جیو نیوز بند

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے قائم کمیٹی نے جیو گروپ کے تین ٹی وی چینلز کے لائسنس فوری طور پر معطل کرتے ہوئے دفاتر سیل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس فوری طور پر معطل کر دیئے گئے ہیں- کمیٹی 28 مئی کو جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے خلاف ان تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ جاری کریے گی۔
واضح ہو کہ وزارت دفاع نے پاکستان کے خفیہ اداروں پر الزامات کے باعث جیو ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر غور کے لیے سید اسماعیل شاہ، پرویز راٹھور اور اسرار عباسی سمیت دیگر پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی تھی۔
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے قائم کمیٹی نے جیو گروپ کے تین ٹی وی چینلز کے لائسنس فوری طور پر معطل کرتے ہوئے دفاتر سیل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس فوری طور پر معطل کر دیئے گئے ہیں- کمیٹی 28 مئی کو جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے خلاف ان تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ جاری کریے گی۔
واضح ہو کہ وزارت دفاع نے پاکستان کے خفیہ اداروں پر الزامات کے باعث جیو ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر غور کے لیے سید اسماعیل شاہ، پرویز راٹھور اور اسرار عباسی سمیت دیگر پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی تھی۔
Alhamdulillaah...
 
Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے قائم کمیٹی نے جیو گروپ کے تین ٹی وی چینلز کے لائسنس فوری طور پر معطل کرتے ہوئے دفاتر سیل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس فوری طور پر معطل کر دیئے گئے ہیں- کمیٹی 28 مئی کو جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے خلاف ان تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ جاری کریے گی۔
واضح ہو کہ وزارت دفاع نے پاکستان کے خفیہ اداروں پر الزامات کے باعث جیو ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر غور کے لیے سید اسماعیل شاہ، پرویز راٹھور اور اسرار عباسی سمیت دیگر پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی تھی۔
fit ho gya :challengeaccepted
 
Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
yeh restriction ek acha lesson hoga Geo k lie, but eske saath I guess baki channels ko bhi warning diye jaye such as :Samaa Tv and Ary Digital kio k jitne channels mei yeh morning shows hue waha pe shadia hue and shadio mei yeh song ghaye hai, so it's unfair k sirf geo pe pabandi lagae dejye but enke saath en baki channelz ka bhi ek mulahiza lena chahye or warning de jaye...
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
yeh restriction ek acha lesson hoga Geo k lie, but eske saath I guess baki channels ko bhi warning diye jaye such as :Samaa Tv and Ary Digital kio k jitne channels mei yeh morning shows hue waha pe shadia hue and shadio mei yeh song ghaye hai, so it's unfair k sirf geo pe pabandi lagae dejye but enke saath en baki channelz ka bhi ek mulahiza lena chahye or warning de jaye...
i think geo ka license cancel hona hi baqi channels k liye bohat barri warning hy
 
  • Like
Reactions: whiteros

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے قائم کمیٹی نے جیو گروپ کے تین ٹی وی چینلز کے لائسنس فوری طور پر معطل کرتے ہوئے دفاتر سیل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس فوری طور پر معطل کر دیئے گئے ہیں- کمیٹی 28 مئی کو جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے خلاف ان تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ جاری کریے گی۔
واضح ہو کہ وزارت دفاع نے پاکستان کے خفیہ اداروں پر الزامات کے باعث جیو ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر غور کے لیے سید اسماعیل شاہ، پرویز راٹھور اور اسرار عباسی سمیت دیگر پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی تھی۔
kahir abhi to band nahi hua.. aur na hi hona chhye....

i wd suggest to watch Dr. Shahid Masood's 20th May Program .. to understand the narrative of all this chaos in our beloved country.
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
kahir abhi to band nahi hua.. aur na hi hona chhye....

i wd suggest to watch Dr. Shahid Masood's 20th May Program .. to understand the narrative of all this chaos in our beloved country.
ایک گو مگو کی کیفیت ہے- کیا قانون پر عمل ہوگا-
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ایک گو مگو کی کیفیت ہے- کیا قانون پر عمل ہوگا-
Might is Right in Pakistan My dear..
to aisey me kahan ka qanoon aur kon sa qanoon..

magar "Koi dekhey ya na dekhey, Shabbir to dekhta he"
 
cute bhoot

Sss...sssh €|[--]00T
Super Star
Oct 11, 2010
11,997
3,415
1,313
33
wadi-e-jinnat
yeh restriction ek acha lesson hoga Geo k lie, but eske saath I guess baki channels ko bhi warning diye jaye such as :Samaa Tv and Ary Digital kio k jitne channels mei yeh morning shows hue waha pe shadia hue and shadio mei yeh song ghaye hai, so it's unfair k sirf geo pe pabandi lagae dejye but enke saath en baki channelz ka bhi ek mulahiza lena chahye or warning de jaye...
Agree sabi marning show ma bohat by hayai dikhai jati hy sab ko warn karna chahea aur sabi chanels py py kuch limitations honi chahea including news n drama channels media ke azadi k naam py koi b khabar rating k naam py chalany k haq ma nai ho mai tu ye log nahi dekhty k es news k internationally hamary country py kya pros n cons hain jus rating koi b khabar jo hamary mulki mafad ma achi na ho they should not allowed to publish it
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
why Geo should be banned. What about Pakistan army that has put pakistan in danger so mnay times. It is grace of army, due to which we have lost East Pak.. This is also propganda of Pak army against Geo
 
Asma_tufail

TM Star
Dec 28, 2012
1,076
501
133
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے قائم کمیٹی نے جیو گروپ کے تین ٹی وی چینلز کے لائسنس فوری طور پر معطل کرتے ہوئے دفاتر سیل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس فوری طور پر معطل کر دیئے گئے ہیں- کمیٹی 28 مئی کو جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے خلاف ان تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ جاری کریے گی۔
واضح ہو کہ وزارت دفاع نے پاکستان کے خفیہ اداروں پر الزامات کے باعث جیو ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر غور کے لیے سید اسماعیل شاہ، پرویز راٹھور اور اسرار عباسی سمیت دیگر پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی تھی۔
such me band ho raha ha kia :professor
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Might is Right in Pakistan My dear..
to aisey me kahan ka qanoon aur kon sa qanoon..

magar "Koi dekhey ya na dekhey, Shabbir to dekhta he"
دنیا دیکھ رہی ہے- ہم بھی دیکھ رہے ہیں- پاکستان میں طوائف الملکی عروج پر ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
why Geo should be banned. What about Pakistan army that has put pakistan in danger so mnay times. It is grace of army, due to which we have lost East Pak.. This is also propganda of Pak army against Geo
جیو نے ان رولز کی خلاف ورزی کی ہے جن کی وجہ سے اسے لائسنس ملا تھا- انہی رولز کے مبابق وہ کینسل ہوسکتا ہے-
مشرقی پاکستان کے سانحہ میں فوج کے علاوہ سیاستدان بھی ملوث ہیں، جو ادھر ہم اور تم کانعرہ لگا کر محض اپنے اقتدار کے لئے ملک توڑ بیٹھے
@The_Godfather
-​
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
جیو نے ان رولز کی خلاف ورزی کی ہے جن کی وجہ سے اسے لائسنس ملا تھا- انہی رولز کے مبابق وہ کینسل ہوسکتا ہے-
مشرقی پاکستان کے سانحہ میں فوج کے علاوہ سیاستدان بھی ملوث ہیں، جو ادھر ہم اور تم کانعرہ لگا کر محض اپنے اقتدار کے لئے ملک توڑ بیٹھے
@The_Godfather
-​
That is hypocrisy by government and Army, The rules you are talking have been violeted by some other channel first...

جیو ٹی وی نے انیس اپریل کی نشریات میں فوج کے ایک اعلی افسر کی تصویر بار بار دکھا کر غلطی کی تھی
جیو ٹی وی نے کچھ ضرورت سے زیادہ کام کر دیا تھا
انھیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا
لیکن یہ کہنا کہ اس سے پاکستان کی فوج کا وقارمجروح ہو گیا سراسر غلط ہے اور مبالغہ ہے
فوج کا وقار ایسی معمولی خبروں سے مجروح نہیں ہوتا
ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب نوے ہزار فوجیوں نے ڈھاکہ میں ہتھیار نیچے رکھے تھے
ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب حمود الرحمن کمشن کی رپورٹ منظر عام پر آئ تھی
ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب امریکی فوجی ایبٹ آباد سے اسامہ بن لادن کو اٹھا کر لے گئے تھے
ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب جنرل پاشا عدالت میں پیش ہوے تھے
ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب جنرل پرویز مشرف پر مقدمہ شروع کیا گیا
ہماری فوج کا وقار اور مورال تو اس وقت بھی مجروح نہیں ہوا تھا جب ریمنڈ ڈیوس کچھ بے گناہوں کو قتل کرنے کے بعد آرام سے واپس امریکہ چلا گیا
دنیا کی کوئی طاقت ہماری فوج کا وقار مجروح نہیں کر سکتی
تم ہارو یا جیتو ، ہمیں تم سے پیار ہے

فوج کا وقار تو عوام کے دم سے ہی قائم ہے- وہ جب چاہے اپنی عوام پر بمباری کردے اس کی گولی سے جو بھی مرے اس کو دہشت گرد سمجھو- چاہے وہ سبزی بیچنے والا ہی کیوں نہ ہو-
ان تمام باتوں کے باوجود جیو کو اس بات کا اختیار نہیں ہے کہ دشمن ملک کا ایجنڈا پاکستان پر نافذ کریں
 
The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
فوج کا وقار تو عوام کے دم سے ہی قائم ہے- وہ جب چاہے اپنی عوام پر بمباری کردے اس کی گولی سے جو بھی مرے اس کو دہشت گرد سمجھو- چاہے وہ سبزی بیچنے والا ہی کیوں نہ ہو-
ان تمام باتوں کے باوجود جیو کو اس بات کا اختیار نہیں ہے کہ دشمن ملک کا ایجنڈا پاکستان پر نافذ کریں
how could a tv channel forces some other country agenda, Are pakistani people mad. This is no excuse. TV channels are channels they didn't kill people like army and none of TV channel in the history of Pakistan ever damaged as much Army. Are you saying Army can even break one's country but Tv channled has no right to point weakness in Pak army. Because Pak Army is corrupt.. You logic is very flawed. Comman people don't support Pak army rather they have been brainwashed
 
Top