Idea *~Youm-e-Azadi - Youm-e-Yuk'Jehati*~

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
ہمارا پاکستان پر اور آزادی پر کسی کی نظر لگ گئی ہے۔
جو حالات ملک کے ہیں ایسے میں کیا خوشیاں منائین یا ٹپکے آنسووں کو سہارا دیں، ایک طرف آزادی کے لہراتے جھنڈے ہیں تو دوسری طرف لاشوں کی سیاست،
کیا کریں ، کہان جائیں، ہمارے بروں نے ملک اس لئے بنایا تھا کہ ہم اپنی آزادی جئے گے ہماری نسلیں آزادی کی رونق دیکھیں گے، کیا کریں کہاں جائیں ، کس سے اپنی فریاد کریں،
کیا واقعی آج ہم آزاد ہین ، ہمیں آزادی نصیب ہے،
آخر کیوں ہم سال کے ایک دن یہ بدعت کرتے ہیں ہم کیوں ایسا قدم نہیں اٹھاتے کہ جس سے پورا سال آزادی کے جھنڈے لہرائین،
کاش ہم میں وہ جذبہ ہوتا ، کاش ہم میں وہ اتحاد ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
کیا کریں ، کہاں جائین، کس کس کے گرتے آنسووں کو سہارا دیں کس کس کے جنازے کو کندھا دیں ، اب تو ہمارے کندھے بھی بوجھ اٹھانے سے کمزور ہوگئے ہیں،
 
  • Like
Reactions: mashraki.larka

mashraki.larka

Super Star
Jun 23, 2010
10,598
4,907
713
36
KHUDA KI BASTI
Ae Allah meray mulk ki sarhadoon ki hifazat kejiO.........Ae Allah Hamaray Pakistan ko Tamam Afat-o-balaiat ki mehfus rakhiO es ki Buniad men hamara Lahu Shamil hai , Ae Maula Es par Khas nazar-e-karam kejio ...

Lets stand united , pakistan ZindaBad Happy Indepenence Day ....
 
Top