تقلید احادیث میں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
پہلی حدیث:- "
و کل بدعة ضلالة" اور ہر بدعت گمراہی ہے
(صحیح مسلم،کتاب الجمعة باب تخفیف الصلاة والخطبة ح۸۶۸ وترقیم دارالسلام ۵۰۰۲) تقلید چوتھی صدی ہجری میں پیدا ہونے والی ایک بدعت ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کے مطابق ہر بدعت گمراہی ہے۔
دوسری حدیث:-
(نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی ایک نشانی یہ بیان کی کہ) پس جاہل لوگ رہ جائیں گے، ان سے مسئلے پوچھے جائیں گے تو وہ اپنی رائے سے فتوی دیں گے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے
(صحیح بخاری: کتاب الاعتصام بالکتاب والسنة باب من زم الراي ح :۷۰۳۷) تقلید (قرآن و حدیث کے) دلائل کے بغیر مجتھد کے اقوال کی اندھا دھند پیروی کا نام ہے یہی وجہ ہے کہ اس بارے میں تمام علماء کا اتفاق ہے کے تقلید علم نہیں بلکہ جہالت ہے۔
مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع 1:- امام ابن قیم رحمہ اللہ" القصیدۃ النونیۃ" میں فرماتے ہیں:
إذ أجمع العلماء أن مقلدا للناس والأعمى هما أخوان والعلم معرفة الهدى بدليله ما ذاك والتقليد مستويان
"علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ مقلد اور اندھا دونوں برابر ہیں اور علم دلیل کی بنیاد پرمسئلہ سمجھنے کو کہتے ہیں جبکہ کسی کی رائے پر چلنے کا نام تقلید ہے اور اس رائے پر چلنے والے کو یہ معلوم بھی نہ ہو کہ یہ رائے حق پر مبنی ہے یا خطا پر"
2:- امام قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"یعنی تقلید نہ تو علم کا راستہ ہےاور نہ ہی اصول و فروع میں علم کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور جو علماء تقلید کو واجب سمجھتے ہیں ہمارے خیال میں وہ قطعی طور پرعقل سے عاری ہیں
" (تفسیر القرطبی ۲/۲۱۲)
3:- امام طحاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
ں: لا یقلد الا غبی او عصبی
تقلید صرف وہی کرتا ہے جو غبی (جاہل) ہو یا جس کے اعصاب خراب ہوں (لسان المیزان ۱/۲۸۰)
4:- زمحشری فرماتے ہیں:
ان کان للضلال ام فالتقلید امھ
اگر گمراہی کی کوئی ماں ہوتی تو تقلید اس کی بھی ماں ہوتی (اطواق الذہب۷۴)
غرض یہ کہ اس طرح کے ان گنت حوالے پیش کیئے جا سکتے ہیں جن میں معتبر عند الفریقین علماء نے تصریح کی ہے کہ مقلد جاہل ہوتا ہے۔ انشاء اللہ مقلدین کی جہالت کی ایک جھلک "تقلید کے نقصانات" میں پیش کی گئی ہے۔
تیسری حدیث:-
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین چیزوں سے بچو، عالم کی غلطی ، منافق کا {قرآن لے کر} مجادلہ کرنا اور دنیا جو تمھاری گردنوں کو کاٹے گی۔ رہی عالم کی غلطی تو اگر وہ ہدایت پر بھی ہو "فلا تقلدوہ" تب بھی اس کی تقلید نہ کرنا اور اگر وہ پھسل جائے تو اس سے نا امید نہ ہو جاؤ
۔۔۔الخ (المعجم الاوسط جلد ۹ ص۶۲۳، روایت مرسل ہے)
تنبیہ: مقلدین کے نزدیک مرسل روایت بھی حجت ہوتی ہے
چوتھی حدیث:-
جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عمر رضی اللہ عنہ حاضر ہوئے اور فرمانے لگے کہ ہم یہودیوں سے ایسی دلچسپ باتیں سنتے ہیں جو ہمیں حیرت میں ڈال دیتی ہیں کیا ہم ان میں سے کچھ تحریری شکل میں لا سکتے ہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کیا تم بھی یہود ونصاری کی طرح دین میں حیران ہونے لگے ہو۔ جبکہ میں تمہارے پاس واضح، بے غبار اور صاف شفاف دین لے کر آیا ہوں۔ اگر بالفرض موسی علیہ السلام بھی زندہ ہو کر دنیا میں تشریف لے آئیں تو ان کے پاس بھی میری تابعداری کے سوا کوئی چارہ نہ ہو گا
ایک اور روایت میں آتا ہے کہ
"اس زات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر موسی علیہ السلام بھی زندہ ہو کر تمہارے درمیان تشریف لے آئیں اور تم مجھے چھوڑ کر ان کی تابعداری کرو تو صراط مستقیم سے بھٹک جاؤ گے، اگر وہ زندہ ہوتے تو میری تابعداری کے سوا ان کے پاس بھی کوئی چارہ نہ ہوتا
(رواہ امام احمد ۳/۳۸۷ \و امام بہیقی فی شعب الایمان کما فی المشکوة ۱/۳۰ \و فی الدارمی۱/۱۱۶) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر موسی علیہ السلام جیسے معصوم عن الخطاء نبی کی تابعداری بھی جائز نہیں تو 80 ہجری میں پیدا ہونے والے ایک امتی کی تابعداری کیسے جائز ہو سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
واللہ اعلم
[DOUBLEPOST=1356281591][/DOUBLEPOST] @$HADOW @*khushi* @*Muskaan* @*SHOAIB* @<different_person> @Anokhi_Laadli @Atif-adi @Aunty_Nasreen @ayesha2008[DOUBLEPOST=1356281745][/DOUBLEPOST] @Bela @ChoCo @cute bhoot @cutepoison @cute_doll @Dawn @Diva @Don @F-iceage @Fa!th
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Assalaamu alaikum @*Muslim* bhai MASHA'ALLAH
behadd mufeed thread koi bih muqallid ise parh kar
HAQ ko pehchan sakta hai ALLAH humen HAQ PASAND banae Aameen

is khoobsurat o mufeed sharing ke liye JAZAKALLAH bhai .
wa iyyak aur sahi bole bhai agar muqallid haq ki talash me pare to samajh jaenge nahi to apko pata hy my kia bolun mere bolne pe pabandian lagri idar[DOUBLEPOST=1356338759][/DOUBLEPOST]@Bela @ChoCo @cute bhoot @cutepoison @cute_dolll @Dawn @Diva @Don @F-iceage @Fa!th[DOUBLEPOST=1356338781][/DOUBLEPOST]mere tags sahi se kiu ny hore @hoorain @Don
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
wa iyyak aur sahi bole bhai agar muqallid haq ki talash me pare to samajh jaenge nahi to apko pata hy my kia bolun mere bolne pe pabandian lagri idar[DOUBLEPOST=1356338759][/DOUBLEPOST]@Bela @ChoCo @cute bhoot @cutepoison @cute_dolll @Dawn @Diva @Don @F-iceage @Fa!th[DOUBLEPOST=1356338781][/DOUBLEPOST]mere tags sahi se kiu ny hore @hoorain @Don
cute doll k spelling apa ne ghalat likhye hain
double post k baad jab tags shuroo karain to space de kar karain,,abhi aap edit karain to double post ka pehla tag double post k bilkul saath hoga,,usse space dain to wo kaam akrega
 
  • Like
Reactions: Star24 and *Muslim*

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
cute doll k speeling apa ne ghalat likhye hain
double post k baad jab tags shuroo karain to space de kar karain,,abhi aap edit karain to double post ka pehla tag double post k bilkul saath hoga,,usse space dain to wo kaam akrega
ok aur mera ye thread ap bi parhiye
 
  • Like
Reactions: Star24

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
sirf made in india pakista ny us me bi firqe made in barely and deoband
:D ... Hai toh made in india pakistan na bhai :p[DOUBLEPOST=1356357031][/DOUBLEPOST]

پورا قرآن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی گواہی دے رہا ہے
اے ایمان والو! خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور اس سے روگردانی نہ کرو اور تم سنتے ہو
20سورة الأنفال

اور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
132 سورة آل عمران

جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے
سورة الحشر7
(
اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرو خدا بھی تمہیں دوست رکھے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
31 سورة آل عمران

جو لوگ ان کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں ان کو ڈرنا چاہیئے کہ (ایسا نہ ہو کہ) ان پر کوئی آفت پڑ جائے یا تکلیف دینے والا عذاب نازل ہو
سورة النور63

اور کسی مومن مرد اور مومن عورت کو حق نہیں ہے کہ جب خدا اور اس کا رسول کوئی امر مقرر کردیں تو وہ اس کام میں اپنا بھی کچھ اختیار سمجھیں۔ اور جو کوئی خدا اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے وہ صریح گمراہ ہوگیا
سورة الأحزاب36

تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے
سورة النساء65

مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں خدا اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا مآل بھی اچھا ہے

سورة النساء59
 
marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman

jazakallah
 
Status
Not open for further replies.
Top