شاہد آفریدی کو پیار چاہئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
چلئے ہم کہتے ہیں کہ وہ بہت نیک ایماندار ہے،
وہ اتنا سیدھا سادھا انسان ہے کہ اس نے اسپنر پچ پر، فاسٹ بالر شامل کئے، اور اسپنر کو شامل نہیں کیا۔ اس طرح انڈیا جیت گیا،
اس نے نہ بیٹنگ میں پرفارم کیا اور نہ بولنگ میں کیونکہ اسے انڈیا سے بہت پیار ملا تھا پاکستان سے زیادہ، اس پیار کو وہ کھونا نہیں چاہتا ہے۔ بیچارہ محبت کا بھوکا شاہد آفریدی۔ ۔ ۔ ۔
Naiki aur eemandari main un par shak fazool hai
aap yeh bhi jante hongy keh kuch barhe barhe naam cheen log pakistan se gaye the
aur team managment bhi 2 tukrho main bat gai thi
kuch aik mashwara de rahe the kuch dosra
koch sahib aur selection committe main to shahid afridi nahi hai na?
to bechaary ko double minded kiya Imran aur waqar younus ne :(
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

اس نے نیکی کی بھی تو انڈیا کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔
اس سے کھیلا نہیں جارہا ہے، ایک نیکی وہ پاکستان کے ساتھ بھی کر دیتا، خود بیٹھ جاتا اور اسپن بولر کو چانس دیتا۔
کوئی بھی مشورہ دے وہ کس کی سنتا ہے، میاںداد روزانہ مشورہ دے رہا ہے، کبھی اس نے عمل کیا؟
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اس نے نیکی کی بھی تو انڈیا کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔
اس سے کھیلا نہیں جارہا ہے، ایک نیکی وہ پاکستان کے ساتھ بھی کر دیتا، خود بیٹھ جاتا اور اسپن بولر کو چانس دیتا۔
کوئی بھی مشورہ دے وہ کس کی سنتا ہے، میاںداد روزانہ مشورہ دے رہا ہے، کبھی اس نے عمل کیا؟
Yeh to aap PCB ki zemmedari hai keh wo agar budhe ho chuke hain to unko bitha dete :p
Cruption ka aik rupee bhi Shahid afridi par sabit nahi baaqi tamaam gande andy hain :p
team main aur bhi to khilaarhi hain unko kyun sanp soong jata hai aik hi par depend kyun karte hain
Miandad bhi ko bhi chance mila tha team ko sudhaarne ka mgr cruption pher bhi hoti rahi
aap fard e wahid par nahi thop sakte sara malba 11 ki team hoti hai
main to Hitler ka haami hoon keh sab ko urhaa do :p
mujhe bhi world cup nahi chahiye tha mujhe to India ki haar se matlab tha mgr afsoos mujhe yahaan aik gaali deni parhegi aap kano main roi daal dain kyun keh main apne aap ko gali se rokh nahi pa raha in " KANJAROO'N " ko kam az kam india se to jeetna chahiye tha :)
 
کیا شاہد آفریدی کیا کرکٹ بورڈ کیاحکومت یہ سب انڈیا کے آگے لیٹ گئے ہیں، اسپن وکٹ پر اسپنر کو نہ کھلانا، یہ کوتہی نہیں جرم ہے۔
کرپشن کی ادائیگی کئی طرح سے کی جاتی ہے، ایڈورٹائزمنت کے ذریعے خطیر رقم ادا کی جاتی ہے جو وائٹ منی ہوتی ہے۔
اگر آپ کرکٹ اجنتے ہوتے تو ایسی بات نہیں کرتے، صرف بیٹنف آرڈر آگے پیچھے کرکے کے کھلاڑی کو ناکام بنایا جاتا ہے، جہاں سبنھل کر کھیلنا ہوتا ہے اس کو چھکا لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے، حفیظ کو کھلایا نہیں، اب اسے نیوزی لینڈ کے خلاف چھکے مارے کا پلان دیا جارہا ہے تاکہ وہ جلد آؤٹ ہو جائے اور یہ کہہ سکیں کہ حفیظ پرفارم نہیں کر سکتا تھا اس لئے اسکو بھارت کے خلاف نہیں کھلایا گیا۔
میاں داد نے شارجہ میں کہا تھا کہ کچھ کھلاڑیوں نے سٹہ کا ہیسہ پکڑا ہے، اس نے معین سے کہا تھا مجھے پتہ تم فورا آؤٹ ہوکر آؤ گے، وہ بلا لے کر کیپٹن کو مارنے گیا تھا۔ کیا ایکشن ہوا؟ میاںداد آؤٹ اور معین ان۔۔۔۔۔ اور بھی کئے کھلاڑی جنکا کرپشن ڈھکا چھپا نہیں ہے، وہی یہاں راج کررہے ہیں۔
میں اس بات کا حامی ہوں کہ پاکستان اور انڈیا کا میچ نہیں ہونا چاہئے، اس کا فیصلہ پہلے ہی کہیں اور ہوجاتا ہے۔
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
شاہد آفریدی کو انڈیا سے پیار ملا اور اس نے اپنی پلاننگ سے انڈیا کو جتوا دیا، اب اس کی حثیت ٹوائلٹ پیپر کی سی ہو گئی انڈیا والوں کے لئے، جب اس نے کشمیریوں کے پیار کی بات کی تو اس کو چھتر پڑنی شروع ہوگئی، دیکھی آپ نے انڈیا کی پیار کی حقیقت؟ اب روینہ ٹنڈن کی بہن رات کو اس سے نہیں ملتی، وجہ؟ کہاں گیا وہ پیار؟ جو پاکستان سے بھی زیادہ لگتا تھا شاہد آفریدی کو۔
 
Agreed keh sab hi zimmedar hain :)

Fard e wahid ko zimmedar tehrana na insaafi hai :p
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں پر سازش کا الزام لگادیا
موہالی (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم میں گروپ بندیوں اور اختلافات کی خبریں تو آئے روز آتی ہی رہتی ہیں تاہم قومی ٹیم کے اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے ہیں اور شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں پر سازش کا الزام لگا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے بعد کپتان شاہد آفریدی سینئر کھلاڑیوں پر برس پڑے اور ان پر سازش کا الزام لگادیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کچھ سینئر کھلاڑی میرے خلاف سازش کررہے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف آخری پانچ اوورز میں سست بیٹنگ کی اور اسی وجہ سے اہم ترین میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ علاوہ ازیں لیجنڈ عمران خان سے شکایت کرنے پر شاہد آفریدی نے اپنے چہیتے کھلاڑی عمر اکمل کو شکایتیں لگانے کا طعنہ بھی دے دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف اہم ترین میچ میں قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے مایوس کن کارکردگی دیکھنے میں آئی تھی اور شرجیل خان اور شاہد آفریدی کے علاوہ کسی بھی کھلاڑی نے میچ جیتنے کیلئے بیٹنگ نہیں کی اوران کا زیادہ دھیان گیندیں ضائع کرنے پر رہا تھا۔

آسٹریلیا کیخلاف میچ،پاکستان کرکٹ ٹیم کونیا حکم جاری،اہم کھلاڑی باہر
موہالی(نیوزڈیسک)ٹیم مینجمنٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف آخری میچ ہرصورت جیتنا ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق موہالی میں ٹریننگ کے بعدٹیم مینجمنٹ کی کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس دوران ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے ناقص کارکردگی پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا ،ٹیم مینجمنٹ کا کہناتھا کہ آپ لوگوں کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی ہے اور اب آسٹریلیا کیخلاف آخری موقع ہے ہمیں ہر صورت میں یہ میچ جیتنا ہو گا۔کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے درمیان میٹنگ سوا گھنٹے تک جاری رہی جس میں ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر بیٹسمینوں کی سرزنش کی گئی جبکہ سلو بیٹنگ پر وقار یونس کھلاڑیوں پر برس پڑے۔دوسری جانب محمد حفیظ تاحال ان فٹ ہیں اور ان کی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
 
شاہد آفریدی کے علاوہ مین نے مشکوک کھلاڑی عمر اکمل اور شعیب ملک کی طرف اشارہ کیا تھا جو رن ریٹ سلو کرکے پاکستان کو میچ ہروائیں گے۔ اور ایسا ہی ہوا ہے۔ ٹیم منیجمنٹ نسیم اشرف سے لے کر اب تک پاکستان کرکٹ کے خلاف سازش میں مصروف ہے۔
شاہد آفریدی کا جانا ٹہر گیا ہے، ان کی کوشش ہے کہ سرفراز کو کسی طرح ناکام کیا جائے اور اس کو کیپٹن نہ بنایا جائے، کچھ دنوں بعد اس شازش کے خدوخال کھلنے لگیں گے، اگر اسے کیپٹن بنا بھی دیا گیا تو اسے ناکام کرنے کی پوری کوشش ہوگی،جس طرح میانداد کے ساتھ کیا گیا تھا، کھلاڑی اس کے خلاف بغاوت کریں گے، اور اسے کچے لڑکے سلیکٹ کرکے دئے جائیں گے، سرفراز تینوں فارمیٹ کا کھلاڑی ہے مگر اسے ٹسٹ میچ سے باہر کیا جائے گا تاکہ وہ گروم نہ ہوسکے۔۔
 
  • Like
Reactions: muttalib

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Agreed keh sab hi zimmedar hain :)

Fard e wahid ko zimmedar tehrana na insaafi hai :p
شاہد آفریدی کے کھیل کے دوران ایک لڑکی سامنے سے گذری تھی آفریدی اس کو اشارہ کرتا ہے اور شعیب اختر کیا کمنٹس کرتا ہے یہ سب کچھ میڈیا پر آچکا ہے اور پھر آفریدی کا آؤٹ ہونا۔ ۔ ۔ ۔ کچھ سمجھ آیا آپ کو، اس دفعہ پانی کا گلاس نہیں آیا بلکہ لڑکی آئی، مسیج وہی تھا کہ اب آؤٹ ہو جاؤ، اور آفریدی کیچ تھما کر، چلدئے۔
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شاہد آفریدی کے علاوہ مین نے مشکوک کھلاڑی عمر اکمل اور شعیب ملک کی طرف اشارہ کیا تھا جو رن ریٹ سلو کرکے پاکستان کو میچ ہروائیں گے۔ اور ایسا ہی ہوا ہے۔ ٹیم منیجمنٹ نسیم اشرف سے لے کر اب تک پاکستان کرکٹ کے خلاف سازش میں مصروف ہے۔
شاہد آفریدی کا جانا ٹہر گیا ہے، ان کی کوشش ہے کہ سرفراز کو کسی طرح ناکام کیا جائے اور اس کو کیپٹن نہ بنایا جائے، کچھ دنوں بعد اس شازش کے خدوخال کھلنے لگیں گے، اگر اسے کیپٹن بنا بھی دیا گیا تو اسے ناکام کرنے کی پوری کوشش ہوگی،جس طرح میانداد کے ساتھ کیا گیا تھا، کھلاڑی اس کے خلاف بغاوت کریں گے، اور اسے کچے لڑکے سلیکٹ کرکے دئے جائیں گے، سرفراز تینوں فارمیٹ کا کھلاڑی
ہے مگر اسے ٹسٹ میچ سے باہر کیا جائے گا تاکہ وہ گروم نہ ہوسکے۔۔
Shahid Afridi ke khilaaf sab ne aik mahaaz bana lia hai warna jinko khailna tha wo apne khail ke johar dikhaate mgr nahi poori saazish sirf team par qabza karne keliye aur aap ka sarfaraz ke qaseedy parhne se hi sabit ho raha hai warna kisi ne hath to nahi rokhe thy sab hi ground main khailne gaye they lolzzzzzzzzzzzzzzzz

شاہد آفریدی کے کھیل کے دوران ایک لڑکی سامنے سے گذری تھی آفریدی اس کو اشارہ کرتا ہے اور شعیب اختر کیا کمنٹس کرتا ہے یہ سب کچھ میڈیا پر آچکا ہے اور پھر آفریدی کا آؤٹ ہونا۔ ۔ ۔ ۔ کچھ سمجھ آیا آپ کو، اس دفعہ پانی کا گلاس نہیں آیا بلکہ لڑکی آئی، مسیج وہی تھا کہ اب آؤٹ ہو جاؤ، اور آفریدی کیچ تھما کر، چلدئے۔
Yeh saari draamy baziyaa'n hamesha se un khilaarhiyon ke khilaaf hoti hain jin ke khilaaf aap ke paas koi saboot nahi hote lolzzzzzzzzzzz Media hi to Mushkil khunsa ka kirdaar ada karti hai
yeh sab sirf badnaam karne ke liye draamy hain kisi ke paas koi thos saboot nahi
bas seedhi se baat yeh hai keh Lisaaniat aur Qoam parasti ki bunyaad par sab dramy pakistan main chalte rehte hain
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Shahid Afridi ke khilaaf sab ne aik mahaaz bana lia hai warna jinko khailna tha wo apne khail ke johar dikhaate mgr nahi poori saazish sirf team par qabza karne keliye aur aap ka sarfaraz ke qaseedy parhne se hi sabit ho raha hai warna kisi ne hath to nahi rokhe thy sab hi ground main khailne gaye they lolzzzzzzzzzzzzzzzz

Yeh saari draamy baziyaa'n hamesha se un khilaarhiyon ke khilaaf hoti hain jin ke khilaaf aap ke paas koi saboot nahi hote lolzzzzzzzzzzz Media hi to Mushkil khunsa ka kirdaar ada karti hai
yeh sab sirf badnaam karne ke liye draamy hain kisi ke paas koi thos saboot nahi
bas seedhi se baat yeh hai keh Lisaaniat aur Qoam parasti ki bunyaad par sab dramy pakistan main chalte rehte hain
آپ کو کیسا ثبوت چاہئے؟ اسٹمپ پیپر پر شاہد آفریدی کے دسخط کے ساتھ اور نوٹری پبلک کی تصدیق بھی ضروری ہو، اور ساتھ میں کیا پکا ثبوت درکار ہے آپ کو یہ تسلیم کرنے کے لئے کہ وہ پیار کا بھوکا ہے اس کی خاطر وہ قوم کا وقار بھی بیچ سکتا ہے۔
اس کے ہٹانے کی کیا سازش ہوگی اس سے نہ بیٹنگ ہورہی ہے نہ بولنگ اور نہ فیلڈنگ۔ ۔ ۔ ۔ مانتا ہوں کہ وہ اچھا کھلاڑی رہا ہے مگر اب ٹیم پر بوجھ ہے۔ اس کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی ہے، چہ جائیکہ اس کو کپتان بنادیا جائے۔
 
Top