Ye alag baat k aadat hay ameeron jesi!

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
آج گم سم ہے جو برباد جزیروں جیسی
اُس کی آنکھوں میں چمک تھی کبھی ہیروں جیسی

کتنے مغرور پہاڑوں کےبدن چاک ہوئے
تیز کرنوں کی جو بارش ہوئی تیروں جیسی

جس کی یادوں سے خیالوں کے خزانے دہکے
اُس کی صورت بھی لگی آج فقیروں جیسی

چاہتیں لب پہ مچلتی ہوئی لڑکی کی طرح
حسرتیں آنکھ میں زندان کے اسیروں کی طرح

ہم انا پرست، تنگ دست بہت ہیں محسن
یہ الگ بات ہے کہ عادت ہے امیروں جیسی
__________________
 
Top