جیو نیوز بند

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
یہ آرمی چاہے تو ایک رات میں شب خون مار کر پی ٹی وی کو یرغمال بنا لے ، آپ کون سے قانون کی بات کر رہے ہیں یہاں آرمی نے جنگل کا قانون بنایا ہوا ہے اگر جیو والوں آرمی کے مٹرک پاسس جنرل پر الزام لگا تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ پورا کا پورا چنیل بند کر دیا جاے

جیو نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے اور معافی بھی مانگی ہے- میں اتنا کہتا ہوں مجرم کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ دوسروں کو جرات نہ ہو- اب کوئی میٹرک پاس ہو یا جاہل ان پڑھ، کسی عزت نہ اچھالی جائے اور کسی پر قاتلانہ حملے کا الزام لگادینا کوئی معمولی بات نہیں ہوتی ہے چاہے وہ مٹرک پاس ہو یا بی اے فیل
 

The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
اس ملک کو خطرہ آستیں کے سانپوں سے جو میڈیا مین بھی ہیں اور آرمی مین بھی ہوسکتے ہیں - بہترین انٹلیجنس کے ذریعے ہم ان تک پہنچ سکتے ہیں- دشمن طاقتیں پاکستان میں اپنے ایجنٹ تیار کررہی ہی ہیں ، ان کی حثیت دشمن کے مورچے کی سی ہے،ہمیں ان کو تباہ کرنے میں کوتاہی اختیار نہیں کرنی چاہئے-​
اگر ایک انٹللجینس اجنسی کو اپنے ہی ملک کے چنیلوں سے خطرہ ہو گیا تو وہ کیا خاک پرفارمنس دے گی ، امریکا کی سی ای اے کے کے خلاف ہولی ووڈ میں جتنا پروپگنڈا چلتا ہے شائد ہی کسی اور ملک میں چلتا ہو ، امریکا کی ہر دوسری فلم میں سی ای اے کی کرپشن بے نقاب ہوتی ہے ، انہوں نے تو کبی نہیں کہا کہ یہ ہولی ووڈ کو بند کر دو
 

The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
جیو نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے اور معافی بھی مانگی ہے- میں اتنا کہتا ہوں مجرم کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ دوسروں کو جرات نہ ہو- اب کوئی میٹرک پاس ہو یا جاہل ان پڑھ، کسی عزت نہ اچھالی جائے اور کسی پر قاتلانہ حملے کا الزام لگادینا کوئی معمولی بات نہیں ہوتی ہے چاہے وہ مٹرک پاس ہو یا بی اے فیل
جیو نے تو تسلیم کر لی لیکن آرمی نے اپنی کرپشن کب تسلیم کیا ہے ، میرا آپ سے سوال یہی ہے . جیو کی غلطی پاک آرمی کی غلطیوں سے کم تھیں ، لیکن پھر بھی اس نے آپ کو فوج کے منہ پر معافی مانگ کر تماچہ مار دیا
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
جیو نے تو تسلیم کر لی لیکن آرمی نے اپنی کرپشن کب تسلیم کیا ہے ، میرا آپ سے سوال یہی ہے . جیو کی غلطی پاک آرمی کی غلطیوں سے کم تھیں ، لیکن پھر بھی اس نے آپ کو فوج کے منہ پر معافی مانگ کر تماچہ مار دیا
چلئے آپ نے مانا توصحیح کہ جیو نے غلط کیا تھا- اب اس کو قانون کے مطابق سزا دی جائے-
 

The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
چلئے آپ نے مانا توصحیح کہ جیو نے غلط کیا تھا- اب اس کو قانون کے مطابق سزا دی جائے-
لیکن آرمی کب مانے گی ، جب ایک اور پنجاب اور وزیرستان سے نیا ملک بن جاے گا .
 

The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
ضیاء صاحب ویسے آپ سے ایک پرسنل سوال ہے اگر آپ ناراض نہ ہوں کیا اپ کا تعلق آرمی سے ہے ، آپ کی آرمی سے لگاؤ کی اتنی وجہ
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
لیکن آرمی کب مانے گی ، جب ایک اور پنجاب اور وزیرستان سے نیا ملک بن جاے گا .
آپ کے ساتھ اچھی گفتگو رہی ہے- چونکہ موضوع بحث جیو کا جرم تھا اسی لئے اس کو فوکس کیا گیا ہے-
قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے بشمول آرمی کے- ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے ہمیں ملک کا مفاد سب پر مقدم ہے-
آپ کی رائے زنی کا شکریہ
 
  • Like
Reactions: candy

The_Godfather

Banned
Oct 24, 2012
136
54
78
آپ کے ساتھ اچھی گفتگو رہی ہے- چونکہ موضوع بحث جیو کا جرم تھا اسی لئے اس کو فوکس کیا گیا ہے-
قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے بشمول آرمی کے- ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے ہمیں ملک کا مفاد سب پر مقدم ہے-
آپ کی رائے زنی کا شکریہ
thanks, my pleasure
 
Top