Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
عشق نے سارے سلیقے بخشے
حسن سے کسبِ ﮬنر کیا کرتے ؟
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﻨﻮ !...
ﮨﻢ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
پھر ایک روز دلِ منتقم کو چین آیا
پھر ایک روز پریشاں تمہاری آنکھیں تھیں
ہمیں تو خیر ہمیشہ سے ہجر لاحق تھا
نجانے کس لیے گریاں تمہاری آنکھیں تھیں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں تو سمجھا تھا کہ جب رات کٹے گی عاجز
میرے آنگن میں بھی __ گُل رنگ سویرے ہوں گے
گھر سے نکلا تھا اُجالوں کے قدم لینے کو
کیا خبر تھی _ کہ تعاقب میں اندھیرے ہوں گے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
hyelaa inna dukh lolx
لایا قتیل وقت ہمیں کس مقام پر
سب ولولے چلے گئے دانائی رہ گئ
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
wat a emotional responce..

اب اس کو یاد نہ ہوگا ہمارا چہرہ بھی ،
تمام شاعری ہم جس کے نام کرتے ہیں...!!!
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
اس کے ہاتھوں میں ہے میزانِ عدالت لرزاں
جیسے خود صاحبِ انصاف سزا یافتہ ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تیری صُورت سے نہیں ملتی , کسی کی صُورت
ھم جہاں میں , تیری تصویر لیے پھرتے ھیں۔
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
آنکھیں موند کنارے بیٹھو، من کے رکھو بند کواڑ
انشا جی لو دھاگہ لو اور لب سی لو، خاموش رہو
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﺗﻢ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﻘﺪﺭ ﭘﮯ ﮨﮯﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﺑﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
کہ جس کو ہمسفر جانیں
کہ جو شریک درد ہو
وہی ہم سے بچھڑ جائے
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے؟
کہ آنکھیں جن خوابوں کو
حقیقت جان بیٹھی ہوں
وہ سب سپنے بکھر جائیں
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے؟
کہ جس کے ساتھ پہروں ساعتیں
ہم نے گزاری ہوں
اسی سے ربط ٹوٹ جائے
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے؟
خزاؤں کے دیوانے کو
بہاروں میں بہاروں سے محبت ہونے والی ہو
اور موسم بدل جائے
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے؟
کہ جس کے نام کے آگے ہمارا نام آیا ہو
جسے محرم بنایا ہو
اسی کو اپنے ہاتھوں سے، کسی کو سونپ کر آئیں..!!
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
س بار وه تلخی ہے کہ روٹھے بھی نھیں ہم
اب کے وه لڑائی ہے کے جھگڑا نہ کریں گے

ایسا ہے کے سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لینگے تو اچھا نہ کریں گے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
Pashiman Wo Nahi HOta , Jab Apni Jafaaon Par ,
Mujhe Apni Wafaaon Par NiDaamat Aa hi Jaty hy !
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Sari bat taluq wali jazbunki sachai tk hy
mail dillun me aa jaye to ghr veerany ho jaty haen
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wesy duniya to nhi rakhti kiai pe b nazr
hy meri jaan koi dilchasp tmasha mujh mae
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
kuch to safar pur-paech tha kuch aabla paa hum b thay
dhundhan gey phir b raaste in patharon k shehar may!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
غضب کی سیکھی ہیں اس نے محبتیں مجھ سے
جس کسی سے کرے گا _ کمال کر دے گا.........
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
طولِ شبِ فراق کا قصہ نہ پوچھیے
محشر تلک کہوں میں ۔۔۔۔۔۔ اگر مختصر کہوں
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
بابا جانی کروٹ لے کر
ہلکی سی آواز میں بولے
بیٹا کل کیا منگل ہوگا؟؟
گردن موڑے بِن میں بولا
بابا کل تو بُدھ کا دن ہے
بابا جانی سُن نہ پائے
پھر سے پوچھا، کل کیا دن ہے
تھوڑی گردن موڑ کے میں نے
لہجے میں کچھ زہر مِلا کے
منہ کو کان کی سیدھ میں لا کے
دھاڑ کے بولا بُدھ ہے بابا
آنکھوں میں دو موتی چمکے
سُوکھے سے دو ہونٹ بھی لرزے
لہجے میں کچھ شہد ملا کے
بابا بولے بیٹھو بیٹا
چھوڑو دِن کو، دِن ہیں پورے
تم میں میرا حصّہ سُن لو
بچپن کا اِک قصّہ سُن لو
یہی جگہ تھی میں تھا تُم تھے
تُم نے پوچھا، رنگ برنگی
پھولوں پر یہ اُڑنے والی
اس کا نام بتاؤ بابا
گال پہ بوسہ دے کر میں نے
پیار سے بولا تتلی بیٹا
تُم نے پوچھا، کیا ہے بابا؟؟
پھر میں بولا تتلی بیٹا
تتلی تتلی کہتے سُنتے
ایک مہینہ پُورا گزرا،
ایک مہینہ پوچھ کے بیٹا
تتلی کہنا سیکھا تُو نے
ہر اِک نام جو سیکھا تو نے
کِتنی بار وہ پوچھا تو نے
تیرے بھی تو دانت نہیں تھے
میرے بھی اب دانت نہیں ہیں
تیرے پاس تو بابا تھے نا
باتیں کرتے کرتے تُو تو
تھک کے گود میں سو جاتا تھا
تیرے پاس تو بابا تھے نا
میرے پاس تو بیٹا ہے نا
بُوڑھے سے اِس بچے کے بھی
بابا ہوتے سُن بھی لیتے
تیرے پاس تو بابا تھے نا
میرے پاس تو بیٹا ہے نا۔
 
  • Like
Reactions: DevilsAdvocat
Top