tRy kaR k Dekhein Pehle Warna ZubaiDaaa APpa naRAz hOjein gee AP seI don't think so
Zubaidaa apa ko kon batae gatRy kaR k Dekhein Pehle Warna ZubaiDaaa APpa naRAz hOjein gee AP se
Acha..خوشبودار چاولچاولوں کو ابالتے وقت اس میں ایک چمچ لیموں کا رس ڈالنے سے ان کی رنگت صاف اور چاول خوشبودار ہو جاتے ہیں۔
Kyun ke un K Pas Sab kuch maLoom Karne k bhee Totkey hein.... haLka na Laein un kOoOooo...Me un Ka ASst ..
Yeh ToTka ShehBaz ShaReeF ney bhee usE Kiaa haiگرتے بالوں اور گنج پن کے لیے
عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لیے یہ رائج ہے کے وہ کالے زیرے کو ہلکی آنْچ پر اِس حد تک پکاتے ہیں کے وہ جل کر بھربھرا ہو جاتا ہے . پِھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے کے بعد اسے کچھ دیر کے لیے یونہی چھوڑ دیتے ہیں . یہ نسخہ گنج پن کے لیے بیمثال تصور کیا جاتا ہے اور اِس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکل آتے ہیں .
Jaein aur bataenKyun ke un K Pas Sab kuch maLoom Karne k bhee Totkey hein.... haLka na Laein un kOoOooo...