چلو طالبان ، شیخ كی بات پر تو دھیاں دو

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
حتی امام کعبہ ، شیخ صالح بن حمید جانتا ہے كہ طالبان كے حركتیں جن میں خودكش حملے ، دھماكیں ، اغواگری اور بھتہ خوری شامل ہیں ، غیر اسلامی ہے اور اسی لئے انہوں نے طالبان كو ان حركتوں كی روكنے كا مشورہ دیا ہے . شیخ صالح نے كہا ہے كہ اسلام میں مسلمانوں كا مارنا غلط ہے اور طالبان كو یہ حركتیں بند كركے مذاكرات كے راستہ سے پیش آنا چاہیئے . اب سوال یہ ہے كہ كیا طالبان شیخ صالح كی باتوں كو مان كر مذاكرات كی كامیابی كے لئے پورہ كوشش كرینگے یا اس كی مشورہ كو تكڑا كر اپنے غیر اسلامی حركتیں جاری ركھینگے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/06-Mar-2014/286443
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
shakil A bhai jo america ka terrorism hai.. aur drone hamlay or ghreeb logon ka qatal aam.. un kay baray main ap kia kahain.. yeah taliban bhi amerika kay banay howay hian--- Americi sadar ne een ko apnay founding father kaha tha
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ہاڑر ریترنز بہای ، ڈرون حملوں كے بارے میں آپ میرے رأی پہلے سے جانتے ہیں اور ویسے بھی قریب تین مہینوں سے كوئی ڈرون حملہ ہی نہیں ہوا ہے مگر دھشتگردی پہلے كی طرح آگے بڑہ رہا ہے . اس كا مطلب یہ ہے كہ ڈرون حملے ہو یا نہ ہو طالبان اپنا دھشتگردی كو جاری ركہیں گے . ویسے ایك بات سمجھ میں نہیں آرہا اور وہ یہ كہ اگر طالبان امریكا كے بنائے ہوے ہیں تو ڈروں كی كیا ضرورت تہی اور كیوں طالبان كے اتنی رہنما ڈروں حملوں میں مارے گئے . آپ كے اشاروں میں كچھ دم نہیں ہے مگر كیا كریں ، جو كوئی دھشتگردی كی حامی ہے ان كو یہ بات كہاں سمجھ آئے گی . میرا اللہ سے تمنا ہے كہ آپ كے آنكہیں كھول دے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
shakil sahib amerika ko chahe... keh afghanistan or pakistan se nikal jaey.. ku keh yeah sab kuch us ki jhooti jangon ka natija hai.. pehla iraq par phr afghanistan par... dehshat gardi ko khatam krnay ka yeah hi aik tariqa hai
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ہاڑر ریترنز بہای ، پتہ نہیں آپ نے تاریخ كو پڑھ لیا ہے كہ نہیں ؟ امریكہ پہلا حملہ افغانستان پر كیا تہا اور اس كے دو سال بعد عراق پر حملہ كیا تہا . جو دھشتگردی پاكستان میں ہو رہا ہے ، اس كی ذمہ دار پاكستانی ہے جو غیر ملكی عربوں كی فرمانوں پر اپنے ہی ملك كے عوام كو مارتے ہیں . دھشتگردی تب ہی ختم ہو جائیگا جب یہ غیر ملكی شدت پسند ہمارے ملك سے نكل جائیں
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
shakil bhai ap b kon si dunia mian rehtay ho..sirf ap se asan sa sawal hai...9-11 wala daraama jab amerika ne banaya us se pehlay tau yahn koi dehshat gard nahi thay.... aur amerika ne mullah omer ko koi saboot kyun nhi dia.. jab us ne kaha keh agr osama ne hamlay keiy hain saboot do tau yeah khud ko latkaiy ga... aur dosri baat ap se yeah 911 main pentagon par jo jahaz takraya tha us ka malba kyun nhi mila...
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ہاڑر ریترنز بہای ، اب وقت نہیں ہے انگلی اٹہانے كا اور یہ سوال پوچنے كا كہ تیرہ سال پہلے امریكہ میں كیا ہوا . میں آج اس ملك میں رہتا ہوں جہاں ایك گروہ جنگ بندی كا اعلان كر كے دھشتگردی كو اپنے ہی بنائے ہوے ایك گروہ كے ہاتھ جاری ركھتا ہے اور پھر كہتا ہے كہ ہم اس كارروائیوں كا ذمہ دار نہیں ہیں . آج كا حقیقت یہ ہے كہ پاكستان میں غیر ملكی دھشتگرد موجود ہیں اور وہیں كر رہے ہیں جو ناین الیون سے پہلے افغانستان میں كر رہے تہیں . آپ كو اگر ناین الیون یاد ہے تو وہ افغانستان بھی یاد ہے جو طالبان كے قیادت كے تحت تہا اور میں پاكستان كو اس افغانستان كے حالت میں دیكھنا نہیں چاہتا
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
shaikil bhai.. acha zara 9-11 kay waqia ki tehqeeq kartay ... pentagone ki kia haqeeqat hai... talban jaisay dehshaht gardon ne pentagon par jahaz aur malba ghaib kr dia .. yeah kaisay ho skta hai... 9-11 taliban ne kia mjhe yaqeen nhi a raha... kehta wahan tau mazail takraya hai..... ap zara pehlay 9-11 walay sawal ka jowab taliban kay hiwalay se dain.. taliban ko tau cycle nahi chilani ati..
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ہاڑر ریترنز بہای ، آپ نے پھر اپنا ناسمجھی دكھا دیا . كسی نے كبہی نہیں كہاں ہے كہ طالبان ناین الیون كی ذمہ دار ہیں . ناین الیون میں جو ہوا وہ اسامہ نے كروایا تہا اور اس نے ویڈیوز میں اس بات كا اقرار بہی كیا ہے . اس میں طالبان كا غلطی یہ تہا كہ انہوں نے ایك دھشتگرد كو پناہ دے كر اپنا پورہ ملك كھو بیتھے . اگر اسلام كے نظر سے دیكھا جائے تو طالبان كی اس بیوقوفی كا نقصان زیادہ اور فائدہ ، كم تو كیا بلكل ہی نہیں تہا . آج اگر پاكستان دھشتگردی كی شعلوں میں جل رہا ہے تو وہ طالبان كی یہیں ایك حركت كا نتیجہ ہے . اللہ ان كو برباد كرے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
شکیل جی شائد اپ سمجے نہیں طالبان پر القاعدہ کی پشت پناہی کا الزام تھا .. اگر اسامہ نے ٩ سپتمبر کیا تو جب طالبان نے ثبوت مانگا تو اپ کے امریکا نے ثبوت دکھانے سے انکار کیوں کیا .. اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ امریکا کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا ... اور ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں جو سٹیل استعمال ہوتا ہے اس کو اگ نہیں لگ سکتی .. لیکن عمارتوں کو آگ کیسے لگی ... اور پینٹا گون میں جو جہاز ٹکرایا وہاں اس کا کوئی ملبہ کیوں نہیں ملا .. اس سے پتا چلتا ہے ٩-١١ نہ اوسامہ نہ کیا نہ ہی کسی اور یہ امریکن حکموت نے خود کرایا
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
حتی امام کعبہ ، شیخ صالح بن حمید جانتا ہے كہ طالبان كے حركتیں جن میں خودكش حملے ، دھماكیں ، اغواگری اور بھتہ خوری شامل ہیں ، غیر اسلامی ہے اور اسی لئے انہوں نے طالبان كو ان حركتوں كی روكنے كا مشورہ دیا ہے . شیخ صالح نے كہا ہے كہ اسلام میں مسلمانوں كا مارنا غلط ہے اور طالبان كو یہ حركتیں بند كركے مذاكرات كے راستہ سے پیش آنا چاہیئے . اب سوال یہ ہے كہ كیا طالبان شیخ صالح كی باتوں كو مان كر مذاكرات كی كامیابی كے لئے پورہ كوشش كرینگے یا اس كی مشورہ كو تكڑا كر اپنے غیر اسلامی حركتیں جاری ركھینگے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/06-Mar-2014/286443
جی ھاں طالبان شیخ صالح كی باتوں كو مان كر مذاكرات كی كامیابی كے لئے پوری كوشش كررہے ہین- حکومت اور فوج بھی امن چاہتی ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
شکیل جی شائد اپ سمجے نہیں طالبان پر القاعدہ کی پشت پناہی کا الزام تھا .. اگر اسامہ نے ٩ سپتمبر کیا تو جب طالبان نے ثبوت مانگا تو اپ کے امریکا نے ثبوت دکھانے سے انکار کیوں کیا .. اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ امریکا کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا ... اور ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں جو سٹیل استعمال ہوتا ہے اس کو اگ نہیں لگ سکتی .. لیکن عمارتوں کو آگ کیسے لگی ... اور پینٹا گون میں جو جہاز ٹکرایا وہاں اس کا کوئی ملبہ کیوں نہیں ملا .. اس سے پتا چلتا ہے ٩-١١ نہ اوسامہ نہ کیا نہ ہی کسی اور یہ امریکن حکموت نے خود کرایا
آپ نےتو لاجواب کردیا ہے-
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
آپ نےتو لاجواب کردیا ہے-
bhai shakeel sahib 9-11 kay jowabat de hi nahi rahay amerika ki tarah...

shakeel sahib se sawal hai.. aik aur imrat jo gairi us kay sath tau koi jahaz nahi takaraya... aur bush ko pehlay se hi waqia ka ilam kaisay tha
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
bhai shakeel sahib 9-11 kay jowabat de hi nahi rahay amerika ki tarah...

shakeel sahib se sawal hai.. aik aur imrat jo gairi us kay sath tau koi jahaz nahi takaraya... aur bush ko pehlay se hi waqia ka ilam kaisay tha
ek jhot osama ki body k mutaliq bhi hey- us ki body ko samanda me dalney ka maqsad yeh tha- k agar kabhi es ki body ka DNA kia gaya to haqiqat khul jaey gi- yeh kehna galat hey k log us ki qabar ko mazar bana letey- osasam qabar parast nahi tha- aasal baat na khul jaey es lain esa kia goaya tha-
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ek jhot osama ki body k mutaliq bhi hey- us ki body ko samanda me dalney ka maqsad yeh tha- k agar kabhi es ki body ka DNA kia gaya to haqiqat khul jaey gi- yeh kehna galat hey k log us ki qabar ko mazar bana letey- osasam qabar parast nahi tha- aasal baat na khul jaey es lain esa kia goaya tha-
shakeel sahib ab do haftay baad ayein ge aor aik baat kr kay bagh jaen ge
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ہاڑر ریترنز بہای ، آپ ایك ہی بات كو چہیڑ كر كے میرے پوسٹس كو پڑ ہی نہیں رہیں . اسامہ نے ویڈیوز میں نائن الیون كی ذمہ داری كا اقرار كیا ہے . اگر پاكستان میں یوٹیوب پھر سے بحال ہوا تو آپ خود ہی دیكھ سكتے ہیں . مگر جہاں سے طالبان كی بات ہے ، اگر وہ خودكش حملے ، دھماكیں ، اغواگری اور بھتہ خوری نہیں كرتے اور جیسا ضیا حیدری صاحب كہہ رہے ہیں ، مذاكرات كی كامیابی كے لئے پوری كوشش كرتے تو امام كعبہ كے كچھ كہنے كی ضرورت ہی كیا تہی . حیرت آتا ہے مجھ كو آپ لوگ كی بھولے پن پر
 
شکیل صاحب!
یو ٹوب کی وڈیو پر فیصلہ نہیں ہوتا ہے- دنیا میں آپ کو سیکڑوں لوگ مل جائیں گے جو جرائم کرنے کا دعوی کرتے ہیں محض شہرت حاصل کرنے کے لئے- مگر پولیس ان کو صرف بیان کی بنیاد پر نہیں پکڑ لیتی ہے
واقعہ ستمبر -
میں القاعدہ کو ملوث کرنا ثابت نہیں ہوا ہے- ایچ آر نے جو سوال اٹھائے ہیں آپ ان کا جواب نہیں دے پارہے ہیں- نہ آپ دے سکتے ہیں اسی قسم کی باتیں بین الاقوامی دنیا میں ہورہی ہیں اور امریکہ کے پاس بھی اس کا کوئی جواب نہیں ہے
-​
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ہاڑر ریترنز بہای ، آپ ایك ہی بات كو چہیڑ كر كے میرے پوسٹس كو پڑ ہی نہیں رہیں . اسامہ نے ویڈیوز میں نائن الیون كی ذمہ داری كا اقرار كیا ہے . اگر پاكستان میں یوٹیوب پھر سے بحال ہوا تو آپ خود ہی دیكھ سكتے ہیں . مگر جہاں سے طالبان كی بات ہے ، اگر وہ خودكش حملے ، دھماكیں ، اغواگری اور بھتہ خوری نہیں كرتے اور جیسا ضیا حیدری صاحب كہہ رہے ہیں ، مذاكرات كی كامیابی كے لئے پوری كوشش كرتے تو امام كعبہ كے كچھ كہنے كی ضرورت ہی كیا تہی . حیرت آتا ہے مجھ كو آپ لوگ كی بھولے پن پر
بھائی مغربی میڈیا کا تعصب مسلموں سے صاف ظاہر ہے .. اور یو ٹیوب ویڈیو پر سب سے زیادہ پروپگنڈا ہوتا ہے ... وہاں تو کوئی پد بھی مار دے تو فاکس نیوز سب سے پہلے القاعدہ کا نام لگاتے ہے
 
Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
میں نہ تو پولیس ہوں اور نہ عدالت . جو كچھ صاف سنتا ہوں وہیں حقیقت ہے اور جب میں ایك دھشتگرد تنظیم كا رھنما كا بیان سنتا ہوں جو تین ھزار بیگناہوں كے مارنے كا اقرار كرتا ہے تو میرے كتاب میں وہ مجرم قرار دیا جاتا ہے . آپ لوگ جتنا چاہے اپنے آنكہوں پر پتی باندہیں ، جتنا اپنے كانوں بند كریں ، جتنا اپنے آپ كو جوتھ بولیں ، حقیقت نہیں بدل سكتا . دوسرہ حقیقت یہیں ہے كہ القاعدہ كے شدت پسندوں نے امریكہ كے حملہ كے بعد ، سرحد پاڑھ كر پاكستان میں مقیم ہوے اور اسی وقت سے پاكستان میں دھشتگردی رونق پیدا كیا . یہ لوگ پاكستان كو اپنا شدت پسندانہ نظریوں كو پھلانے كے لئے صرف ایك میدان جنگ سمجھتے ہیں اور جب تك یہاں ہیں ، ہم امن كو خواب میں بھی نہیں دیكھینگے . اللہ ان كو جلد سے جلد متادے تا كہ ہمارا امن واپس آجائے
 
اگر آپ صاف سنتے ہیں تو شاباش جلدی سے بتاؤ کہ مغربی ممالک نے مسلم دنیا کے کتنے لاکھ افراد مار دئے-
پاکستان میں امن و امان بگاڑنے میں را- موساد- سی آئی اے کا کیا کردار ہے
-​
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns
Top