To Tumse Pooch Kar Karte..:p

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ہر کوئی سچی محبت کرتا ہے- میں نے کسی نہیں سنا کہ وہ جھوٹی محبت کرتاہے
سچی محبت دوکھا ہے فریب ہے، محبت صرف محبت ہوتی ہے ، سچی کیہ دیا تو وہ جھوٹی ہو گئی ...

بہت دیکھے ہیں میں نے ہنگامے سچی محبت کے
آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
ایک ضیاء صاحب کو ہی میری بات پسند نہیں اتی
کچھ چمک پیشن کی آنکھوں میں بھی اتی
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

کبھی کہتے ہو کہ سچی محبت کا گر مجھ سکھو- اور اب کہتے ہو کہ سچی محبت دھوکا ہے فریب ہے- آپ ہی غور کرو- ضیاء بھائی تو نہیں چھوڑیں گے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
کبھی کہتے ہو کہ سچی محبت کا گر مجھ سکھو- اور اب کہتے ہو کہ سچی محبت دھوکا ہے فریب ہے- آپ ہی غور کرو- ضیاء بھائی تو نہیں چھوڑیں گے
بھائی ضیاء یہی تو ساری تھی ، جس کے لئے میں نے کہا سچی محبت مجھ سے سیکھو

:-w
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
بھائی ضیاء یہی تو ساری تھی ، جس کے لئے میں نے کہا سچی محبت مجھ سے سیکھو

:-w
کیا آپ نے ٹیوشن سنٹر کھولا ہے یا کوئی ورکشاپ کھولی ہے جہاں عملی تربیت دی جاتی ہے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
کیا آپ نے ٹیوشن سنٹر کھولا ہے یا کوئی ورکشاپ کھولی ہے جہاں عملی تربیت دی جاتی ہے
جی نہیں فورم ہیں جہاں پہ لوگ وقت پاس کرنے کے لئے سچی محبت کرتے ہیں .. اور کچھ سادہ دل گاہک دوکھا کھا
کر چلے جاتے ہیں .. لیکن یہ سب کام مفت ہوتا ہے

سرمہِ مفت نظر ہوں میری قیمت کیا ہے۔۔۔
کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں اپنا۔
 
Top