Video ،،مختصر نماز تراویح کی تعداد،اور سنت کیا &

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

محترم عبد اللہ صاحب
السلام علیکم
میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ ایسے مسائل میں عوام الناس کے سامنے صاف اور واضح بات آنی چاہئے اور ایک ترتیب سے بحث ہونی چاہئے تاکہ دوستوں کو مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
اگر اختلافی مسائل میں اس طرح ٹھریڈ بناکر سب کو دعوت دے دی جائے اور ہر بندہ اپنی اپنی بات کرے تو مسئلہ سلجھتا نہیں بلکہ مزید پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں،
میں اس مسئلے میں آپ سے براہ راست ایک ترتیب سے بحث کا ارادہ رکھتا ہوں، تاکہ جوبات ہو وہ صرف ہمارے درمیان چلے اور ایک ترتیب سے چلے آپ اپنا موقف پیش کریں میں اپنا موقف پیش کروں اور پھر باقاعدہ اس پر بحث کا آغاز ہو اور باقی دوست اس مسئلے میں ہمارے دلائل کا مطالعہ کریں۔ انشاء اللہ یہی طریقہ ہے ان مسائل میں بات کرنے کا تاکہ بات اور مسئلہ سمجھ آنا چاہئے، نہ کہ اس میں مزید الجھن پیدا ہونی چاہئے۔
لہذا اس کی دوصورتیں ہیں اس ٹھریڈ سے آپ کی پہلی پوسٹ کے علاوہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے اور اسی ٹھریڈ میں صرف دو فریقین کے مابین بحث ہو۔
یا دوسری صورت آپ الگ ٹھریڈ بنائین اور وہاں صرف دو فریق بحث کرے،
مجھے امید ہے کہ آپ بھی دوستوں کو اپنا مسئلہ سمجھانا چاہتے ہونگے ، نہ کہ اس مسئلے میں الجھن پیدا کرنا چاہتے ہونگے
لہذا آپ مثبت جواب دینگے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
شکریہ
 
ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0

محترم عبد اللہ صاحب
السلام علیکم
میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ ایسے مسائل میں عوام الناس کے سامنے صاف اور واضح بات آنی چاہئے اور ایک ترتیب سے بحث ہونی چاہئے تاکہ دوستوں کو مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
اگر اختلافی مسائل میں اس طرح ٹھریڈ بناکر سب کو دعوت دے دی جائے اور ہر بندہ اپنی اپنی بات کرے تو مسئلہ سلجھتا نہیں بلکہ مزید پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں،
میں اس مسئلے میں آپ سے براہ راست ایک ترتیب سے بحث کا ارادہ رکھتا ہوں، تاکہ جوبات ہو وہ صرف ہمارے درمیان چلے اور ایک ترتیب سے چلے آپ اپنا موقف پیش کریں میں اپنا موقف پیش کروں اور پھر باقاعدہ اس پر بحث کا آغاز ہو اور باقی دوست اس مسئلے میں ہمارے دلائل کا مطالعہ کریں۔ انشاء اللہ یہی طریقہ ہے ان مسائل میں بات کرنے کا تاکہ بات اور مسئلہ سمجھ آنا چاہئے، نہ کہ اس میں مزید الجھن پیدا ہونی چاہئے۔

لہذا اس کی دوصورتیں ہیں اس ٹھریڈ سے آپ کی پہلی پوسٹ کے علاوہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے اور اسی ٹھریڈ میں صرف دو فریقین کے مابین بحث ہو۔
یا دوسری صورت آپ الگ ٹھریڈ بنائین اور وہاں صرف دو فریق بحث کرے،

وعلیکم السالام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بھائی ویسے اعتراض آپ کو ہی ہے باقی سب ممبرز کو نہیں
اور آپ کو اگر اعتراض ہے تو یہیں کریں
اور دوسرے لوگوں کو بھی ہماری بحث میں کچھ سمجھ نہ آے تو وہ بول سکتے ہیں
کیوں سمجھنا انہوں نے بھی ہے

ابھی اسی میں سٹارٹ ہو جاے
،شکریہ

---------- Post added at 04:02 PM ---------- Previous post was at 03:08 PM ----------

اور ایک دوسرے کو فضول نامون سے بلانے سے پرہیز کیا جاے،
امید ہےہم اور آپ اس پر عمل کریں گے
آپ کے مثبت ریپلاے کا انتظار ہے
جزاک اللہ خیرا
 
  • Like
Reactions: saviou and Aara'af

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

وعلیکم السالام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بھائی ویسے اعتراض آپ کو ہی ہے باقی سب ممبرز کو نہیں
اور آپ کو اگر اعتراض ہے تو یہیں کریں
اور دوسرے لوگوں کو بھی ہماری بحث میں کچھ سمجھ نہ آے تو وہ بول سکتے ہیں
کیوں سمجھنا انہوں نے بھی ہے

ابھی اسی میں سٹارٹ ہو جاے
،شکریہ

[/right]

عبداللہ صاحب مجھے بہت دکھ اور افسوس ہوا
کل میں نے چلتے چلتے ایک نظر دیکھا تو آپ کی پوسٹ کچھ اور تھی اور اس پوسٹ میں آپ نے میری بات سے اتفاق کیا تھا لیکن آج میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے اپنی پوسٹ کو بدل دیا کیوں؟

دوسری بات یہ ظاہر ہوا کہ آپ مجھ سے براہ راست بحث کرنا نہیں چاہتے اور بحث کو اس انداز سے کھچری بنانا چاہتے ہیں یہ ایسے مسائل میں بات کرنے کا نہ کوئی طریقہ ہے اور نہ کوئی اصول،
بحث اگر کسی مسئلہ میں ہو تو دوفریقین کے مابین ہوتی ہے ہاں جو دوست پوچھنا چاہئے بحث مکمل ہونے کے بعد ضرور انہیں موقع دیا جائے گا لیکن پہلے مسئلہ واضح ہونا چاہئے جب مسئلہ واضح ہوگا تو بات سمجھ آئے گی۔ انشاء اللہ پھر جو کنفیوزن ہوگی وہ سب ختم ہوجائے گی۔
آپ جو راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں یہ بحث کے اصول کے خلاف ہے اور آپ راہ فرار کی گنجائش رکھنا چاہتے ہیں، اور جس طرح آپ لوگ تراویح کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں یہی راستہ اختیار کرتے ہیں تاکہ بحث ایسی ہوجائے کہ کھچری پک جائے اور لوگ اس مسئلے میں کنفیوز رہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ حق بات سامنے آنی چاہئے تو میں آپ کو دو بدو کھلا چیلنج دیتا ہوں تراویح کے اس مسئلے پر آپ میرے ساتھ الگ ٹھریڈ میں براہ راست بحث کریں۔
دوسری بات یہ ٹھریڈ آپ نے خود لگایا ہے تو میں نے پہلے اعتراض کب کیا آپ سے؟
میں نے تو ناصر صاحب کے ایک پوئنٹ پرسوال کیا تھا جو انہوں نے ایک حدیث کے نام سے غلط مفہوم بیان کرکے دھوکہ دینے کی کوشش کی تھی، آج کل ناصر صاحب
حدیث کے نام پر گلط مفہوم بیان کرکے دوستوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اسی پر ان سے سوال ہوا تھا جس کا جواب ابھی تک ان پر قرض ہے۔
میں تراویح کے مسئل
ے پر آپ کو فرار کا موقع نہیں دوں گا ، آپ میرے ساتھ براہ راسٹ بحث کے لئے تیار ہوجائیں۔ مجھے آپ کے فوری جواب کا انتظار رہے گا۔
شکریہ

  • Like
Reactions: ABDULLAH123

ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0
عبداللہ صاحب مجھے بہت دکھ اور افسوس ہوا
کل میں نے چلتے چلتے ایک نظر دیکھا تو آپ کی پوسٹ کچھ اور تھی اور اس پوسٹ میں آپ نے میری بات سے اتفاق کیا تھا لیکن آج میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے اپنی پوسٹ کو بدل دیا کیوں؟

دوسری بات یہ ظاہر ہوا کہ آپ مجھ سے براہ راست بحث کرنا نہیں چاہتے اور بحث کو اس انداز سے کھچری بنانا چاہتے ہیں یہ ایسے مسائل میں بات کرنے کا نہ کوئی طریقہ ہے اور نہ کوئی اصول،
بحث اگر کسی مسئلہ میں ہو تو دوفریقین کے مابین ہوتی ہے ہاں جو دوست پوچھنا چاہئے بحث مکمل ہونے کے بعد ضرور انہیں موقع دیا جائے گا لیکن پہلے مسئلہ واضح ہونا چاہئے جب مسئلہ واضح ہوگا تو بات سمجھ آئے گی۔ انشاء اللہ پھر جو کنفیوزن ہوگی وہ سب ختم ہوجائے گی۔
آپ جو راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں یہ بحث کے اصول کے خلاف ہے اور آپ راہ فرار کی گنجائش رکھنا چاہتے ہیں، اور جس طرح آپ لوگ تراویح کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں یہی راستہ اختیار کرتے ہیں تاکہ بحث ایسی ہوجائے کہ کھچری پک جائے اور لوگ اس مسئلے میں کنفیوز رہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ حق بات سامنے آنی چاہئے تو میں آپ کو دو بدو کھلا چیلنج دیتا ہوں تراویح کے اس مسئلے پر آپ میرے ساتھ الگ ٹھریڈ میں براہ راست بحث کریں۔
دوسری بات یہ ٹھریڈ آپ نے خود لگایا ہے تو میں نے پہلے اعتراض کب کیا آپ سے؟

بھائی بات کو کہاں لے کر جا رہیے ہیں ،آپ تو ایسے کر رہے ہیں جیسے میں یہ فورم چھوڈ کر بھاگ رہا ہوں
جناب آپ کی چکنی باتوں میں مجھے آنے کی ضرورت نہیں
آپ کو تو جیو میں ہونا چاہیے جس انداز آپ خبر بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں
رہی بات مناظرے کی توآپ بات شروع یہیں سے کر دو ،،
آپ کا اس بارے میں جو بھی موقف ہے بات شروع کر دیں
اور کوئی نہیں بولنا چاہیے
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مگر بات تو زرا تحمل سے کیا کریں
آپ بات کو سٹارٹ کریں
اور یہی سے

میں نے تو ناصر صاحب کے ایک پوئنٹ پرسوال کیا تھا جو انہوں نے ایک حدیث کے نام سے غلط مفہوم بیان کرکے دھوکہ دینے کی کوشش کی تھی، آج کل ناصر صاحب حدیث کے نام پر گلط مفہوم بیان کرکے دوستوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اسی پر ان سے سوال ہوا تھا جس کا جواب ابھی تک ان پر قرض ہے۔
میں تراویح کے مسئل
ے پر آپ کو فرار کا موقع نہیں دوں گا ، آپ میرے ساتھ براہ راسٹ بحث کے لئے تیار ہوجائیں۔ مجھے آپ کے فوری جواب کا انتظار رہے گا۔
شکریہ

مجھے معذرت کے ساتھ یہ لکھنا پڑھ رہا ہے
جناب لگتاہے آپ پچھلی باتوں کو بھول گیے ہیں یا آپ کو میں نفسیاتی مریض کہ سکتاہوں
آپ کو کتنی بار کہا ہے کہ ناصر کے بار ے میں بات میرے سے کیوں کر رہیے ہیں
آپ ان کو پی ایم کریں یا ان کو کال کریں
کیا پی ایم کا رواج ختم کردیا ہے یہاں
یا آپ کو پی ایم کرنا نہیں آتا
آپ فضول میں ہر بات کو ادھر گسیڑ دیتے ہیں
لگتا ہے آپکو سمجھ شاید کم آتی
جناب آئندہ ادھر کسی اور کے بارے میں اس تھر یڈ میں نہ لکھیے گا
اللہ حافظ

ک
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

آپ کو تو جیو میں ہونا چاہیے جس انداز آپ خبر بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں

مجھے معذرت کے ساتھ یہ لکھنا پڑھ رہا ہے
جناب لگتاہے آپ پچھلی باتوں کو بھول گیے ہیں یا آپ کو میں نفسیاتی مریض کہ سکتاہوں
آپ کو کتنی بار کہا ہے کہ ناصر کے بار ے میں بات میرے سے کیوں کر رہیے ہیں
آپ ان کو پی ایم کریں یا ان کو کال کریں
کیا پی ایم کا رواج ختم کردیا ہے یہاں
یا آپ کو پی ایم کرنا نہیں آتا
آپ فضول میں ہر بات کو ادھر گسیڑ دیتے ہیں
لگتا ہے آپکو سمجھ شاید کم آتی
جناب آئندہ ادھر کسی اور کے بارے میں اس تھر یڈ میں نہ لکھیے گا
اللہ حافظ

ک
محترم عبداللہ صاحب
آپ مجھے پاگل کہیں یا نفسیاتی مریض کہیں میری صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ہاں ایسے الفاظ استعمال کرنے والے کی نفسیات کا کچھ ضرور پتہ چلتا ہے۔
دوسری بات میں از خود ناصر کی بات نہیں کرتا جب آپ کی طرف سے اعتراض ہوتا ہے تو میں اس کا جواب دیتا ہوں۔
آپ نے جب اپنی پوسٹ نمبر ۲۳ میں یہ اعتراض کیا کہ
بھائی ویسے اعتراض آپ کو ہی ہے باقی سب ممبرز کو نہیں
میں نے آپ کے اسی اعتراض کا جواب دیا ہے ۔ واہ جناب آپ مجھ پر اعتراض ٹھریڈ میں کریں اور میں اس کا جواب بھی نہ دوں،
مجھے یہ بتائیں کہ میں نے کب اعتراض کیا ہے آپ کی پوسٹ پر اس ٹھریڈ سے پہلے، کیا آپ نے اس ٹھریڈ سے پہلے کوئی تراویح کا ٹھریڈ لگایا تھا، یا کسی جگہ آپ سے تراویح پر بات ہوئی تھی، تو پھر آپ نے یہ جھوٹ کیوں لکھا کہ

ذرا جواب دیجئے گا
اگر میں نے اعتراض کیا تھا تو ناصر
صاحب کی بیان کردہ روایت پر کیا تھا اور ان سے اسی ٹھریڈ میں سوال کیا تھا، آپ کا اس سے کیا تعلق تھا جو آپ نے جھوٹ بول کر یہ کہہ دیا کہ اعتراض آپ کو ہی ہے باقی سب میمبرز کو نہیں،
جب آپ جھوٹ بول کر مجھ پر اعتراض بھی کرتے ہو اور میں اس کا جواب دیتا ہوں تو آنکھیں بھی دکھاتے ہو کہ پی ایم پر ناصر صاحب سے کیوں نہیں کہتے ،
اور پھر مجھے نفسیاتی مریض بھی کہتے ہو۔
اگر آپ پہلے اپنی پوسٹ پڑھ لیا کریں تو آپ کو جھوٹ پر جھوٹ بولنا نہ پڑے،
تیسری بات بات فورم سے بھاگنے یا نہ بھاگنے کی نہیں ہے ایسے مسائل میں ایک ترتیب سے بحث ہوتی ہے،
جب آپ حق پر ہے اور آپ اپنی اصلاح بھی کرنا چاہتے ہیں تو پھر براہ راست مجھ سے اس مسئلے پر بحث کرنے سے ڈرتے کیوں ہیں
میں اس ٹھریڈ میں بات اس لئے نہیں کرسکتا کہ پہلے سے ہی کئی موضوع اس میں شامل ہوگئے ہیں اور بات کئی جگہہ موضوع سے ہٹ گئی ہے
اور ہماری بات اتنے ساری پوسٹ میں دب کر رہ جائے گی اور دوستوں کو پڑھنے کا صحیح موقع نہ ملے گا
اس کے علاوہ طریقہ بات کرنے کا یہی ہوتا ہے کہ پہلے ایک بندہ بات کرے پھر دوسرا بندہ اس کے دلائل پیش کرے اور اسی ترتیب سے بات جاری رہے۔
میرے بھائی آپ چاہتے ہیں کہ اسلام کا نطقہ نظر سامنے آنا چاہئے اور حق بات سامنے آنی چاہئے تو اس مین آپ یہ ضد کیوں کررہے ہیں اگر آپ حق پر ہیں تو یہ حق آپ سے کون چھین سکتا ہے۔ لیکن بحث کا جو طریقہ اور اصول ہوتا ہے اس طریقے اور اصول کو آپ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں
میرے بھائی اگر آپ الگ سے ٹھریڈ نہیں بنا سکتے دو فریقین کے مابین بحث پر تو کوئی بات نہیں میں بنا دیتا ہوں آپ وہاں آجائیں۔ اس ٹھریڈ میں دوسرا کوئی بندہ نہیں آئے گا تمام دوست اس بحث کا مطالعہ کرینگے
جب ہماری بحث مکمل ہوجائے گی اس کے بعد اسے تمام دوستوں کے لئے کھول دینگے جو دوست سوال کرنا چاہے وہ کرسکتا ہے اور کچھ مزید بات کرنا چاہے کرسکتا ہے
لیکن پہلے دوفریقین سے یہ مسئلہ صاف اور واضح ہونا چاہئے۔

آپ اگر واقعی حق کا صحیح پر چارکرنا چاہتے ہیں تو دعوت اور ھق بات کرنے کا یہی ایک اصول ہے۔
مجھے امید ہے آپ مثبت جواب دینگے

  • Like
Reactions: ABDULLAH123

ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0
محترم عبداللہ صاحب
آپ مجھے پاگل کہیں یا نفسیاتی مریض کہیں میری صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ہاں ایسے الفاظ استعمال کرنے والے کی نفسیات کا کچھ ضرور پتہ چلتا ہے۔
دوسری بات میں از خود ناصر کی بات نہیں کرتا جب آپ کی طرف سے اعتراض ہوتا ہے تو میں اس کا جواب دیتا ہوں۔
آپ نے جب اپنی پوسٹ نمبر ۲۳ میں یہ اعتراض کیا کہ
بھائی ویسے اعتراض آپ کو ہی ہے باقی سب ممبرز کو نہیں
میں نے آپ کے اسی اعتراض کا جواب دیا ہے ۔ واہ جناب آپ مجھ پر اعتراض ٹھریڈ میں کریں اور میں اس کا جواب بھی نہ دوں،
مجھے یہ بتائیں کہ میں نے کب اعتراض کیا ہے آپ کی پوسٹ پر اس ٹھریڈ سے پہلے، کیا آپ نے اس ٹھریڈ سے پہلے کوئی تراویح کا ٹھریڈ لگایا تھا، یا کسی جگہ آپ سے تراویح پر بات ہوئی تھی، تو پھر آپ نے یہ جھوٹ کیوں لکھا کہ
بھائی ویسے اعتراض آپ کو ہی ہے باقی سب ممبرز کو نہیں
ذرا جواب دیجئے گا

اسلام علیکم محترم

لگتا ہے واقعی بھائی کو کچھ پرابلم زیادہ ہی یے
جناب آپ اپنی پوسٹ نمبر ۴ چار میں دیکھ لیتے تو اتنا فضول بولنے کی نوبت نہ آتی
میں نے آپ کی پوسٹ نبر ۴ میں کیے جانے والی باتوں کے متعلق کہا تھا ،آپ تو الٹا ہی لے گئے
لگتاہے وہ نفسیات والی بات ہی ہے،
آپ کی پوسٹ بمبر ۴

یقینا ہمارے دوستوں کو آٹھ رکعات تراویح کا پڑھ کر بڑی حیرانگی ہوئی ہوگی کہ ہم نے بیس رکعات تراویح سنی ہیں اور پوری امت مسلمہ چودہ سو سال سے بیس رکعات تراویح پڑھتی ہوئی آرہی ہیں ، یہ اچانک آٹھ رکعات تراویح کیسے ہوگئی،
جو حضرات عمرہ پر جاتے ہیں رمضان میں اور تراویح پڑھتے ہیں وہ بھی بیس رکعات پڑھتے ہیں یہ اچانک آٹھ رکعات تراویح کہاں سے پیدا ہوگئی۔

دوستوں گھبرانا نہیں میرے مضامین اور سوالات بہت جلد آرہے ہیں۔ اس مضمون کے رد میں
اب آپ بتائیں یہ آپ کا اعتراض ہے تو آپ رد کی بات کر رہے ہیں

دوست ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ یہ اعتراض نہیں کیا ،،،کیا یہ دعا ہے؟؟؟

اگر میں نے اعتراض کیا تھا تو ناصر صاحب کی بیان کردہ روایت پر کیا تھا اور ان سے اسی ٹھریڈ میں سوال کیا تھا، آپ کا اس سے کیا تعلق تھا جو آپ نے جھوٹ بول کر یہ کہہ دیا کہ اعتراض آپ کو ہی ہے باقی سب میمبرز کو نہیں،
جب آپ جھوٹ بول کر مجھ پر اعتراض بھی کرتے ہو اور میں اس کا جواب دیتا ہوں تو آنکھیں بھی دکھاتے ہو کہ پی ایم پر ناصر صاحب سے کیوں نہیں کہتے ،
اور پھر مجھے نفسیاتی مریض بھی کہتے ہو۔
اگر آپ پہلے اپنی پوسٹ پڑھ لیا کریں تو آپ کو جھوٹ پر جھوٹ بولنا نہ پڑے،
اس کا جواب تو ویسے کچھ اوپر والا ہی ہے،،
اور ظاہری بات ہے آپ نے میرے تھریڈ میں ناصر کے متعلق یا کسی کے بھی متعلق بات کریں گے تو میں آپ کو دعا دو گا؟؟؟
یہ تو آپ کی عقل کام کرنی چاہیے کہ کسی کے تھریڈ میں کسی کا اعتراض ،،عجیب سائنس ہے آپ کی
دوست ملاحظہ کر سکتے ہیں اور انصاف بھی کرسکتے ہیں کہ ان کا اعتراض اس تھریڈ میں بنتا ہے کہ
اسی لیے ہے مجھے نفسیات کا لفظ استعمال کرنا پڑھتا ہے، مگر آپ بار بار اسی پر ہئ فٹ آجاتے ہیں

تیسری بات بات فورم سے بھاگنے یا نہ بھاگنے کی نہیں ہے ایسے مسائل میں ایک ترتیب سے بحث ہوتی ہے،
جب آپ حق پر ہے اور آپ اپنی اصلاح بھی کرنا چاہتے ہیں تو پھر براہ راست مجھ سے اس مسئلے پر بحث کرنے سے ڈرتے کیوں ہیں
میں اس ٹھریڈ میں بات اس لئے نہیں کرسکتا کہ پہلے سے ہی کئی موضوع اس میں شامل ہوگئے ہیں اور بات کئی جگہہ موضوع سے ہٹ گئی ہے
اور ہماری بات اتنے ساری پوسٹ میں دب کر رہ جائے گی اور دوستوں کو پڑھنے کا صحیح موقع نہ ملے گا
اس کے علاوہ طریقہ بات کرنے کا یہی ہوتا ہے کہ پہلے ایک بندہ بات کرے پھر دوسرا بندہ اس کے دلائل پیش کرے اور اسی ترتیب سے بات جاری رہے۔
میرے بھائی آپ چاہتے ہیں کہ اسلام کا نطقہ نظر سامنے آنا چاہئے اور حق بات سامنے آنی چاہئے تو اس مین آپ یہ ضد کیوں کررہے ہیں اگر آپ حق پر ہیں تو یہ حق آپ سے کون چھین سکتا ہے۔ لیکن بحث کا جو طریقہ اور اصول ہوتا ہے اس طریقے اور اصول کو آپ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں
میرے بھائی اگر آپ الگ سے ٹھریڈ نہیں بنا سکتے دو فریقین کے مابین بحث پر تو کوئی بات نہیں میں بنا دیتا ہوں آپ وہاں آجائیں۔ اس ٹھریڈ میں دوسرا کوئی بندہ نہیں آئے گا تمام دوست اس بحث کا مطالعہ کرینگے
جب ہماری بحث مکمل ہوجائے گی اس کے بعد اسے تمام دوستوں کے لئے کھول دینگے جو دوست سوال کرنا چاہے وہ کرسکتا ہے اور کچھ مزید بات کرنا چاہے کرسکتا ہے
لیکن پہلے دوفریقین سے یہ مسئلہ صاف اور واضح ہونا چاہئے۔

آپ اگر واقعی حق کا صحیح پر چارکرنا چاہتے ہیں تو دعوت اور ھق بات کرنے کا یہی ایک اصول ہے۔
مجھے امید ہے آپ مثبت جواب دینگے

جی بھائی جان
میں نے کب یہاں حق پر رہنے والی بات کی ہے جناب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور ٹھیک ہے آپ اپنا نیو تھریڈ بنا لیں
آپ اس میں اپنا موقف پیش کریں
اور ان شااللہ قاریئن ملاحظہ کر لیں گے،
سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کیا ہے بیس یا آٹھ ،،
اس موضوع پر آپ اپنا موقف بتا دیں،،
جزاک اللہ خیرا،

  • Like
Reactions: Aara'af

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

یقینا ہمارے دوستوں کو آٹھ رکعات تراویح کا پڑھ کر بڑی حیرانگی ہوئی ہوگی کہ ہم نے بیس رکعات تراویح سنی ہیں اور پوری امت مسلمہ چودہ سو سال سے بیس رکعات تراویح پڑھتی ہوئی آرہی ہیں ، یہ اچانک آٹھ رکعات تراویح کیسے ہوگئی،
جو حضرات عمرہ پر جاتے ہیں رمضان میں اور تراویح پڑھتے ہیں وہ بھی بیس رکعات پڑھتے ہیں یہ اچانک آٹھ رکعات تراویح کہاں سے پیدا ہوگئی۔
دوستوں گھبرانا نہیں میرے مضامین اور سوالات بہت جلد آرہے ہیں۔ اس مضمون کے رد میں
ناصر صاحب سے ایک ٹھریڈ میں میں نے ان کی ایک روایت کے ضمن میں چند سوالات کئے تھے وہ وہاں جواب نہ دے سکتے
اب عبداللہ کے نام سے ٹھریڈ بن گیا ہے انشاء اللہ اس پر ضرور بات ہوگی۔ انتظار کیجئے گا
8 rakat taravi nae hote hay
total 2o rakat taravi sabit hay ahadees ki roo say..
pata nae kia hogiya hay sab ko k kud say nae nae batay biyan ki jarahe hay...
 
  • Like
Reactions: ABDULLAH123

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
rehan bhai may tooba khan apk sat ho,gabraye ga nae ye log jo b kahay apko..
q k ALLAHHAM DO LILLLAH ap haq par hay...
kuda maray baqe bhaio ko haq ka rasta samjaye...ameen
 
  • Like
Reactions: ABDULLAH123

ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0

8 rakat taravi nae hote hay
total 2o rakat taravi sabit hay ahadees ki roo say..
pata nae kia hogiya hay sab ko k kud say nae nae batay biyan ki jarahe hay...
SISTER

humein to kuch nai hoa
ap ne mera thread shayad parha nahi
ap akhri image ke end mein daikh lein phr he bat kijye ga,
aur mughe bataye ga zaroor kia likha hai akhri image ke end mein akhri line mein???????????????????????????????????????????????????

rehan bhai may tooba khan apk sat ho,gabraye ga nae ye log jo b kahay apko..
q k ALLAHHAM DO LILLLAH ap haq par hay...
kuda maray baqe bhaio ko haq ka rasta samjaye...ameen

Masha ALLAH sister
bus dua mein yah izafa kar lia karen
ALLAH HUM SUB KO SIDHA RASTA DIKHAYEN,AMEEN

  • Like
Reactions: Aara'af

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

SISTER

humein to kuch nai hoa
ap ne mera thread shayad parha nahi
ap akhri image ke end mein daikh lein phr he bat kijye ga,
aur mughe bataye ga zaroor kia likha hai akhri image ke end mein akhri line mein???????????????????????????????????????????????????

Masha ALLAH sister
bus dua mein yah izafa kar lia karen
ALLAH HUM SUB KO SIDHA RASTA DIKHAYEN,AMEEN

mashwara denay ka shukrya bhai ji....
mujy parhnay ki koe zarorat nae,
q k is maslay k baray may may already parh choki ho...
agar apko b parhna hay to MOLANA YOUSAF LODHYANVI ki kitan APK MASAYEL OR UNKA HAL ki jild num 3rd may page num 31 say parhna shoro kar day...
apko apki bato ka jawab mil jaye ga....

2nd 8 rakat tarai siraf AHLAY HADEES hazarat parthay hay...
ap shoq say parhye..kise nay mana nae kia apko,but plz dosry mosalmano ko waswasay or shak wa shobay may na dalay...
akhir may apnay jo dowa mange hay mare taraf say us k lie dobal Ameennnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn{(ok)}
 
aoa sister
sister shayad ap ko maloom nahi Kababa tullah mein aur msjid nabwi s,a,w,w ke ilawa pure saudia mein 8 parhi jati hai
aur makkah aur madina mein bhe kabba tullah aur msjid nabwi s,a,w,w ke ilawa 8 parhi jati hai
aur ake bhai ne dubai mein 8 parhne ki tasdeeq ki hai
to kia woh sare ahle hadith hai???????????

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

میری بہن طوبی
میری بات چل رہی تھی ریڈ روز بہن سے لہذا ان کی طرف سے آج گرین سگنل مل گیا ہے اب دوفریقین کے درمیان بحث کا آغاز ہونے جارہا ہے۔
میں نے ریڈ روز بہن کو پی ایم کیا ہے، انشاء اللہ مثبت جواب آئے گا۔
آپ خاموش ہوجائیں، میں ایسے مسائل میں براہ راست بحث کا قائل ہوں تاکہ جو بات ہو دو فریقین کے مابین خوش اسلوبی اور پیار و محبت سے ہو تاکہ فورم پر کسی قسم کا کوئی انتشار پیدا نہ ہو اور مسئلہ بھی حل ہوجائے اور مسئلہ دوستوں کو سمجھ بھی آجائے۔ میں اسی کا قائل ہوں۔
اگر ٹھریڈ میں دوست کسی مسئلے میں الجھ جائیں گے تو بات بڑھتے بڑھتے شدت اور انتشار کی طرف چلی جاتی ہے، اور معاملہ بگڑ جاتا ہے، لہذا ایسے مسائل میں ہمیشہ اصول اور قاعدہ دوفریقین کے مابین بحث کا رہا ہے۔
مجھے امید ہے میرے دوست اور محترم بھائی عبداللہ صاحب خود اس بات پر توجہ فرمائیں گے، کیونکہ عبداللہ صاحب کی ایک بات مجھے اچھی لگی کہ انہوں نے ابتدا میں فرمایا کہ اگر کوئی غلطی نظر آئے تو اصلاح کیجئے، ظاہر ہے جب ہماری نیت اصلاح کی ہے تو ہمیں وہ راستہ اختیار کرنا چائیے جس سے بات سمجھ آئے نہ کہ وہ راستہ جس میں دوست آپ میں الجھ جائیں۔
مجھے امید ہے عبداللہ صاحب ضرور میری بات کو مثبت انداز میں لینگے۔
میرے بھائی مجھے تو آپ کے بارے میں علم نہیں کہ آپ عالم دین ہیں یا نہیں لیکن میں عالم نہیں بلکہ ایک چلتا پھرتا طالب علم ہوں اور میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ کچھ علم حاصل کروں اگر آپ اکیلے میں میری اصلاح فرمائیں گے تو یقینا مجھے خوشی ہوگی
جزاک اللہ بھائی
 
Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
Assalam Walaikum Abdullah Jaisa ke aap ne khudh farmaya Tooba ko ke aap last main dekh len ke rakaat ka kya silsila hai jab zaied parhne pe koi gunah nahi hai toe yahan kis kism ki behas main ulajh rahe hain aap sub? mere khayal main aap sub ka roza hoga bhai roze aur ramzan ka ehtram karoo aap sub phir behas toe aam dino main bhi jaiz nahi hai aur roze ki halat main aap sub buhat zyada ilm rakhte hain toe meri is choti si baat ka maqsad samjhye shukrya :)
 
ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0
مجھے امید ہے عبداللہ صاحب ضرور میری بات کو مثبت انداز میں لینگے۔
میرے بھائی مجھے تو آپ کے بارے میں علم نہیں کہ آپ عالم دین ہیں یا نہیں لیکن میں عالم نہیں بلکہ ایک چلتا پھرتا طالب علم ہوں اور میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ کچھ علم حاصل کروں اگر آپ اکیلے میں میری اصلاح فرمائیں گے تو یقینا مجھے خوشی ہوگی
جزاک اللہ بھائی
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جناب پوسٹ بمبر ۲۷ اور ۲۸ کو بھی پڑھ لیں ،وہاں میں نے آپ کے مغالطے کا جواب دیا تھا ،اور

محترم ریحان بھائی میں بھی ایک طالب علم ہوں
خیر،،ان شا اللہ،،، اللہ تعالیٰ ہم سب کی اصلاح کرے،آمین
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
ji rehan bhai,sory ayenda dehan rakn ge,
sorry abdulAllah bhai agar mnare koe bat bore lage ho to,

Allah karay is behas ka mosbit nateja nikay,ameen

or zeeshan tum abe chup karo,{(blame)}ramzan k bad kia hamare zindage ki garanti hoge hamaray pas?
acha hay k 2 fareqen k darmiyan msbit behas ho,or sahe or haq ki bat sab k samnay ajaye,ta k Allah k hozoor hum apnay sahe amal to pesh kar sakay...
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
Zindagi ki guarantee toe aik pal ki nahi hai maine just mah mubarak ka ehtram ka kaha hai toobi .. {(oh0(}
ha i know,but yaha koe fazool behas tore horahe hay zee,yaha deeni maslay pay bat cheet horahe hay,or deen ki tableeg dayna hum sab mosalmano par farz hay
 
  • Like
Reactions: ABDULLAH123

ABDULLAH123

Newbie
Jul 6, 2011
63
54
0
اسلام علیکم و رحمہتہ اللہ و برکاتہ
محترم ریحان بھائی
آپ بس جلتی پر مزید تیل کا کام کرتے ہیں
جناب بات کو آگے چلا ئیں تاکہ ہمیں بھی سمجھ،
یا بس ایک مرتبہ ریپلائی کردیا
اور تماشہ دیکھتے رہے
ایسے کام ہی آتے ہیں آپ کو
اور تقریبا زیادہ تر ممبرز میں سے آپ کو ہی تنقید کا زیادہ شوق ہے
اور اب کتنے دن سے جواب بھی نہیں آ ہا جناب کا

---------- Post added at 06:13 PM ---------- Previous post was at 06:10 PM ----------

انتظا میہ سے گزارش ہے کہ یا تو آپ فل ریول دے دیں کہ ہر تھریڈ میں بحث ہو
یا پھر ایسے لوگوں کو چپ رکھیں
جن کو بس بحث کا شوق ہے
 
Status
Not open for further replies.
Top