Help urgent need

  • Work-from-home

*khushi*

Senior Member
Oct 18, 2011
6,444
1,468
263
Ghar :p
Aslamoalikum

mujhy aik mazmoon chahiye jis ka topic hai

Alama Iqbal ka tasswur e maghrib

jaldi say koi bta day in urdu.....
 
  • Like
Reactions: Zee Leo

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Kya mushkil kaam mein laga diya hum ko behna
isse to asaan hai talashna 50 tole gehna

anywayz ab tak ki search se to mujhe nahin mila
per hum dhoondh rahe hain agle 24 hours humein
dein hum apni har mumkin koshish karengein aur
insha'ALLAH humein yeh namz mil jaayegi
 
  • Like
Reactions: *khushi*

*khushi*

Senior Member
Oct 18, 2011
6,444
1,468
263
Ghar :p
Kya mushkil kaam mein laga diya hum ko behna
isse to asaan hai talashna 50 tole gehna

anywayz ab tak ki search se to mujhe nahin mila
per hum dhoondh rahe hain agle 24 hours humein
dein hum apni har mumkin koshish karengein aur
insha'ALLAH humein yeh namz mil jaayegi
thanxxxxxxxxxxxxx

but nazm nahi mazmoon chahiye....
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
علامہ اقبال نے گورو ن کو سہی گالیاں دی ہیں ، وہ لکھتے ہیں کے گورون کی تہذیب گندی ہے ، اور یہ تہذیب ایک دن اپنے خنجر سے خود کشی کرے گی . ان نے گوروں کو کہا ہے کے گوروں کی تہذیب اندر چنگیز خان سے تاریک ہے ، لیکن باہر سے روشن نظر اتی ہے. ایک موقع پر وہ کہتے ہیںں اسلام ایک ایسا کلچر دیتا ہے جو دل کو روشن کر سکتا ہے, اکثر پاکستانی فورمو ن پہ لڑکیاں انگریزی کلچر کو پسند کرتی ہیں، جس کو اقبال نے دل کی موت کہا ہے ، ان کے خیال میں انسان کی سوچ کو زیادہ آزاد نہیں ہونا چاہے ، کیوں آزاد سوچ جیسے آج مغبرب کے لوگوں کی ہے ، یہ معاشرے کے لئے تباہی ہے .
{(cray)}
 
  • Like
Reactions: *khushi*

*khushi*

Senior Member
Oct 18, 2011
6,444
1,468
263
Ghar :p
ahan

but mujhy 4 pages pr mushtamil mazmoon chahiye

single page 8 and double page 4

agr aap mazeed kuch btaaa sken to :)
 

*khushi*

Senior Member
Oct 18, 2011
6,444
1,468
263
Ghar :p
علامہ اقبال نے گورو ن کو سہی گالیاں دی ہیں ، وہ لکھتے ہیں کے گورون کی تہذیب گندی ہے ، اور یہ تہذیب ایک دن اپنے خنجر سے خود کشی کرے گی . ان نے گوروں کو کہا ہے کے گوروں کی تہذیب اندر چنگیز خان سے تاریک ہے ، لیکن باہر سے روشن نظر اتی ہے. ایک موقع پر وہ کہتے ہیںں اسلام ایک ایسا کلچر دیتا ہے جو دل کو روشن کر سکتا ہے, اکثر پاکستانی فورمو ن پہ لڑکیاں انگریزی کلچر کو پسند کرتی ہیں، جس کو اقبال نے دل کی موت کہا ہے ، ان کے خیال میں انسان کی سوچ کو زیادہ آزاد نہیں ہونا چاہے ، کیوں آزاد سوچ جیسے آج مغبرب کے لوگوں کی ہے ، یہ معاشرے کے لئے تباہی ہے .
{(cray)}
is main changez Khan waly sentence ki smjh nahi i.....
 
Top