sasti gizaon ka dor wapis a sakega?

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
یہ بات تو درست ہے کہ ایک روپیہ مین سولہ سیر آتا خریدتے تھے اور پانچ روپیہ میں گھر کا خرچ ہوتا تھا،
لیکن اس وقت تنخواہ بھی تو دس روپے سے پچاس روپیہ تھی۔
بہر حال وہ زمانہ یقینا برکت والا تھا، اس وقت ملاوٹ ، دھوکہ بازی۔ ذخیرہ اندوزی وغیرہ نہیں تھی، آج ہر چیز میں ملاوٹ، اور دھوکہ موجود ہے۔ برکت اٹھ گئی ہے۔ یہ ہے ہمارا مستقبل، ہمارے بچوں کا مستقبل
 
Top