تقلید احادیث میں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
to apne wo sab threads me kisi ki post delet nahi kiye sirf mere thread meri post delet kyun?
wo rules may mention nhi kiya gya hay
ye batain ikhlaqiyat se related hain ab ahr cheez k liye rule nhi hota ye sab ethics hum already seekhte hain ya at least healthy debate k liye zaruri hain!
being a staff member main discussion general akr rhi thi kuch cheezain samjhane k liye n kuch views janne k liye aapko khud hi dehan rakhna chahiye tha k beech may interrupt na karte!
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia

baat sirf mere paas aake apko bigadti kyun lagti hy dusre kch b karen unko choot hy mujpe is tarah pabandi kyu
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
chalo bhai agar do bade bade mufti ke fatwe apas me takrae do bade bade mujtahid ke faisle apas me takraye tab kaun sahi hoga?
aur ek sahi hoga to matlab dusra galat yani mufti mujtahid b galat ho sakta hy?
جناب مسلم صاحب پوسٹ صرف آپ کی ہی نہیں ڈیلیٹ ہوئی بلکہ آپ کے اعتراض کے جواب میں ہم نے جو جواب دیا وہ بھی پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی ہے ۔۔۔۔ لہذا آپ یہ فکر نہ کریں کہ ہمارے یا کسی اور کی رپورٹ کی وجہ سے صرف آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہے ۔
بہر حال جو جواب ہم نے پہلے دیا(جو ڈیلیٹ ہوگیا ہے) وہی جواب ہم دوبارہ دے دیتے ہیں
مسلم صاحب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ ایک مسئلہ ۔۔۔۔۔ ایک حکم ۔۔۔۔۔ اور دو علیحدہ علیحدہ عمل ۔۔۔۔۔ اور ایک ہی مسئلہ پر ایک حکم ہوتے ہوئے بھی دو الگ الگ عمل کرنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین جیسی ہستیاں ۔۔۔۔ جو براہ راست جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے تعلیم حاصل فرماتے ہیں ۔۔۔۔ اور دونوں فریقین کے علیحدہ علیحدہ عمل کے باوجود دونوں فریقین اپنی اپنی جگہ درست قرار دئیے گئے ۔۔۔۔ یعنی جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کسی سے یہ نہیں فرمایا کہ تم غلطی پر تھے ۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوئہ احزاب سے لوٹے تو حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے بنو قریظہ کی سرکوبی کے لیے نکلنے کو کہا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس مہم کے لیے روانہ کرتے ہوئے فرمایا:
«لَا يُصَلِّيَنَّ اَحَدٌ الْعَصْرَ اِلاَّ فِی بَنِی قُرَيْظَةَ» صحيح البخاری، کتاب الخوف، باب صلاة الطالب والمطلوب… ح:946 وصحيح مسلم، الجهاد والسير، باب المبادرة بالغزو… ح: 1770 بلفظ: لَا يُصَلِّيَنَّ اَحَدٌ الظُّهْرَ۔
’’ہر شخص نماز عصر بنی قریظہ (کے محلے) میں پہنچ کر ادا کرے۔‘‘
حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مدینہ منورہ سے نکل کر بنو قریظہ کی طرف روانہ ہوگئے۔ ابھی راستے ہی میں تھے کہ نماز عصر کا وقت ہوگیا،
کچھ لوگوں نے نماز عصر کو مؤخر کر دیا اور انہوں نے اسے بنو قریظہ ہی میں وقت ختم ہو جانے کے بعد ادا کیا کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ’’ہر شخص نماز عصر بنو قریظہ میں ادا کرے۔‘‘
اور کچھ لوگوں نے نماز کو راستے میں وقت پر ادا کر لیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمانے کا مقصد یہ تھا کہ ہم جلدی پہنچیں توایسا کریں۔ آپ کے حکم دینے کا یہ مقصد نہیں تھا کہ ہم نماز میں اس قدر تاخیر کر دیں کہ وقت ختم ہو جائے
لیکن اس کے باوجود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں میں سے کسی گروہ پر بھی سختی نہ فرمائی
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی بھی مسئلہ پر ایک حکم ہوتے ہوئے حکم کی منشاء یا مراد سمجھنے میں اختلاف کی وجہ سے دو الگ الگ عمل ہوتے ہوئے بھی دونوں فریقین حق پر ہوسکتے ہیں
اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
baat sirf mere paas aake apko bigadti kyun lagti hy dusre kch b karen unko choot hy mujpe is tarah pabandi kyu
aisa nhi hay jo ghalat tareeqe se baatkarta hay sabko kaha jata hay jo threads ghalat hain sabko roka jata hay!
aapki baari pe aapko lagta hay k sirf aapko kaha ja rha hay dusron ki baari pe unhe lagta hay ,,problem sirf itni hay!
 
kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
جناب مسلم صاحب پوسٹ صرف آپ کی ہی نہیں ڈیلیٹ ہوئی بلکہ آپ کے اعتراض کے جواب میں ہم نے جو جواب دیا وہ بھی پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی ہے ۔۔۔۔ لہذا آپ یہ فکر نہ کریں کہ ہمارے یا کسی اور کی رپورٹ کی وجہ سے صرف آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہے ۔
بہر حال جو جواب ہم نے پہلے دیا(جو ڈیلیٹ ہوگیا ہے) وہی جواب ہم دوبارہ دے دیتے ہیں
مسلم صاحب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ ایک مسئلہ ۔۔۔۔۔ ایک حکم ۔۔۔۔۔ اور دو علیحدہ علیحدہ عمل ۔۔۔۔۔ اور ایک ہی مسئلہ پر ایک حکم ہوتے ہوئے بھی دو الگ الگ عمل کرنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین جیسی ہستیاں ۔۔۔۔ جو براہ راست جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے تعلیم حاصل فرماتے ہیں ۔۔۔۔ اور دونوں فریقین کے علیحدہ علیحدہ عمل کے باوجود دونوں فریقین اپنی اپنی جگہ درست قرار دئیے گئے ۔۔۔۔ یعنی جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کسی سے یہ نہیں فرمایا کہ تم غلطی پر تھے ۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوئہ احزاب سے لوٹے تو حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے بنو قریظہ کی سرکوبی کے لیے نکلنے کو کہا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس مہم کے لیے روانہ کرتے ہوئے فرمایا:
«لَا يُصَلِّيَنَّ اَحَدٌ الْعَصْرَ اِلاَّ فِی بَنِی قُرَيْظَةَ» صحيح البخاری، کتاب الخوف، باب صلاة الطالب والمطلوب… ح:946 وصحيح مسلم، الجهاد والسير، باب المبادرة بالغزو… ح: 1770 بلفظ: لَا يُصَلِّيَنَّ اَحَدٌ الظُّهْرَ۔
’’ہر شخص نماز عصر بنی قریظہ (کے محلے) میں پہنچ کر ادا کرے۔‘‘
حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مدینہ منورہ سے نکل کر بنو قریظہ کی طرف روانہ ہوگئے۔ ابھی راستے ہی میں تھے کہ نماز عصر کا وقت ہوگیا،
کچھ لوگوں نے نماز عصر کو مؤخر کر دیا اور انہوں نے اسے بنو قریظہ ہی میں وقت ختم ہو جانے کے بعد ادا کیا کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ’’ہر شخص نماز عصر بنو قریظہ میں ادا کرے۔‘‘
اور کچھ لوگوں نے نماز کو راستے میں وقت پر ادا کر لیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمانے کا مقصد یہ تھا کہ ہم جلدی پہنچیں توایسا کریں۔ آپ کے حکم دینے کا یہ مقصد نہیں تھا کہ ہم نماز میں اس قدر تاخیر کر دیں کہ وقت ختم ہو جائے
لیکن اس کے باوجود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں میں سے کسی گروہ پر بھی سختی نہ فرمائی
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی بھی مسئلہ پر ایک حکم ہوتے ہوئے حکم کی منشاء یا مراد سمجھنے میں اختلاف کی وجہ سے دو الگ الگ عمل ہوتے ہوئے بھی دونوں فریقین حق پر ہوسکتے ہیں
اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
Mere Bhai Aap ki baat sahi hai per aap nay mujhay mere sawal ka jawab nhn diya :) Quran aur hadees se :) Imamon Se :) Sahaba R.A Se :)
 
  • Like
Reactions: hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Chlain ab deleted posts ki reason clear hogi hay to plzz continue the discussion in the most appropriate manner!
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
محترمہ جہاں تک قرآن وحدیث کو ترجیح دینے کی بات ہے ۔۔۔۔ تو اس بات سے کون انکار کرتا ہے ۔۔۔۔ یہی بات تو آپ کو بار بار سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ بعض اوقات ہمیں کسی مفتی کی کوئی بات قرآن و حدیث کے مخالف نظر آتی ہے ۔۔۔۔ تو وہاں مسئلہ صرف لاعلمی کا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔یعنی ایک شخس کے علم میں نہیں کہ جو مفتی مسئلہ بیان کررہا ہے ۔۔۔۔ اُس مسئلہ پر قرآن و حدیث میں دیگر مقامات پر کیا فرمان ہوا ہے ۔۔۔۔۔ مفتی یا مجتہد کسی بھی مسئلہ پر قرآن و حدیث کے تمام احکامات کو سامنے رکھ کر جواب دیتا ہے ۔۔۔۔ جبکہ ہمارے جیسا لاعلم شخص تصویر کا ایک ہی رخ دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔یعنی وہ مسئلہ پر یک طرفہ حدیث دیکھ کر سمجھتا ہے کہ مفتی کا یہ قول قرآن و حدیث کے خلاف ہے ۔۔۔۔۔ حالانکہ مسئلہ صرف سمجھنے کا ہوتا ہے
اس کی مثال ہم دوسرے تھریڈ میں آپ کو جواب کی صورت میں دے چکے ہیں ۔۔۔۔ جس کا شاید آپ نے ابھی تک مطالعہ نہیں کیا
لہذا یہ سمجھنا اُس وقت تک چھوڑ دیں کہ فلاں کا عمل قرآن و حدیث کے خلاف ہے جب تک آپ کسی مسئلہ کا پوری طرح علم نہیں حاصل کرلیتیں ۔۔۔۔ بصورت دیگر ہم سب کو اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے کہ معاملہ ویسا نہ نکلا (اور کم علمی کے باعث اس کا چانس 99 فیصد ہے) تو ہم آخرت میں کیا جواب دیں گے ؟؟؟
اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

waah meethe meetha hap hap kadwa kadwa thoo thoo

to muqqalid mufti hazrat nasirnoman sahab ap idar sab ko kam aqal aur kam ilm samajte hy aur khud bada ilm wala bada mufti samajte

thik hy muqallid deobandi mufti nasirnoman sahab mere sawal ka jawab do pls

apse my adban guzarish karta hun meri nazar me to ap log khulla quran hadees ka inkar karte ho apke paas bas mufti ke fatwe chalte hy

muqallid nasir bhia jese apne bola ke mujtahid aur mufti hadees dekh kar hi fatwa dete hy to aur zahiri taur pe quran hadees ke khilaf lagta aam admi ko,

waah faisla ho raha hy hadees se lekin aam aadmi ko hadees ke khilaf lag raha hy kitna mushkil hy deen

chalo bhai agar do bade bade mufti ke fatwe apas me takrae, do bade bade mujtahid ke faisle apas me takraye tab kaun sahi hoga?

aur ek sahi hoga to matlab dusra galat yani mufti mujtahid b galat ho sakta hy?

mere bhai Allah ne kaha quran ko mai ne asaan kardiya aur nabi ne ka deen asaan hy to wo sab ke liye hy ya sirf muftio molvion ke lie???

Quran to khule aam kaafiron ko islam ki dawat deta hy matlab kaafir bi agar hidayat chahen to unhe quran se mil sakti hy yane kaafir b quran samajh sakta hy to kya musalman nahi samajh sakta?????????????

kitni hatdharmi hy ke imam ke fatwon ke samne quran hadees ko thukra dia jae

Allah se daro mere bhai tauba karo ab b waqt hy[DOUBLEPOST=1356531056][/DOUBLEPOST]
جناب مسلم صاحب پوسٹ صرف آپ کی ہی نہیں ڈیلیٹ ہوئی بلکہ آپ کے اعتراض کے جواب میں ہم نے جو جواب دیا وہ بھی پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی ہے ۔۔۔۔ لہذا آپ یہ فکر نہ کریں کہ ہمارے یا کسی اور کی رپورٹ کی وجہ سے صرف آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہے ۔
بہر حال جو جواب ہم نے پہلے دیا(جو ڈیلیٹ ہوگیا ہے) وہی جواب ہم دوبارہ دے دیتے ہیں
مسلم صاحب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ ایک مسئلہ ۔۔۔۔۔ ایک حکم ۔۔۔۔۔ اور دو علیحدہ علیحدہ عمل ۔۔۔۔۔ اور ایک ہی مسئلہ پر ایک حکم ہوتے ہوئے بھی دو الگ الگ عمل کرنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین جیسی ہستیاں ۔۔۔۔ جو براہ راست جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے تعلیم حاصل فرماتے ہیں ۔۔۔۔ اور دونوں فریقین کے علیحدہ علیحدہ عمل کے باوجود دونوں فریقین اپنی اپنی جگہ درست قرار دئیے گئے ۔۔۔۔ یعنی جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کسی سے یہ نہیں فرمایا کہ تم غلطی پر تھے ۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوئہ احزاب سے لوٹے تو حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے بنو قریظہ کی سرکوبی کے لیے نکلنے کو کہا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس مہم کے لیے روانہ کرتے ہوئے فرمایا:
«لَا يُصَلِّيَنَّ اَحَدٌ الْعَصْرَ اِلاَّ فِی بَنِی قُرَيْظَةَ» صحيح البخاری، کتاب الخوف، باب صلاة الطالب والمطلوب… ح:946 وصحيح مسلم، الجهاد والسير، باب المبادرة بالغزو… ح: 1770 بلفظ: لَا يُصَلِّيَنَّ اَحَدٌ الظُّهْرَ۔
’’ہر شخص نماز عصر بنی قریظہ (کے محلے) میں پہنچ کر ادا کرے۔‘‘
حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مدینہ منورہ سے نکل کر بنو قریظہ کی طرف روانہ ہوگئے۔ ابھی راستے ہی میں تھے کہ نماز عصر کا وقت ہوگیا،
کچھ لوگوں نے نماز عصر کو مؤخر کر دیا اور انہوں نے اسے بنو قریظہ ہی میں وقت ختم ہو جانے کے بعد ادا کیا کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ’’ہر شخص نماز عصر بنو قریظہ میں ادا کرے۔‘‘
اور کچھ لوگوں نے نماز کو راستے میں وقت پر ادا کر لیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمانے کا مقصد یہ تھا کہ ہم جلدی پہنچیں توایسا کریں۔ آپ کے حکم دینے کا یہ مقصد نہیں تھا کہ ہم نماز میں اس قدر تاخیر کر دیں کہ وقت ختم ہو جائے
لیکن اس کے باوجود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں میں سے کسی گروہ پر بھی سختی نہ فرمائی
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی بھی مسئلہ پر ایک حکم ہوتے ہوئے حکم کی منشاء یا مراد سمجھنے میں اختلاف کی وجہ سے دو الگ الگ عمل ہوتے ہوئے بھی دونوں فریقین حق پر ہوسکتے ہیں
اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
nasir bhai idar baat muftion ki ho rahi hy sahaba ikraam ki nahi aur achanak se apko sahaba kese yaad agaye???????????

my ne kaha do mufti ya mujtahid jaise abu hanifa aur ahmed bin hambal ab in dono ke fatwe tak ra rahe hy to in me se kaun sahi ????????????

sahaba ikram ke beech Allah ke rasul alayhi salam maujood the agar kuch galat hota to wo islah kr dete lekin aaj jab hadees b samne aaye aap imam ke fatwe ko hi tarjee dete ho uski baat batao?????????
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
جناب مسلم صاحب آپ کی بات کا جواب اوپرپوسٹ نمبر63 میں موجود ہے
  • Nimaz ki Niyat Ka Masla Aap Kounsay Aalim , Imaam , Sahaba Se lete hain ?
[DOUBLEPOST=1356531221][/DOUBLEPOST]
wo jawab nahi bahana hy mere bhai
jab apni baat aayi to imam ko chorke sahaba ki taraf agaye

meri baat ka jawab abi nahi mila
Muslim Bhai Time Waste Mat Karo Koi Faida nhn hona ...
 
  • Like
Reactions: *Muslim*

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’فالمقلدذھل والمقلدجھل و آفۃ کل شی ء من التقلید‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے ہے۔(البنا یۃشرح الھدایہ،جلد 1، صفحہ 317)

زیعلی حنفی کہتے ہیں: ’’فالمقلد ذھل و المقلد جھل‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔(نصب الرایہ ،جلد1، صفحہ 219)
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
nasir bhai idar baat muftion ki ho rahi hy sahaba ikraam ki nahi aur achanak se apko sahaba kese yaad agaye???????????

my ne kaha do mufti ya mujtahid jaise abu hanifa aur ahmed bin hambal ab in dono ke fatwe tak ra rahe hy to in me se kaun sahi ????????????

sahaba ikram ke beech Allah ke rasul alayhi salam maujood the agar kuch galat hota to wo islah kr dete lekin aaj jab hadees b samne aaye aap imam ke fatwe ko hi tarjee dete ho uski baat batao?????????
سسٹڑ حوریا ۔۔۔ اب توجہ سے ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔ مسلم صاحب کا سوال ۔۔۔۔ اور ہمارا جواب ۔۔۔۔ اور اس کے بعد مسلم صاحب کا جواب ؟؟؟
پھر ہم ناسمجھی کا کہتے ہیں تو ہمارے ان بھائیوں کو ناگوار گذرتا ہے ۔۔۔۔ آپ سے ہی درخواست ہے کہ آپ فیصلہ فرمائیں کیا ہمارے جواب میں مسلم صاحب کا مذکورہ جواب درست ہے ؟؟؟
سوال یہ تھا کہ کسی مسئلہ پر دو مجتہدین حضرات میں اختلاف ہوتے ہوئے کون حق پر ہوگا کون غلط ہوگا
جس کے جواب میں ہم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی ایک مثال سے واضح کیا کہ کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ ایک بات کے دو علیحدہ علیحدہ معنی و مفہوم نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ جو الگ الگ زاویہ سے دیکھنے کی وجہ سے دو الگ الگ رائے بن جاتیں ہیں ۔۔۔۔جیسے صحابہ کرام کے ساتھ ہوا ۔۔۔ حالانکہ اُس وقت جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم صحابہ کے درمیان تھے ۔۔۔۔ لیکن یہ نہیں فرمایا کہ فلاں نے غلط عمل کیا ۔
اس مثال سے صرف یہ واضح کرنا تھا کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے فرامین (یعنی احادیث پاک) کے الفاظوں کے مختلف معنی بھی نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ جس وجہ سے احادیث کے دو علیحدہ علیحدہ مفہوم نظر آرہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ جس کے بعد اگر دو فریق کسی حدیث کے الفاظوں سے اپنی اپنی فہم کے مطابق الگ الگ رائے قائم کرلیں ۔۔۔ تو باوجود دونوں فریق میں اختلاف کے دونوں فریق حق پر ثابت ہوسکتے ہیں ۔
اب آپ خود فیصلہ کریں کہ کیا مسلم صاحب کا جواب صحیح ہے ؟؟؟؟
[DOUBLEPOST=1356535405][/DOUBLEPOST]
wo jawab nahi bahana hy mere bhai
jab apni baat aayi to imam ko chorke sahaba ki taraf agaye

meri baat ka jawab abi nahi mila
:):):):):):)
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Inappropriate Language & behavior + Violation of rules.
bhai apke paas dimagh hai samajh ne k lie jo apne mere jawab ki tauqe karli?
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
جناب اپنے دماغ کو قرآن اور حدیث کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کرنے اور ائمہ کرام رھمہ اللہ کے بغض اور حسد کا درس دینے سے واقعی یہ بہتر ہے کہ دماغ کو استعمال نہ کیا جائے
ye baat to 100% sahi hai ap ki dum kabi seedhi nahi ho sakti aur na aap ke gale se patta utar sakta hy
aap ke qias ki poll abi kholne wala hun bhagna nahi aap ek ek kar ke hanfiat ki asaliat bahar launga aur jaise janwaron ke gale me haar hota hy wese hi apke gale me b hy ye to khud aap ne iqrar kia to aisa patta apko mubarak
.
لگتا ہے آپ کو پٹا بہت پسند ہے اس لئے ہر بار اسی کا ذکر کرتے ہیں.
میں نے پہلے بھی کہا کہ انسانوں کو انسانوں والا مطلب پسند ہے اور جانوروں کو جانوروں والا، اسی لئے پٹہ کا ذکر آپ بہت کرتے ہیں اور اب تو آپ کی دُم بھی ساتھ ا گئی جو کہ لگتا ہے بغض اور حسد میں ذیادہ ٹیڑھی ہو گئی ہے. لیکن شاید آپ کی غلطی نہیں بس احناف اور امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ کے بغض اور حسد نے یہ حالت کر دی کہ اپ کو جانور بہت یاد آرہے ہیں اور پھر ابلیس بھی تو آپ کو بتا کر آرام کرنے چلا گیا ہے اس لئے اس کی کمی بھی آپ پوری کر رہے ہیں.
آپ کو ائمہ کرام رھمہ اللہ کا بغض اور حسد مبارک ہو اور جانوروں والا مطلب بھی کیونکہ آپ کو پسند ہے اس لئے آپ کو مبارک ہو.​
islam ko sab se zyada nuqsan yahood o nasara se nahi balke aap se hua hai hanfion se deobandion se aap loog to barelion ke aur shion ke bade bhai ho un dono ko maat dedi aap ne
چلیں اچھا ہوا کہ آپ نے بات واضح کر دی اور دل کے بغض اور حسد کو سامنے ظاہر کر دیا، اگر آپ کے نزدیک اسلام کو بہت نقصان پہنچا ہے احناف سے تو پھر مسئلہ کیا ہے. یہاں ہی بات صاف ہو سکتی ہے.
آپ احناف کے خلاف فتاوی لگا دیں تا کہ اس فورم کے ممبران کو پتہ چل سکے کہ محقق مسلم صاحب کی پٹے والی تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ جن احناف کو پوری امت مسلمان سمجھتی آئی ہے وہ اسلام کے گستاخ اور شاید کافر بھی ہیں, کم از کم اس فورم کے ممبران تو جان سکیں کہ حقیقت کیا ہے.
پھر اپنی پٹے والی تحقیق کو قران اور حدیث کا نام لے کر یہاں پیش کریں اور لوگوں کو جہنم کے ٹکٹ دیتے جائیں.کیونکہ آپ کو تو علم ہے کہ کس کس کا ٹھکانہ جہنم میں ہے.
jee boht se iblison se meri jaan pehchan hy aur ek iblis se to abi my guftugu kar raha hun aur b bohot hy idar hi mil jaenge apko
iblis ke kaam to aise ginare jaise apne hi iblis ko chutti pe bheje hy ki ja bhai tu nahi kar sakta jo my kar sakta hun waah re muqallid iblis ko hara diya
quran aur hadees ka naam sun ke to iblis bhaag jaata hy lekin ab to iblis chutti par hy apne bhej diya to apko quran hadees sunate hy to aap loog bhag jaate ho lekin koi shaitani fatwe hy to ap daudh ke batane aate ho waah muqqalid iblis bhi sharmaye tuj se
ارے مسلم صاحب یہ بھی شاید آپ کی پٹے والی تحقیق کا کمال ہے کہ جو آپ سے بات کرتا ہے وہ ابلیس ہوتا ہے.
اچھا کیا کہ میرے ساتھ ساتھ حورین سسٹر، نومی بھائی اور باقی ممبران جو آپ سے بات کر رہے ہیں ان کو بھی شامل کر لیا کیونکہ وہ بھی تو آپ کے ساتھ بات کر رہے ہیں.
اور ابلیس کے چند کام میں نے گنوائے اور تکیلف شاید آپ کو اس طرح ہوئی جیسے کوئی جلے پہ نمت چھڑکتا ہے.
شاید میں نے حقیقت بیان کر کے آپ کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا ہے. چلیں ابلیس جب آرام کر کے واپس آیا تو اسی سے مرہم لگوا لیجئیے گا.
hanfi to quran hadees ke dushman hy uska poll kholunga abhi fikar mat karo aap
.
مسلم صاحب قرآن اور حدیث کا نام لے کر کون اپنی پٹے والی تحقیق پیش کرتا ہے ان کے پول کھلنا شروع ہوئے تو پھر شاید اس فورم کے اسلام سیکشن کا نام تبدیل کر کے کچھ اور نام رکھنا پڑے گا.
آپ تو احناف کو قران اور حدیث کا دشمن سمجھتے ہیں تو ذرا اپنی پٹے والی تحقیق سے یہ بتا دیجئیے کہ قران اور حدیث کا دشمن مسلمان ہو سکتا ہے یا نہیں.
kabhi kabhi aap logon ki batain parh k muje yaqeen hi nhi aata k ye islam section k threads hain!​
حورین سسٹر جب کوئی بندہ مسلمانوں کو جہنم کا ٹکٹ دینے لگ جائے تو اسی طرح جواب دینا پڑتا ہے اور اب تو بات اس اختلافی مسئلے سے بہت آگے بڑھ گئی ہے کیونکہ اب تو احناف قرآن اور حدیث کے صرف دشمن نہیں رہے بلکہ جہنمی بن گئے کیونکہ مسلم صاحب کی قران اور حدیث کی تحقیق یہی ثابت کرتی ہے.
kuch aisa hi samjho bhia taqleed bas jahannam ka tikhana hai​
hanfi to quran hadees ke dushman hy uska poll kholunga abhi fikar mat karo aap
.
حورین
آپ خود ہی مجھے اور فورم کے باقی ممبران کو بتا دیں کہ قران اور حدیث کا دشمن مسلمان ہو سکتا ہے یا نہیں
پہلے بھی مسلم صاحب نے رفع یدین کے ایک اختلافی مسئلے پہ رفع یدین پہ عمل نہ کرنے والوں کو منکر حدیث قراردیا تھا اور اب تو مسلم صاحب نے احناف کو اور تمام مقلدین کو اپنی قران اور حدیث کی تحقیق سے جہنمی قرار دیا ہے.
یہ فتوے میں نے نہیں لگائے بلکہ مسلم صاحب کے ہیں جو اپنی پٹے والی تحقیق کو قرآن اور حدیث کا نام لے کر پیش کر رہے ہیں.
جب اختلافی پوسٹ شروع ہوئی تھی تب ہی میں نے کہا تھا کہ اس فورم پہ اختلافی مسائل کو بنیاد بنا کر صرف احناف کے خلاف ہی پوسٹ ہوں گی اور میری بات سچ ہو رہی ہے.
پہلے لولی صاحب تھے اور اب یہ مسلم صاحب ہیں جو لوگوں کو جہنمی قرار دے رہے ہیں.
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ جب اس فورم پہ کسی اسلامی فرقے کے خلاف پوسٹ کرنا منع ہے تو پھر احناف کے خلاف پوسٹ کی اجازت کیوں لیکن آپ نے اور فورم انتظامیہ نے توجہ نہیں دی اور اب بھی یہی ہو رہا ہے.
اور جب میں انتظامیہ کی توجہ اس طرف دلاوں تو کچھ لوگوں کو یہ رونا لگتا ہے جبکہ میں نہیں چاہتا کہ میں فورم کے اصولوں کو نظر انداز کروں اور قادیانیوں کے علاوہ کسی فرقے پہ پوسٹ کروں.
میں نے تو مسلم صاحب سے یہ ہی پوچھا تھا کہ اگر تقلید شرک، گمراہی اور بدعت ہے اور حنفی گمراہ اور بدعتی ہیں تو جن اکابرین کے حوالے میں نے اوپر دئیے ہیں ان میں شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ، شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ، شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ بھی ہیں جو کہ مقلد ہیں تو کیا یہ سب بھی گمراہ اور مشرک اور بدعتی ہیں یا نہیں..................
لیکن اس کا جواب مسلم صاحب نے کیا دیا وہ آپ اوپر ان کی پوسٹ دیکھ لیں.
اور میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ جو جیسی بات کرے گا میں ویسا ہی جواب دوں گا.
اگر صرف قران اور حدیث پہ اپنی تحقیق سے عمل کرنے والا مسلم صاحب کی طرح ہی بنتا ہے تو کم از کم اس تحقیق سے میں مقلد ہی بہتر ہوں کہ امت مسلمہ کے ائمہ کرام رحمہ اللہ کا احترام تو کرتا ہوں اور کسی کا حسد اوربغض میرے دل میں نہیں ہے.

[DOUBLEPOST=1356535578][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan
@H0neyd0ll @Habeel @hafsa91 @Humrahi @Innocent Cat @Khwahish @Lost Passenger
@lotr @lovelyalltime @Mahen @Mamin Mirza @Zonish @zoonia @mango @marib @masoom_se_chahat @mirza37
@nasirnoman @Naughty Cat @neevrap @Nelly @Noor_Afridi @Pari @Payal_143 @penzee @pinkfairy @Piya
@Fahadd @*Muslim* @S_ChiragH@Don @RedRose64
@hoorain@nasirnoman @Tooba Khan @arifmaqsood1125 @shizz @lovelyalltime
@kool~nomi
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
سسٹڑ حوریا ۔۔۔ اب توجہ سے ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔ مسلم صاحب کا سوال ۔۔۔۔ اور ہمارا جواب ۔۔۔۔ اور اس کے بعد مسلم صاحب کا جواب ؟؟؟
پھر ہم ناسمجھی کا کہتے ہیں تو ہمارے ان بھائیوں کو ناگوار گذرتا ہے ۔۔۔۔ آپ سے ہی درخواست ہے کہ آپ فیصلہ فرمائیں کیا ہمارے جواب میں مسلم صاحب کا مذکورہ جواب درست ہے ؟؟؟
سوال یہ تھا کہ کسی مسئلہ پر دو مجتہدین حضرات میں اختلاف ہوتے ہوئے کون حق پر ہوگا کون غلط ہوگا
جس کے جواب میں ہم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی ایک مثال سے واضح کیا کہ کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ ایک بات کے دو علیحدہ علیحدہ معنی و مفہوم نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ جو الگ الگ زاویہ سے دیکھنے کی وجہ سے دو الگ الگ رائے بن جاتیں ہیں ۔۔۔۔جیسے صحابہ کرام کے ساتھ ہوا ۔۔۔ حالانکہ اُس وقت جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم صحابہ کے درمیان تھے ۔۔۔۔ لیکن یہ نہیں فرمایا کہ فلاں نے غلط عمل کیا ۔
اس مثال سے صرف یہ واضح کرنا تھا کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے فرامین (یعنی احادیث پاک) کے الفاظوں کے مختلف معنی بھی نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ جس وجہ سے احادیث کے دو علیحدہ علیحدہ مفہوم نظر آرہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ جس کے بعد اگر دو فریق کسی حدیث کے الفاظوں سے اپنی اپنی فہم کے مطابق الگ الگ رائے قائم کرلیں ۔۔۔ تو باوجود دونوں فریق میں اختلاف کے دونوں فریق حق پر ثابت ہوسکتے ہیں ۔
اب آپ خود فیصلہ کریں کہ کیا مسلم صاحب کا جواب صحیح ہے ؟؟؟؟
[DOUBLEPOST=1356535405][/DOUBLEPOST]

:):):):):):)
mufti sahab samaj na samaj ke faisle choro aap

ye fatwe hanfion ki hadd tak thik hy lekin uske bahar apko phatkar hi milegi
jawab tha hi nahi wo

jab Allah ke rasul khud maujood the aur dono hukm b maujood the asar ki namaz wahan akar parhne ka bhi aur waqt par namaz parhne ka bhi is tarah se dono sahaba apni jagah sahi the

lekin my ne abu hanifa aur ahmed bin hambal ki misal di ke in dono ke fatwe agar takrae

ya aap chahen to my darjano aise do mujtahidon ke pesh kar sakta hun kya ap dono ko sahi sabit kar sakho ge????????????
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
Asalam o alikum to all muslims
Fahad bahi jo doosri hadees pesh ki os main bhi taqleed ka zikar nahin hay.
mien ne doosri hadees k bary main ye sawal poucha tha muslim bahi se.
دوسری حدیث پیش کی تو جناب سب سے پہلی بات کہ کیا یہ حدیث تقلید کے بارے میں ہے...
دوسری بات کہ اس حدیث سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ جو لوگ فتوی دیں گے وہ بھی گمراہ ہوں گے اگر آپ اس حدیث کو تقلید اور مقلدین کے بارے میں پیش کریں گے تو اس سے یہ بھی ثابت ہو رہا ہے کہ اگر مقلدین گمراہ ہیں تو جن مجتھدین اور ائمہ سے وہ فتوی پوچھیں گے یا جن کی تقلید کریں گے وہ بھی گمراہ ہوں گے.
اب مقلد تو امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ، امام مالک رحمہ اللہ اور امام شافعی رحمہ اللہ کے ہیں تو پھر آپ کو یہ بھی تسلیم کرنا پڑے گا کہ اگر اس حدیث کی رو سے مقلدین گمراہ ہیں تو پھر ان کے ائمہ بھی گمراہ ہوں گے........ کیا آپ اس کو تسلیم کرتے ہیں

aor bahi aap ne kaha k hum pe nabi kareem(saw) ki baatin asar karengi ya ayema karam(RA) k irshadaat to fahad bahi aap khud muslim ki post dekh lo.
os main muslim bahi ne bhi to ayema karam imam tahavi hanfi(RA), imam qurtabi(RA) aor imam zamkhashri(RA) allama ibn qayyam(RA) k aqwaal pesh kar rahy hain to un ko ulama k irshadat ki zarurat kyun parri???
aor jin k aqwaal pesh kiye wo khud muqalid hain. imam tahavi(ra) hanfi hain, imam qurtabi(RA) malaki hain aor imam zamkhashri(RA) mutazli hain aor baaz ne en ko hanfi bhi kaha hay.
ye to khud muqalid thy aor kiya aap en k bary main bhi kahin ge k ye bhi bidati aor gumrah hain???
kuch akabreen k hawaly mie ne pesh kiya jo k muqalid hain to kiya wo bhi gumrah hain?????
chalin aap bata dain k aap kiya ahadees ki tashreeh aor tarjuma khud karin ge ya ksi aalim ya muhadis ki tashreeh tasleem karin ge????
agar aap khud karin ge to aap ko sab se pehly ARABIC LANGUAGE AND GRAMER main mukamal aboor hona chahye jis ki badolat aap ahadees ka tarjuma kar k os ko samjh sakin to kiya aap ko mukamal arabic language aor gramer aati hay???????
agar aap urdu main perhain ge to ksi na ksi aalim ka likha howa tarjuma perhain ge to phir aap ko os aalim ka tarjuma ki zarurat kyun parri????
os aalim ka tarjuma ghalat bhi ho sakta hay aor sahi bhi aap kiyse faisala karin ge k koun se aalim ne tarjuma sahi kya aor koun se aalim ne ghalat????????
mohsin bhai fatwa dene wala apka aalim ho ya mera alim ho woh gumrah ho ya na ho lekin uska dya hoa fatwa Quran o hadees ke munafi hoa or humne phir b uske fatwe ko sahi fatwa samjh ker amal jari rakha to kon gumrah hoa?woh alim gumrah nhi hoa ke usne QUran o hadees ke munafi koi fatwa jari kardya?main khud gumrah nhi hoa ke QUran o hadees ke bina dye gaye fatwe per amal krta rha?baqi muslm bro aqwaal baad main post kye hain pehle ahadeesen pesh ki hain yani iska matlab yeh hoa ke pehli tarjeeh Rasool Allah SAW ke farameen ko di gayi hai baqi Aima karaam ke aqwal baad main pesh kye gaye hain jo isliye ke jo log Hadees ke muqable main Aima karaam ke irhshadat ko importance dete hain woh AIma karaam ke Aqwal ki hi izzat karlen or dusra isliye ke Aima karaam ke woh irshadaat Rasool Allah SAW ki ahadees se match b horhe hain
yani iska matlab to yeh hoa na ke muslim bro ne apni woh baat sahi sabit ki jo baat hum pehle hi karte arhe hain ke hum aima karaam ke un tamaam irshadaat or aqwaal ko importance b dete hain or un per amal b karte hain jo irshadaat or jo aqwaal Rasool Allah SAW ki ahadees ke khilaaf nhi hote balke un ahadees ki tayeed main kye jate hain
or mere bhai muqallid hona gunah nhi hai ghalat nahi hai lekin aisa muqallid hona zaror ghalat hai jis main ijtihaad hi na shamil ho main apne aima karaam ki bari izzat karta hon or unki taqleed b karta hon lekin jab ek hadees Rasool Allah ka ek farmaan ijtihaad karne per saamne ajata hai to phir main un Aima karaam ki taqleed ko chor ker Rasool Allah SAW ki hadees ko kyun na apnaon?woh Aima karaam ke pas jo ilm tha mere pas us ilm ke zarre barabar b ilm nhi un aima karaam ne jo apni sari zindagi ilsaam ki sarbulandi ke lye islaam ki khidmat ke lye ahadeeson ki tehqeeq justuju main guzaar di hum log to kuch b nhi yar na main na aap lekin in sab ke bawajod Rasool Allah ki ek hadees saamne aati hai ke jiske tamaam raavi bilkol sahi or mustanind hain un main se ek ravi b zaeef qarar nahi jis imaam ne woh hadees pesh ki hai us imaam ki sadaqat per kisi ko shak o shubha nahi to phir Rasool Allah ki us hadees ko Aima karaam ke ilm ko unki tehqeeq ko dekhte hoye chor dya jai?
woh sab aima karaam to insaan hi the na yar or ghalti se pak koi bashar nhi lekin Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam Allah ke Rasool hain unho ne jo pegham hum tak pohonchaya woh Allah ki tarf se dya gaya na?ab Allah ka ek farman Rasool Allah SAW ke zariye hum tak pohonch gaya to hum us farman ko sirf is wajah se accept nhi kya ke woh farman un aima karaam ke through hum tak nhi pohoncha jin aima karaam per ham aitemad karte hain ya un aima karaam ne us farmaan ko sahi nahi kaha jin aima karaam ko hum sahi samjhte hain to ap soochen ke apka imaan kis per mazbut hoa un Aima karaam per ya Allah or uske Rasool SAW per?
or apne mujse pocha hai ke kisi hadees ka tarjuma or tashreeh khud karunga ya kisi alim e deen se pochonga agr khud karunga to zahir hai muje mukammal arbi language or grammer b ani chahiye right
to iska boht hi asaan sa javab hai ke agar main yahan tamaam english language or english grammer janne walon ke samne ek chota sa jumla likhta hon ke I LOVE YOU
to is jumle ki meaning ek larka muje yeh batata hai ke main tumse pyaar karta hon
dusra larka yeh batata hai ke main tumse muhabbat karta hon
teesra larka yeh batata hai ke main tumhe chahta hon
to in teeno larkon ne alag alag tarjuma bataya to main kis ke tarjume ko sahi samjhon?apse pocha to apne kaha ke teeno ne hi sahi tarjuma kya hai bas alfaz mukhtalif use kye hain right to ek hi jumle per agar mukhtalif alfazon main tarjuma mil rha hai to iska matlb yeh thori hoa ke maine jo english main sentence likha hai woh sentence hi thik nhi?
lekin agar is sentence ke logic hi change krdi jai or ek chohta larka aker muje yeh kahe ke iska matlab yeh hai ke main tumse nafrat karta hon to phir muje uska tarjuma qabool krna chahiye? nhi na?
to phir isi tarha agar ek arbi language main likhi hoi hadees ke mukhtalif imaamon ke tarjume se muje pata chal rha hai ke Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ne falan kaam karne ko hamen mana kya hai lekin maine kisi or imaam ka tarjuma parha or usne us hadees ki logic hi change krdi ke is hadees main jis kaam ko mana kya gaya hai yeh hamara kaam un kaamon main shamil nhi hota ya woh kaam falan waqt ke lye tha ya woh kaam sirf kafiron ke lye tha waghera waghera to phir main aisi logic per kaise yaqin karlon jab us hadees ke tarjume se hi muje pta chal rha hai ke NABI SAW ne falan kaam se mana krdya hai?
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
جناب اپنے دماغ کو قرآن اور حدیث کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کرنے اور ائمہ کرام رھمہ اللہ کے بغض اور حسد کا درس دینے سے واقعی یہ بہتر ہے کہ دماغ کو استعمال نہ کیا جائے
.
لگتا ہے آپ کو پٹا بہت پسند ہے اس لئے ہر بار اسی کا ذکر کرتے ہیں.
میں نے پہلے بھی کہا کہ انسانوں کو انسانوں والا مطلب پسند ہے اور جانوروں کو جانوروں والا، اسی لئے پٹہ کا ذکر آپ بہت کرتے ہیں اور اب تو آپ کی دُم بھی ساتھ ا گئی جو کہ لگتا ہے بغض اور حسد میں ذیادہ ٹیڑھی ہو گئی ہے. لیکن شاید آپ کی غلطی نہیں بس احناف اور امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ کے بغض اور حسد نے یہ حالت کر دی کہ اپ کو جانور بہت یاد آرہے ہیں اور پھر ابلیس بھی تو آپ کو بتا کر آرام کرنے چلا گیا ہے اس لئے اس کی کمی بھی آپ پوری کر رہے ہیں.
آپ کو ائمہ کرام رھمہ اللہ کا بغض اور حسد مبارک ہو اور جانوروں والا مطلب بھی کیونکہ آپ کو پسند ہے اس لئے آپ کو مبارک ہو.​
چلیں اچھا ہوا کہ آپ نے بات واضح کر دی اور دل کے بغض اور حسد کو سامنے ظاہر کر دیا، اگر آپ کے نزدیک اسلام کو بہت نقصان پہنچا ہے احناف سے تو پھر مسئلہ کیا ہے. یہاں ہی بات صاف ہو سکتی ہے.
آپ احناف کے خلاف فتاوی لگا دیں تا کہ اس فورم کے ممبران کو پتہ چل سکے کہ محقق مسلم صاحب کی پٹے والی تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ جن احناف کو پوری امت مسلمان سمجھتی آئی ہے وہ اسلام کے گستاخ اور شاید کافر بھی ہیں, کم از کم اس فورم کے ممبران تو جان سکیں کہ حقیقت کیا ہے.
پھر اپنی پٹے والی تحقیق کو قران اور حدیث کا نام لے کر یہاں پیش کریں اور لوگوں کو جہنم کے ٹکٹ دیتے جائیں.کیونکہ آپ کو تو علم ہے کہ کس کس کا ٹھکانہ جہنم میں ہے.
ارے مسلم صاحب یہ بھی شاید آپ کی پٹے والی تحقیق کا کمال ہے کہ جو آپ سے بات کرتا ہے وہ ابلیس ہوتا ہے.
اچھا کیا کہ میرے ساتھ ساتھ حورین سسٹر، نومی بھائی اور باقی ممبران جو آپ سے بات کر رہے ہیں ان کو بھی شامل کر لیا کیونکہ وہ بھی تو آپ کے ساتھ بات کر رہے ہیں.
اور ابلیس کے چند کام میں نے گنوائے اور تکیلف شاید آپ کو اس طرح ہوئی جیسے کوئی جلے پہ نمت چھڑکتا ہے.
شاید میں نے حقیقت بیان کر کے آپ کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا ہے. چلیں ابلیس جب آرام کر کے واپس آیا تو اسی سے مرہم لگوا لیجئیے گا.
.
مسلم صاحب قرآن اور حدیث کا نام لے کر کون اپنی پٹے والی تحقیق پیش کرتا ہے ان کے پول کھلنا شروع ہوئے تو پھر شاید اس فورم کے اسلام سیکشن کا نام تبدیل کر کے کچھ اور نام رکھنا پڑے گا.
آپ تو احناف کو قران اور حدیث کا دشمن سمجھتے ہیں تو ذرا اپنی پٹے والی تحقیق سے یہ بتا دیجئیے کہ قران اور حدیث کا دشمن مسلمان ہو سکتا ہے یا نہیں.
حورین سسٹر جب کوئی بندہ مسلمانوں کو جہنم کا ٹکٹ دینے لگ جائے تو اسی طرح جواب دینا پڑتا ہے اور اب تو بات اس اختلافی مسئلے سے بہت آگے بڑھ گئی ہے کیونکہ اب تو احناف قرآن اور حدیث کے صرف دشمن نہیں رہے بلکہ جہنمی بن گئے کیونکہ مسلم صاحب کی قران اور حدیث کی تحقیق یہی ثابت کرتی ہے.
.
حورین
آپ خود ہی مجھے اور فورم کے باقی ممبران کو بتا دیں کہ قران اور حدیث کا دشمن مسلمان ہو سکتا ہے یا نہیں
پہلے بھی مسلم صاحب نے رفع یدین کے ایک اختلافی مسئلے پہ رفع یدین پہ عمل نہ کرنے والوں کو منکر حدیث قراردیا تھا اور اب تو مسلم صاحب نے احناف کو اور تمام مقلدین کو اپنی قران اور حدیث کی تحقیق سے جہنمی قرار دیا ہے.
یہ فتوے میں نے نہیں لگائے بلکہ مسلم صاحب کے ہیں جو اپنی پٹے والی تحقیق کو قرآن اور حدیث کا نام لے کر پیش کر رہے ہیں.
جب اختلافی پوسٹ شروع ہوئی تھی تب ہی میں نے کہا تھا کہ اس فورم پہ اختلافی مسائل کو بنیاد بنا کر صرف احناف کے خلاف ہی پوسٹ ہوں گی اور میری بات سچ ہو رہی ہے.
پہلے لولی صاحب تھے اور اب یہ مسلم صاحب ہیں جو لوگوں کو جہنمی قرار دے رہے ہیں.
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ جب اس فورم پہ کسی اسلامی فرقے کے خلاف پوسٹ کرنا منع ہے تو پھر احناف کے خلاف پوسٹ کی اجازت کیوں لیکن آپ نے اور فورم انتظامیہ نے توجہ نہیں دی اور اب بھی یہی ہو رہا ہے.
اور جب میں انتظامیہ کی توجہ اس طرف دلاوں تو کچھ لوگوں کو یہ رونا لگتا ہے جبکہ میں نہیں چاہتا کہ میں فورم کے اصولوں کو نظر انداز کروں اور قادیانیوں کے علاوہ کسی فرقے پہ پوسٹ کروں.
میں نے تو مسلم صاحب سے یہ ہی پوچھا تھا کہ اگر تقلید شرک، گمراہی اور بدعت ہے اور حنفی گمراہ اور بدعتی ہیں تو جن اکابرین کے حوالے میں نے اوپر دئیے ہیں ان میں شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ، شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ، شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ بھی ہیں جو کہ مقلد ہیں تو کیا یہ سب بھی گمراہ اور مشرک اور بدعتی ہیں یا نہیں..................
لیکن اس کا جواب مسلم صاحب نے کیا دیا وہ آپ اوپر ان کی پوسٹ دیکھ لیں.
اور میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ جو جیسی بات کرے گا میں ویسا ہی جواب دوں گا.
اگر صرف قران اور حدیث پہ اپنی تحقیق سے عمل کرنے والا مسلم صاحب کی طرح ہی بنتا ہے تو کم از کم اس تحقیق سے میں مقلد ہی بہتر ہوں کہ امت مسلمہ کے ائمہ کرام رحمہ اللہ کا احترام تو کرتا ہوں اور کسی کا حسد اوربغض میرے دل میں نہیں ہے.

[DOUBLEPOST=1356535578][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan
@H0neyd0ll @Habeel @hafsa91 @Humrahi @Innocent Cat @Khwahish @Lost Passenger
@lotr @lovelyalltime @Mahen @Mamin Mirza @Zonish @zoonia @mango @marib @masoom_se_chahat @mirza37
@nasirnoman @Naughty Cat @neevrap @Nelly @Noor_Afridi @Pari @Payal_143 @penzee @pinkfairy @Piya
@Fahadd @*Muslim* @S_ChiragH@Don @RedRose64
@hoorain@nasirnoman @Tooba Khan @arifmaqsood1125 @shizz @lovelyalltime
@kool~nomi

janwar my ne apko nahi kaha apke hanfi ne khud kaha lo paro
ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے بنالیا ہے کہ وہ عقل وشعور سے پیدل ہے تو اس کا (دماغی) علاج کرانا چاہیے۔(تقویم الادلہ فی اصول الفقہ،صفحہ 390)

mere dimagh me quran hadees hy islie my quran hadees hi sunaya karta hun lekin apke dimagh me bhunsa bhara hy taqleed ka islie aap loog taqleed ka rona hi royenge

patta patta to my ne itni posts me nahi kia jitna aap ne ek post me kar dala lagta hy gala kass raha hy patte se lekin niklega nahi taqleed ka patta hy

haan muje patta pasand hy kyun ke my is se hanfion ka gala kassta hun aur wo phir bhi taqleed taqleed ka ratt lagate hy jese ap laga rahe ho

bhai lagta hy my ne apki dum par pair rakh diya kitna tilmila rahe ho aap lekin dum to seedhi nahi hogi aap ki

jab insaan deen se hat jae aur imamo ki andha dhun mureedi me lag jae to janwar se b badtar ho jata hy aur wo my apki shakal me dekh b raha hun

bhai iblis ko to chutti aap ne di hy dimagh thikhane nahi aap ka is lie bhul gae ho koi ny my yaad dila raha hun

abhi dekho Abdul qadar jeelani kya bol rahe hy hanfion ko

شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرجئہ کی تعریف
مرجیہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس فرقہ کے خیال میں لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا قائل خواہ کتنے ہی گناہ کرے مگر وہ دوزخ میں نہیں جائےگا۔ ایمان قول کا نام ہے۔ عمل کا نہیں۔ اعمال احکام ہیں۔ ایمان صرف قول ہے۔ لوگوں کے ایمانوں میں باہمی کمی بیشی نہیں ہوتی ۔ پس عام آدمیوں کا ایمان انبیاؑ کا ایمان اور ملائکہ کا ایمان ایک برابر ہے اس میں نہ کوئی زیادہ ہے نہ کوئی کم۔ اظہار ایمان کے ساتھ انشأاللہ نہیں کہنا چاہئے جو شخص زبان سے ضروریات دین کا اقرار کرے اور عمل نا کرے تب بھی وہ مومن ہے۔ (غنیۃ الطالبین ص173)
ye bas namuna hy aage aur bi lagaunga in sha Allah
aur bi apke hanfi kya bolte taqleed par parho ankhen khol kar
عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’فالمقلدذھل والمقلدجھل و آفۃ کل شی ء من التقلید‘‘پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے ہے۔(البنا یۃشرح الھدایہ،جلد 1، صفحہ 317)
۔ زیعلی حنفی کہتے ہیں: ’’فالمقلد ذھل و المقلد جھل‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔(نصب الرایہ ،جلد1، صفحہ 219)

my do din nahi rahunga online baki apka jo b post hoga uska jawab hafte ko hi dunga
shukria
 
Haha :oops: Oooops Yeh image se toh saaf zahir ho raha hai kay Jo bhi takleed karega sirf imamon ki takleed karega Woh galat hai chahay woh hanfi ho , maliki , hambali ho ya shafai ho good msg muslim Haan rehnumaayi leni cchahye imamon kay qoul se baaki Sahi maan ni chaye jo huzoor S.A.W.W se saabit ho phr chahay kisi imaam ne bhi ki ho ............ Beshak sahi kaha And good refferencess Muslim ...

Chalo take care Allah bless you ...[DOUBLEPOST=1356542719][/DOUBLEPOST]
 
  • Like
Reactions: *Muslim* and Dawn

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK

janwar my ne apko nahi kaha apke hanfi ne khud kaha lo paro
ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے بنالیا ہے کہ وہ عقل وشعور سے پیدل ہے تو اس کا (دماغی) علاج کرانا چاہیے۔(تقویم الادلہ فی اصول الفقہ،صفحہ 390)

mere dimagh me quran hadees hy islie my quran hadees hi sunaya karta hun lekin apke dimagh me bhunsa bhara hy taqleed ka islie aap loog taqleed ka rona hi royenge

patta patta to my ne itni posts me nahi kia jitna aap ne ek post me kar dala lagta hy gala kass raha hy patte se lekin niklega nahi taqleed ka patta hy

haan muje patta pasand hy kyun ke my is se hanfion ka gala kassta hun aur wo phir bhi taqleed taqleed ka ratt lagate hy jese ap laga rahe ho

bhai lagta hy my ne apki dum par pair rakh diya kitna tilmila rahe ho aap lekin dum to seedhi nahi hogi aap ki

jab insaan deen se hat jae aur imamo ki andha dhun mureedi me lag jae to janwar se b badtar ho jata hy aur wo my apki shakal me dekh b raha hun

bhai iblis ko to chutti aap ne di hy dimagh thikhane nahi aap ka is lie bhul gae ho koi ny my yaad dila raha hun

abhi dekho Abdul qadar jeelani kya bol rahe hy hanfion ko

شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرجئہ کی تعریف
مرجیہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس فرقہ کے خیال میں لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا قائل خواہ کتنے ہی گناہ کرے مگر وہ دوزخ میں نہیں جائےگا۔ ایمان قول کا نام ہے۔ عمل کا نہیں۔ اعمال احکام ہیں۔ ایمان صرف قول ہے۔ لوگوں کے ایمانوں میں باہمی کمی بیشی نہیں ہوتی ۔ پس عام آدمیوں کا ایمان انبیاؑ کا ایمان اور ملائکہ کا ایمان ایک برابر ہے اس میں نہ کوئی زیادہ ہے نہ کوئی کم۔ اظہار ایمان کے ساتھ انشأاللہ نہیں کہنا چاہئے جو شخص زبان سے ضروریات دین کا اقرار کرے اور عمل نا کرے تب بھی وہ مومن ہے۔ (غنیۃ الطالبین ص173)
ye bas namuna hy aage aur bi lagaunga in sha Allah

aur bi apke hanfi kya bolte taqleed par parho ankhen khol kar

عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’فالمقلدذھل والمقلدجھل و آفۃ کل شی ء من التقلید‘‘پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے ہے۔(البنا یۃشرح الھدایہ،جلد 1، صفحہ 317)
۔ زیعلی حنفی کہتے ہیں: ’’فالمقلد ذھل و المقلد جھل‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔(نصب الرایہ ،جلد1، صفحہ 219)

ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے بنالیا ہے کہ وہ عقل وشعور سے پیدل ہے تو اس کا (دماغی) علاج کرانا چاہیے۔(تقویم الادلہ فی اصول الفقہ،صفحہ 390)

my do din nahi rahunga online baki apka jo b post hoga uska jawab hafte ko hi dunga
shukria

:-bd :-bd :-bd

JAZAKALLAH khairaan @*Muslim* bhai jan bohot hi khoobsurat aur mufeed sharing .
 
  • Like
Reactions: *Muslim*

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
انا للہ وانا الیہ راجعون
لیجیے حوریا سسٹر ڈان بھائی!!!۔
اور دیجیے بنا قاعدے و قانون کے عوام الناس کو دین اسلام پر تجربات کرنے کے لئے پلیٹ فارم
کیا آپ کو کہیں سے بھی لگتا ہے کہ یہ لوگ سیکھنے سکھانے والے ہیں ؟؟؟
کیا یہ اسلام سیکشن معلوم ہوتا ہے ۔۔۔۔ یا (معاذ اللہ) طنز و مزاح پر مبنی کوئی سیکشن معلوم ہوتا ہے ؟؟؟؟
ہم پھر کہہ دیتے ہیں کہ اس کی ذمہ دار اس فورم کی انتظامیہ ہے ۔۔۔۔
جس نے بار بار نشادہی کرنے کے باوجود بھی پراسرار خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
نہ جانے کون سے ایسے قاعدےقانون بنائے جارہے ہیں ۔۔۔جس کا ابھی تک کوئی فیصلہ ہی نہیں ہورہا ؟؟؟
ہماری انتظامیہ سے پرزور اپیل ہے کہ خدارا اسلام سیکشن کے متعلق فوری ایکشن لے کر کاروائی کی جائے ۔۔۔۔
خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ آپ لوگ قاعدے قانون ہی بناتے رہ جائیں ۔۔۔۔ اور یہاں لوگوں کا جو بچا کچا ایمان ہے اُس کو ہی نہ کھو دیں
حدیث پاک میں ہے
" اھا کفر الرجل اخاہ فقد باءبھا احدھما"(صحیح بخاری 6104و مسلم 111)
یعنی جب ایک آدمی دوسرے کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے ایک کافر ہوجاتاہے-
مسلم کی روایت کے الفاظ ہیں:
" ان کان کما قال والا رجعت علیہ"
جس پر حکم لگایا گیا ہے، اگر وہ اس کا مستحق ہے ، تو ٹھیک ہے ورنہ حکم لگانے والا خود کافر ہوجائے گا-
لہذا اگر خدانخواستہ کسی نے جذبات میں ایسی کوئی بات بول دی تو اس کی ذمہ دار یہاں کی انتظامیہ ہوگی ۔
اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کی حالت پر رحم فرمائے اور ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
Status
Not open for further replies.
Top