~~bait Bazi~~

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عشق نہ ہو گیا عذاب ہوا
خوامخوہ دل سے دل خراب ہوا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یوں اکیلے میں اُسے عہدِ وفا یاد آئے
جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وفا وہ شخص میرے ساتھ بھی نہ کرپایا
بچھڑتے وقت ملاقات بھی نہ کرپایا
ستارے توڑ کر لانا تو غیر ممکن
وہ میرے حق میں کوئی بات بھی نہ کرپایا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
اب جو بچھڑا ہے تو کیا روئیں جدائی پہ تری
یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
دل کے بجھنے کا ہواؤں سے گلہ کیا کرنا؟
یہ دیا نزغ کے عالم میں تو کل رات سے تھا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اک شمع بجھی تو کئی اور جلا لیں
ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مجھے رونا نہیں، آواز بھی بھاری نہیں کرنی
محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شیریں دل تو نہیں کر رہا کہ جاؤں مگر
مجھے بہت ضروری کام ہے اس لیئے جا نا پڑےگا
یہ آج کی میری آخری شیئرنگ ہے
اللہ حافظ


----------------------------
نہ وعدہ ہے کوئی تم سے، کوئی رشتہ نبھانے کا
نہ کوئی اور ہی دل میں، تہیہ یا ارادہ ہے
کئی دن سے مگر دل میں
عجب اُلجھن سی رہتی ہے
نہ تم اِ س داستاں کے سَرسَری کردار ہو کوئی
نہ قصہ اتنا سادہ ہے
تعلق جو سمجھ میں تھا
کہیں اُس سے ذیادہ ہے
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
چونکی ہوں تو دیکھا کہ وہ ہمراہ نہیں ہے
اُلجھن میں ہوں کس بات پہ، کس موڑ پہ، کب سے

کوئی بات نہیں، کام تو پھر کام ھے، کل سہی۔
اپنا خیال رکھیے گا۔
آللہ حافظ
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے
گزر گئی جرس گل اداس کرکے مجھے
میں سو رہا تھا کسی یاد کے شبستاں میں
جگا کے چھوڑ گئے قافلے سحر کے مجھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
" ے "
یوں تیری چاہتیں سنبھالی ہیں
جیسے عیدی ہو میرے بچپن کی
 
Top