تمام دوستوں کا خلوص ، پیار، محبت اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
میری طرف سے تاری بھائی کو یہ ایوارڈ مبارک ہو
اس ایوارڈ پر میرا حق نہیں دوستوں کی دوستی اور محبت میرے نزدیک سب سے بڑا ایوارڈ ہے
مجھے اس ایوارڈ سے کوئی دلچسپی نہیں
سب ہنسے مسکراتے رہیں ہمیشہ خوش رہے
یہی میری دعا ہے