Assalaamu alaikum TM doston eik khoobsurat hadeeth aap subke liye
peish kar raha hoon umeedan INSHA'ALLAH hum sub is per amal
karengen Aameen
صحیح مسلم
ذکر کے بیان میں
حدیث نمبر: 1903
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جو شخص صبح اور شام کو ”سبحان اللہ وبحمدہ“ سو
بار کہہ لے تو قیامت کے دن اس سے بہتر کوئی شخص
عمل لے کر نہ آئے گا مگر جو اتنا ہی یا اس سے زیادہ کہے۔