تلوار والے نبی کی شان

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
اللہ تعالی ہمارے سابق صدر صاحب مشرف کو ہدایت عطا فرمائے
میں بڑا حیران ہوتا ہوں کہ اللہ نے تین مرتبہ مشرف صاحب کو اپنے گھر بیت اللہ میں آنے کی سعادت عطا فرمائی
اس کے باوجود جس طرح ان کا عمل رہا وہ کسی طور مسلمانوں کو مطمئن نہیں کرسکتا یقینا انہوں نے مسلمانوں اور پاکستانیوں کو مایوس کیا۔
تھوڑی سی دنیا کے لئے انسان آپنی ہمیشہ کی آخرت کو برباد کردیتا ہے
اللہ تعالی ہدایت دے اور توبہ نصیب فرمائے

شکریہ فاروقی بھائی آپ کے علم کی میں نے ہمیشہ قدر کی ہے آپ بہت اچھے لکھنے والے ہیں یہ بات تو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہونگے کہ بیت اللہ میں داخل ہونا سعادت ضرور ہے لیکن یہ مومن ہونے کی علامت یا نشانی نہیں اگر یہ مومن سچے مسلمان ہونے کی علامت ہوتی تو ابو لہب، ابو جہل اور دیگر مشرقین مکہ مشرف صاحب سے بڑے مسلمان اور مومن ہوتے کیونکہ وہ دن میں کئی بار اور زندگی میں ہزاروں مرتبہ بیت اللہ میں داخل ہوئے ہونگے وہ بھی اللہ کو مانتے تھے اور بیت اللہ کو اللہ ہی کا گھر مانتے تھے ان کا ادب و احترام کے بھی قائل تھے بہر حال یہ تو کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کہے کہ مشرف صاحب مسلمان نہیں تھے وہ مسلمان ضرور تھے لیکن نظریات فاسد تھے اللہ تعالی ہدایت دے اور مسلمانوں کی ایسے حکمرانوں کے شرور سے حفاظت فرمائے
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

jani22

Newbie
Apr 19, 2011
85
42
0
jannat talwaron k sahe main hai.

---------- Post added at 04:48 PM ---------- Previous post was at 04:44 PM ----------

jihad ka mana sirf kital k hain..
 

Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
agreed with encounter,
and jani22 sb, jihaad or qitaal me thora sa frq hey,,
qitaal Allah ki raah me larhai (jang ya hathiaron se baqaida larhai)ka naam hey,,
or jihad me qiraal k muawin bhi aa jatey hain
maslan mujahiden ki tayari, un k liye maal ikatha krna, un ki family ki kafalat, etc

doosrey alfaaz me jihaad thorhi si wasee istalaah hey
 
Top