شاہد آفریدی کو پیار چاہئے

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
شاہد آفریدی کو پیار چاہئے
By Zia Hydari

کیا آپ کو پتا ہے کے آفریدی کو کیسا پیار چاہئے اگر نہیں تو ٹاک شو دیکھیں اور بتائیں کون ایسا پیار کر سکتا ہے۔ مجھے معلوم ہے ایسا پیار دینے میں انڈیا کا جواب نہیں ہے۔ پاکستانی کرکٹر عمران خان، شعیب آختر ایسے پیار کے متعلق زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں، اس پیار کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ گراؤنڈ میں دل نہیں لگتا ہے، فاسٹ بولر تو مسل پل کا فارمولا استعمال کرتا ہے، اور پیار کا ادھار چکادیتا ہے۔ آفریدی یہ ادھار کیسے چکاتا ہے، انڈیا کے خلاف میچ میں سامنے آجائے گا۔ ان کے پاس ایک کپتان کی حثیت سے بہت سارے آپشن موجود ہیں، شعیب ملک اور عمر اکمل بھی ان کی مدد کرسکتے ہیں، رن ریٹ سلو کرسکتے ہیں۔
ان سے اتنا کہنا چاہوں گا جس پیار کے تم بھوکے ہو، وہ تمہارے گھر میں موجود ہے، لیکن اگر کسی کے منہ حرام لگ جائے تو اسے حلال کی قدر نہیں رہتی ہے۔
 
shzd

*$* ShAzi Ch00zA *$*
Super Star
Jun 24, 2013
5,292
1,542
1,313
jannat

ooo paaaaii sbr
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

true
 
sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
واہ محترم بہت خوب مگر ایک بات کہنا چاہونگا
کہ جیسے آپ ہونگے ویسے ہی آپ کے نمائدگان اور اس کی حقیقت ہمیں احادیث سے بھی ملتی ہے
عزت کبھی اس لفظ کی گہرائی تک گئے بھی ہو یا بس جیسا سنا ویسا یقین کرلیا۔
کس عزت کی بات کرتے ہو وہ عزت جسے آپ میں ہم سب روز اپنے نفس کے ہاتھوں جس کی
تذلیل کرتے ہیں اگر نہیں کرتے تو یہ سب خصلتیں کس میں ہے
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﻈﺮ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﻬﻮ !..
ﺑﺪﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺪ ﻧﻈﺮﯼ ﺗﮏ ,
ﺣﺴﺪ ﺳﮯ ﺑﺪﻧﯿﺘﯽ ..
ﺗﮑﺒﺮ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﺗﮏ !...
ﭼﻐﻠﯽ ، ﺗﮩﻤﺖ ، ﺣﺴﺪ ، ﭼﺎﻟﺒﺎﺯﯼ ، ﺧﻮﺷﺎﻣﺪ ، ﺟﻬﻮﭦ ، ﻻﻟﭻ ، ﺣﺮﺹ ، ﺍﺣﺴﺎﻥ ﻓﺮﺍﻣﻮﺷﯽ ، ﭘﺘﻬﺮ ﺩﻟﯽ ، ﺩﮐﻬﺎﻭﺍ ،
ﻧﻈﺮ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﺑﻬﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﻠﻮﺹ ﮐﺎ ﺟﻬﺎﮌﻭ ﺗﻬﺎﻡ ﻟﻮ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ ۔
ﺟﯿﺴﮯ ﮔﻨﺪﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﻘﺖ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ہم خود عزت کروانے والے بن جائیں تب کسی پر الظام دی جئیے گا ۔
بات کرتے ہو عزت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلخ الفاظات کی معذرت چاہتا ہوں۔
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

فطرت اتہام کی وجہ سے تہمت طرازی اور بد گمانی کا زہر ہم بلا وجوہ کے پالتے ہیں
عامر، سلمان بٹ اور آصف کے علاوہ بھی کءی کھلاڑھی بدنامی کا سہرا اپنے سر لءے بیٹھے ہیں سواءے شاہد آفریدی کے

بخشا ہر ایک پھول کو ہم نے لہو‘ مگر
اہل چمن نے ہم کو تو الزام ہی دیئے​
کم از کم شاہد آفریدی پر انڈین یا کسی بھی حرام خوری کا یا لڑکیوں کے ساتھ بدنامی کا الزام سراسر زیادتی ہوگی
عہد میں اوس کے ہے معدوم مناہی کا وجود
بس کہ ہے محتسب امر کا نافذ قدغن
so sad............ dua kijiay
ایسی کوءی بات نہیں اور کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیءے
آج بنگلہ دیش پاکیستان کا سب سے بڑا دشمن ہے

scrutinize the record of all cricketers then you will be find an innocent in face of shahid afridi against other cricketers.
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
فطرت اتہام کی وجہ سے تہمت طرازی اور بد گمانی کا زہر ہم بلا وجوہ کے پالتے ہیں
عامر، سلمان بٹ اور آصف کے علاوہ بھی کءی کھلاڑھی بدنامی کا سہرا اپنے سر لءے بیٹھے ہیں سواءے شاہد آفریدی کے

بخشا ہر ایک پھول کو ہم نے لہو‘ مگر
اہل چمن نے ہم کو تو الزام ہی دیئے
کم از کم شاہد آفریدی پر انڈین یا کسی بھی حرام خوری کا یا لڑکیوں کے ساتھ بدنامی کا الزام سراسر زیادتی ہوگی

عہد میں اوس کے ہے معدوم مناہی کا وجود
بس کہ ہے محتسب امر کا نافذ قدغن

ایسی کوءی بات نہیں اور کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیءے
آج بنگلہ دیش پاکیستان کا سب سے بڑا دشمن ہے

scrutinize the record of all cricketers then you will be find an innocent in face of shahid afridi against other cricketers.
hmmmmmm
 
  • Like
Reactions: muttalib

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
واہ محترم بہت خوب مگر ایک بات کہنا چاہونگا
کہ جیسے آپ ہونگے ویسے ہی آپ کے نمائدگان اور اس کی حقیقت ہمیں احادیث سے بھی ملتی ہے
عزت کبھی اس لفظ کی گہرائی تک گئے بھی ہو یا بس جیسا سنا ویسا یقین کرلیا۔
کس عزت کی بات کرتے ہو وہ عزت جسے آپ میں ہم سب روز اپنے نفس کے ہاتھوں جس کی
تذلیل کرتے ہیں اگر نہیں کرتے تو یہ سب خصلتیں کس میں ہے
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﻈﺮ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﻬﻮ !..
ﺑﺪﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺪ ﻧﻈﺮﯼ ﺗﮏ ,
ﺣﺴﺪ ﺳﮯ ﺑﺪﻧﯿﺘﯽ ..
ﺗﮑﺒﺮ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﺗﮏ !...
ﭼﻐﻠﯽ ، ﺗﮩﻤﺖ ، ﺣﺴﺪ ، ﭼﺎﻟﺒﺎﺯﯼ ، ﺧﻮﺷﺎﻣﺪ ، ﺟﻬﻮﭦ ، ﻻﻟﭻ ، ﺣﺮﺹ ، ﺍﺣﺴﺎﻥ ﻓﺮﺍﻣﻮﺷﯽ ، ﭘﺘﻬﺮ ﺩﻟﯽ ، ﺩﮐﻬﺎﻭﺍ ،
ﻧﻈﺮ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﺑﻬﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﻠﻮﺹ ﮐﺎ ﺟﻬﺎﮌﻭ ﺗﻬﺎﻡ ﻟﻮ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ ۔
ﺟﯿﺴﮯ ﮔﻨﺪﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﻘﺖ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ہم خود عزت کروانے والے بن جائیں تب کسی پر الظام دی جئیے گا ۔
بات کرتے ہو عزت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلخ الفاظات کی معذرت چاہتا ہوں۔
بھارت میچ جیتنے کے لئے کیا حربے استعمال کرتا ہے، آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہو، وہ تو آفیشل کو بھی خریدتا ہے، جو اپنے کھلاڑی پر دباؤ ڈالتے ہیں کہ اس کا خیال رکھنا۔ ۔ ۔ ۔اس کے علاوہ وہ لڑکیوں کا بھی استعمال کرتا ہے، اور پیار کی بھوک کے بدلے کھلاڑی کو قابو کرتا ہے۔
گرس گیل نے کیا شاندار بلے بازی کی ہے، وہ نظروں میں آگیا ہے، دانہ ڈال کر کبوتر پکڑنا یہ لوگ جانتے ہیں۔

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
فطرت اتہام کی وجہ سے تہمت طرازی اور بد گمانی کا زہر ہم بلا وجوہ کے پالتے ہیں
عامر، سلمان بٹ اور آصف کے علاوہ بھی کءی کھلاڑھی بدنامی کا سہرا اپنے سر لءے بیٹھے ہیں سواءے شاہد آفریدی کے

بخشا ہر ایک پھول کو ہم نے لہو‘ مگر
اہل چمن نے ہم کو تو الزام ہی دیئے
کم از کم شاہد آفریدی پر انڈین یا کسی بھی حرام خوری کا یا لڑکیوں کے ساتھ بدنامی کا الزام سراسر زیادتی ہوگی

عہد میں اوس کے ہے معدوم مناہی کا وجود
بس کہ ہے محتسب امر کا نافذ قدغن

ایسی کوءی بات نہیں اور کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیءے
آج بنگلہ دیش پاکیستان کا سب سے بڑا دشمن ہے

scrutinize the record of all cricketers then you will be find an innocent in face of shahid afridi against other cricketers.
ایک اسپورٹس فوٹو گرافر ہے، خ-ک، وہ ٹیم کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس کے پاس ان سب کا کچا چٹھا محفوظ ہے، یہ سب کھلاڑی بشمول انڈین پاکستانی، اس سے ڈرتے ہیں، اسکی کوئی بات رد نہیں کرتے ہیں۔ ہمارا میڈیا سب جانتا ہے، ہر بات عوام کو نہیں بتائی جاتی ہے کیونکہ بات قابو سے باہر ہوجاتی ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
پہلے بات کو تول آفریدی

شاہد آفریدی اب کرکٹ کھیلنے کا انداز بھول گیا ہے۔ اسے بات کرنے کا سلیقہ بھی نہیں آتا۔ کھلاڑیوں کو سیاسی بیان نہیں دینا چاہئے۔ مگر ہمارے کھلاڑی اور فنکار پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاست پر منہ کھولتے ہیں اور ان کی زبان پھسل جاتی ہے۔ شاہد آفریدی کا المیہ یہ ہے کہ اسے یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کیپٹن ہے۔ اس کا رویہ ایک فوجی کیپٹن کا ہے۔ فوجی کیپٹن بھی اپنے ڈسپلن کا پابند ہوتا ہے جبکہ کھیل کے میدان کا کیپٹن اپنے آپ کو کسی پابندی کا روادار نہیں سمجھتا۔ وہ سمجھتا ہے کہ اسے کچھ بھی کہنے کا حق ہے۔
شاہد آفریدی بھارت کا عاشق ہے۔ دوسرے کئی اہم پاکستانی اس ’’بھارتی قافلے‘‘ کے شہکار اور سردار ہیں۔ بھارت میں شاہد خان آفریدی کو عزت ملتی ہے تو کیا پاکستان میں عزت نہیں ملتی؟ دونوں عزتوں کا موازنہ کرنا کیا ضروری ہے؟
وہ اتنا کہتا کہ بھارت میں مجھے پیار ملتا ہے تو اس پر کسی کو اعتراض نہ ہوتا مگر یہ حماقت ہے کہ کہا جائے بھارت میں اتنا پیار ملتا ہے جو پاکستان میں بھی نہیں ملتا۔ کسی دوست کے بارے میں یہ شعر بنایا گیا تھا۔ میں یہاں یہ صرف نام تبدیل کرنے کے بعد شاہد خان آفریدی کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ وہ قبول کریں گے اور اگلی پریس کانفرنس میں اس کا ذکر کریں خواہ مجھے برا بھلا ہی کہیں…؎
پہلے بات کو تول آفریدی
پھر بھی نہ منہ سے بول آفریدی
آفریدی صاحب کو احساس ہونا چاہئے کہ اسے بھارت میں عزت ملتی ہے تو اس لئے کہ وہ پاکستان سے ہیں۔ ہم کچھ نہیں صرف ادیب شاعر اور کالم نگار ہیں۔ ہم جب بھارت جائیں تو ہماری عزت پاکستانی شاعر کے طور پر ہوتی ہے ورنہ وہاں مسلمانوں کا کیا حال ہے۔ پاکستانی مسلمان اور بھارتی مسلمان میں واضح فرق ہے۔ پاکستانی گلوکار بھی وہاں اسی لئے عزت کے قابل سمجھے جاتے ہیں مگر وہ دولت کے لئے بھی بھارت کو پسند کرتے ہیں۔ وہاں پیسے زیادہ ملتے ہیں۔
شاہد آفریدی کے نام کے ساتھ آج کل خان کا لفظ ضروری سمجھا جاتا ہے۔ شاہد خان آفریدی۔ عمران اپنے نام کے ساتھ نیازی نہیں لکھتا وہ عمران خان ہے۔ لگتا ہے کہ شاہد خان آفریدی کا ارادہ سیاست میں آنے کا ہے؟
اس نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تو کوئی خبر نہیں ہو گی۔ اس کا انجام بھی ریحام خان والی شادی جیسا ہو گا؟ ہماری کرکٹ ٹیم خاص طور پر کیوں بھول جاتی ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم ہے۔ اب شعیب کو بھارت میں شادی کی کیا ضرورت تھی۔ یہ سوال ہے مگر یہ سوال نہیں ہے کہ اسے بھارت میں شادی کا کیا فائدہ ہوا؟ بہت فائدہ ہوا جو بیان کے قابل ہے اور ناقابل بیان بھی ہے۔ بھابھی ثانیہ مرزا سے معذرت کے ساتھ کہ شادی کا فائدہ صرف شعیب کو ہوا۔ یہاں یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ کسی بھارتی مسلمان کرکٹر نے پاکستان میں شادی نہیں کی۔ ہندو بھارتی کرکٹرز کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پاکستان میں ہندو بھی ہیں تو ہندو عورتیں بھی ہوں گی مگر؟
کسی بھارتی کرکٹر یا کپتان نے ایسی بات نہیں کی کہ مجھے پاکستان میں اتنی عزت ملی کہ اپنے وطن بھارت میں نہیں ملی ہو گی جبکہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں انہیں بھارت سے بھی زیادہ عزت اور محبت ملتی ہے۔ ہم بھارت سے مرعوب ہیں اور یہ متاثر ہونے سے آگے کی صورت ہے۔ مرعوب ہونے میں احساس کمتری بھی ہوتا ہے۔ آفریدی نے عمران خان، جاوید میانداد اور وسیم اکرم کی بات کی ہے کہ وہ بھی بھارت کی تعریف کرتے ہیں مگر انہوں نے پاکستان اور بھارت کا اس حوالے سے موازنہ کبھی نہیں کیا۔
شاہد خان آفریدی ہیرو زیادہ بنتا ہے۔ ہیرو تو وہ ہے مگر ہیرو وہ ہے جو خود کو ہیرو نہ سمجھے۔ اسے لوگ ہیرو سمجھیں آفریدی جیسے لوگ اس طرح ہیرو ہوتے ہیں کہ انہیں یہ فکر ہوتی ہے ہماری ہیر کہاں ہے۔ میں ایک جملہ ہمیشہ کہا کرتا ہوں کہ ہیر رانجھا میں ہیرو ہیرو ہے۔
بات شاہد آفریدی نے غلط کی ہے۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ بات کرنے کا ایک سلیقہ ہوتا ہے۔ شاہد کو بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ غیر ذمہ دارانہ طریقے سے کئی باتیں کر چکا ہے۔ بات کرنے کی ضرورت کیا ہے؟ میرے خیال میں کھلاڑیوں کو کھیل کی طرف توجہ رکھنا چاہئے مگر وہ کھیل کھیل میں بات کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ پھر ضروری اور غیر ضروری میں فرق مٹ جاتا ہے۔
جہاں تک بھارت سے پیار کا تعلق ہے تو یہ بات ناقابل یقین ہے؟ پچھلے دنوں وہاں پاکستانیوں کے ساتھ کیسی کیسی بدسلوکی نہیں ہوئی؟ پاکستانی یہ چاہتے ہیں کہ ٹیم ساری دنیا سے ہار جائے مگر بھارت سے نہ ہارے۔ شاہد آفریدی کو اس طرح کی فضول باتیں بھارت میں نہیں کرنا چاہئیں۔ اس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور نائب صاحب نجم سیٹھی بھی بھارت کے دیوانے ہیں۔ اس دیوانگی میں وہ عزت اور بے عزتی میں فرق نہیں کرتے۔ رسوائی اور پسپائی سے نہیں گھبراتے۔ وہ بھارت سے ہارنے کے لئے کھیلتے ہیں۔ پچھلے ورلڈ کپ کے لئے نااہل وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک بھارت اسی لئے گئے تھے کہ بھارت کی فتح کی خوشی میں شریک ہو سکیں۔
اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کیپٹن شاہد خاں آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور پاکستانی کرکٹ کے لئے انوکھے افسر ٹائپ انسان نجم سیٹھی تینوں بھارت کو پسند کرتے ہیں۔ اس روشنی میں جو پاکستان کرکٹ کا حال ہو گا وہ سب پاکستانی جانتے ہیں۔ شاہد آفریدی پاکستان کی طرف سے کھیلنے گئے ہیں مگر تعریفیں بھارت کی کر رہے ہیں۔ انہیں بات تو سوچ سمجھ کے کرنا چاہئے۔ میں پھر وہی شعر آفریدی کی خدمت میں نذرانے کے طور پر پیش کرتا ہوں جو پہلے کیا تھا…؎

کالم نگار کو منصف کہہ کر کسی کے منہ پر کالک نہیں مل سکتے
کوئ ٹھوس ثبوت نہیں جس کی بنیاد پر شاہد آفریدی کو مورد الزام ٹھرایا جاءے
صرف اور صرف متعصب لوگوں کے دلوں میں جو فطور ہے اس کا اظہار ہے اگر کچھ ہے تو ثابت کرے
میں بات صرف شاہد آفریدی کی کر رہا ہوں۔
TEN SPORTS AND SOME OTHER CHANNELS
کے کیمرے کے ٹھیکیداری میں میرے دوست کی کمپنی ہے شاہد آفریدی پر کوئ الزام سچ نہیں
اور یونس خان میری والدہ محترمہ کا کزن ہے
کرس گیل والا معاملہ شاہد آفریدی کے ساتھ جوڑھنا نا انصافی ہے
 
روینہ ٹنڈن کی بہن والا معاملہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور اس سے پہلے سنالی باندرے۔ ۔ ۔ ۔ یاد ہے آپ کو۔
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
روینہ ٹنڈن کی بہن والا معاملہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور اس سے پہلے سنالی باندرے۔ ۔ ۔ ۔ یاد ہے آپ کو۔
just for u

ہاہاہاہا ایک بار پھر کہوںگا کہ آپ ٹاپک چھوڑ رہے ہیں
ہم شاہد آفریدی کی بات کر رہے ہیں
مجھے شاہد آفریدی کی کوئ تصویر دکھائیے
یہ جو آپ نے تصاویر دی ہیں میں ان سے بھی خطرناک آپ کو دکھا سکتا ہوں

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ہاہاہاہا ایک بار پھر کہوںگا کہ آپ ٹاپک چھوڑ رہے ہیں
ہم شاہد آفریدی کی بات کر رہے ہیں
مجھے شاہد آفریدی کی کوئ تصویر دکھائیے
یہ جو آپ نے تصاویر دی ہیں میں ان سے بھی خطرناک آپ کو دکھا سکتا ہوں

چلئے ہم کہتے ہیں کہ وہ بہت نیک ایماندار ہے،
وہ اتنا سیدھا سادھا انسان ہے کہ اس نے اسپنر پچ پر، فاسٹ بالر شامل کئے، اور اسپنر کو شامل نہیں کیا۔ اس طرح انڈیا جیت گیا،
اس نے نہ بیٹنگ میں پرفارم کیا اور نہ بولنگ میں کیونکہ اسے انڈیا سے بہت پیار ملا تھا پاکستان سے زیادہ، اس پیار کو وہ کھونا نہیں چاہتا ہے۔ بیچارہ محبت کا بھوکا شاہد آفریدی۔ ۔ ۔ ۔
 
Top