تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
عابدی بھائی نے کب سے یہ تھریڈ بنایا ہے لیکن فورم کی ایڈمن نے کوئی خاص توجہ نہیں دی.

میرا ایک ٹاپک انتظامیہ نے بلا وجہ اپروو نہیں کیا جبکہ اس میں احادیث کے حوالے بھی تھے.
وہ ٹاپک تسبیح کے موضوع کے متعلق تھا جبکہ اسی ٹاپک پہ پہلے چراغ بھائی کا ایک مضمون یہاں لگ چکا تھا جس میں احادیث کے حوالے نہیں تھے لیکن پھر بھی وہ اپروو ہوا اور بعد میں چراغ بھائی نے خود ہی کسی وجہ سے ختم کر دیا.......
جب چراغ بھائی کا مضمون یہاں اپروو ہو سکتا ہے تو اسی ٹاپک پہ میرا مضمون کیوں اپروو نہیں ہو سکتا...
چراغ بھائی اگر موڈریٹر ہیں تو کیا ان کو یہ سہولت ہے کہ جو مرضی چاہے پوسٹ کریں اس لئے کہ وہ موڈریٹر ہیں اور ہمیں وہ سہولت میسر نہیں کیونکہ ہم عام ممبر ہیں اور خاص طور پہ اس لئے کہ حنفی ہیں..

چراغ بھائی نے اعتراض کیا کہ اس میں احادیث کے حوالے صحاح ستہ کے نہیں تھے لیکن یہ کہاں کا اصول ہے کہ صرف صحاح ستہ سے حوالے پیش کرو....
کیا صحاح ستہ کے علاوہ تمام احادیث کی کتابیں غلط ہیں...
اور ابھی میں نے دھیان دیا تو میرے ٹاپک میں سنن ابی داؤد اور سنن ترمذی کے حوالے تھے لیکن اس کے باوجود میرا ٹاپک پوسٹ نہ کرنا کہاں کا انصاف ہے..
پہلے یہ بہانہ تھا کہ احادیث کا حوالہ نہیں اور جب حدیث کے حوالے دئیے تو اس لئے اپروو نہیں کیا الگ بہانہ بنا کر کہ صحاح ستہ کے حوالے نہیں جبکہ اس سے پہلے کئی ٹاپک ان کے حوالوں کے بغیر چل رہے ہیں..
فورم کی انتظامیہ کیا اسلام سیکشن میں اپنا الگ اسلام بنا کر اس کے مطابق ٹاپک پوسٹ کروانا چاہتی ہے........
قادیانیوں تک کی پوسٹ اور نعتیں موجود ہیں لیکن ہماری پوسٹ پہ اعتراض کر دیا جاتا ہے..

جس طرح پاکستان کی اپنی جمہوری گورنمنٹ ہے کہ ہر دھماکہ دہشت گردوں نے کیا ہے اور دہشت گرد کون ہیں طالبان ہیں ..
اسی طرح یہاں فورم پہ بھی پاکستانی جمہوریت کا دور ہے کہ اعتراض ہے کہ
جناب ایڈمن: ٹاپک اسلام پہ ہے لیکن جمہوری نظریات کے خلاف ہے،،،، ٹاپک کس کا ہے,,, کسی حنفی کا ہے، اچھا کر دو کیونکہ جمہوریت ہے 10 ووٹ مل گئے ہوں گے اور اگر 10 ووٹ نہیں ملے تو جمہوری وزیروں کو کہہ کر 10 ووٹ مکمل کر دو اور ٹاپک ختم کر دو..
جناب ایڈمن: پوسٹ فورم کے اصول کے خلاف ہے،، اصول کیا ہے کہ کسی فرقہ پہ تنقید ہے اور ذاتی تنقید ہے،،، کرنے والا کون ہے ،،،، جناب حنفی ہے،، اچھا ختم کر دو یا اسلام سیکشن سے ہٹا دو...

جناب ایڈمن: پوسٹ فورم کے اصول کے خلاف تھی لیکن اپروو کر دی گئی ہے،، اصول کیا ہے کہ کسی فرقہ پہ تنقید ہے اور ذاتی تنقید ہے،،، کرنے والا کون ہے ،،،، جناب حنفی نہیں ہے... اچھا ہمارا نظریاتی اتحادی اور ہم خیال ہے اپروو ہو گئی ہے اس لئے رہنے دو اور ویسے بھی ہم نظریاتی اتحادی کو ناراض نہیں کر سکتے....
اگر صرف صحاح ستہ کے علاوہ کوئی پوسٹ نہیں ہو تو کیا فورم کی انتظامیہ اسلام سیکشن سے تمام وہ پوسٹ ختم کرے گی جس میں صحاح ستہ کا حوالہ نہیں ہے ,,
کیا فورم کی انتظامیہ نعت سیکشن ختم کرے گی کیونکہ ان میں احادیث کا حوالہ نہیں ,,
کیا فورم کی انتظامیہ سوال اور جواب کے سیکشن میں وہ تمام ٹاپک ختم کرے گی جن میں صحاح ستہ کا حوالہ نہیں......
"hazaron khwahshain aisy k har khwahish pe dam niklay
boht niklay hain armaan magar phir b kam niklay"
[DOUBLEPOST=1358713532][/DOUBLEPOST]@Mahen @arifmaqsood1125 @Prince_Farry @ShyPrincess @SUBHAANA @faari @Pari @Fahadd @Star24
[DOUBLEPOST=1358713610][/DOUBLEPOST]@saviou @Mughal1 @shizz @Humrahi @azeyy