Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
یہ میاں اہلِ محبت ہیں۔انہیں کچھ نہ کہو
یہ بڑے لوگ ہیں،بچوں کی طرح سوچتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Rubi

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
دونوں ہی سلگتے ہیں مگر فرق تپش ھے
حاسد کی جلن اور ھے عاشق کا دھواں اور
 

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
سَب فَسانے ہیں دُنیا داری کے
کِس نے کِس کا سُکون لُوٹا ہے؟

سَچ تو یہ ہے کہ اِس زمانے میں
میں بھی جھُوٹا ہُوں تُو بھی جھُوٹا ہے
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے
پھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے
 

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
اس شہر کی ہوا میں ہے ایسا بھی اک فسوں
جس جس کو چھو گئی سبھی پتھر کے ہو گئے
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
اک بس تو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا
میں نے جو سنگ تراشا وہ خُدا ہو بیٹھا
 

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
..تمہیں بسنے نہیں دیتا بربادی کا دھڑکا ..
ہمیں آباد رکھتی ہے اُجڑ جانے کی خواہش
 

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
تم جسم کے خوش رنگ لباسوں پہ ہو نازاں
میں روح کو محتاج کفن دیکھ رہی ہوں
 

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
مجھے خبر ہے کہانی کا انت آ گیا ہے
مجھے خبر ہے کہ ہونا ہے رائیگاں مجھے
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
سب اداس لوگوں کی ایک سی کہانی ہے
ایک جیسے لہجے ہیں ، ایک جیسی تانیں ہیں
شہر یار پر سب کی ایک سی اڑانیں ہیں
سب اداس لوگوں کے بے مراد ہاتھوں پر
ایک سی لکریں ہیں
سب کے زرد ہونٹوں پر
قرب کی مناجاتیں ، وصل کی دعائیں ہیں
بے چراغ راتوں میں ، بے شمار شکنوں کے
ایک سے فسانے ہیں
کھکھلاتے لمحوں میں بے وجہ اداسی کے
ایک سے بہانے ہیں
اشک آنکھ میں رکھ ، کھل کے مسکرانے کی
ایک جیسی تشریحیں ، ایک سی وضاحت ہے
ایک جیسے شعلوں میں سب کے خواب جلتے ہیں
ایک جیسی باتوں پر سب کے دل دھڑکتے ہیں
 
  • Like
Reactions: minaahil

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wo chaat leta hy deemak ki trah mustaqbil
tmhe pta hy mazi jo haal krta hy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں،
عجب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Ye jo hum haen na ehsaas k maary huy loag
hum zameen zaad na hoty to sitary hoty
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kbhi socha b hy tum ny k wo maghroor c lerki
na jany q tery her hukm ki tameel krti hy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wo ajeeb lerki thi us ko yad ata tha
barishun k mosam me khirkiyan khuli rakhna
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Mae marr b chuka mil b chuka mouj e hawa mae
ab rait k seeny pe mera name likha ker
 

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
ڈھلتے ڈھلتے ڈھل جاتا ہے وقت کا سورج
عمر کے پنچھی اڑتے اڑتے تھک جاتے ہیں۔۔
 
Top