so i guess final battle bahut jald honay walaa hai....
Pakistan tu pahncha nahi...
but still hum sub final bhi dekhenge...
tu bataye....
aap ki favorite team konsi hai...
India
or
Sri lanka?
kis kay saath hain aap?
میری فیورٹ ٹیم وہ ہے جو جیتے گی
لیکن کونسی ٹیم جیتے گی میرا طوطا ہی مر گیا میں کیسے اب بتاؤں
میرے طوطے نے پیشن گوئی کی تھی کہ پاکستان جیتے گا۔۔۔۔۔۔۔
اب طوطے کا پتہ ہی نہیں چلا ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے میں نے گمشدگی کا اشتہار دے دیا ہے انشاء اللہ اتوار تک زندہ یا مردہ مل جائے گا