کوئی آواز!
جب تنہا مسافت میں
میرے ہمراہ چلتی ھے
کوئی پرچھائیں
جب میری بجھی آنکھوں میں
چبھتے اشک چنتی ھے
تو لمحہ بھر کو
رک کر سوچتا ھوں میں
کہ اس تنہا مسافت میں
کسی صحرا میں سائے بانٹتے
اشجار کی خوشبو ھے
یا تم ھو ـــ ؟؟
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.