News Showbiz: Anwer Maqsood Drama Hit Again

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ کراچی کے علاوہ لاہور اور اسلام آباد میں بھی پیش کیا گیا۔ فوٹو : فائل
کراچی: ملک کے معروف ڈرامہ نگار،کمپئیر اداکار انورمقصود جنھوں نے اس سا ل پہلی مرتبہ اسٹیج کے لیے ڈرامہ’’پونے 14 اگست‘‘ تحریر کیا۔
ان کا ڈرامہ چند ماہ قبل کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں کامیابی سے پیش کیا گیا تھا اس ڈرامے کی شاندار کامیابی کے بعد اسے لاہور اور اسلام آباد میں بھی اسٹیج گیا تمام شہروں ڈرامے کے شوز نہ صرف کامیاب رہے بلکہ اسے پاکستان کا ایک معیاری اسٹیج ڈرامہ قرار دیا گیا۔
قومی یکجہتی کے حوالے سے یہ ایک بہترین ڈرامہ ہے جس کے مکالمے،کہانی اور فنکاروں کی عمدہ ادکاری نے اسے چار چاند لگادئے، ایک بار پھر ڈرامہ پونے14 اگست ان دنوں آرٹس کونسل کراچی کے تھیٹر آڈیٹوریم میں پیش کیا جارہا ہے جسے پسند گیا جارہا ہے۔
 
Top