تلوار والے نبی کی شان

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
jazakallah
iski asal wajhe hai k Jihad ko hamne galat nazariye se samjha balke hamare olama ne bhi isse galat andaz se pesh kiya
Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
جہاد فی سبیل اللہ کے خلاف غیر اقوام کا صدیوں سے ٹکراؤ رہا ہے
لیکن اپنوں نے بھی بڑا ظلم کیا ہے
جہاد جو امت مسلمہ کے عروج کا واحد راستہ ہے اور دین اسلام کے غلبہ کی اصل طاقت قرآن و حدیث کے متعین معنوں کو بدل کر دین اسلام کے اس عظیم فریضہ جہاد پر بڑا ظلم کیا ہے۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو صحیح علم نصیب فرمائے

موڈریٹر صاحب آپ نے اسے سوال و جواب والے حصے میں منتقل کردیا کوئی خاص وجہ
 
  • Like
Reactions: R3d Ph03nIx

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
جہاد فی سبیل اللہ کے خلاف غیر اقوام کا صدیوں سے ٹکراؤ رہا ہے
لیکن اپنوں نے بھی بڑا ظلم کیا ہے
جہاد جو امت مسلمہ کے عروج کا واحد راستہ ہے اور دین اسلام کے غلبہ کی اصل طاقت قرآن و حدیث کے متعین معنوں کو بدل کر دین اسلام کے اس عظیم فریضہ جہاد پر بڑا ظلم کیا ہے۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو صحیح علم نصیب فرمائے

موڈریٹر صاحب آپ نے اسے سوال و جواب والے حصے میں منتقل کردیا کوئی خاص وجہ
ye ek aisa topic hai jis par bohot se logon k sawal aasakte hain ye soch kar hamne move kiye :)

par kisi ka koi sawal hi nahi utha
 
Aug 18, 2010
40
24
0
بلاشبہ جہاد ایک عظیم فریضہ ہے کافروں سے جہاد جہاں ضروری ہے وہاں مسلمانوں کی صفوں میں موجود میر جعفر اور میر صادق جیسے غداروں سے جہاد بھی وقت کی ضرورت ہے
آج بھی انگریز کی روٹی کے ٹکروں پر پلنے والے منافقین کی ایک بڑی فوج جہاد جیسے فریضہ کے معنوں کو مسخ کرکے امت کو گمراہ کررہے ہیں ان کے خلاف قلمی جہاد کی ضرورت ہے۔

 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad



ye ek aisa topic hai jis par bohot se logon k sawal aasakte hain ye soch kar hamne move kiye :)

par kisi ka koi sawal hi nahi utha
جزاک اللہ بھائی
ویسے بہت خوشی ہوگی اگر دوستوں کی طرف سے سوالات کا سلسلہ شروع ہو تو
یقینا ایسے حساس موضوع پر بات چیت کا سلسلہ شروع ہونا چاہئے تاکہ اگر ہمارے ذہنوں میں غبار ہو یا شکوک و شبہات ہو تو دور ہوسکے
قرآن و حدیث میں جہاد کی اصل روح کیا بیان ہوئی ہے اور موجودہ دور میں جہاد کی کیا شکل ہے اس پر سوالات کئے جاسکتے ہیں
 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
بلاشبہ جہاد ایک عظیم فریضہ ہے کافروں سے جہاد جہاں ضروری ہے وہاں مسلمانوں کی صفوں میں موجود میر جعفر اور میر صادق جیسے غداروں سے جہاد بھی وقت کی ضرورت ہے
آج بھی انگریز کی روٹی کے ٹکروں پر پلنے والے منافقین کی ایک بڑی فوج جہاد جیسے فریضہ کے معنوں کو مسخ کرکے امت کو گمراہ کررہے ہیں ان کے خلاف قلمی جہاد کی ضرورت ہے۔

فاروقی بھائی آپ کی بات سے متفق ہوں
دین اسلام کے تمام شعبوں میں کام کی ضرورت ہے
اللہ تعالی امت کو فرقہ پرستی جیسی لعنت سے نکال کر کافروں اور منافقین کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنادیں

 

Sazgar

Newbie
Mar 12, 2011
13
14
0
39


جزاک اللہ بھائی
ویسے بہت خوشی ہوگی اگر دوستوں کی طرف سے سوالات کا سلسلہ شروع ہو تو
یقینا ایسے حساس موضوع پر بات چیت کا سلسلہ شروع ہونا چاہئے تاکہ اگر ہمارے ذہنوں میں غبار ہو یا شکوک و شبہات ہو تو دور ہوسکے
قرآن و حدیث میں جہاد کی اصل روح کیا بیان ہوئی ہے اور موجودہ دور میں جہاد کی کیا شکل ہے اس پر سوالات کئے جاسکتے ہیں
Is mai koi sak nahi k NABI E KAREEM S.A.W. ne Jihad kia & hamai jihad ka Hukum dia
Mera aik swal hai balke har musalman ka swal hai
(1)Akhir ye kisa jihad hai jis mai Khudkash & Dhamakoon mai hamare masoom log mare jate hain?
(2)Kia ye log berooni agencies k Aala kar nahi? jo jehad k nam per is mulk ko Khatam kar rahe hai take mulk barbad ho jaye tu na islam baqi rahe na sharyeyat?
(3) Jihad tu kafiroon se hota hai apne hi mulk mai jihad kesa?
ye chand shubhat hai pakistaniun k zihan mai Ap se request hai k ap is ka tasali bakh jawab den. Thank you
 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
Is mai koi sak nahi k NABI E KAREEM S.A.W. ne Jihad kia & hamai jihad ka Hukum dia
Mera aik swal hai balke har musalman ka swal hai
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم و رحمة الله
نحمد الله سبحانه و تعالى على كل نعمه و نستعينه بنصره و نستهديه و نسأل الله أن يرينا الحق حقا و يرزقنا اتباعه و يرينا الباطل باطلا و يرزقنا اجتنابه و يهدينا الى الصراط المستقيم انه هو الهادي لا هادي الاه....
خوش آمدید بھائی
بہت خوشی ہوئی آپ کے سوالات پر
ویسے آپ نے ایک نہیں تین سوال کئے ہیں، کوئی بات نہیں
یہ ہر مسلمان کا سوال ہے اس پر مجھے اختلاف ضرور ہے لیکن یہ غیر ضروری ہے ویسے پرویز مشرف بھی اپنے دونوں ہاتھ فضا میں بلند کرکے اپنے مخالفین کے متعلق یہی کہتا تھا کہ یہ بیس فیصد لوگ ہیں اور اسی فیصد لوگ مشرف کے ساتھ ہے
اسی فیصد کا دعویدار آج ملک سے فرار ہے

وردی میں تو گیڈر بھی شیر بن جاتا ہے
بہر حال آپ کے سوالات پر آتا ہوں
آپ کے سوالات کا تعلق فرائض جہاد یا احکام جہاد یا مسائل وآداب جہاد سے نہیں ہیں بلکہ موجودہ وقت میں زمینی حالات کے پیش نظر خدشات پر ہیں



---------- Post added at 12:31 PM ---------- Previous post was at 12:28 PM ----------


(1)Akhir ye kisa jihad hai jis mai Khudkash & Dhamakoon mai hamare masoom log mare jate hain?
یقینا اس سوال کی بڑی اہمیت ہے
یہ سوال مشرف کے روشن خیال حواریوں کا ہے اور اس سوال کے پیچھے یہودی لابی اور میڈیا کی طاقت کارفرما ہے
ہر دھماکے اور خودکش کو فوری طالبان یا جہادی گروپوں پر ڈال دینا یہ ایک منظم شازش اور پلاننگ کا حصہ ہے اور امریکی ڈالرز کے پیچھے بھاگنے والے ہمارے حکمران اور ادارے بھی اس شازش کا لازمی حصہ ہے
یہ بات درست ہے کہ طالبان حالت جنگ میں ہیں اور وہ امریکی اور پاکستانی عکسری قوت کے خلاف برسر پیکار ہیں اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ ہمارا دشمن ہی اصل ہمارا ٹارگٹ ہے اور وہ اسی کو ٹارگٹ بناتے ہیں ہاں اگر اس میں کو بے گناہ کام آجائے تو یہ جنگ کا حصہ ہے
لیکن پبلک مقامات اور مساجد وغیرہ میں اس طرح کی کاروائی بزدل بے غیرت اور بیرونی ایجنٹ ہی کرسکتا ہے
معصوم لوگوں کو ڈھماکوں میں کون اڑاتا ہے، یہ دھماکے کون کرتا ہے، دہشت گردی کون کرتا ہے یہ الگ بحث ہے ، ہم تو صرف یہ جانتے ہیں کہ یہ سراسر جھوٹ اور الزام ہے حقائق کو چھپایا جاتا ہے
انگریزوں کی کامیاب حکومت کی ایک حکمت عملی تھی لڑاؤ اور حکومت کرو ، آپ اس سے واقف ہونگے
ہمارے نااہل ، کرپت اور چور حکمران بھی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے یہی کھیل کھیل رہی ہے

میرے بھائی یہ خودکش اور دھماکے مشرف سے پہلے کیوں نہیں تھے اور اب کیوں ہیں؟
روشن خیال میڈیا کی دیدہ دلیری دیکھئے۔ جنگ بھی انہی پر مسلط کی جا تی ہے، قتل بھی انہیں کیا جاتا ہے ، انہی کے قیدیوں کو پانچ پانچ سو ڈالرز کے عیوض امریکہ کو فروخت کیا جاتا ہے اور پھر یہ الزام بھی اہی پر کہ یہ ایجنسیوں کے آلہ کار ہیں۔ واہ بھائی واہ
ہاں کوئی امریکی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اپنے ہم وطن مسلمانوں پر جنگ مسلط کرے تو وہ محب وطن، اور جو مسلمان اپنے دفاع میں اسلحہ اٹھائے تو دہشت گرد
ہاں کوئی کراچی کی سڑکوں پر قومیت کے نام پر انسانیت کو قتل کرے وہ محب وطن اور جو امریکہ کے خلاف اعلان جہاد کرے تو دہشت گرد
ہان یہ ملک دولخت ہوا تھا تو انہی مجاہدین کی وجہ سے ہوا تھا اور آج پھر ٹکرے ٹکرے ہو گا تو انہی مجاہدین کی وجہ سے ہوگا
کوئی سندھو دیس کا نعرہ لگائے، کوئے کراچی پر اپنے اجارہ داری قائم کرکے دوسری قومیت پر آنکھیں نکالے۔ اس ملک پر کوئی اثر نہیں پڑتا
کوئی الگ صوبے کا نعرہ لگائے ، کوئی صوبہ اپنے حقوق کا نعرہ لگائے ، کوئی صوبہ دورے صوبے کو چور کہے ،پاکستان کے وجود کو کوئی خطرہ نہیں
کوئی اس ملک کی دولت سمیٹ کر بیرون میں منتقل کردے ،پاکستان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا
اسمبلی کا مچھلی بازار اور پارٹیوں اور تنظیموں کی خون ریز لڑائی جمہوریت کا سب سے بڑا حسن ہے ، اس سے پاکستان کو کیا خطرہ
کوئی بزدل امریکہ کی ایک فون کال پر ہمارا ایٹمی پروگرام رول بیک کردے، اپنی پالیسی تبدیل کردے،
محسن پاکستان عبدالقدیر صاحب (اللہ ان کی حفاظت فرمائے) کو قید کردے کیا فرق پڑتا ہے پاکستان کے وجود پر
کراچی میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہو اور مشرف اپنا مکا لہرا کر طاقت کا مظاہرہ کررہا ہو اور کہہ رہا ہو کہ میرا مکا آخری مکا ہوگا کیا فرق پڑتا پاکستان کے وجود پر
سب سے پہلے پاکستان بزدلانہ، اور نفرت و تعصب کے زہر سے بھرا نعرہ لگا کر پاکستان کو اسلامی دنیا میں تنہا کردیا گیا کیا کوئی فرق نہیں پڑا پاکستان پر
تنظیموں اور پارٹیوں کو طاقتور بنانے کے لئے نوجوانوں کے ہاتھ میں اسلحہ دے دیا گیا ،گلی محلوں میں بدماشیاں، لوٹ مار، قتل وغارت گیری شروع ہوگئی کوئی فر ق نہیں پڑتا پاکستان کی صحت پر
ہاں پاکستان ٹوٹ جائے گا ، اسلام بکھر جائے گا اگر جامعہ حفصہ کی پاکباز روحوں نے دلبرداشتہ ہو کر اعلان کردیا کہ شراب خانوں کو بند کردیا جائے ، بے حیائی کے اڈوں کو ختم کردیا جائے
ہاں پاکستان دولخت ہوجائے جا اگر اسلام کے نفاذ کا اعلان کیا جائے گا
ہا ں پاکستان ٹوٹ جائے گا اگر امریکی غلامی کا طوق گلے میں پہننے سے انکار کردیا جائے گا
ہاں پاکستان ٹوٹ جائے گا اگر ہم نے اپنی عزت وناموس اور غیرت کا سودا امریکی لوگر بل پر نہ کیا
ہان پاکستان ٹوٹ جائے گا اگر ہم نے ہماری بہن عافیہ صدیقی اور سرفروشوں کو امریکہ کو فروخت کرنا بند کردیا
ہاں پاکستان صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اگر ہم نے اپنی توپوں کا رخ انڈیا کے بجائے مجاہدین کی طرف نہ کیا تو


---------- Post added at 12:55 PM ---------- Previous post was at 12:31 PM ----------

بھائی میں آپ کو دوچھوٹی مثالیں دیتا ہوں اور سوال کرتا ہوں
پنجاب حکومت کے خلاف ہمارے حکمران اور تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت طالبان سے نرم رویہ رکھتی ہے
میرا سوال ہے کہ جب پنجاب طالبان کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہیں تو آخر طالبان پنجاب میں ہی زیادہ دھماکے اور کاروائیاں کیوں کرتی ہیں?
سب اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ متحدہ قومی مومینٹ پاکستان میں طالبان سے سخت نفرت کرتی ہے اور اس کی دشمن ہے جبکہ طالبان بھی نظریات کی بنیاد پر متحدہ کی دشمن ہے
میرا سوال ہے کہ آج تک کراچی میں متحدہ قومی مومینٹ کے جلسے یا ریلی پر ایسا ناخوشگوار واقعہ کیوں پیش نہیں آیا?
جبکہ ہر جگہ دھماکے ہوتے رہے ہیں
متحدہ
حکومت وقت کے اتحاد میں شامل ہوتی ہے لیکن جب کسی وجہ(ٹوپی ڈرامہ) پر حکومت سے وقتی طور علیحیدہ ہوتی ہے اس دوران کراچی سرکوں پر انسانیت کا خون سستا ہوجاتا ہے
میرے خیال میں ان حقائق سے لوگ بے خبر نہیں لیکن خاموشی وقت کا تقاضا رہتی ہے



---------- Post added at 02:50 PM ---------- Previous post was at 12:55 PM ----------


(2)Kia ye log berooni agencies k Aala kar nahi? jo jehad k nam per is mulk ko Khatam kar rahe hai take mulk barbad ho jaye tu na islam baqi rahe na sharyeyat?
یہ کون کہہ رہا ہے ، کسی کی زبان پر مہر تو نہیں لگائی جاسکتی
ہر بندہ آزاد ہے اور وہ ہر کسی کے متعلق کہہ سکتا ہے کہ فلاں بیرونی ایجنٹ ہے
سوال تو اسی وقت کھڑا ہوتا ہے جب ثابت کیا جائے
انڈیا اور اسرائیل جو پاکستان کے سخت ترین دشمن ہیں کیا وہ پاکستان کو بھول چکے ہیں کیا انہوں نے پاکستان کی سلامتی کو نظرانداز کردیا ہے
انڈیا میں اگر کوئی عسکری کاروائی ہوتی ہے انڈیا سب سے پہلے پاکستان پر ڈال دیتا ہے بعد میں پتہ چلے کہ کون اس میں ملوث ہے
لیکن ہمارے حکمرانوں کی بزدلانہ سادگی دیکھئے پاکستان میں جو دھماکا ہوتا ہے جو کاروائی ہوتی ہے بغیر تحقیق کئے اسے خودکش کا رنگ دے کر مقامی عسکریت پسندوں پر ڈال دیتی ہیں
یہ کاروائیاں اور دھماکے کون کرتا ہے ،کہاں سے ہوتے ہیں اور کس کے اشارے پر آگ و خون کا کھیل کھیلا جاتا ہے فہم و بصیرت رکھنے والے سب جانتے ہیں
مشرف صاحب لال مسجد پر بار بار الزام لگاتے تھے کہ ان میں غیر ملکی ہیں اور ان کے پاس جدید اسلحہ کا ذخیرہ ہے اور انہوں نے سرنگیں بنائیں ہوئی ہیں اس پر ہونے والے سوال کے اتنے حساس ایریا میں ایسا جدید اسلحہ ان کے پاس کیسے آیا تو مشرف صاحب ایسے گونگے ہوگئے جیسے سانپ سونگھ گیا ہو
بہرحال آپ جانتے ہونگے جب آپریشن مکمل ہوا تو تین دن تک کسی کو جانے نہیں دیا کیوں؟
کوئی غیر ملکی ثابت نہ ہوسکا
کوئی سرنگ نہ ملی
اگر ان کے پاس جدید اسلحہ تھا تو استعمال کیوں نہ ہوا؟
فاسفورس بم سے لوہے کی الماریاں اور پنکھے پگھل گئے لیکن بم اور اسلحہ بالکل نیا اور چمک رہا تھا

میرا سوال ہے کہ ایسے حساس فوجی مقامات جہاں چڑیا بھی پڑ نہیں مار سکتی جہاں چھوٹی گاڑی داخل نہیں ہوسکتی لیکن وہاں طالبان کے بڑے بڑے بارود سے بھرے ٹرک آجاتے ہیں اور دھماکہ ہوجاتا ہے یہ کیسے ہوجاتا ہے
میرے دوست ہمارے حکمرانوں کو صرف اپنی فکر ہے وہ یہ دیکھتے ہیں کہ اگر مجھے پاکستان سے بھاگنا پڑا یا پاکستان چھوڑنا پڑا تو میرا آخری آسرا یہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ ہے
لہذا وہ حکمران کیونکر پاکستان کے مفاد میں فیصلے کرے گا وہ تو ہر وقت اپنے آقاؤں کے سامنے یس سر نوسر ہی کرے گا
جیسا مشرف نے صرف ایک کال پر ہماری افغان پالیسی جس کو بنانے میں سالوں لگ گئے اور کتنی قربانیاں دینی پڑی لیکن ایک ٹھوکر سے اڑا دی
ڈاکٹر عبد القدیر کو قید کردیا گیا اور ہمارا ایٹمی پروگرام رول بیک کردیا گیا
آج مشرف اگر یورپ میں بیٹھا ہے تو صرف اپنی اسی غداری کی وجہ سے بیٹھا ہے

پھر ہمارے الظاف صاحب کو برطانیہ کی شہریت بھی مل گئی کیا یہ ایسے ہی ہوگیا
آج الطاف صاحب اگر باہر بیٹھ کر جماعت چلا رہے ہیں تو کیا ان کے پیچھے کوئی نہیں ہے
میرے دوست پاکستانی قوم اتنی بھی بھولی نہیں کہ اپنی بگل میں بیٹھے ایجنٹوں سے ناواقف ہوں
ہمیں اس ملک کے اصل غداروں اور ایجنٹوں کے چہروں پر پڑے نقاب اٹھانے ہونگے ورنہ حکمرانوں کا یہ ٹوپی ڈرامہ چلتا رہے گا


---------- Post added at 03:20 PM ---------- Previous post was at 02:50 PM ----------


(3) Jihad tu kafiroon se hota hai apne hi mulk mai jihad kesa?
ye chand shubhat hai pakistaniun k zihan mai Ap se request hai k ap is ka tasali bakh jawab den. Thank you
میرے بھائی جہاد کا حکم صرف کافروں کے خلاف نہیں بلکہ دشمنان اسلام، غداران اسلام، منافقین اسلام کے خلاف جہاد کا حکم ہے
لیکن ابھی تو اقدامی جہاد کی کہیں کوئی صورت نہیں جہاں بھی جہاد ہورہا ہے دفاعی جہاد کی صورت ہے
افغانستان اس وقت جہاد کا سب سے بڑا مرکز ہے جہاں امریکا اور اس کے حواریوں سے جہاد ہورہا ہے
پاکستان میں جو صورت ہے وہ یقینا رد عمل ہے
میں آپ کے سامنے ایک چھوٹی سی مثال پیش کرتا ہوں
آپ کے گھر میں چند امریکی غلام ایجنسیوں کے لوگ چھاپہ مارے اس وجہ سے آپ کا گھرانہ جہاد کی حمایت کرتا ہے امریکہ سے نفرت کرتا ہے پھر آپ کے والد محترم اور بھائیوں کو اٹھالیا جائے ، کچھ کو مار دیا جائے ، گھر کی عزت مآب خواتین کو بالوں سے گھسیٹ کر مارا جائے انہیں بے آبرو کیا جائے اور یہ منظر آپ کے سامنے ہو تو
آپ کے جذبات کیا ہونگے ؟ آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
کیا آپ امریکی ڈالرز کے حریص غلاموں کو دعائیں دینگے ؟
کیا آپ ان کو انکی ہمت اورجرات پر سلامی دینگے ؟
کیا آپ کے نزدیک وہ محب وطن پاکستانی تصور ہونگے؟
میرے بھائی ہم نے اپنی آنکھوں سے ایسے دلخراش مناظر دیکھیں ہیں ، مسلمان اور محب وطن پاکستانی تو بہت دور کی بات ہے میں انہیں انسان بھی نہیں مانتا۔
میرے دوست امریکہ ہمارا دشمن ہے وہ ہمارے علاقے میں آکر ہمارے وسائل پر قبضہ کرکے ہمیں مارتا بھی ہیں ہماری حکومت ہماری فورس امریکہ کو اڈے بھی دیتی ہے امریکہ کے حکم پر مجاھدین کے خلاف آپریشن بھی کرتی ہے امریکہ کو سپوت بھی کرتی ہے اس لئے کہ ہمارے حکمران بزدل بھی ہیں اور بے غیرت بھی
لیکن کیا پاکستان کا ہر شہری بزدل اور بے غیرت ہے
امریکی سینیٹر کا وہ جملہ آپ بھولے نہیں ہونگے جب اس نے امریکی سینیٹ میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ پاکستانی اپنی ماں بہن کو بھی بیچ سکتا ہے
کہاں ہیں آپ کی غیرت ایمانی
اگر کوئی غیرت مند جہاد کرتا ہے تو وہ شدت پسند
اور جو پوری قوم کو بے غیرت کا طعنہ ڈلوائے وہ روشن خیال
اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے


 
  • Like
Reactions: Black Rose

Hannia

challl oyeeeeeeee
TM Star
Feb 10, 2010
5,076
1,658
513
34
jaant
1st ov all plzzzzzzzzzzzzzzzz

bara bara lekha karyn..............

mere se nhe prha jata:( :(
 

mirza37

Hot Shot
Jul 17, 2010
15,341
7,043
913
49
UAE ABU DHABI
jAZAkALLAH ,,JEHAD KAFRON PER BOHIT BHARI HAY AS LIY AN KO AS LAFIZ SAY BHI CHER HAY,, MUSMAN TO PEDA HI MUJAHED HOTA HAY,,
ALLAH HM SUB KO BHI AS KAY RASTY MAIN NIKLNY KI TOFEEQ DEY AaMIIN.
 
Top