قرآن کے ترجمے میں احمد رضا خان بریلوی کی طرف سے کی گئی تحریف کے واضح ثبوت
مثال کے طور پر احمد رضا خان کے ترجمہ کے امیجز یہاں لگائے گئے ہییں اور سرخ رنگ غلطی کی نشاندہی کے لئے جبکہ سبز رنگ درستگی کی نشاندہی کے لئے استعمال کی گیاہے
تدعون:
قرآن پاک میں جہاں جہاں تدعون غیر اللہ کی پکار کے لئے استعمال ہوا ہے ، بریلوی صاحب نے جان بوجھ کر وہاں عبادت کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ ثبوت کے طور پر یہ آیات ملاحظہ فرمائیے۔
یہاں پہ یہ بات قابل غور ہے کہ جہاں پر تدعون کا ترجمہ پوجنا ہونا ممکن نہ تھا یا وہاں پر غیر اللہ کی پکار زیر بحث نہ تھی وہاں پہ احمد رضا خان صاحب نے ترجمہ صیح کیا ہے
یدع، یدعوا، یدعون:یہاں پہ بھی وہی کام کیا ہے احمد رضا خان صاحب نے جہاں پہ غیراللہ کی پکار کے عقیدے پر زد پڑتی تھی وہاں پر پوجنا اور جہاں پر ضرورت نہ تھی یا ترجمہ نہیں ہو سکتا تھا تو وہاں پر پکارنا
کچھ مزید ثبوت
[DOUBLEPOST=1359054451][/DOUBLEPOST]
سلام. میرا سوال ادھر کا ادھر ہی ہے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے اگر میلاد منائی ہے تو صحیح سند سے ثابت کریں اور یہ بھی بتا دیں کہ کب اور کہاں منائی
[DOUBLEPOST=1359055044][/DOUBLEPOST]
جشن عید میلادالنبی ﷺ منانے والوں کے لئے لمحہ فکریہ
عید میلاد النبی ﷺ یا بارہ وفات۔۔۔؟
آج جو دن عیدوں کی عید قرار دیا جاتا ہے آج سے کچھ عرصہ پہلے بارہ وفات کے نام سے مشہور و معروف تھا اور ایک بریلوی عالم نے اسے عید میلاد النبی قرار دلوایا۔ بریلوی عالم کا اقرار۔
کیا اس سے یہ بات ثابت نہیں ہو جاتی کہ بریلوی علماء اس دن کو جو عید قرار دینے کے لیے قرآن و حدیث سے استدلال کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ صرف دھوکہ و تحریفات کا شاہکار ہوتے ہیں۔