چلو طالبان ، شیخ كی بات پر تو دھیاں دو

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ضیا بہای ، مجہے پاكستان كی پڑی ہے اور آپ پاكستان كے مسئلوں پر اندہے بن كر باقی دنیا كو بات چھیڑ رہے ہیں . پاكستان میں ہر دن ایك نہ ایك بیگناہ جاں بحق ہو جاتا ہے ، ہر دن ایك سكول یا مسجد تباہ ہو جاتا ہے ، خودكش حملے ہو جاتے ہیں ، اور وہ بھی اسی دھشتگردوں كے ہاتھ جو اپنے آپ كو مسلمان كہہ كر غیر اسلامی كاروائیاں كرتے ہیں اور ہر كارروائی كے بعد اپنے بیانوں میں ذمہ داری سر پے لیتے ہیں اور كہتے ہیں كہ ہم یہ سب شریعت نفاذ كرنے كے لئے كرتے ہیں . تو ان سب میں مغربی قوتیں كہاں سے آگئی . حقیقت تو یہ ہے كہ آپ جتنا بھی مغربی قوتوں كو دوشی قرار دیں ، یہ شدت پسند لوگ خود آپ كی مغرب پر لگی الزامات كوو اپنے سر لیں گے
 
Top