Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
zindagi main kisi k nahone se nahin
hone se faraq padhta hai ...........:p
{(cray)}yehe mila ap k is shandaaar ailaan k baad
lolx acha chlo ye le lo:p

چائے میں چینی ملانا اس گھڑی بھایا بہت
زیرِ لب وہ مسکراتا "شکریہ" اچھا لگا۔۔۔!
 

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
تمہیں کس نے کہا تھا ؟
دوپہر کے گرم سورج کی طرف دیکھو
اور اتنی دیر تک دیکھو!
کہ بینائی پگھل جائے!!

تمہیں کس نے کہا تھا ؟
آسمان سے ٹوٹتی اندھی الجھتی بجلیوں سے
دوستی کر لو
اور اتنی دوستی کر لو
کہ گھر کا گھر ہی جل جائے!!

تمہیں کس نے کہا تھا ؟
ایک انجانے سفر میں
اجنبی رہرو کے ہمرہ دور تک جاؤ
اور اتنی دور تک جاؤ!۔
کہ وہ رستہ بدل جائے!!۔
 
  • Like
Reactions: Hoorain

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
lolx acha chlo ye le lo:p

چائے میں چینی ملانا اس گھڑی بھایا بہت
زیرِ لب وہ مسکراتا "شکریہ" اچھا لگا۔۔۔![/QUOTE] 7
مہں استعاروں کی سر زمیں پر اتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں
بشر مـــسافر، حیات صحــــرا، یقین ســـاحل، گمان ســـمندر
 
  • Like
Reactions: Hoorain

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
محبت اک دعا ھے
تم مجھے بس یہ دعا دینا
خطا کوئ جو ہو جائے
کبھی لہجہ بدل جائے
ضروری بات رہ جائے
مرا چہرہ بگڑ جائے
اگر پہچان نہ پاؤں
تمہیں گر جان نہ پاؤں
دعا دینا
محبت اک دعا ھے
تم مجھے بس یہ دعا دینا

ستارے توڑ نہ پاؤں
تمہارے کام نہ آؤں
توازن جو نہ رہ پائے
نظر بندی نظر آئے
اشارہ ہو شرارت کا
کوئ دھوکہ بشارت کا
دعا دینا
محبت اک دعا ھے
تم مجھے بس یہ دعا دینا

میں تم سے کہہ نہیں پایا
تمہارے نام کا سایہ
مرے ہمراہ رہتا ھے
مجھے ہر پل یہ کہتا ھے
کوئ مشکل جو در آئے
تصور میرا دھندلائے
دعا دینا
محبت اک دعا ھے
تم مجھے بس یہ دعا دینا​
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
محبت !
ایسا دریا ھے
کہ
بارش
روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ھوتا ....!!!
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
رہوں میں چُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
 
Top