Sahih Bukhari

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

لپ اسٹک عموما ویکسی چیزوں(
solid waxy material mixed with a nonvolatile oil) کو غیر وولاٹائیل سے ملا کر بنائی جاتی ہے- تاکہ اس کے استعمال میں آسانی رہے ہونٹوں پر آسانی سے پھیل سکے-
کئی اجزا اسکو صحیح حالت میں رکھنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں جیسا کہ
(myristates)' یہ جائفل کے علاوہ پام‘ و کوکونٹ تیل میں بھی پایا جاتا ہے- اس کے علاوہ یہ مکھن اور جانور کی چربی میں بھی قلیل مقدار میں ہوتا ہے- جانور کی چربی ممکنا طور پر سؤر کی بھی ہو سکتی ہے- لیکن یہ ضروری نہیں کہ کمپنی نے چربی استعمال کی ہو- کمپنی سے تحقیق کرنا ضروری ہے- محض یہ گمان کر لینا کہ اس میں سور ہے‘ ٹھیک نہیں ہے
 
Top