جیو نیوز بند

  • Work-from-home

cute bhoot

Sss...sssh €|[--]00T
Super Star
Oct 11, 2010
11,997
3,415
1,313
33
wadi-e-jinnat
how could a tv channel forces some other country agenda, Are pakistani people mad. This is no excuse. TV channels are channels they didn't kill people like army and none of TV channel in the history of Pakistan ever damaged as much Army. Are you saying Army can even break one's country but Tv channled has no right to point weakness in Pak army. Because Pak Army is corrupt.. You logic is very flawed. Comman people don't support Pak army rather they have been brainwashed
I think common ppl r suporring pak army only few braib washed r not supporting pak army bhai mery jin mulko ke army nai hy un ka hal dekho ap rat ko ghar ma sakon se soo rahy ho tu army ke badol abi tak pak qayem hy tu army ke badolat
As for as media is concerned they r more dangerous than any thing else brain washing though media is v easy n v powerfull they show us what they wanna show with there own manipulation after that we creat thing in our mind accordung to what they want. Im not saying this brithish media broadcaster is saying this all its the most powerfull tool to brain wash.
Non of the tv channel has right to to do propaganda without any evidence specially foriegn funded channels . Media should b free but they should not allowed to publish any news with which make our country's reputation bad in front of the world
Those who r big dawydar of free media kabi un k media ma aisi news ai abj tak ? Koi mulk tab tak nahi tootta jab tak us ke awam fouj k khilaf na ho jay thats what they r doing
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

جناب اتنے جذباتی نہ ہوں- جو بات ثابت ہو چکی ہے کہ غیر ملکی ایجنڈے پر کام ہو رہا تھا اس کو نہ جھٹلائیں- کل میں انڈین انکر کو ٹی وی پر دیکھ رہا تھا وہ جیو کے معاملے پر کتنے دکھی تھے اس سے اندازہ ہو جاتا ہے-

آپکی یہ بات خاصی معصومانہ ہے کہ ایک نشریاتی ادارہ کس طرح ملک کو نقصان پہنچا سکتا ہے- دیکھئے میں نے لفظ معصومانہ استعمال کیا ہے "احمقانہ" نہیں کہا ہے آپکی بات کو
-​
 
  • Like
Reactions: cute bhoot

آپ نے بہت خوبصورت تبصرہ کیا ہے- پاک آرمی ہمارا دفاع کرتی ہے- کسی محاذ پر شکست کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ اپنی فوج کو ختم کردو- ملک توڑنے میں فوج سے زیادہ وہ سیاستدان مجرم تھا- "جو ادھر ہم اور ادھر تم" کا نعرہ مارتا تھا کیوں کہ اس کے بغیر اس کا اقتدار آنا ممکن نہ تھا-​
 
Sahi kaha mai ap se agree hu us waqt jo b howa ma tu samajta hu hamary syastdano ka hath hy zyada uni ke waja se fouj ko b nuqsan howa
Aur jehan tak mukti bahni ke bat hy un ko training kahan d gai ? Un ko aslah kahan se mila aur un ko pakistani fouj ka uniform pehna k bangalion par zulm kar k usi video k throug pak armi ko badnam kis ny kia ? Ye sab baten thandy dimag se sochny wali hain jazbati hony wali nai
Jo us waqt bangladesh ma kis gya same wohi planning ak balochistan ma khi ma chl rahi hy par ham us taraf gour nai karty hame tu armi k khilaf bolna hy kisi ko taliban k khilaf kisi ko syasatdan k khilaf hame apno se he laraya ja raha hy aur udar wo log apna kam kar rahy hain sakon se
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
how could a tv channel forces some other country agenda, Are pakistani people mad. This is no excuse. TV channels are channels they didn't kill people like army and none of TV channel in the history of Pakistan ever damaged as much Army. Are you saying Army can even break one's country but Tv channled has no right to point weakness in Pak army. Because Pak Army is corrupt.. You logic is very flawed. Comman people don't support Pak army rather they have been brainwashed
اگر آپ نے جیو دیکھا ہوتا تو سمجھ آجاتی کہ کس طرح دشمن کو سپورٹ کیا جاتا ہے- جیو نےاپنی فوج پر جھوٹا الزام لگا کر دشمن ملک کا ایجنڈا کہ پاک فوج دہشت گرد ہے اس کو پروموٹ کیا ہے-
اگر میڈیا کے معاشرے پر اثرات کو آپ نہیں سمجھتے ہیں تو میں کیا عرض کروں
 
  • Like
Reactions: cute bhoot

The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
اگر آپ نے جیو دیکھا ہوتا تو سمجھ آجاتی کہ کس طرح دشمن کو سپورٹ کیا جاتا ہے- جیو نےاپنی فوج پر جھوٹا الزام لگا کر دشمن ملک کا ایجنڈا کہ پاک فوج دہشت گرد ہے اس کو پروموٹ کیا ہے-
اگر میڈیا کے معاشرے پر اثرات کو آپ نہیں سمجھتے ہیں تو میں کیا عرض کروں
جناب اتنے جذباتی نہ ہوں- جو بات ثابت ہو چکی ہے کہ غیر ملکی ایجنڈے پر کام ہو رہا تھا اس کو نہ جھٹلائیں- کل میں انڈین انکر کو ٹی وی پر دیکھ رہا تھا وہ جیو کے معاملے پر کتنے دکھی تھے اس سے اندازہ ہو جاتا ہے-

آپکی یہ بات خاصی معصومانہ ہے کہ ایک نشریاتی ادارہ کس طرح ملک کو نقصان پہنچا سکتا ہے- دیکھئے میں نے لفظ معصومانہ استعمال کیا ہے "احمقانہ" نہیں کہا ہے آپکی بات کو
-​
I think common ppl r suporring pak army only few braib washed r not supporting pak army bhai mery jin mulko ke army nai hy un ka hal dekho ap rat ko ghar ma sakon se soo rahy ho tu army ke badol abi tak pak qayem hy tu army ke badolat
As for as media is concerned they r more dangerous than any thing else brain washing though media is v easy n v powerfull they show us what they wanna show with there own manipulation after that we creat thing in our mind accordung to what they want. Im not saying this brithish media broadcaster is saying this all its the most powerfull tool to brain wash.
Non of the tv channel has right to to do propaganda without any evidence specially foriegn funded channels . Media should b free but they should not allowed to publish any news with which make our country's reputation bad in front of the world
Those who r big dawydar of free media kabi un k media ma aisi news ai abj tak ? Koi mulk tab tak nahi tootta jab tak us ke awam fouj k khilaf na ho jay thats what they r doing
اگر جیو بند کر دیا گیا تو یہ نہ صرف پاکستان کے غیور عوام بلکہ عالم اسلام کی ایک عظیم فتح ہو گی اس فتح کا شمار محمود غزنوی اور محمد بن قاسم کی فتوحات کے برابر سمجھا جائے گا۔ یہ فتح یہود و ہنود اور نصاریٰ کے منہ پر تھپڑ ہو گا کہ دیکھو ہم ابھی تک ایک زندہ قوم ہیں اور اپنے اندر پلنے والی کالی بھیڑوں کو دودھ میں سے مکھی کی طرح اٹھا کر پھینک دیتے ہیں۔

جیو کی بندش کے فوراً بعد عمران خان، زاید حامد اور مبشر لقمان صاحب کو سونے جواہرات کا تاج پہنا کر چودہ گھوڑوں کی بگھی میں بٹھال کر ایک جلوس نکالا جائے جس میں ہر محب وطن پاکستانی جو جیو اور اس کے حواریوں کو غدار سمجھتے ہیں شریک ہوں گے۔

یہ عظیم الشان جلوس جشن فتح مناتا ہوا اسلام آباد سے کراچی کی طرف سفر کرے گا اور مزار قائد پر اختتام پذیر ہو گا۔ اس دن کراچی شہر میں کوئی ٹارگٹ کلنگ بھی نہیں ہو گی کیونکہ تمام ٹارگیٹ کلرز بھی جیو سے نفرت کا اظہار کرنے اس جلوس میں شریک ہوں گے۔ (وہ ٹارگیٹ کلر ہی تو ہیں، جیو کی طرح غدار تھوڑی ہیں)۔

تاریخ میں اس دن کو یوم نجات سے تعبیر کیا جائے گا اور آنے والی نسلیں پاکستان کی تاریخ میں اس عظیم واقعہ کے بارے میں پڑھ کر اپنی تاریخ پر فخر سے سر اٹھا کر جی سکیں گی۔

جیو کی بندش کے بعد پاکستان کی چھیاسٹھ سالہ تاریخ کا ایک کالا باب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہو جائے گا۔ یہی وہ ادارہ تھا جس کی وجہ سے کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا اور پاکستان دو لخت ہو گیا، یہی وہ ادارہ تھا جس نے ایوب خان کے خلاف عوام میں نفرت پھیلائی جس کی وجہ سے ان کا سنہری عہد آمریت اختتام پذید ہو گیا۔ یہی وہ ادارہ تھا جس نے امیر المومنین ضیا الحق کے طیارے کو ہوا میں پھاڑنے کی سازش تیار کی۔ جمہوریت جیسی لعنت کو ملک پر مسلط کرنے کا سہرا بھی ان ہی صحافیوں کے سر جاتا ہے۔

پھر آپ وہ دن بھول سکتے جب محسن الملک جناب پرویز مشرف صاحب کے خلاف اس ادارے نے مہم چلائی ۔۔۔ بہت کم لوگوں کو یہ بات معلوم ہے کہ اسی ادارے کے ایک صحافی نے پرویز مشرف کے کان بھرے تھے کہ وہ چیف جسٹس افتخار چوہدری سے استعفے کا مطالبہ کریں وہ بھی وردی پہن کر، جبکہ دوسری طرف افتخار چوہدری صاحب کو چڑھایا کہ خبردار کبھی استعفی نہ دینا اور مشرف کے خلاف مہم چلا دینا۔ وکیلوں نے اس ملک میں انتشار کی جو تحریک چلائی تھی اس کے پیچھے بھی یہی لوگ تھے۔

اب ملک میں صرف محب وطن صحافیوں اور سیاست دانوں کا راج ہوگا۔ سچ کا بول بالا ہو گا، کوئی عوام کو جھوٹی خبریں دے کر ملک کے اداروں کے خلاف نفرت نہیں پھیلا سکے گا۔ انصاف سستا ہو جائے گا عمران خان اپنی اسلام آباد والی کوٹھی میں ایک گھنٹہ لگوا دیں گے جسے کوئی بھی سائل آ کر بجا سکے گا اور جلد اور سستا انصاف حاصل کر سکے گا!

شیر اور بکری ایک گھاٹ میں پانی پیئیں گے ملک میں اتنی زیادہ بجلی کی پیداوار ہو جائے گی کہ بچے بجلی کے گولے ہاتھوں میں لے کر گھومیں گے اور ایک دوسرے پر برف کے گولوں کی طرح ماریں گے۔ مسلمانوں کو بہکانے والا میڈیا ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جائے گا لہذا ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو جائے گا. مسجدیں نمازیوں سے بھر جائیں گی۔ ملک میں زکوۃ دینے والے تو ہوں گے لیکن لینے والا کوِئی نہ ہو گا۔

ہاں اور جو اس ادارے کے بند کرنے سے آٹھ دس ہزار آدمی بے روزگار ہوں گے تو میری رائے کے مطابق تو انہیں طالبان کی غلامی میں دے دینا چاہیے تاکہ لوگ غیرت حاصل کر سکیں اور انہیں پتہ چل سکے کے غدار کا کیا انجام ہوتا ہے!

جیو کے مارننگ شو بند ہونے کے بعد تمام چینلز پر خواتین با حجاب پروگرام کریں گی وہ خواتین جنھیں خصوصی طور پر ناچنے گانے کیلئے بلایا جاتا ہے تو یہ تائب کر کے سچی مسلمان اور پاکستانی بن جائیں گی۔

جیو کی چھوڑی ہوئی ریٹنگز تمام چینلز مال غنیمت کے طور پر آپس میں بانٹ لیں گے مبشر لقمان صاحب جن کی خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بولتے ہمیشہ سچ بولتے ہیں اور حسینوں کے جھرمٹ میں رہنا پسند کرتے ہیں، صحافیوں اور صحافت کیلئے ایک ضابطہ اخلاق طے کریں گے اور ہر صحافی کو اپنے ہاتھ سے دستخط کر کے محب وطن ہونے کی سند جاری کریں گے۔ جبکہ ہر دل عزیززید حامد ایک اسلامی لشکر تشکیل دیں گے جس کی بعد میں طالبان بھی حمایت کر دیں گے جو پہلے ہندوستان اور پھر یورپ اور امریکا کو فتح کرے گا۔

khurrab abbas
 
پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کو اس بات کی سمجھ آگئی ہے کہ ایک ٹی وی چینل کس طرح معاشرے پر تباہ کن اثرات ڈال سکتا ہے-
جب کوئی جرم کرتا ہے تو پھر اس نے سزا بھی بھگتنی ہوتی ہے- اور اس کا اثر اس پر اس کے متعلقین پر بھی پڑتا ہے- محض اس وجہ سے کسی کو معاف نہیں کیا جاتا ہے کہ ان کی روزی بند ہو جائے گی- اپنے لوگوں کا خیال تو جرم کرتے اس کو آنا چاہئے تھا-
نہ صرف جیو بلکہ دوسرے چینل بھی اس طرح کی حرکت کریں تو ان کو سخت سزا دی جائے، تاکہ دوسرے عبرت حاصل کریں

اچھا یہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا ویسے اہل بیت کی شان میں گستاخی جیو سے پہلے دو چینل کر چکے تھے لیکن ان کے خلاف کوئی جلوس نہیں نکلا ، اپ نے اوپر شائد مضمون ٹھیک نہیں پڑھا اس میں لکھا ہے ، کہ مشرقی پاکستان کو پاکستان سے جدا کرنے والا ادارہ بھی جیو ہے ، اور تو اور گارگل میں ڈرامہ لگانے والا ادارہ بھی جیو ہے . اپ ویسے یہ دو ویڈیو دیکھیں تو اپ سمجھ جائیں گے آرمی کی بدیانتی کو جیو نے جس طرح بے نقاب کیا یہ اس کے خلاف آرمی کا پروپگنڈا ہے سب

For Mubashar Luqman & Associates pvt Limited:

اونٹ پہاڑ کے نیچے

*******

http://www.zemtv.com/2014/05/15/ary-did-the-same-what-geo-did-few-days-ago/
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
when did Ary and sama tv apologize. Zia Haidieri sahib why are you supporting british pack traitor army and brainwashing children against the truth. Truth is Pak army is like Naizi thug who had surrendered with 93000 soldiers and we lost East Pak
 
جس بات کا پتہ نہ ہو اس پر بحث کی عادت اچھی بات نہیں ہے- جیو نے جو جرم کیا ہے، اور اسکی سزا ہی ہمارا موضوع بحث ہے- ہر اس ٹی وی چینل کو سزا دینی چاہئے جس نے قانون توڑآ ہے- قانون توڑنے والوں میں جیو بھی شامل ہے تو اس کو استثنا کیوں؟
 
میں قانون کی حکمرانی کی بات کررہا ہوں- جیو یا کوئی اور چینل کوئی بھی مثتثنیٰ نہیں ہے- فوج پر آپ کے الزام اگر صحیح بھی ہوں تو اس بات کا جواز نہیں بنتا ہے کہ دشمن ملک سے فنڈ لے کر اس کے ایجنڈے کے مطابق چلا جائے
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
جس بات کا پتہ نہ ہو اس پر بحث کی عادت اچھی بات نہیں ہے- جیو نے جو جرم کیا ہے، اور اسکی سزا ہی ہمارا موضوع بحث ہے- ہر اس ٹی وی چینل کو سزا دینی چاہئے جس نے قانون توڑآ ہے- قانون توڑنے والوں میں جیو بھی شامل ہے تو اس کو استثنا کیوں؟
بھائی آپ بھی کمال کے آدمی ہیں ، آرمی والوں نے کتنے قانون توڑے ان کو کون سی سزا ملی ہے ، آرمی اور جیو میں اپ خود فرق کر رہے ہیں ، سب سزائیں جیو کے لئے ہیں ، کیا اپ کے شرابی جنرل یحییٰ کو کسی نے پوچھا یا جنرل نیازی کو کوئی سزا دی گئی . آپ کی باتوں میں سنگین قسم کا تضاد ہے اور آرمی کی بدیانتی کی پشت پناہی نظر ا رہی ہے جو ایک محب وطن نہیں کر سکتا . آرمی کے لئے کون سا قانون ہے
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
میں قانون کی حکمرانی کی بات کررہا ہوں- جیو یا کوئی اور چینل کوئی بھی مثتثنیٰ نہیں ہے- فوج پر آپ کے الزام اگر صحیح بھی ہوں تو اس بات کا جواز نہیں بنتا ہے کہ دشمن ملک سے فنڈ لے کر اس کے ایجنڈے کے مطابق چلا جائے
آپ نے آرمی کو قانون سے اوپر رکھا ہے ، بنگال میں اپنی عوام کے خلاف اپریشن کون سے قانون کے تحت کیا گیا اور پھر وزیرستان میں اور آرمی کے جنرل مشرف نے کس قانون کے تحت اپنی سرزمین دشمن کو دے دی ، آپ سے گرازش ہے سب کے لئے برابر قانون رکھیں ، آپ کی باتوں میں آرمی کی پشت پناہی نظر آ رہی ہے
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
یہ آرمی چاہے تو ایک رات میں شب خون مار کر پی ٹی وی کو یرغمال بنا لے ، آپ کون سے قانون کی بات کر رہے ہیں یہاں آرمی نے جنگل کا قانون بنایا ہوا ہے اگر جیو والوں آرمی کے مٹرک پاسس جنرل پر الزام لگا تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ پورا کا پورا چنیل بند کر دیا جاے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
بھائی آپ بھی کمال کے آدمی ہیں ، آرمی والوں نے کتنے قانون توڑے ان کو کون سی سزا ملی ہے ، آرمی اور جیو میں اپ خود فرق کر رہے ہیں ، سب سزائیں جیو کے لئے ہیں ، کیا اپ کے شرابی جنرل یحییٰ کو کسی نے پوچھا یا جنرل نیازی کو کوئی سزا دی گئی . آپ کی باتوں میں سنگین قسم کا تضاد ہے اور آرمی کی بدیانتی کی پشت پناہی نظر ا رہی ہے جو ایک محب وطن نہیں کر سکتا . آرمی کے لئے کون سا قانون ہے
آرمی والوں نے کتنے قانون توڑے ان کو کون سی سزا ملی ہےسور جیو کا جرم دو الگ الگ موضوع ہیں- ہماری گفتگو جیو کے جرائم پر ہورہی ہے- جس انکار نہیں کیا جاسکتا ہے اور ہر مجرم کو عبرت ناک سزا دینی چاہئے- قانونی طور پر اپنے دفاع کے لئے جیو کے پاس کچھ نہیں ہے- یہ کیا بات ہوئی کہ دوسرے بھی جرم کررہے ہیں تو میرا جرم کرنے کا جواز بنتا ہے اگر وکیل ہوتے تو اپنے موکل ڈبو دیتے
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
اور معافی آرمی کو مانگنی چاہے جس نے ملک توڑا اور ابھی ایک چینل سے ڈر رہی ہے ، ضیاء صاحب آپ کو چاہے اس بدیانت آرمی کی پشت پناہی میں جس نے ہمارے ملک کو ویران کر دیا ، سب سے معافی مانگیں ، اس ملک کو خطرہ ٹی چنیلوں سے نہیں ہے ، آستیں کے سانپوں سے جو آرمی تیار کر رہی ، جنرل یحییٰ، جنرل نیازی ، جنرل مشرف ، جنرل ضیاء
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
آپ نے آرمی کو قانون سے اوپر رکھا ہے ، بنگال میں اپنی عوام کے خلاف اپریشن کون سے قانون کے تحت کیا گیا اور پھر وزیرستان میں اور آرمی کے جنرل مشرف نے کس قانون کے تحت اپنی سرزمین دشمن کو دے دی ، آپ سے گرازش ہے سب کے لئے برابر قانون رکھیں ، آپ کی باتوں میں آرمی کی پشت پناہی نظر آ رہی ہے
فوج آرڈر کی پابند ہوتی ہے اگر وہ اس کو توڑتی ہے تو انکا کورٹ مارشل ہوتا ہے- جب بھی امن و امان کا مسئلہ ہوتا ہے تو حکومت فوج کو طلب کرسکتی اور یہ سب آئین کے مطانق ہے-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اور معافی آرمی کو مانگنی چاہے جس نے ملک توڑا اور ابھی ایک چینل سے ڈر رہی ہے ، ضیاء صاحب آپ کو چاہے اس بدیانت آرمی کی پشت پناہی میں جس نے ہمارے ملک کو ویران کر دیا ، سب سے معافی مانگیں ، اس ملک کو خطرہ ٹی چنیلوں سے نہیں ہے ، آستیں کے سانپوں سے جو آرمی تیار کر رہی ، جنرل یحییٰ، جنرل نیازی ، جنرل مشرف ، جنرل ضیاء
اس ملک کو خطرہ آستیں کے سانپوں سے جو میڈیا مین بھی ہیں اور آرمی مین بھی ہوسکتے ہیں - بہترین انٹلیجنس کے ذریعے ہم ان تک پہنچ سکتے ہیں- دشمن طاقتیں پاکستان میں اپنے ایجنٹ تیار کررہی ہی ہیں ، ان کی حثیت دشمن کے مورچے کی سی ہے،ہمیں ان کو تباہ کرنے میں کوتاہی اختیار نہیں کرنی چاہئے-​
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
آرمی والوں نے کتنے قانون توڑے ان کو کون سی سزا ملی ہےسور جیو کا جرم دو الگ الگ موضوع ہیں- ہماری گفتگو جیو کے جرائم پر ہورہی ہے- جس انکار نہیں کیا جاسکتا ہے اور ہر مجرم کو عبرت ناک سزا دینی چاہئے- قانونی طور پر اپنے دفاع کے لئے جیو کے پاس کچھ نہیں ہے- یہ کیا بات ہوئی کہ دوسرے بھی جرم کررہے ہیں تو میرا جرم کرنے کا جواز بنتا ہے اگر وکیل ہوتے تو اپنے موکل ڈبو دیتے
جیو کا نے اہل بیعت کی شان میں گستاخی کی تھی ، اس میں تو جیو کی کوئی غلطی بھی نہیں پھر بھی اس نے معافی نہیں مانگی ، اور دوسرا ایک حساس ادارے کے لیڈر کی تصویر لگانا ، یہ سب کچھ حامد میر کے بیان کے مطابق ہوا ، اس میں جیو کا قصور نہیں ، کسی میں معاشرے میں یہ میڈیا کے آزاد ہونے کی علامت ہوتی ، اب جیو والے بھی آرمی سے ڈر کر رہے گے اور ان کی عقیدت میں نغمیں پڑھیں گے ، ویسے ضیاء صاحب آپ آوازوں کو اچھا قتل کیا

Top