تقلید احادیث میں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
انا للہ وانا الیہ راجعون
لیجیے حوریا سسٹر ڈان بھائی!!!۔
اور دیجیے بنا قاعدے و قانون کے عوام الناس کو دین اسلام پر تجربات کرنے کے لئے پلیٹ فارم
کیا آپ کو کہیں سے بھی لگتا ہے کہ یہ لوگ سیکھنے سکھانے والے ہیں ؟؟؟
کیا یہ اسلام سیکشن معلوم ہوتا ہے ۔۔۔۔ یا (معاذ اللہ) طنز و مزاح پر مبنی کوئی سیکشن معلوم ہوتا ہے ؟؟؟؟
ہم پھر کہہ دیتے ہیں کہ اس کی ذمہ دار اس فورم کی انتظامیہ ہے ۔۔۔۔
جس نے بار بار نشادہی کرنے کے باوجود بھی پراسرار خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
نہ جانے کون سے ایسے قاعدےقانون بنائے جارہے ہیں ۔۔۔جس کا ابھی تک کوئی فیصلہ ہی نہیں ہورہا ؟؟؟
ہماری انتظامیہ سے پرزور اپیل ہے کہ خدارا اسلام سیکشن کے متعلق فوری ایکشن لے کر کاروائی کی جائے ۔۔۔۔
خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ آپ لوگ قاعدے قانون ہی بناتے رہ جائیں ۔۔۔۔ اور یہاں لوگوں کا جو بچا کچا ایمان ہے اُس کو ہی نہ کھو دیں
حدیث پاک میں ہے
" اھا کفر الرجل اخاہ فقد باءبھا احدھما"(صحیح بخاری 6104و مسلم 111)
یعنی جب ایک آدمی دوسرے کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے ایک کافر ہوجاتاہے-
مسلم کی روایت کے الفاظ ہیں:
" ان کان کما قال والا رجعت علیہ"
جس پر حکم لگایا گیا ہے، اگر وہ اس کا مستحق ہے ، تو ٹھیک ہے ورنہ حکم لگانے والا خود کافر ہوجائے گا-
لہذا اگر خدانخواستہ کسی نے جذبات میں ایسی کوئی بات بول دی تو اس کی ذمہ دار یہاں کی انتظامیہ ہوگی ۔
اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کی حالت پر رحم فرمائے اور ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
Ameen Dear ...
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims
شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ye bas namuna hy aage aur bi lagaunga in sha Allah
مسلم صاحب آپ کے پاس میری بات کا جواب نہیں تھا اسی لئے آپ نے اپنے دل کی بھڑاس امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ پہ نکالنے کی کوشش کی ہے اور اپنے بغض اور حسد کو ظاہر کیا ہے.
بہت اچھا کیا کہ آپ نے شیخ عبدالقادر جیلانی رھمہ اللہ کا حوالہ دیا. چلیں اس حوالے کی حقیقت آپ خود دیکھ لیں کہ کیا ہے.
فرقہ جديد نام نہاد اهل حدیث کے بعض متعصب لوگوں نے ( غنية الطالبين ) کی اس عبارت کو لے کر امام ابوحنیفہ اور احناف کے خلاف بہت شور مچایا اور آج تک اس وسوسہ کو گردانتے چلے جارهے هیں
حافظ ابن عبدالبر المالکی فرماتے هیں کہ بعض لوگوں نے امام ابوحنیفہ پر
" ارجاء " کا الزام لگایا هے ، حالانکہ اهل علم میں توایسے لوگ کثرت سے موجود هیں جن کو مرجئه کہا گیا هے ، لیکن جس طرح امام ابوحنیفہ کی امامت کی وجہ سے اس میں برا پہلو نمایاں کیا گیا هے دوسروں کے بارے ایسا نہیں کیا گیا ، اس کے علاوه یہ بهی ایک حقیقت هے کہ بعض لوگ امام ابوحنیفہ سے
حسد وبغض رکهتے تهے اور ان کی طرف ایسی باتیں منسوب کرتے تهے جن سے امام ابوحنیفہ کا دامن بالکل پاک تها ، اوران کے بارے نامناسب اوربے بنیاد باتیں گهڑی جاتی تهیں حالانکہ علماء کی ایک بڑی جماعت نے امام ابوحنیفہ کی تعریف کی اور ان کی فضیلت کا اقرار کیا هے ۰
(دیکهیئے"
جامع بیان العلم وفضله لابن عبدالبر ص431
ارجاء کا معنی اور حقیقت
ارجاء کا لغت عرب میں معنی هے " الأمل والخوف والتأخير وإعطاء الرجاء والإمهال " تاخیر اور مهلت دینا اور خوف اور امید
علامہ عبدالکریم شہرستانی اپنی کتاب (( المِلَل والنِحَل )) میں فرماتے هیں کہ
ارجاء کے دو معنی هیں 1 = تاخیرکرنا جیسا کہ قول باری تعالی " قالوا أرجه وأخاه " ( انهوں نے کہا کہ موسی اور ان کے بهائ کو مہلت دے ) یعنی ان کے بارے میں فیصلہ کرنے میں تاخیرسے کام لینا چائیے اور ان کومہلت دینا چائیے 2 = والثاني: إعطاء الرجاء. دوسرا معنی هے امید دلانا ( یعنی محض ایمان پرکلی نجات کی امید دلانا اور یہ کہنا کہ ایمان کے هوتے هوئے گناه ومعاصی کچهہ مضرنہیں هیں ) 3 = اوربعض کے نزدیک ارجاء یہ بهی هے کہ کبیره گناه کے مرتکب کا فیصلہ قیامت پرچهوڑدیا جائے اور دنیا میں اس پر جنتی یا جہنمی هونے کا حکم نہ لگایا جائے 4 = اور بعض کے نزدیک ارجاء یہ هے کہ حضرت علی رضی الله عنہ کو پہلے خلیفہ کے بجائے چوتها خلیفہ قرار دیا جائے ۰ ( الملل والنحل ، الفصل الخامس ألمرجئة
ارجاء " کے معنی ومفہوم میں چونکہ " التأخير " بهی شامل هے ، اس لیئے جو حضرات ائمہ گناهگار کے بارے میں توقف اور خاموشی سے کام لیتے هیں ، اور دنیا میں اس کے جنتی اور جہنمی هونے کا کوئ فیصلہ نہیں کرتے ، بلکہ اس کا معاملہ آخرت پرچهوڑتے هیں کہ حق تعالی شانہ اس کے بارے میں جو چاهے فیصلہ کرے خواه اس کو معاف کرے اور جنت میں داخل کردے ، یا سزا بهگتنے کے لیئےجہنم میں ڈال دے ، یہ سب " مرجئه " هیں اور اسی معنی کے اعتبار سے امام اعظم اور دیگر ائمہ و محدثین کو " مرجئه " کہا گیا
علامہ شہرستانی سے سنیے
ومن العجيب ان غسان كان يحكى عن أبي حنيفة رحمه الله تعالى مثل مذهبه ويعده من المرجئة ولعله كذب كذالك عليه ولعمرى كان يقال لأبى حنيفة وأصحابه مرجئة السنة ( ألملل والنحل، الفصل الخامس الغسانية )
تعجب کی بات هے کہ غسان ( جوفرقہ غسانیہ کا پیشوا هے ) بهی اپنے مذهب کو امام ابوحنیفہ کی طرح ظاهر کرتا اورشمارکرتا تها ، اور امام ابوحنیفہ کو بهی مرجئه میں شمارکرتا تها غالبا یہ جهوٹ هے ، مجهے زندگی عطا کرنے والے قسم کہ ابوحنیفہ اور اصحاب کو تو " مرجئة السنة " کہا جاتا تها
( غنية الطالبين ) میں شیخ عبدالقادر جیلانی نے کئ جگہ امام ابوحنیفہ کے اقوال بهی نقل کیئے اور ان کو امام کے لقب سے یاد کیا ، مثلا ایک مقام پر شیخ عبدالقادر جیلانی نے
تارک صلوة کا حکم بیان کرتے هوئے فرمایا کہ
وقال الإمام أبوحيفة لايقتل
امام ابوحنیفہ نے فرمایا کہ اس کو قتل نہیں کیا جائے گا ۰
اب اگر شیخ عبدالقادر جیلانی کے نزدیک امام ابوحنیفہ " مرجئہ مبتدعہ ضالہ "
میں سے هوتے توپهر ان کو " الإمام " کے لقب سے کیوں ذکر کرتے هیں ؟؟؟
اور مسائل شرعیه میں امام ابوحنیفہ کے اقوال کیوں ذکرکرتے هیں ؟؟؟
ميزان الاعتدال )) و (( تهذيب الكمال ) و (( تهذيب التهذيب )) و (( تقريب التهذيب )) وغیره رجال کی کتابوں میں ایسے بہت سے رواة کے حق میں " ارجاء" کا طعن والزام لگایا گیا ، مثلا اس طرح کے الفاظ استعمال کیئے گئے
" رُمِيَ بالإرجاء، كان مرجئاً، " وغیره
امام جلال الدین سیوطی نے اپنی کتاب " تدریبُ الراوی " میں بخاری ومسلم کے ان روایوں کے اسماء کی پوری فہرست پیش کی هے جن کو " مرجئه " کہا گیا ۰
امام الحافظ الذهبي رحمه الله فرماتے هیں کہ
قلتُ: الإرجاءُ مذهبٌ لعدةٍ من جِلَّة العلماء، ولا ينبغي التحاملُ على قائله ۰ ( الميزان ج3ص163 في ترجمة " مِسْعَر بن كِدَام " )
میں ( امام ذهبی ) کہتا هوں کہ " ارجاء " تو بڑے بڑے علماء کی ایک جماعت کا مذهب هے اور اس مذهب کے قائل پر کوئ مواخذه نہیں کرنا چائیے ۰
خلاصہ کلام یہ هے کہ ایک " ارجاء " فرقه مبتدعه ضاله مرجئه کا هے اور ایک " ارجاء " ائمہ اهل سنت کا قول هے ، جس کی تفصیل گذشتہ سطور میں گذرگئ هے ،
آخری بات فرقہ اهل حدیث کے مستند عالم مولانا ابراهیم میر سیالکوٹی کی نقل کرکے بات ختم کرتا هوں ، فرماتے هیں کہ
اس موقع پراس شبہ کاحل نہایت ضروری هے کہ بعض مصنفین نے سیدنا امام ابوحنیفہ کوبهی رجال مرجئه میں شمارکیا هے حالانکہ آپ اهل سنت کے بزرگ امام هیں اورآپ کی زندگی اعلی تقوی اورتورع پرگذری جس سے کسی کوبهی انکارنہیں ، بے شک بعض مصنفین نے ( الله ان پر رحم کرے ) امام ابوحنیفہ اورآپ کے شاگردوں امام ابویوسف ، امام محمد ، امام زفر ، اور امام حسن بن زیاد کو رجال مرجئه میں شمارکیا هے ، جس کی حقیقت کو نہ سمجهہ کر اور حضرت امام صاحب ممدوح کی طرز زندگی پرنظر نہ رکهتے هوئے بعض لوگوں نے اسے خوب اچهالا هے لیکن حقیقت رس علماء نے اس کا جواب کئ طریق پردیا هے ٠ (( تاريخ أهل حديث ، ارجاء اور امام ابوحنيفه ، ص 77
اسی کتاب میں ( ص 93) پرلکهتے هیں کہ
بعض لوگوں کو حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمہ الله کے حوالے سے بهی ٹهوکرلگی هے آپ نے حضرت امام صاحب رحمہ الله علیہ کو مرجئوں میں شمار کیا هے ، سواس کا جواب هم اپنے الفاظ میں نہیں بلکہ اپنے شیخ الشیخ حضرت سید نواب صاحب مرحوم کے حوالے سے دیتے هیں ۰
اس کے بعد مولانا ابراهیم میر سیالکوٹی نے بانی فرقہ اهل حدیث نواب صدیق حسن صاحب کا کلام ان کی کتاب ( دلیل الطالب ) سے ذکر کیا ، اور پهر اس ساری بحث کا خلاصہ بیان کرتے هوئے لکها کہ
حاصل کلام یہ کہ لوگوں کے لکهنے سے آپ کس کس کو ائمہ اهل سنت کی
فہرست سے خارج کریں گے ؟؟؟
اب آگے آئیے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی کچھ باتیں میں بھی نقل کر دیتا ہوں.
شیخ رھمہ اللہ 20 تراویح کے قائل ہیں جبکہ آپ اور نام نہاد اہلحدیث منکر ہیں.
شیخ رحمہ اللہ وسیلہ کے قائل ہیں جبکہ آپ منکر ہیں،
یہ باتیں تو چلیں اس ٹاپک سے تعلق نہیں رکھتی سب سے بڑی بات کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ مقلد ہیں.
شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ سيدنا امام احمد بن حنبل كے مقلد تھے جيسا كه آپ كي كتاب مستطاب غنيۃ الطالبين كي درج ذيل عبارات سے ثابت هوتا هے:

هو مذهبُ امامِنا حمدَ بنِ محمّد بنِ حنبل رحمه اللّٰه تعاليٰ ﴿45 2﴾
اور يهي همارے امام احمد بن محمد بن حنبل رحمه الله تعاليٰ كا مذهب هے۔

عند امامنا حمد رحمه الله تعاليٰ ﴿45 2﴾
يه همارے امام احمد بن حنبل رحمه الله تعاليٰ كا مسلك هے۔

وَقَد نَصَّ الا مامُ حمدُ رحمه اللّٰه۔ ﴿43 1﴾
امام احمد رحمه الله تعاليٰ نے يه صراحت فرمائي هے۔

الا مام حمدَ بنَ حَنبل قال ﴿47 1﴾
اس ليے كه امام احمد نے فرمايا ۔

لا
نّه رُوي نّ ال مام حمدَ بنَ حنبل قال
اس ليے كه امام احمد بن حنبل سے يه روايت هے كه آپ نے فرمايا۔

اس طرح كي عبارات غنيۃ الطالبين ميں بے شمار مقامات پر هيں جن سے عياں هوتا هے كه آپ سيدنا امام احمد بن حنبل رحمۃ الله عليه كے مقلد تھے، كيوں كه اپنے بيان كرده مسائل كو ان كي طرف منسوب كرنا، ان كے مذهب كو نقل كركے اسے بر قرار ركھنا، اسے اختيار كرنا اور ان سے استناد فرمانا شان تقليد هے۔ مقلد كا كام هے نقل مذهب، اور اس كي دليل هے قول امام، اس كے مظاهر غنيۃ الطالبين ميں كھلي آنكھوں سے جا بجا مشاهده كيے جا سكتے هيں، يهاں تك كه آپ نے ايك مقام پر امام ممدوح عليه الرحمه كے مذهب پر هي وصال پانے كي دعا فرمائي هے۔ الفاظ يه هيں:

قال الامام بوعبدِ اللّٰه حمدُ بنُ محمّدِ بنِ حنبل الشّيباني رحمه اللّٰه و مَاتَنَا علي مذهبه صلًا و فرعًا وحَشَرَنا في زُم رَتِه يه
قول امام ابو عبد الله احمد بن محمد بن حنبل شيباني كا هے الله عز و جل ان پر رحم فرمائے اور هميں ان كے مذهب كے اصول و فروع پر وفات دے، اور قيامت كے دن هميں ان كے زمرے ميں اٹھائے۔﴿105 2غنيۃ﴾
شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ مذہب حنبلی کے اس قدر پابند اور اس کے لئے اتنے زیادہ متعصب تھے کہ ایک بار یہاں تک کہہ گئے جو شخص امام احمد کے عقیدے کا حامل نہ ہو اور اس کی اتباع نہ کرے وہ اللہ کا ولی ہوہی نہیں سکتا۔ [ذیل الطبقات ۱/۲۹۸، شذرات الذہب ۴/۱۰۰]۔
اب اگر کوئی حنفی کہہ دیتا کہ ہم کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مذہب پہ وفات دے تو پھرآپ تو شرک شرک کی رٹ لگا دیتے اور اپنی پٹے والی تحقیق سے فتوی صادر کر دیتے لیکن آئیے فتوی لگائیے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ پہ.

مسلم صاحب آپ کا دعوی کہ آپ صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں اور باقی کسی کو نہیں تو آئیے ہمت کیجئیے اور جو فتوی احناف پہ لگایا ہے تقلید کی وجہ سے اس کو لگائیے انہی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ پہ جن کی بات کو آپ احناف کے خلاف بیان کر رہے ہیں.
مسلم صاحب لگائیے فتوی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ پہ.

مجھے معلوم ہے کہ آپ یہ ہمت کبھی نہیں کریں گے کیونکہ آپ کی حدیث دانی اور تحقیق صرف احناف کے لئے ہے کیونکہ آپ کے دل میں ائمہ کرام کا بغض اور حسد ہے.
[DOUBLEPOST=1356556877][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan
@H0neyd0ll @Habeel @hafsa91 @Humrahi @Innocent Cat @Khwahish @Lost Passenger
@lotr @lovelyalltime @Mahen @Mamin Mirza @Zonish @zoonia @mango @marib @masoom_se_chahat @mirza37
@nasirnoman @Naughty Cat @neevrap @Nelly @Noor_Afridi @Pari @Payal_143 @penzee @pinkfairy @Piya
@Fahadd @*Muslim* @S_ChiragH@Don @RedRose64
@hoorain@nasirnoman @Tooba Khan @arifmaqsood1125 @shizz @lovelyalltime
@kool~nomi
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
انا للہ وانا الیہ راجعون
لیجیے حوریا سسٹر ڈان بھائی!!!۔
اور دیجیے بنا قاعدے و قانون کے عوام الناس کو دین اسلام پر تجربات کرنے کے لئے پلیٹ فارم
کیا آپ کو کہیں سے بھی لگتا ہے کہ یہ لوگ سیکھنے سکھانے والے ہیں ؟؟؟
کیا یہ اسلام سیکشن معلوم ہوتا ہے ۔۔۔۔ یا (معاذ اللہ) طنز و مزاح پر مبنی کوئی سیکشن معلوم ہوتا ہے ؟؟؟؟
ہم پھر کہہ دیتے ہیں کہ اس کی ذمہ دار اس فورم کی انتظامیہ ہے ۔۔۔۔
جس نے بار بار نشادہی کرنے کے باوجود بھی پراسرار خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
نہ جانے کون سے ایسے قاعدےقانون بنائے جارہے ہیں ۔۔۔جس کا ابھی تک کوئی فیصلہ ہی نہیں ہورہا ؟؟؟
ہماری انتظامیہ سے پرزور اپیل ہے کہ خدارا اسلام سیکشن کے متعلق فوری ایکشن لے کر کاروائی کی جائے ۔۔۔۔
خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ آپ لوگ قاعدے قانون ہی بناتے رہ جائیں ۔۔۔۔ اور یہاں لوگوں کا جو بچا کچا ایمان ہے اُس کو ہی نہ کھو دیں
حدیث پاک میں ہے
" اھا کفر الرجل اخاہ فقد باءبھا احدھما"(صحیح بخاری 6104و مسلم 111)
یعنی جب ایک آدمی دوسرے کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے ایک کافر ہوجاتاہے-
مسلم کی روایت کے الفاظ ہیں:
" ان کان کما قال والا رجعت علیہ"
جس پر حکم لگایا گیا ہے، اگر وہ اس کا مستحق ہے ، تو ٹھیک ہے ورنہ حکم لگانے والا خود کافر ہوجائے گا-
لہذا اگر خدانخواستہ کسی نے جذبات میں ایسی کوئی بات بول دی تو اس کی ذمہ دار یہاں کی انتظامیہ ہوگی ۔
اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کی حالت پر رحم فرمائے اور ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
@nasirnoman
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
ناصربھائی یہ بات میں کب سے کہہ رہا ہوں کہ جب کسی ایک فرقے کے بارے میں اختلافی پوسٹ کی اجازت دی جائے گی تو پھر اس میں بات بہت آگے بڑھ جائے گی لیکن انتظامیہ نے میری بات سنی نہیں.

اور میری پوسٹ جواب تھی مسلم صاحب کی پوسٹ کا جو کبھی تو کہتے ہیں کہ جو رفع یدین نہ کرے اس کو میں منکر حدیث نہ کہوں تو اور کیا کہوں...
اور اب انہوں نے تو واضح احناف کو قرآن اور حدیث کا دشمن اور جہنمی بنا دیا ہے.
میں نے تو اپنی پوسٹ ہی بہت دیر بعد کی جب مسلم صاحب تمام مقلدین پہ جہنمی ہونے کا فتوی صادر کر چکے تھے.
ناصر بھائی آپ کو یاد ہو گا کہ میں نے ایک ٹاپک بنایا تھا ( کیا یہ فورم صرف اہلحدیث حضرات کا ہے) کے نام سے جس کی انتظامیہ نے تردید کی تھی لیکن دیکھ لیں میری بات صحیح ثابت ہو رہی ہے کہ اس فورم کے اسلام سیکشن کو صرف احناف کا تجزیہ اور تحقیق کرنے کے لئے مختص کر دیا گیا ہے.

یہ اور بات ہے کہ باقی فورم پہ فخر سے خود کو اہلحدیث کہلانے والے یہاں آ کر اہلحدیث ہونے سے انکا ر کر دیں.
[DOUBLEPOST=1356557636][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan

Walaikum Salam .. Yar mohsin bhai i think us nay Rafaylyadain ka inkar karnay walay kay liye yeh kaha tha and phr aap nay kaha tha mujhay kay mien toh maanta hun kay karna sahi hai phr hamaray behs khatam ho gaya tha {}{78iu
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
جی محسن بھائی ہمیں اندازہ ہے کہ یہاں کیا ہورہا ہے ۔۔۔۔
ہم پہلے بھی دو دفعہ انتظامیہ کو توجہ دلانے کے لئے کمپلین سیکشن میں تھریڈ بنا چکے ہیں
اور ایک بار پھر ہم نے وہاں تھریڈ بنایا ہے ۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ یہاں کی انتظامیہ کب حرکت میں آتی ہے ؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

kindly @Don nd miss @hoorain plz inki post ghor say parhaye or oper donia k pakkay mosalman ki b post parhaye...or kud fesla kijye k kon fasad pehla raha hay mosalmano may...Allah hamay shar ki fitna angezio say bachaye rakkay hamesha ameen

and ha @hoorain thx k apnay mare reports par action lia...:)
nasir bhai nd mohsin bhai Allah apka madad gar hay....nd sat may apki behan ki dowaye b...:)Allah sab ko hidayat day ameen
 
  • Like
Reactions: nasirnoman

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Walaikum Salam .. Yar mohsin bhai i think us nay Rafaylyadain ka inkar karnay walay kay liye yeh kaha tha and phr aap nay kaha tha mujhay kay mien toh maanta hun kay karna sahi hai phr hamaray behs khatam ho gaya tha {}{78iu
Asalam o alikum to all muslims
Noomi bahi muslim sahib ne F-iceage bahi k topic main kaha tha k jo rafa yaden wali ahadees pe amal nahin karty un ko mien munkar-e-hadees k elawa aor kiya kahu????????
mien hamari hony wali behas ki baat hi nien kar raha.
ab to khair muslim sahib ne ahanf ko jahanm ka ticket de diya hay aor en ka thikana jahanm banaya hy taqleed ki wajah se.
pata nahin kahan se enhun ne dekh liya k hanif muqaldeen jahanam main hain????
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
Asalam o alikum to all muslims
Noomi bahi muslim sahib ne F-iceage bahi k topic main kaha tha k jo rafa yaden wali ahadees pe amal nahin karty un ko mien munkar-e-hadees k elawa aor kiya kahu????????
mien hamari hony wali behas ki baat hi nien kar raha.
ab to khair muslim sahib ne ahanf ko jahanm ka ticket de diya hay aor en ka thikana jahanm banaya hy taqleed ki wajah se.
pata nahin kahan se enhun ne dekh liya k hanif muqaldeen jahanam main hain????
acha dear mien samjha woh rafaylyadain wali thread ki baat kar rahay ho ...
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Haha :oops: Oooops Yeh image se toh saaf zahir ho raha hai kay Jo bhi takleed karega sirf imamon ki takleed karega Woh galat hai chahay woh hanfi ho , maliki , hambali ho ya shafai ho good msg muslim Haan rehnumaayi leni cchahye imamon kay qoul se baaki Sahi maan ni chaye jo huzoor S.A.W.W se saabit ho phr chahay kisi imaam ne bhi ki ho ............ Beshak sahi kaha And good refferencess Muslim ...

Chalo take care Allah bless you ...[DOUBLEPOST=1356542719][/DOUBLEPOST]
sahi bole bhai yeich baat ye log ny samajte
chahe kch b hojae imam ki baat na jae
bhale rasool ka farman chala jae
lekin imam ki baat na jae astaghfirullah

jazak Allah bro bht achi sharing hy :)
wa iyyak bahen

:-bd :-bd :-bd

JAZAKALLAH khairaan @*Muslim* bhai jan bohot hi khoobsurat aur mufeed sharing .
wa iyyah bade bhai[DOUBLEPOST=1356788112][/DOUBLEPOST]
انا للہ وانا الیہ راجعون
لیجیے حوریا سسٹر ڈان بھائی!!!۔
اور دیجیے بنا قاعدے و قانون کے عوام الناس کو دین اسلام پر تجربات کرنے کے لئے پلیٹ فارم
کیا آپ کو کہیں سے بھی لگتا ہے کہ یہ لوگ سیکھنے سکھانے والے ہیں ؟؟؟
کیا یہ اسلام سیکشن معلوم ہوتا ہے ۔۔۔۔ یا (معاذ اللہ) طنز و مزاح پر مبنی کوئی سیکشن معلوم ہوتا ہے ؟؟؟؟
ہم پھر کہہ دیتے ہیں کہ اس کی ذمہ دار اس فورم کی انتظامیہ ہے ۔۔۔۔
جس نے بار بار نشادہی کرنے کے باوجود بھی پراسرار خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
نہ جانے کون سے ایسے قاعدےقانون بنائے جارہے ہیں ۔۔۔جس کا ابھی تک کوئی فیصلہ ہی نہیں ہورہا ؟؟؟
ہماری انتظامیہ سے پرزور اپیل ہے کہ خدارا اسلام سیکشن کے متعلق فوری ایکشن لے کر کاروائی کی جائے ۔۔۔۔
خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ آپ لوگ قاعدے قانون ہی بناتے رہ جائیں ۔۔۔۔ اور یہاں لوگوں کا جو بچا کچا ایمان ہے اُس کو ہی نہ کھو دیں
حدیث پاک میں ہے
" اھا کفر الرجل اخاہ فقد باءبھا احدھما"(صحیح بخاری 6104و مسلم 111)
یعنی جب ایک آدمی دوسرے کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے ایک کافر ہوجاتاہے-
مسلم کی روایت کے الفاظ ہیں:
" ان کان کما قال والا رجعت علیہ"
جس پر حکم لگایا گیا ہے، اگر وہ اس کا مستحق ہے ، تو ٹھیک ہے ورنہ حکم لگانے والا خود کافر ہوجائے گا-
لہذا اگر خدانخواستہ کسی نے جذبات میں ایسی کوئی بات بول دی تو اس کی ذمہ دار یہاں کی انتظامیہ ہوگی ۔
اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کی حالت پر رحم فرمائے اور ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

ohhh mufti nasir bhai ap to sudharne lage ma sha Allah
aaj kal hadeeson ka hawala dere kyun taqleed chordi kia mere bhia?????????

apki meethi churi my achi tarah samajhta hun aap baat me baat peit me laat wala kaam karte
kehna kya chahre aap?

idar ap akele sikhane wale hy aur jo apse seekhe wahi seekhne wala aur baki apna sab ??????????
aur matlab kia hy sab log idar iman gawanre? waah re taqleed hadees par amal karo to iman chala jae aur apki bakwaas khisse kahania par amal karo to imaan bache????????

to bhai apna imaan bachao aap kyun parre is jhamele me?????????

shukria
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Asalam o alikum to all muslims

مسلم صاحب آپ کے پاس میری بات کا جواب نہیں تھا اسی لئے آپ نے اپنے دل کی بھڑاس امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ پہ نکالنے کی کوشش کی ہے اور اپنے بغض اور حسد کو ظاہر کیا ہے.
بہت اچھا کیا کہ آپ نے شیخ عبدالقادر جیلانی رھمہ اللہ کا حوالہ دیا. چلیں اس حوالے کی حقیقت آپ خود دیکھ لیں کہ کیا ہے.
فرقہ جديد نام نہاد اهل حدیث کے بعض متعصب لوگوں نے ( غنية الطالبين ) کی اس عبارت کو لے کر امام ابوحنیفہ اور احناف کے خلاف بہت شور مچایا اور آج تک اس وسوسہ کو گردانتے چلے جارهے هیں
حافظ ابن عبدالبر المالکی فرماتے هیں کہ بعض لوگوں نے امام ابوحنیفہ پر
" ارجاء " کا الزام لگایا هے ، حالانکہ اهل علم میں توایسے لوگ کثرت سے موجود هیں جن کو مرجئه کہا گیا هے ، لیکن جس طرح امام ابوحنیفہ کی امامت کی وجہ سے اس میں برا پہلو نمایاں کیا گیا هے دوسروں کے بارے ایسا نہیں کیا گیا ، اس کے علاوه یہ بهی ایک حقیقت هے کہ بعض لوگ امام ابوحنیفہ سے
حسد وبغض رکهتے تهے اور ان کی طرف ایسی باتیں منسوب کرتے تهے جن سے امام ابوحنیفہ کا دامن بالکل پاک تها ، اوران کے بارے نامناسب اوربے بنیاد باتیں گهڑی جاتی تهیں حالانکہ علماء کی ایک بڑی جماعت نے امام ابوحنیفہ کی تعریف کی اور ان کی فضیلت کا اقرار کیا هے ۰
(دیکهیئے"
جامع بیان العلم وفضله لابن عبدالبر ص431
ارجاء کا معنی اور حقیقت
ارجاء کا لغت عرب میں معنی هے " الأمل والخوف والتأخير وإعطاء الرجاء والإمهال " تاخیر اور مهلت دینا اور خوف اور امید
علامہ عبدالکریم شہرستانی اپنی کتاب (( المِلَل والنِحَل )) میں فرماتے هیں کہ
ارجاء کے دو معنی هیں 1 = تاخیرکرنا جیسا کہ قول باری تعالی " قالوا أرجه وأخاه " ( انهوں نے کہا کہ موسی اور ان کے بهائ کو مہلت دے ) یعنی ان کے بارے میں فیصلہ کرنے میں تاخیرسے کام لینا چائیے اور ان کومہلت دینا چائیے 2 = والثاني: إعطاء الرجاء. دوسرا معنی هے امید دلانا ( یعنی محض ایمان پرکلی نجات کی امید دلانا اور یہ کہنا کہ ایمان کے هوتے هوئے گناه ومعاصی کچهہ مضرنہیں هیں ) 3 = اوربعض کے نزدیک ارجاء یہ بهی هے کہ کبیره گناه کے مرتکب کا فیصلہ قیامت پرچهوڑدیا جائے اور دنیا میں اس پر جنتی یا جہنمی هونے کا حکم نہ لگایا جائے 4 = اور بعض کے نزدیک ارجاء یہ هے کہ حضرت علی رضی الله عنہ کو پہلے خلیفہ کے بجائے چوتها خلیفہ قرار دیا جائے ۰ ( الملل والنحل ، الفصل الخامس ألمرجئة
ارجاء " کے معنی ومفہوم میں چونکہ " التأخير " بهی شامل هے ، اس لیئے جو حضرات ائمہ گناهگار کے بارے میں توقف اور خاموشی سے کام لیتے هیں ، اور دنیا میں اس کے جنتی اور جہنمی هونے کا کوئ فیصلہ نہیں کرتے ، بلکہ اس کا معاملہ آخرت پرچهوڑتے هیں کہ حق تعالی شانہ اس کے بارے میں جو چاهے فیصلہ کرے خواه اس کو معاف کرے اور جنت میں داخل کردے ، یا سزا بهگتنے کے لیئےجہنم میں ڈال دے ، یہ سب " مرجئه " هیں اور اسی معنی کے اعتبار سے امام اعظم اور دیگر ائمہ و محدثین کو " مرجئه " کہا گیا
علامہ شہرستانی سے سنیے
ومن العجيب ان غسان كان يحكى عن أبي حنيفة رحمه الله تعالى مثل مذهبه ويعده من المرجئة ولعله كذب كذالك عليه ولعمرى كان يقال لأبى حنيفة وأصحابه مرجئة السنة ( ألملل والنحل، الفصل الخامس الغسانية )
تعجب کی بات هے کہ غسان ( جوفرقہ غسانیہ کا پیشوا هے ) بهی اپنے مذهب کو امام ابوحنیفہ کی طرح ظاهر کرتا اورشمارکرتا تها ، اور امام ابوحنیفہ کو بهی مرجئه میں شمارکرتا تها غالبا یہ جهوٹ هے ، مجهے زندگی عطا کرنے والے قسم کہ ابوحنیفہ اور اصحاب کو تو " مرجئة السنة " کہا جاتا تها
( غنية الطالبين ) میں شیخ عبدالقادر جیلانی نے کئ جگہ امام ابوحنیفہ کے اقوال بهی نقل کیئے اور ان کو امام کے لقب سے یاد کیا ، مثلا ایک مقام پر شیخ عبدالقادر جیلانی نے
تارک صلوة کا حکم بیان کرتے هوئے فرمایا کہ
وقال الإمام أبوحيفة لايقتل
امام ابوحنیفہ نے فرمایا کہ اس کو قتل نہیں کیا جائے گا ۰
اب اگر شیخ عبدالقادر جیلانی کے نزدیک امام ابوحنیفہ " مرجئہ مبتدعہ ضالہ "
میں سے هوتے توپهر ان کو " الإمام " کے لقب سے کیوں ذکر کرتے هیں ؟؟؟
اور مسائل شرعیه میں امام ابوحنیفہ کے اقوال کیوں ذکرکرتے هیں ؟؟؟
ميزان الاعتدال )) و (( تهذيب الكمال ) و (( تهذيب التهذيب )) و (( تقريب التهذيب )) وغیره رجال کی کتابوں میں ایسے بہت سے رواة کے حق میں " ارجاء" کا طعن والزام لگایا گیا ، مثلا اس طرح کے الفاظ استعمال کیئے گئے
" رُمِيَ بالإرجاء، كان مرجئاً، " وغیره
امام جلال الدین سیوطی نے اپنی کتاب " تدریبُ الراوی " میں بخاری ومسلم کے ان روایوں کے اسماء کی پوری فہرست پیش کی هے جن کو " مرجئه " کہا گیا ۰
امام الحافظ الذهبي رحمه الله فرماتے هیں کہ
قلتُ: الإرجاءُ مذهبٌ لعدةٍ من جِلَّة العلماء، ولا ينبغي التحاملُ على قائله ۰ ( الميزان ج3ص163 في ترجمة " مِسْعَر بن كِدَام " )
میں ( امام ذهبی ) کہتا هوں کہ " ارجاء " تو بڑے بڑے علماء کی ایک جماعت کا مذهب هے اور اس مذهب کے قائل پر کوئ مواخذه نہیں کرنا چائیے ۰
خلاصہ کلام یہ هے کہ ایک " ارجاء " فرقه مبتدعه ضاله مرجئه کا هے اور ایک " ارجاء " ائمہ اهل سنت کا قول هے ، جس کی تفصیل گذشتہ سطور میں گذرگئ هے ،
آخری بات فرقہ اهل حدیث کے مستند عالم مولانا ابراهیم میر سیالکوٹی کی نقل کرکے بات ختم کرتا هوں ، فرماتے هیں کہ
اس موقع پراس شبہ کاحل نہایت ضروری هے کہ بعض مصنفین نے سیدنا امام ابوحنیفہ کوبهی رجال مرجئه میں شمارکیا هے حالانکہ آپ اهل سنت کے بزرگ امام هیں اورآپ کی زندگی اعلی تقوی اورتورع پرگذری جس سے کسی کوبهی انکارنہیں ، بے شک بعض مصنفین نے ( الله ان پر رحم کرے ) امام ابوحنیفہ اورآپ کے شاگردوں امام ابویوسف ، امام محمد ، امام زفر ، اور امام حسن بن زیاد کو رجال مرجئه میں شمارکیا هے ، جس کی حقیقت کو نہ سمجهہ کر اور حضرت امام صاحب ممدوح کی طرز زندگی پرنظر نہ رکهتے هوئے بعض لوگوں نے اسے خوب اچهالا هے لیکن حقیقت رس علماء نے اس کا جواب کئ طریق پردیا هے ٠ (( تاريخ أهل حديث ، ارجاء اور امام ابوحنيفه ، ص 77
اسی کتاب میں ( ص 93) پرلکهتے هیں کہ
بعض لوگوں کو حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمہ الله کے حوالے سے بهی ٹهوکرلگی هے آپ نے حضرت امام صاحب رحمہ الله علیہ کو مرجئوں میں شمار کیا هے ، سواس کا جواب هم اپنے الفاظ میں نہیں بلکہ اپنے شیخ الشیخ حضرت سید نواب صاحب مرحوم کے حوالے سے دیتے هیں ۰
اس کے بعد مولانا ابراهیم میر سیالکوٹی نے بانی فرقہ اهل حدیث نواب صدیق حسن صاحب کا کلام ان کی کتاب ( دلیل الطالب ) سے ذکر کیا ، اور پهر اس ساری بحث کا خلاصہ بیان کرتے هوئے لکها کہ
حاصل کلام یہ کہ لوگوں کے لکهنے سے آپ کس کس کو ائمہ اهل سنت کی
فہرست سے خارج کریں گے ؟؟؟
اب آگے آئیے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی کچھ باتیں میں بھی نقل کر دیتا ہوں.
شیخ رھمہ اللہ 20 تراویح کے قائل ہیں جبکہ آپ اور نام نہاد اہلحدیث منکر ہیں.
شیخ رحمہ اللہ وسیلہ کے قائل ہیں جبکہ آپ منکر ہیں،
یہ باتیں تو چلیں اس ٹاپک سے تعلق نہیں رکھتی سب سے بڑی بات کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ مقلد ہیں.
شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ سيدنا امام احمد بن حنبل كے مقلد تھے جيسا كه آپ كي كتاب مستطاب غنيۃ الطالبين كي درج ذيل عبارات سے ثابت هوتا هے:
هو مذهبُ امامِنا حمدَ بنِ محمّد بنِ حنبل رحمه اللّٰه تعاليٰ ﴿45 2﴾
اور يهي همارے امام احمد بن محمد بن حنبل رحمه الله تعاليٰ كا مذهب هے۔
عند امامنا حمد رحمه الله تعاليٰ ﴿45 2﴾
يه همارے امام احمد بن حنبل رحمه الله تعاليٰ كا مسلك هے۔
وَقَد نَصَّ الا مامُ حمدُ رحمه اللّٰه۔ ﴿43 1﴾
امام احمد رحمه الله تعاليٰ نے يه صراحت فرمائي هے۔
الا مام حمدَ بنَ حَنبل قال ﴿47 1﴾
اس ليے كه امام احمد نے فرمايا ۔
لا نّه رُوي نّ ال مام حمدَ بنَ حنبل قال
اس ليے كه امام احمد بن حنبل سے يه روايت هے كه آپ نے فرمايا۔
اس طرح كي عبارات غنيۃ الطالبين ميں بے شمار مقامات پر هيں جن سے عياں هوتا هے كه آپ سيدنا امام احمد بن حنبل رحمۃ الله عليه كے مقلد تھے، كيوں كه اپنے بيان كرده مسائل كو ان كي طرف منسوب كرنا، ان كے مذهب كو نقل كركے اسے بر قرار ركھنا، اسے اختيار كرنا اور ان سے استناد فرمانا شان تقليد هے۔ مقلد كا كام هے نقل مذهب، اور اس كي دليل هے قول امام، اس كے مظاهر غنيۃ الطالبين ميں كھلي آنكھوں سے جا بجا مشاهده كيے جا سكتے هيں، يهاں تك كه آپ نے ايك مقام پر امام ممدوح عليه الرحمه كے مذهب پر هي وصال پانے كي دعا فرمائي هے۔ الفاظ يه هيں:
قال الامام بوعبدِ اللّٰه حمدُ بنُ محمّدِ بنِ حنبل الشّيباني رحمه اللّٰه و مَاتَنَا علي مذهبه صلًا و فرعًا وحَشَرَنا في زُم رَتِه يه
قول امام ابو عبد الله احمد بن محمد بن حنبل شيباني كا هے الله عز و جل ان پر رحم فرمائے اور هميں ان كے مذهب كے اصول و فروع پر وفات دے، اور قيامت كے دن هميں ان كے زمرے ميں اٹھائے۔﴿105 2غنيۃ﴾
شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ مذہب حنبلی کے اس قدر پابند اور اس کے لئے اتنے زیادہ متعصب تھے کہ ایک بار یہاں تک کہہ گئے جو شخص امام احمد کے عقیدے کا حامل نہ ہو اور اس کی اتباع نہ کرے وہ اللہ کا ولی ہوہی نہیں سکتا۔ [ذیل الطبقات ۱/۲۹۸، شذرات الذہب ۴/۱۰۰]۔
اب اگر کوئی حنفی کہہ دیتا کہ ہم کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مذہب پہ وفات دے تو پھرآپ تو شرک شرک کی رٹ لگا دیتے اور اپنی پٹے والی تحقیق سے فتوی صادر کر دیتے لیکن آئیے فتوی لگائیے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ پہ.
مسلم صاحب آپ کا دعوی کہ آپ صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں اور باقی کسی کو نہیں تو آئیے ہمت کیجئیے اور جو فتوی احناف پہ لگایا ہے تقلید کی وجہ سے اس کو لگائیے انہی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ پہ جن کی بات کو آپ احناف کے خلاف بیان کر رہے ہیں.
مسلم صاحب لگائیے فتوی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ پہ.
مجھے معلوم ہے کہ آپ یہ ہمت کبھی نہیں کریں گے کیونکہ آپ کی حدیث دانی اور تحقیق صرف احناف کے لئے ہے کیونکہ آپ کے دل میں ائمہ کرام کا بغض اور حسد ہے.
[DOUBLEPOST=1356556877][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan
@H0neyd0ll @Habeel @hafsa91 @Humrahi @Innocent Cat @Khwahish @Lost Passenger
@lotr @lovelyalltime @Mahen @Mamin Mirza @Zonish @zoonia @mango @marib @masoom_se_chahat @mirza37
@nasirnoman @Naughty Cat @neevrap @Nelly @Noor_Afridi @Pari @Payal_143 @penzee @pinkfairy @Piya
@Fahadd @*Muslim* @S_ChiragH@Don @RedRose64
@hoorain@nasirnoman @Tooba Khan @arifmaqsood1125 @shizz @lovelyalltime
@kool~nomi

phir se rona kitna rote bhai aap???????????
apko baat to samajme nahi aati logon ap to suno

my hazar baar keh chuka hun meri urdu itni bi kharab nahi ke baat samaj me na aaye
chahe wo abu hanifa ho chahe wo abdul qadar jeelani ya koi b ho baat wahi sahi hogi jo quran aur hadees se milegi samjhe???????????

imam ka qaul ya kisi ka b qaul my idar is lie naqal kr raha hun kyun ke aap in ki baat kie samjeee

aur muqqalid bhai apke har sawal ka to my ne jawab dia phir b aap rore lekin apke hanfi aapko kya bolre us ka jawab kyn nahi die????????????????

jawad do iska

عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’فالمقلدذھل والمقلدجھل و آفۃ کل شی ء من التقلید‘‘پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے ہے۔(البنا یۃشرح الھدایہ،جلد 1، صفحہ 317)
۔ زیعلی حنفی کہتے ہیں: ’’فالمقلد ذھل و المقلد جھل‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔(نصب الرایہ ،جلد1، صفحہ 219)
ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے بنالیا ہے کہ وہ عقل وشعور سے پیدل ہے تو اس کا (دماغی) علاج کرانا چاہیے۔(تقویم الادلہ فی اصول الفقہ،صفحہ 390)
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
@nasirnoman
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
ناصربھائی یہ بات میں کب سے کہہ رہا ہوں کہ جب کسی ایک فرقے کے بارے میں اختلافی پوسٹ کی اجازت دی جائے گی تو پھر اس میں بات بہت آگے بڑھ جائے گی لیکن انتظامیہ نے میری بات سنی نہیں.
اور میری پوسٹ جواب تھی مسلم صاحب کی پوسٹ کا جو کبھی تو کہتے ہیں کہ جو رفع یدین نہ کرے اس کو میں منکر حدیث نہ کہوں تو اور کیا کہوں...
اور اب انہوں نے تو واضح احناف کو قرآن اور حدیث کا دشمن اور جہنمی بنا دیا ہے.
میں نے تو اپنی پوسٹ ہی بہت دیر بعد کی جب مسلم صاحب تمام مقلدین پہ جہنمی ہونے کا فتوی صادر کر چکے تھے.
ناصر بھائی آپ کو یاد ہو گا کہ میں نے ایک ٹاپک بنایا تھا ( کیا یہ فورم صرف اہلحدیث حضرات کا ہے) کے نام سے جس کی انتظامیہ نے تردید کی تھی لیکن دیکھ لیں میری بات صحیح ثابت ہو رہی ہے کہ اس فورم کے اسلام سیکشن کو صرف احناف کا تجزیہ اور تحقیق کرنے کے لئے مختص کر دیا گیا ہے.
یہ اور بات ہے کہ باقی فورم پہ فخر سے خود کو اہلحدیث کہلانے والے یہاں آ کر اہلحدیث ہونے سے انکا ر کر دیں.
[DOUBLEPOST=1356557636][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan
@H0neyd0ll @Habeel @hafsa91 @Humrahi @Innocent Cat @Khwahish @Lost Passenger
@lotr @lovelyalltime @Mahen @Mamin Mirza @Zonish @zoonia @mango @marib @masoom_se_chahat @mirza37
@nasirnoman @Naughty Cat @neevrap @Nelly @Noor_Afridi @Pari @Payal_143 @penzee @pinkfairy @Piya
@Fahadd @*Muslim* @S_ChiragH@Don @RedRose64
@hoorain@nasirnoman @Tooba Khan @arifmaqsood1125 @shizz @lovelyalltime
@kool~nomi
Allah hidayat de hanfion ko ameen[DOUBLEPOST=1356788909][/DOUBLEPOST]
جی محسن بھائی ہمیں اندازہ ہے کہ یہاں کیا ہورہا ہے ۔۔۔۔
ہم پہلے بھی دو دفعہ انتظامیہ کو توجہ دلانے کے لئے کمپلین سیکشن میں تھریڈ بنا چکے ہیں
اور ایک بار پھر ہم نے وہاں تھریڈ بنایا ہے ۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ یہاں کی انتظامیہ کب حرکت میں آتی ہے ؟؟؟
baat sahi karte to intezamia b apki baat sunti[DOUBLEPOST=1356788984][/DOUBLEPOST]
Asalam o alikum to all muslims
Noomi bahi muslim sahib ne F-iceage bahi k topic main kaha tha k jo rafa yaden wali ahadees pe amal nahin karty un ko mien munkar-e-hadees k elawa aor kiya kahu????????
mien hamari hony wali behas ki baat hi nien kar raha.
ab to khair muslim sahib ne ahanf ko jahanm ka ticket de diya hay aor en ka thikana jahanm banaya hy taqleed ki wajah se.
pata nahin kahan se enhun ne dekh liya k hanif muqaldeen jahanam main hain????
ab kuch bolunga to bologe ke bolta hy
bhai ab dusre threads ki baten idar kyun karre??????????

jawab dun kya idar b uska?????????
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
jawad do iska

عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’فالمقلدذھل والمقلدجھل و آفۃ کل شی ء من التقلید‘‘پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے ہے۔(البنا یۃشرح الھدایہ،جلد 1، صفحہ 317)
۔ زیعلی حنفی کہتے ہیں: ’’فالمقلد ذھل و المقلد جھل‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔(نصب الرایہ ،جلد1، صفحہ 219)
ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے بنالیا ہے کہ وہ عقل وشعور سے پیدل ہے تو اس کا (دماغی) علاج کرانا چاہیے۔(تقویم الادلہ فی اصول الفقہ،صفحہ 390)
مسلم صاحب ۔۔۔چلیں ایک کام کرلیتے ہیں ۔۔۔۔ آپ ماشاء اللہ سے تحقیق کے قائل ہیں ۔۔۔۔ اور آپ نے علامہ بدرالدین عینی الحنفی رحمہ اللہ وغیرھم کے اقوال کی تحقیق بھی کی ہوگی ۔۔۔۔ تو پھر آپ سے درخواست ہے کہ آپ پہلے ان عبارتوں کی اصل کتاب کے پیجز تو یہاں شئیر فرمائیں ۔۔۔۔ تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ آپ کی باتوں میں کتنی حقیقت موجود ہے ۔
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
مسلم صاحب ۔۔۔چلیں ایک کام کرلیتے ہیں ۔۔۔۔ آپ ماشاء اللہ سے تحقیق کے قائل ہیں ۔۔۔۔ اور آپ نے علامہ بدرالدین عینی الحنفی رحمہ اللہ وغیرھم کے اقوال کی تحقیق بھی کی ہوگی ۔۔۔۔ تو پھر آپ سے درخواست ہے کہ آپ پہلے ان عبارتوں کی اصل کتاب کے پیجز تو یہاں شئیر فرمائیں ۔۔۔۔ تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ آپ کی باتوں میں کتنی حقیقت موجود ہے ۔

mufti nasirnoman sahab sab kaam my hi karun kia????????/
itna kardia abi apko chaie ke ap apne ghr ki kitaben kholen aur uska jawab den

baat quran ya hadees ki hoti to my ye kaam karta mera kaam hi hy ye lekin apki kitab ka hawala apko aina dikhana tha to bhai sahab sharmao nahi nazar utha ke dekho aur pehchano

samjhee ????????????
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
mufti nasirnoman sahab sab kaam my hi karun kia????????/
itna kardia abi apko chaie ke ap apne ghr ki kitaben kholen aur uska jawab den

baat quran ya hadees ki hoti to my ye kaam karta mera kaam hi hy ye lekin apki kitab ka hawala apko aina dikhana tha to bhai sahab sharmao nahi nazar utha ke dekho aur pehchano

samjhee ????????????​
یہ بھی خوب جواب ہے
ایک طرف خود کو تحقیق کا دعوے دار بتاتے ہو
(یعنی کسی پر آنکھیں بند کرکے اعتبار نہیں کرتے بلکہ خود تحقیق کرکے اپنی آنکھوں سی عبارت دیکھی ہوگی)
دوسری طرف ایک عجیب سی عبارت پیش کرتے ہو
جس میں خود اُن کا حنفی ہونے کا ذکر بھی ہے
تیسری طرف وہی بزرگ تقلید کی مذمت بھی کررہےہیں
اور جب آپ سے ثبوت مانگا جائے تو جواب ملتا ہے خود ڈھونڈ لو ؟؟؟؟
ہے نا کمال کی بات ؟؟؟
خوب دین کی خدمت کی جارہی ہے
یعنی اب جس کا دل چاہے وہ کسی بھی بزرگ سے منسوب کچھ بھی کہتا جائے
اور جب اُس کا ثبوت مانگا جائے
تو آسان جواب ہے کہ تمہارے بزرگ ہیں خود ہی ڈھونڈ لو ؟؟؟
 
bhai mufti sahab zyada bhadko nahi kch ny hone wala
my ne ref dia aap jaake apne ghar ki kitab kholo agar wo udar na mile phir mujh se mutalba karna ke nahi hy phir my apke muh ke samne laake rakhunga thik hy????????????

samjhe ya dusri zuban me samjaaun??????????
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
What Is This ????????????
کیا اسلام سیکشن میں کوئی پوچھنے والا نہیں ؟؟؟؟
oh english bi
bhai kia my ne koi gali di apko?
ye hi pucha ke samjhe ya dusri zuban me samjhaun itna bura kya hy isme cool down
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

ارے واہ رے میرے پٹے والے محقق
مسلم صاحب اب تو آپ کو لوگوں کا ایمان بھی نظر آنے لگ گیا .
لگتا ہے کہ آپ کی پٹے والی تحقیق نے آپ کو ٹکٹ دے دیا ہے کہ جب چاہا کسی کو جہنم میں دیکھ لیا اور جب چاہا لوگوں کو دیکھ لیا کہ کس کا ایمان ہے اور کس کا نہیں.

اس فورم کے ممبران پہ احسان کر دیں کہ ہر ممبر کا نام لکھ کے بتا دیں کہ اس کا ایمان ہے اور اس کا نہیں.
جناب حوالہ دیا تو وہ بھی علامہ عینی رحمہ اللہ کا جو خود مقلد ہیں اور حنفی بھی ہیں. پھر تو علامہ عینی رحمہ اللہ آپ کے پکے دشمن ہوئے کہ ایک تو مقلد اوراوپر سے حنفی اور مقلد تو آپ کے نزدیک قران اور حدیث کے دشمن ہیں اور ان کا ٹھکانہ جہنم میں ہے.
لگتا ہے جب اپ جہنم کا ٹھکانہ دیکھ رہے تھے یہ اپ کوعلامہ عینی رحمہ اللہ نظر نہیں آئے .

مسلم صاحب آئندہ ذرا مقلدین پہ غور سے نظر ڈالئے گا آپ کو شیخ عبدالقادر جیلانی حنبلی رحمہ اللہ، شاہ ولی اللہ حنفی رحمہ اللہ، خطیب بغدادی شافعی رحمہ اللہ، محمد بن عبدالوہاب حنبلی رحمہ اللہ ، علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ، امام طحاوی حنفی رحمہ اللہ بھی آپ کو مقلدین میں نظر آئیں گے.
اب یہ آپ کو جہنم میں نظر آتے ہیں یا نہیں یہ مجھے معلوم نہیں.
bhai ab dusre threads ki baten idar kyun karre??????????

jawab dun kya idar b uska?????????
مسلم صاحب تقلید کے ٹاپک پہ میں نے شیخ عبدالقادر جیلانی حنبلی رحمہ اللہ کے اقوال تقلید پہ ہی پیش کئے تھے جس کے جواب میں آپ نے اپنا بغض اور حسد امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے خلاف پیش کرنے کے لئے شیخ جیلانی حنبلی رحمہ اللہ کا حوالا ان کو غلط ثابت کرنے کے لئے دیا تھا جس کا ٹاپک سے تعلق نہیں تھا، اپ کو اس وقت ٹاپک کا اتنا خیال کیوں نہیں آیا.
samjhe ya dusri zuban me samjaaun??????????
What Is This ????????????
کیا اسلام سیکشن میں کوئی پوچھنے والا نہیں ؟؟؟؟
@nasirnoman
ارے ناصر بھائی وہ ابلیس مسلم صاحب کو بتا کر ذرا آرام کرنے گیا تھا تو وہ ابلیس کی ہی دوسری زبان کے بارے میں بات کر رہے تھے کہ آپ کو اس کی زبان میں سمجھائیں گے.
اور بھائی مسلم صاحب اس فورم کے اسلام سیکشن کے بہت بڑے محقق ہیں اس لئے ان کو کس نے پوچھنا ہے.
ہم چونکہ ان کی طرح محقق نہیں ہیں بلکہ مقلد ہیں اور تمام ائمہ کرام رحمہ اللہ کا احترام کرتے ہیں اور خاص طور پہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا احترام کرتے ہیں اس لئے شاید صرف ہم سے پوچھا جائے گا.
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر ہم بھی مسلم صاحب کی طرح محقق بن جائیں اور احناف کا اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا بغض اور حسد دل میں آ جائے تو پھر شاید اس فورم کے اسلام سیکشن میں کوئی پوچھ گچھ نہیں ہو گی.

[DOUBLEPOST=1356798758][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan
@H0neyd0ll @Habeel @hafsa91 @Humrahi @Innocent Cat @Khwahish @Lost Passenger
@lotr @lovelyalltime @Mahen @Mamin Mirza @Zonish @zoonia @mango @marib @masoom_se_chahat @mirza37
@nasirnoman @Naughty Cat @neevrap @Nelly @Noor_Afridi @Pari @Payal_143 @penzee @pinkfairy @Piya
@Fahadd @*Muslim* @S_ChiragH@Don @RedRose64
@hoorain@nasirnoman @Tooba Khan @arifmaqsood1125 @shizz @lovelyalltime
@kool~nomi
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
ارے واہ رے میرے پٹے والے محقق
مسلم صاحب اب تو آپ کو لوگوں کا ایمان بھی نظر آنے لگ گیا .
لگتا ہے کہ آپ کی پٹے والی تحقیق نے آپ کو ٹکٹ دے دیا ہے کہ جب چاہا کسی کو جہنم میں دیکھ لیا اور جب چاہا لوگوں کو دیکھ لیا کہ کس کا ایمان ہے اور کس کا نہیں.
اس فورم کے ممبران پہ احسان کر دیں کہ ہر ممبر کا نام لکھ کے بتا دیں کہ اس کا ایمان ہے اور اس کا نہیں.
جناب حوالہ دیا تو وہ بھی علامہ عینی رحمہ اللہ کا جو خود مقلد ہیں اور حنفی بھی ہیں. پھر تو علامہ عینی رحمہ اللہ آپ کے پکے دشمن ہوئے کہ ایک تو مقلد اوراوپر سے حنفی اور مقلد تو آپ کے نزدیک قران اور حدیث کے دشمن ہیں اور ان کا ٹھکانہ جہنم میں ہے.
لگتا ہے جب اپ جہنم کا ٹھکانہ دیکھ رہے تھے یہ اپ کوعلامہ عینی رحمہ اللہ نظر نہیں آئے .
مسلم صاحب آئندہ ذرا مقلدین پہ غور سے نظر ڈالئے گا آپ کو شیخ عبدالقادر جیلانی حنبلی رحمہ اللہ، شاہ ولی اللہ حنفی رحمہ اللہ، خطیب بغدادی شافعی رحمہ اللہ، محمد بن عبدالوہاب حنبلی رحمہ اللہ ، علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ، امام طحاوی حنفی رحمہ اللہ بھی آپ کو مقلدین میں نظر آئیں گے.
اب یہ آپ کو جہنم میں نظر آتے ہیں یا نہیں یہ مجھے معلوم نہیں.

مسلم صاحب تقلید کے ٹاپک پہ میں نے شیخ عبدالقادر جیلانی حنبلی رحمہ اللہ کے اقوال تقلید پہ ہی پیش کئے تھے جس کے جواب میں آپ نے اپنا بغض اور حسد امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے خلاف پیش کرنے کے لئے شیخ جیلانی حنبلی رحمہ اللہ کا حوالا ان کو غلط ثابت کرنے کے لئے دیا تھا جس کا ٹاپک سے تعلق نہیں تھا، اپ کو اس وقت ٹاپک کا اتنا خیال کیوں نہیں آیا.

@nasirnoman
ارے ناصر بھائی وہ ابلیس مسلم صاحب کو بتا کر ذرا آرام کرنے گیا تھا تو وہ ابلیس کی ہی دوسری زبان کے بارے میں بات کر رہے تھے کہ آپ کو اس کی زبان میں سمجھائیں گے.
اور بھائی مسلم صاحب اس فورم کے اسلام سیکشن کے بہت بڑے محقق ہیں اس لئے ان کو کس نے پوچھنا ہے.
ہم چونکہ ان کی طرح محقق نہیں ہیں بلکہ مقلد ہیں اور تمام ائمہ کرام رحمہ اللہ کا احترام کرتے ہیں اور خاص طور پہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا احترام کرتے ہیں اس لئے شاید صرف ہم سے پوچھا جائے گا.
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر ہم بھی مسلم صاحب کی طرح محقق بن جائیں اور احناف کا اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا بغض اور حسد دل میں آ جائے تو پھر شاید اس فورم کے اسلام سیکشن میں کوئی پوچھ گچھ نہیں ہو گی.

[DOUBLEPOST=1356798758][/DOUBLEPOST]@Bela @cute_doll @eXcalibuR @F-iceage @faari @Fahadd @FallenAngeL @ganillia33 @good-muslim @GudiaKhan
@H0neyd0ll @Habeel @hafsa91 @Humrahi @Innocent Cat @Khwahish @Lost Passenger
@lotr @lovelyalltime @Mahen @Mamin Mirza @Zonish @zoonia @mango @marib @masoom_se_chahat @mirza37
@nasirnoman @Naughty Cat @neevrap @Nelly @Noor_Afridi @Pari @Payal_143 @penzee @pinkfairy @Piya
@Fahadd @*Muslim* @S_ChiragH@Don @RedRose64
@hoorain@nasirnoman @Tooba Khan @arifmaqsood1125 @shizz @lovelyalltime
@kool~nomi

imaan gawane ki baat apke dusre patte walle muqallid nasirnoman ne ki thi samjhe muqallid patte wale mohsin sahab???????????

aur apke lie yehi kaafi hy pehno aur taqleed ka patta apne gale me

ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے بنالیا ہے کہ وہ عقل وشعور سے پیدل ہے تو اس کا (دماغی) علاج کرانا چاہیے۔(تقویم الادلہ فی اصول الفقہ،صفحہ 390)
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Thread is being closed now!
pehle aap sab log aapas may baat akrne ka tareeqa seekh k aayain
phir yahan logo ko kuch sikhaiyega tab tak aaram karain!
mazeed is pe behas ya reports ki to thread delete kar dungi
is k saath saath baqi threads bi jin may yhi topic pe behas shuroo kihay!
 
Status
Not open for further replies.
Top