Eid shayari

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ان کے آبراوئے خمیدہ کی طرح تیکھا ہے
اپنی آنکھوں میں بڑی دیر تک چبھا عید کا چاند
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا









تلخیاں بڑھ گئیں جب زیست کے پیمانے میں
گھول کے درد کے ماروں نے پیا عید کا چاند
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا

بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے
کر پیدا کوئی ایسا سبب یہ عید نہ گزرے

دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے
مجھ کو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
کتنی پلکوں سے فضاؤں میں ستارے ٹوٹے
کتنے افسانوں کا عنوان بنا عید کا چاند
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا

مسرتیں تمھیں عید کی مبارک ہوں

تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا


عید مبارک
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اب مزہ آئے گا عید کا
بچہ بچہ منتظر ہے دید کا

اب نہیں ہجر گوارہ کہ قریب آ جاؤ
عید کا بھی اشارہ ہے کہ قریب آ جاؤ

ابھرا نہیں ہے چاند نظر بے قرار ہے
ایسے میں بھلا خاک آئے عید کا مزہ

ابر رحمت بن کے چھا جاؤ پیام عید ہے
چار سو اک نور برساؤ پیام عید ہے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
غمزدہ جو بھی نظر آئے کرو غم اس کا دور
مند مل کر دو ہر اک گھاؤ پیام عید ہے


ابھی اسیر قفس ہیں رہا ہونے تو دو
رہا ہوئے تو ہم عیدیں ہزار کر لیں گے


اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن
تم جس سے ملو آج انہیں ہو عید مبارک


اپنے احساس کی لحد کے قریب
عید گاہوں کو ڈھونڈتا ہوں میں
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ادھر ہے فصل بہاراں اور ادھر ہے عیدالفطر
سماں نشاط کا ہے شہر و دشت پر چھایا


ارے یہ شرم و حیا اور وہ بھی اپنوں سے
گلے سے آج تو لگ جاؤ کہ عید کا دن ہے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اس سے کیا حاصل دلوں میں شوق کا جذبہ نہ تھا
بندہ پرور عید نہ ملنا تو کوئی بے جا نہ تھا
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اسلام کا انقلاب نہ آیا تھا جب تلک
عیدین میں یہ تمکنت و دلبری نہ تھی

ایسی نہ شب برات نہ بقر عید کی خوشی
جیسی کہ ہر دل میں ہے اس عید کی خوشی


اشک بن کے گزر گئی ہے عید
آ کے بابا گزر گئی ہے عید


افسوس صد افسوس کہ پہلے کی طرح اب بھی
عید آئی مگر عید منائی نہ گئی
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اکیلی تو بھی ہے میرا بھی دور ہے محبوب
گلے تو مل شب ہجراں میں عید آئی ہے


امیروں کے لئے ہر روز روز عید ہے
غریب خوش ہوں تو جانیں عید آئی ہے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ان کی طرف گزر ہو تو کہہ دینا اے صبا
کرتا تھا انتظار کوئی سوگوار عید
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
آنکھیں اداس اداس تو دل بے نشاط شوق
کس درجہ درد ناک ہے اک بے وطن کی عید
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اور دل میں حسرتوں کا بناؤں گا اک مزار
میں اب کے سال عید مناؤں گا اس طرح
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ایک چاند کے عوض مجھے حیرت ہوئی آج
سو چاند ہر طرف سے نمودار دیکھ کر
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ایک لمحے کو میں نے تجھے دیکھا تھا
عمر بھر میری نظر میں نہ جچا عید کا چاند

 
Top