kya Internet Ya Kisi or medium k through ....

  • Work-from-home

mashraki.larka

Super Star
Jun 23, 2010
10,598
4,907
713
36
KHUDA KI BASTI
My Question is here.

" Kya Internet Ya Kisi or communication Medium k through "Na mehram" ka "mehram" se baat karna or Vice Versa Sahi hai ?? Or kya yeh biddat nahi hai ???
Agar jawab haan hai to Musnad / Sahe Ahadees ki Roshni me Jawab ka Khawast Gar hu or Agar jawab nahi men hai to Phr hamara mutadid plat forms per interact karna Kis Zumray men ata hai . ?
( muslim bro maine Questionare section men thread laga chuka hu or Jawab k intezar kar raha hu)
 
  • Like
Reactions: Detective

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
{(thinkg)}........................................
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
My Question is here.
" Kya Internet Ya Kisi or communication Medium k through "Na mehram" ka "mehram" se baat karna or Vice Versa Sahi hai ?? Or kya yeh biddat nahi hai ???
Agar jawab haan hai to Musnad / Sahe Ahadees ki Roshni me Jawab ka Khawast Gar hu or Agar jawab nahi men hai to Phr hamara mutadid plat forms per interact karna Kis Zumray men ata hai . ?
( muslim bro maine Questionare section men thread laga chuka hu or Jawab k intezar kar raha hu)
Assalam Alikum
bhaai kaisa sawal hy apka

agar ap mere mahram hy tu my b apka mahram hunga
agar ap mere na mahram hy tu my b apka na mahram hunga na?

ab ye na mahram ka mahram se baat karna kuch samajh ny aaya sawal clear karu

kahin apka sawal ye tu nahi ke kisi na mahram larki ya larke se internet k zariye baat karna kaisa hy?
agar sawal yehi hy tu phir my kch wazahat chahunga ke baat se murad kia hy ?

chatting time pas k lie hansi mazakh k lie ya phir deen k kaam k lie ya kch aur
aap sawal sahi se likhu my puri koshish karta hun quran aur hadees ki roshni me hi apku jawab dun in sha Allah
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
بھائی اپ بدعت ، کو حلال حرام کے نظریے سے مکس کر رہے ہیں .

بریلوی مسلک کے نقطہ نظر کے مطابق بدعت کی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں ایک بدعتِ حسنہ یعنی احسن بدعت اور دوسری بدعتِ سیئۃ یعنی بری بدعت جیسا کہ ذیل کی حدیث نبوی سے ثابت ہے۔"
من سنّ فی الاسلام سنـۃ حسنۃ فعل بھا بعدہ کتب لہ مثل اجر من عمل بھا و لا ینقص من اجورھم شئی و من سنّ فی الاسلام سنۃ سیۃ فعمل بھا بعدہ کتب علیہ مثل وزر من عمل بھا و لا ینقص من اوزارھم شیئی، رواہ جامع صحیح مسلم
ترجمہ : ـ جو آدمی اسلام میں کوئی اچھا کام جاری کرے پھر اس کے بعد اس پر عمل کیا جائے تو جو لوگ بھی اس پر عمل کریں گے ان کے اجر کی مثل اس (جاری کرنے والے) کے لئے بھی لکھا جائے گا ـ اور خود ان عمل کرنے والوں کے اجر میں سے کچھ کم نہ ہوگا اور جو کوئی اسلام میں کسی برے کام کی طرح ڈالے پھر اس کے بعد لوگ اس کو اپنے عمل میں لائیں تو ان سب کو جو گناہ ہوگا وہ اس (جاری کرنے والے) کے نامہ اعمال میں بھی لکھا جائے گا ، جبکہ عمل کرنے والوں کے گناہ میں کچھ کمی نہ ہوگی۔
اس حدیث سے استدلال کرتے ہوئے اس مکتبہ فکر کیمطابق دین میں کوئی نیا اچھا عمل جاری کرنا جو شریعت کے بنیادی اصولوں کے مخالف نہ ہو نہ صرف جائز بلکہ مستحب عمل ہے۔ جیسا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے رمضان المبارک میں باجماعت نمازِ تراویح شروع کرنے کے اپنے عمل کو از خود ( قَالَ عُمَرُ نِعْمَ الْبِدْعَۃُ ھَذِھِ ۔ یہ اچھی بدعت ہے، بخاری فرماکر نبیِ کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حدیثِ مبارکہ کی عملی تشریح کی۔
اسی طرح بہت سے ایسے افعال جو حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ میں نھیں تھے اور صحابہ اکرام علیہم الرضوان یا اَن کے بعد امتِ مسلمہ میں رائج ہوئے جیسے قرآنِ مجید کو خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں کتابی شکل میں جمع کرنا یا بعد ازاں حجاج بن یوسف کے دور میں قرآنِ پاک پر اعراب لگانا، فقہ، نحو، عید میلاد النبی، درود و سلام، ایمانِ مفصل و ایمانِ مجمل، چھ کلمے، مساجد میں مینار گنبد و محراب، تصوف و طریقت و معرفت، سوئم، چہلم، ختم، عرس اور گیارہویں شریف وغیرہ ایسے افعال ہیں جو امت میں بعد میں رائج ہوئے اور کسی شرعی حکم سے ٹکراو نہ رکھنے کے باعث یہ افعال حدیثِ نبوی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی روشنی میں بدعتِ حسنہ کے ضِمن میں آتے ہیں۔
اسی طرح جو افعال شریعت سے ٹکراو رکھتے ہیں وہ بدعتِ سیئۃ یعنی بری بدعت کے زمرے میں آتے ہیں اور شرعی لحاظ سے ممنوع ہیں۔[DOUBLEPOST=1344103450][/DOUBLEPOST]امید ہے اپ بدعت ، حلال اور حرام میں فرق سمج ا گیا ہو گا..

بدعت کے بارے میں سلفی (اہلحدیث) و دیوبندی مکاتب فکر کا موقف موافق اور یکساں ہے، دونوں مکاتب فکر بدعت کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور اسے صرف جہنم میں لے جانے والا عمل گردانا جاتا ہے۔"
[چند مشہور اور رائج عام بدعتیں
قرآن شریف کو ایک کتابی شکل میں جمع کرکے مرتب کرنے کی بدعت حضرت عثمان غنی نے خلیفہ اول ابوبکر صدیق کے دور میں حضرت عمر کے مشورے سے شروع کی جو آج تک جاری ہے۔
نماز تراویح کی باجماعت ادائیگی کی بدعت کا آغاز خلیفہ دوئم عمر فاروق نے کیا یہ بدعت بھی تمام عالم اسلام میں تاحال رائج ہے۔
تصوف و طریقت و معرفت پہلی صدی ہجری ہی میں باقاعدہ عملی شکل اختیار کرچکا تھا اور کئی ایک خانقاہیں معرض وجود میں آچکی تھیں۔
قرآن شریف پر اعراب اور نقطے لگانے کی بدعت حجاج بن یوسف کے دور میں وجود پزیر ہوئی، یہ بدعت بھی تمام اسلامی دنیا بشمول سعودی عرب میں مستعمل ہے۔
تدوین فقہ اور اصول فقہ کی بدعت کا باقاعدہ آغاز پہلی، دوسری صدی میں تابعین اور تبع تابعین کے ادوار میں ہوا اور قرآن و حدیث کی روشنی میں شرعی مسائل پر بے مثال تحقیق کی گئی۔
کتب احادیث بشمول صحاح ستہ بخاری مسلم سمیت دیگر مجموعات کی تدوین جو کہ زیادہ تر تیسری اور چوتھی صدی ہجری میں وقوع پزیر ہوئیں اور آج بھی شریعت کے بنیادی ماخذ کے طور پر مستعمل ہیں۔
ایمانِ مفصل و ایمانِ مجمل، چھ کلمے وغیرہ بعد کے ادوار کے بزرگان دین نے مرتب کئے اور آج بھی تعلیمات دین کا بنیادی جزو ہیں۔
عید میلاد النبی، درود و سلام اور محافل نعت جو کہ باقاعدہ طور پر بعد ازاں جاری کی گئیں امت مسلمہ کے دلوں میں جذبہ محبت و عشق رسول موجزن رکھنے میں معاون ثابت ہوئیں۔
مساجد میں محراب، گنبد اور محراب وغیرہ کا آغاز پہلی دفعہ فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی کے دور میں ہوا۔ یہ بدعت بھی تمام اسلامی ممالک میں آج تک مستعمل ہے۔

یہ معلومات وکی پہ درج ہے
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
ye biddat thori hai ye tou gunnah ya haraam aur halaal mai shamil ho ga,,,

biddat usko kaha jata hai jo hum deen mai cheezain shamil krain......jaisey ager koi kehta hai k aser ki 4 rakat hai tou aik aur shamil kr lo swab hi ho ga.....ye biddat kehlata hai kyon k ye baat humai HAZRAT MUHAMMAD s.a.w.w aur ALLAH n kahin nhi btai ager koi aisa krta hai tou wo ALLAH k sath shareek bnata hai khud ko aur shareek bnana ALLAH ka gunah e kabeera hai...

That is Exactly the answer iam Looking for, k Eid milan un Nabi manana Biddat-e-hassana me ata hai Jisko Bht se mere Aziz TM member's jinka me naam nai lena chahu ga wo Biddat Saiya k Daieray me Le jatay hain...

Jazak Allah khair Wa-Ahsanal- Jaza ..[DOUBLEPOST=1344223995][/DOUBLEPOST]

ap se humble iltemaas karu ga k ap bidat k sath bidat ki Aqsam ko bi study farmayen ..
jazak Allah Khair .![DOUBLEPOST=1344224182][/DOUBLEPOST]
Assalam Alikum
bhaai kaisa sawal hy apka

agar ap mere mahram hy tu my b apka mahram hunga
agar ap mere na mahram hy tu my b apka na mahram hunga na?

ab ye na mahram ka mahram se baat karna kuch samajh ny aaya sawal clear karu

kahin apka sawal ye tu nahi ke kisi na mahram larki ya larke se internet k zariye baat karna kaisa hy?
agar sawal yehi hy tu phir my kch wazahat chahunga ke baat se murad kia hy ?

chatting time pas k lie hansi mazakh k lie ya phir deen k kaam k lie ya kch aur
aap sawal sahi se likhu my puri koshish karta hun quran aur hadees ki roshni me hi apku jawab dun in sha Allah

G bold kiya hua red color men txt hi mera sawal hai, Baat se murad bht saaf or waziah hai. Koi bi baat Jiska Taluq Muasheray k Ksi bi pehlu se ho ab es me ( chatting , hansi mazak , or time pass sabi shamil ho jatay hain ) ..
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
That is Exactly the answer iam Looking for, k Eid milan un Nabi manana Biddat-e-hassana me ata hai Jisko Bht se mere Aziz TM member's jinka me naam nai lena chahu ga wo Biddat Saiya k Daieray me Le jatay hain...

Jazak Allah khair Wa-Ahsanal- Jaza ..[DOUBLEPOST=1344223995][/DOUBLEPOST]
bhai do maslak hain, aik breveli..breveli kay nazdeek yeh acha amal hai.. lekan deobandi salfi kay nazdeek har kisi ki biddat deen main ghumrahi hai.. ap yeh ap pe depend karta hai ap ka talaq kis se hai..
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
hmm...................................
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
T

ap se humble iltemaas karu ga k ap bidat k sath bidat ki Aqsam ko bi study farmayen ..
jazak Allah Khair .![DOUBLEPOST=1344224182][/DOUBLEPOST]

.
biddat ki iqsaam..........

deen mai biddat ki 2 iqsaam hai........

pehli kissam.........naafs ibaadat mai hi biddat ho jaisey ibadat mai koi aisi cheez eejaad ki jaeyjis ki shariyat mai koi buniyaad aur asal na ho....

maslan.......ghair mashroo roza ya gair mashroo eid jaisey eid millad

dosri kissam.....jo mashroo ibadaton mai ziyadati ki shakal mai ho....jaisey zoher ya aser ki nimaaz m,ai panchwin rakat zyada kr dain....[DOUBLEPOST=1344278860][/DOUBLEPOST]
detective, brevlion kay nazdeek hai..
hmmm ye koi biddat nhi hai hussna ya ghair husna....

ager koi chori krey tou kya wo chori husna kehlai jaye gi ya chori gair husna kehlai jaye gi jo bhi ho chori tou chori hoti hai...
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
ap agar chori kar kay kisi ghreeb ko paisay do.. tau woh chori husan ho gi.. aur ap ko sawab milay ga :p
chori chori hoti hai swab nhi milta aisey kamon sey gunnah hota hai....ager ap apney paas sey haq halal ki kamai sey aik khajoore bhi kisi ko daitey ho uska itna ajer aur swab hai jiska koi hissab nhi.....
 
  • Like
Reactions: The horror

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
chori chori hoti hai swab nhi milta aisey kamon sey gunnah hota hai....ager ap apney paas sey haq halal ki kamai sey aik khajoore bhi kisi ko daitey ho uska itna ajer aur swab hai jiska koi hissab nhi.....
main to detective farq bata raha raha... ap se behas tau nhi laga raha.. main ne haar maan li hai {(oh0(}
 
  • Like
Reactions: Detective

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
nhi bhai jo cheez humarey NABI s.a.w.w ney aur ALLAH ney mna fermai hai usko apney maqsad sey husna aur gair husna nhi bnana chahiye ...
 
  • Like
Reactions: hoorain

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
:-B Question poch betha hu .....:-/
bhaai thura busy hun jald apku jawab dunga in sha Allah
apki tabiat kesi hy ab?[DOUBLEPOST=1344456379][/DOUBLEPOST]
ask from reputed aalim i think we r all not have expertise in this bro :)
jawab quran aur hadees ki roshni me olama ke nazar sani k baad hi dia jaega
 
Top