Umeed

  • Work-from-home

Amirijaz

Regular Member
Feb 6, 2015
83
36
68
28
کسی بلبل کی طرح ہی کشمکش میں پڑا ہوں
میں آج بھی اسی راہ میں تیرا منتظر کھڑا ہوں

کسی جگنو کی طرح میری راہ کو منور کر دو
کہ تھک گیا ہوں میں بہت اندھیرے سے لڑا ہوں

سنو تم نے بھی کیا کبھی کچھ محسوس کیا ہے
یا انتظار کی دھوپ میں، میں اکیلا ہی سڑا ہوں

کچھ عرصہ جو تیری طرف رجوع نہ کر سکا
ٹوٹ کر بھکرا تھا سو اب پھر سے جڑا ہوں

تم وہ آرزو ہو جو شاید نا مکمل ہی رہو
میں وہ نادان ہوں جو یوں ہی زد پہ اڑآ ہوں
عامر اعجاز
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
bahot khoob

تُم وہ آرزو ہو جو شاید نا مکمل ہی رہو
میں وہ ناداں ہوں جو یوں ہی ضد پہ اڑا ہوں
 
Top