Masha Allah bahut achi sharing ki hai Wafa Khan
لپ اسٹک عموما ویکسی چیزوں(solid waxy material mixed with a nonvolatile oil) کو غیر وولاٹائیل سے ملا کر بنائی جاتی ہے- تاکہ اس کے استعمال میں آسانی رہے ہونٹوں پر آسانی سے پھیل سکے-کئی اجزا اسکو صحیح حالت میں رکھنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں جیسا کہ(myristates)' یہ جائفل کے علاوہ پام‘ و کوکونٹ تیل میں بھی پایا جاتا ہے- اس کے علاوہ یہ مکھن اور جانور کی چربی میں بھی قلیل مقدار میں ہوتا ہے- جانور کی چربی ممکنا طور پر سؤر کی بھی ہو سکتی ہے- لیکن یہ ضروری نہیں کہ کمپنی نے چربی استعمال کی ہو- کمپنی سے تحقیق کرنا ضروری ہے- محض یہ گمان کر لینا کہ اس میں سور ہے‘ ٹھیک نہیں ہے
دیکھئے ہر برانڈ کا الگ الگ فارمولا ہوتا ھے- ہم یہ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ فلاں کمپنی جانور کی چربی استعمال کرتی ہے یا نہیں- ہاں جو برانڈ ہم استعمال کرتے ہیں اس کے متعلق تحقیق ضرور کرنا چاہئے-chalian aap taheeq ker kay bata daian keh kis comnay ki thaik hai aur kis ki nahin.
tahqeeq achi cheez hai.
ایک جماعت جو اپنے آپ کو داعی کہتی ہے‘ یہ لوگ قرآن کے معنی میں تبدیلی کرکے جہاد کی جگہ دعوت کا لفظ استعمال کرتے ہیں- مسلمانوں کو اس تحریف سے ہوشیار رہنا چاہئے-Masha Allah bahut achi sharing ki hai Wafa Khan
ایک جماعت جو اپنے آپ کو داعی کہتی ہے‘ یہ لوگ قرآن کے معنی میں تبدیلی کرکے جہاد کی جگہ دعوت کا لفظ استعمال کرتے ہیں- مسلمانوں کو اس تحریف سے ہوشیار رہنا چاہئے - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/sahih-bukhari.237616/page-4#post-2208693
ایک جماعت جو اپنے آپ کو داعی کہتی ہے‘ یہ لوگ قرآن کے معنی میں تبدیلی کرکے جہاد کی جگہ دعوت کا لفظ استعمال کرتے ہیں- مسلمانوں کو اس تحریف سے ہوشیار رہنا چاہئے-
JAZAK ALLAH KHAIR 4 BEAUTIFUL HADEES
LOVELY U R RYT HAMEI BHI TO PATA HONA CHAHIYA@Zia_Hayderikon see jamat hai meray bhai. please bata daian te keh hum sab hoshiyar rahaian.
BESHAQbe shaq Allah har cheez par qadir hai