welsaid....!
محبت بھی بےسبب کبھی نہیں ہوتی۔۔۔ کبھی یہ ہمدردی کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔ کبھی اس کا سبب کوئی خواہش ہوتی ہے، کبھی آدمی محبت کی طلب میں محنت کرتا ہے، یہ سوچ کر کہ اسے جواب میں محبت ملے گی اور کبھی آدمی کسی کے احسانات کی وجہ سے محبت کرتا ہے.......
es baat se saabit hota hai k damaad saas ko brdasat kar sakta hai but bahoo saas ko nahi. bht afsos ki baat hai
ﺍﮔﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﺭ ﮐﮭﻨﮯﮐﺎ ﺣﻖ ، ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ
ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﻟﮉ ﮨﻮﻡ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ.....
Es mein yeah matlub tuo nhi es mein beti k bare mein hai k apne parents ka ketna sath deti haies baat se saabit hota hai k damaad saas ko brdasat kar sakta hai but bahoo saas ko nahi. bht afsos ki baat hai
Bilkul true lineswelsaid....!
ٹوٹنے کے بعد لوگ کہاں جڑتے ہیں۔ بس سہارے ڈھونڈتے ہیں دکھوں کو کم کرنے کے لئے۔ لیکن ٹوٹنے کا دکھ کبھی ختم بھی ہوتا ہے۔ اگر ہم کبھی مڑ کر دیکھیں تو ہمارا دل اسی مقام پر ایک چھوٹے ضدی بچے کی طرح کھڑا ہوتا ہے جہاں ہم ٹوٹے تھے۔ اس امید کے ساتھ کہ شاید وہ ہمیں دوبارہ سے جوڑ دے جس نے توڑا تھا کیونکہ اس کے سوا دکھوں کا مداوا ہو ہی نہیں پاتا۔ کہنے کو تو ہم آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن کیا سچ میں ایسا ہوتا ہے؟؟