی تعداد میں مذہیب کا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ انسانون کے بنانے ہووے ہیں ---
تو مسلم یا کوئی اور ممبر مجے جواب دینا پسند کرے گا -- فرض کرو پوری دنیا میں شریعت کا نفاز کر دیتے ہیں -- تو اسیے سائنس دانو ن کا کیا بنے گا -- اگر شریعت نفظ ہوتی تو یقین مانو ن الرازی کو قتل کر دیا جاتا -- اور آج کتنے لوگ اس کی محنت سے محروم رہتے --
 
AshirFrhan

TM Star
Jul 23, 2012
1,322
821
163
Karachi
AshirFrhan, I am a freethinker, the schools which create thoughts in my mind are free long ago..
Ok But how can u assume that if Sharia will 'enforced' throughout the world anyone scientist or not would get killed? I think u have sound knowledge of Islam and other relegions and no one is against the any freethinker or a person like AL-Razi. However there are some peoples in every society who have their common interest in spreading of ignorance among common people so that they can never raise their voice up against them. Its Humans not the religions who use religion for thier interest and as if there is no religion what you would like to say the Nuclear bombing of US over Japan.[DOUBLEPOST=1346737927][/DOUBLEPOST]R U A MUSLIM?[DOUBLEPOST=1346737998][/DOUBLEPOST]or belongs to any other faith?
 
مرے خیال میں اردو میں ہی بات کرتے ہیں -- کیوں کے اپ کو کچھ باتیں سمج نہیں ا رہی -- بھائی سائنس دان اکثر مذہب کے کے خلاف ہوتے ہیں -- الرازی بھی مذہب کے خلاف تھا -- اور اس نے قرآن کے بارے میں کہا یہ اسی کتاب ہے جو تضادات سے بڑی پڑی ہے -- اور جو اس کا انکار کرتا ہے اس کو کہا جاتا ہے کے اس جیسے کوئی سورت لے کر اؤ-- آگے اس نے کہا ہم اس سے اچھی سورتیں بنا سکتے ہیں " بھلا ایسی بات کرنے والے کو شریعت کے مولوی کہاں چھوڑیں گے -- اس کے علاوہ جتنے بھی بڑے سائنس دان سے ہیں وہ سب دین و مذہیب کے خلاف ہیں --- امام غزالی نے اپنے مخالفوں، ابن خلدون پر فتوے لگایے -- اور حساب کو شیطانی کام کہا -- جتنے بھی بڑے سائنس دان ہیں وہ مذبھی نہ تھے -- کیا شریعت میں قرآن کے خلاف بولنے کی اجازت ہے -- اگر پوری دنیا میں شریعت نفاذ ہوتی تو آج یقمین مانو دنیا جدھر ہے ادھر نہ ہوتی[DOUBLEPOST=1346740274][/DOUBLEPOST]
R U A MUSLIM?[DOUBLEPOST=1346737998][/DOUBLEPOST]or belongs to any other faith?
I am a freethinker, " Freethought is a philosophical viewpoint that holds opinions should be formed on the basis of logic, reason and science and not authority, tradition, or other dogmas. The experience of freethought is known as "freethinking," and practitioners of freethought are known as "freethinkers."
(Wiki)
 
AshirFrhan

TM Star
Jul 23, 2012
1,322
821
163
Karachi
Afsos ki baat to yehi hey dear k jis ka jo kaam hey wo usay karney k bajaey dosray k kaam mey tang arata hey
science daan jo bhi kahen wo mazhab k barey mey raey nahi dey saktay k ye un ka kaam nahi bilkul asey hi jesay koi molvi agar Solid State Physics parhaney beth jaye to ap usay pagal kaho gey.
k ye wo kaam kar raha hey jis ki isay knowledge nahi.[DOUBLEPOST=1346742565][/DOUBLEPOST]
Afsos ki baat to yehi hey dear k jis ka jo kaam hey wo usay karney k bajaey dosray k kaam mey tang arata hey
science daan jo bhi kahen wo mazhab k barey mey raey nahi dey saktay k ye un ka kaam nahi bilkul asey hi jesay koi molvi agar Solid State Physics parhaney beth jaye to ap usay pagal kaho gey.
k ye wo kaam kar raha hey jis ki isay knowledge nahi.
or rahi baat so called azadi e izhare rae ki to apki stick rotate karney ki azadi wahan khatum ho jati hey jahan sey dosray ki naak shru hoti hey. Simple c baat hey ap k dil mey jis cheez k lye mohabat hogi ap us k lye bohat kuch karo gey to wo apki family bhi hosakti hey apka mulk bhi ho sakta hey whatever or ek musalman k lye sab sey pehley us ka deen hota hey jo usay sab cheezon sey barh k aziz hota hey. jab ap kisi k emotions ka mazaq orao gay to chahey ap kitni hi educated ya qabil ho ap ko reaction to miley ga hi.
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
Afsos ki baat to yehi hey dear k jis ka jo kaam hey wo usay karney k bajaey dosray k kaam mey tang arata hey
science daan jo bhi kahen wo mazhab k barey mey raey nahi dey saktay k ye un ka kaam nahi bilkul asey hi jesay koi molvi agar Solid State Physics parhaney beth jaye to ap usay pagal kaho gey.
k ye wo kaam kar raha hey jis ki isay knowledge nahi.
ٹانگ وہ نہیں اڑاتے مذبہی لوگ اڑاتے ہیں -- جب ان سے کہا جاتا کے زبردستی یقین کرو-- تو فر وہ زبردستی نہیں مانتے ہر چیز پہ تحقیق کرتے ہیں -- جب تحقیق کرتے ہیں تو پتا چلتا ہے کے مذہب کی تاریخ تو جنگو اور فساد سے بھری پڑی ہے -- فر وہ اس طرح کے بیان دیتے ہیں -- بہرحال شکریہ اپ کا
 
Top