عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313

عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے

محبت آپ کسی سے بھی، کہیں بھی کر سکتے ہو، یہ بار بار بھی ہو سکتی ہے لیکن عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے اور ایک ہی ہستی سے ہوتا ہے، اب وہ چاہے مجازی ہو یا حقیقی۔ عشق میں دوئی کا عنصر نہیں ہوتا۔ عشق تو اس کیفیت کا نام ہے، جسے امیر خسرو نے بہت خوبصورت سے بیان کیا ہے کہ
.
من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی
تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری

میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے
میں تن ہوں اور تو جان ہے۔ پس اس کے بعد
کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں اور ہوں اور تو اور ہے۔

[USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP] @Miss Khan @Dreem @Bμℓbμℓ @qiraat @Iceage-TM @cute bhoot @Pakistani_angel
@p3arl
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے

محبت آپ کسی سے بھی، کہیں بھی کر سکتے ہو، یہ بار بار بھی ہو سکتی ہے لیکن عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے اور ایک ہی ہستی سے ہوتا ہے، اب وہ چاہے مجازی ہو یا حقیقی۔ عشق میں دوئی کا عنصر نہیں ہوتا۔ عشق تو اس کیفیت کا نام ہے، جسے امیر خسرو نے بہت خوبصورت سے بیان کیا ہے کہ
.
من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی
تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری

میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے
میں تن ہوں اور تو جان ہے۔ پس اس کے بعد
کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں اور ہوں اور تو اور ہے۔

[USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP] @Miss Khan @Dreem @Bμℓbμℓ @qiraat @Iceage-TM @cute bhoot @Pakistani_angel
@p3arl
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
nice sharing and true ...
 
  • Like
Reactions: Guriya_Rani

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے

محبت آپ کسی سے بھی، کہیں بھی کر سکتے ہو، یہ بار بار بھی ہو سکتی ہے لیکن عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے اور ایک ہی ہستی سے ہوتا ہے، اب وہ چاہے مجازی ہو یا حقیقی۔ عشق میں دوئی کا عنصر نہیں ہوتا۔ عشق تو اس کیفیت کا نام ہے، جسے امیر خسرو نے بہت خوبصورت سے بیان کیا ہے کہ
.
من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی
تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری

میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے
میں تن ہوں اور تو جان ہے۔ پس اس کے بعد
کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں اور ہوں اور تو اور ہے۔

[USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP] @Miss Khan @Dreem @Bμℓbμℓ @qiraat @Iceage-TM @cute bhoot @Pakistani_angel
@p3arl
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
kis ne kaha ???? :-?
 
  • Like
Reactions: Guriya_Rani
Top