Eid shayari

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا



اے دوست تجھ پہ عید کی خوشیاں نثار ہوں
جلتی رہے گی شمع تیری انجمن سے دور
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اے دوست تجھے پھر یہ نئی عید مبارک
اور مجھ کو تیرے ملنے کی امید مبارک

 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اے دوستو مبارک پھر وقت عید آیا
ساعت خوشی کی آئی روز سعید آیا
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اے شمع اپنی روشنی ہنس کر بکھیرنا
جس دم بھی نازک ہاتھوں پہ مہندی لگائے عید
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اے ہم نشین بہشت بہ داماں ہے شام عید
آ ہم بھی دل کے داغ جلائیں بنام عید
پلکوں پہ آنسوؤں کے ستارے سجا لے
اس دھج سے حسرتوں نے کیا اہتمام عید

 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
آتی ہے روز عید مسرت لئے ہوئے
بیٹھے ہیں تیرے دید کی حسرت لئے ہوئے

 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
آج پھر اپنی اداسی پر ترس آیا ہے
آج ہم غم زدوں کی عید ہوئی تیرے بغیر
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
آج پھر چرخ ستم گر کی سیاہ چادر پر
عید کا چاند غریبوں کو رلانے نکلا

 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
آج پھر عید آئی ہے اے دوست
آج پھر تیری یاد آئی ہے
صرف کچھ مسکراہٹیں ہی نہیں
چند آنسو بھی ساتھ لائی ہے
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
یہ وقت مبارک ہے ملو آ کے گلے سے

پھر ہم سے ذرا ہنس کے کہو عید مبارک
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
یہ روز عید یہ جشن طرب مبارک ہو
عطا ہوئی ہے خوشی بے طلب مبارک ہو
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
یہ عید معرکہ آرا مجاہدوں کی عید
سحر کا نور لہو سے نکھار لائی ہے
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
یوں تو پورے ہو گئے ارمان سارے عید کے
اک تمنا رہ گئی باقی تمہاری دید کی
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
یہ ایک چیز جہاں میں کہیں نہیں ملتی
ہلال عید دلوں کا قرار لے کر آیا
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
یہ بھی اچھا ہوا یہ عید بھی تنہا گزری
میں گلے لگ کے بہت روتا جو آپ آ جاتے
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ہوتی اگر نصیب تیری دید کی خوشی
کس دھوم سے مناتے ہم عید کی خوشی
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ہوئی ہے عید سب نے پہنے طرب و خوشی کے جامے
نہ ہوا کہ ہم بھی بدلیں یہ لباس سوگواراں
 
Top