Tit For Tat

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
عمران خان پہلے خیبر پی کے کو جنت بنائیں : آصف علی زرداری۔
۔۔۔آپ اپنے محل بناتے رہے مگرآپ نے اپنے صوبہ سندھ کو ہی جنت کا نمونہ کیوں نہیں بنایا۔

اگر متاثرین وزیرستان کے مسائل جلد حل نہ ہوئے تو اسلام آباد میں ایسا دھرنا دیں گے کہ لوگ سب کچھ بھول جائیں گے۔ سراج الحق
--- مسائل تو حل نہ ہوں گے- پھر کب دھرنا دے رہے ہو-

انکل الطاف اپنے کارکنوں کو لگام دیں ورنہ جینا حرام کر دوں گا : بلاول،
۔۔۔۔ کس کا؟؟؟ آپ لوگوں نے پہلے ہی ملک کو کنگال کرکے قوم کا جینا حرام کردیا ہے-

جس نے جو کچھ بھی کہا میں اسے معاف کرتا ہوں : الطاف حسین!
--- مگر وہ معافی نہیں مانگ رہا ہے- آپ کا جینا حرام کرنا چاہتا ہے-

پاکستان سمیت کئی ممالک میں کروڑوں افراد نے ’’سُرخ چاند‘‘ کا نظارہ کیا!
--- میرے چاند تو لہو رنگ کیوں ہوگیا ہے- یہی تو رنگ ہے میرے دل کا

20 قیمتی گھوڑے بلاول ہائوس پہنچ گئے!
--- جو شخص خوبصورت گھوڑے اور قیمتی لباس سے فضیلت حاصل کرنا چاہے جاہل ہے۔-افلاطون

ڈرون حملے عالمی اداروں کے منہ طمانچہ ہیں : مولانا فضل الرحمن!
--- بھارتی گولہ باری پر بولنے سے ڈر لگتا ہے آپ کو- اپنی کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ ہی حلال کرلو انڈیا کی مذمت کرکے- آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین ہیں اور آپ پر بھارتی جارحیت کی مذمت فرض ہے

بلوں کی عدم ادائیگی پر بنی گالہ اسلام آباد میں عمران کے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی! - ایک خبر
--- بلوں کی عدم ادائیگی پر اتفاق انڈسٹری کی بجلی کب کٹے گی
 
Pari_Qrakh

♥ there is no God but Allah(Qiraat) ♥
TM Star
Oct 12, 2014
1,517
794
113
ALLAH KI ZAMEEN

Hahaha bohat achy
jessay ko tessa
{(laugh)}
 
Top