~~bait Bazi~~

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ تعلق نہ ٹوٹنے دینا
میں تیرا معتبر حوالہ ہوں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

نیند لاتا ہوا، پھر آنکھ کو دُکھ دیتا ہوا
تجربے دونوں ہیں وابستہ ترے ہاتھ کے ساتھ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم محبت میں مبتلا ہو کر
خود کو مشکل میں ڈال بیٹھے ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ کیسا چاہتوں کا سلسلہ ہے
نہ اُس سے شکایت ہے نہ خود سے گِلا ہے
زندگی کس موڑ پہ لے آئی ہے اے دوست
نہ اُس کو پانے کی ہمت ہے، نہ کھونے کا حوصلہ ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ ضروری تو نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو
پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو
شہرِ احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن
دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
وہ کون سِتمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں
تُو کیسا مسیحا ہے، کہ بیمار کرے ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جیتا ہی نہیں ہو جسے آزارِ محبت
مایوس ہوں میں بھی کہ ہوں بیمار محبت
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
جیتا ہی نہیں ہو جسے آزارِ محبت
مایوس ہوں میں بھی کہ ہوں بیمار محبت
ج" سے شعر؟؟" بیت بازی ھے جناب:p
چلیں کوئی بات نہیں، ھم ت سے شعر پیش کیے دیتے ھیں :)

ترا پیکر بنا ہے خوشبوؤں سے
بنے گا تو مرا ہمراز کیسے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
sorry dono atraaf ashaar ki waja se confusion ho jati hai kabhi kabhi :)

ج" سے شعر؟؟" بیت بازی ھے جناب:p
چلیں کوئی بات نہیں، ھم ت سے شعر پیش کیے دیتے ھیں :)

ترا پیکر بنا ہے خوشبوؤں سے
بنے گا تو مرا ہمراز کیسے

یوں اکیلے میں اُسے عہدِ وفا یاد آئے
جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
کوئی بات نہیں۔۔۔ اکثر ھوجاتا ھے۔۔اب ذرا یہ سنئے۔۔۔:)

یہ کیا حالت بنا رکھی ھے؟ یہ آثار کیسے ہیں؟
بہت اچھا بھلا چھوڑا تھا، اب بیمار کیسے ہیں؟؟
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نیا نیا تھا ہمیں بھی جنوں پرستش کا
بنا ہوا تھا سرِ انجمن خدا وہ بھی
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ تعلق نہ ٹوٹنے دینا
میں تیرا معتبر حوالہ ہوں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
نہیں‌ چھپتی نہیں چھپتی نہیں چھپتی الفت
سب کہے دیتے ہیں‌ آثار کہو یا نہ کہو
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہی محسوس کرتے ہیں سزا دردِ محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ قید ماہ و سال اگر یوں ہی رہے تو
پہنچے گا میرے حال کو تو کتنے برس میں
 
Top