Tumhe Hum Se Mhbt Thi

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi

تمہیں 'ہم' سے محبّت تھی !
چلوہم مان لیتے ہیں
کہ دنیا ہم سے اچھی تھی
یہ بھی مان لیتے ہیں
تمہاری عقل و دانش کے
بہت تھے لوگ دیوانے
مگر اس رات
اک اک بات
تم کو بول آئے تھے
جو ہوتا ہے ، جو ہونا ہے
سبھی کچھ کھول آئے تھے
مگر تم کیوں نہیں پگھلیں؟
مگر تم کیوں نہیں سمجھیں؟
کہ سونے سے بنے پتلے
خطا کو در گزر کرنے
کی ہمّت ہی نہیں رکھتے
بہت کچھ دل میں رکھتے ہیں
محبّت ہی نہیں رکھتے
اور اب اس عمر کے
حصّے میں بھی
راتوں کو اٹھتی ہو
بہت بے چین رہتی ہو
ہماری بے وفائیوں کو، سب بے اعتنائیوں کو
ہماری سب خطاؤں کو
صداؤں کو ، سزاؤں کو
عمر بھر ساتھ کیوں رکھا
ہمارے نام پر
راتوں کو اٹھ کر اشک کیوں ٹپکے
ہمارے نقش کی جو جستجو تھی
اور چہروں میں
وہ کب انجام کو پہنچی
ہمیں معلوم تھا یہ سب
جو ہوتا ہے ، جو ہونا ہے
کہ دل کے فیصلوں میں
عقل و دانش ماند ہوتی ہے
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ دنیا ہم سے اچھی تھی
مگر تم کیوں نہیں سمجھیں
تمہیں 'ہم' سے محبّت تھی !
(شاعر : مظہر الا سلام)


@shehr-e-tanhayi @whiteros @Bird-Of-Paradise @Shiraz-Khan @saviou @fahadhassan @Untamed-Heart @Mazyona @Aaylaaaaa @Ramsha_Cat @Haania @Pari @Princess_Nisa @Princess_E @Aisha20007 @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Don @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Hoorain @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @madihakhan @Rubi @*Sonu* @La-Haasil @seemab_khan @AnadiL
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہ سونے سے بنے پتلے
خطا کو در گزر کرنے
کی ہمّت ہی نہیں رکھتے
بہت کچھ دل میں رکھتے ہیں
محبّت ہی نہیں رکھتے
Bahot Zabardast


KHaak Ho JaayeN Gay Hum TUm Ko KHabar Honay Tak
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
"زندگی"
جینے کے لیے ملی تھی
لوگوں نے سوچنے میں گزار دی..!!​
Kyunkar Na KareN Un Ki Nighebani Shab O Roz
Heeray Ki Tarah Seenay MeiN Yeh Zakham Jarray HaiN

Kis Tarah Samaito Ge ? Zara Hum Ko Btaao
TinkoN Ki Tarah Hum To HAwaaoN MeiN URay HaiN
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Kyunkar Na KareN Un Ki Nighebani Shab O Roz
Heeray Ki Tarah Seenay MeiN Yeh Zakham Jarray HaiN

Kis Tarah Samaito Ge ? Zara Hum Ko Btaao
TinkoN Ki Tarah Hum To HAwaaoN MeiN URay HaiN

تجھے سمیٹنے کیلئے میرا بکھرنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کہ ہم دونوں وفا کی آرزو کرتے
مگر پھر آرزؤں کا بکھرنا بھی ضروری تھا​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تجھے سمیٹنے کیلئے میرا بکھرنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کہ ہم دونوں وفا کی آرزو کرتے
مگر پھر آرزؤں کا بکھرنا بھی ضروری تھا​

وہی ہے صورتیں اپنی
وہی میں ہوں،وہی تم ہو
مگر کھویا ہوا ہوں میں
مگر تم بھی کہیں گم ہو
محبت میں دغا کی تھی
سو کافر تھے سو کافر ہیں
ملی ہیں منزلیں پھر بھی
مسافر تھے، مسافر ہیں
تیرے دل کے نکالے ہم
کہاں بھٹکے،کہاں پہنچے
مگر بھٹکے تو یاد آیا
بھٹکنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی
بچھڑنا بھی ضروری تھا
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
وہی ہے صورتیں اپنی
وہی میں ہوں،وہی تم ہو
مگر کھویا ہوا ہوں میں
مگر تم بھی کہیں گم ہو
محبت میں دغا کی تھی
سو کافر تھے سو کافر ہیں
ملی ہیں منزلیں پھر بھی
مسافر تھے، مسافر ہیں
تیرے دل کے نکالے ہم
کہاں بھٹکے،کہاں پہنچے
مگر بھٹکے تو یاد آیا
بھٹکنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی
بچھڑنا بھی ضروری تھا
تم پر نہیں مرتے. مرتے ہیں ان چار پر

ناز پر انداز پر گفتار پر رخسار پر
 
Top