~!~ Salaam Ramadan~!~

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

تمام اہل اسلام کو رمضان کے بابرکت مہینے کی مبارک باد۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ ماہ ہم سب کے لیے بہت مبارک ثابت ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں روزے کے آداب پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

روزے کے دوران کھانے پینے کے علاوہ مندرجہ ذیل چھ آداب ملحوظ رکھنا ضروری ہیں :

نگاہ کا روزہ
زبان کا روزہ
کان کا روزہ
اعضا کا روزہ
رزق حلال
خوف و رجا

یہ نیکیوں کا موسم بہار ہے۔

اس ماہ میں جتنی آپ محنت کریں گے، نیکیوں کی اتنی ہی اچھی فصل تیار ہو گی۔

زمین کی طرح آپ کے دل نرم اور آنکھیں نم ہوں گی اور اس میں آپ ایمان کا بیج بوئیں گے تو نیکیوں کی فصل لہلہا اٹھے گی۔

اگر دل پتھر کی طرح سخت ہوں گے تو پھر روزوں اور تراویح کا سارا پانی بہہ جائے گا اور آپ کو کچھ بھی حاصل نہ ہو گا۔

رمضان کے مبارک مہینے میں اللہ کی رحمتوں سے اپنی جھولی بھرنے کے لیے کوئی کسر باقی
نہ چھوڑیں۔

ہر رات میں ایک گھڑی آتی ہے جس کی خبر مخبر صادق نے دی ہے کہ جس گھڑی میں اللہ تعالٰی اپنے بندوں سے، اپنے چاہنے والوں سے قریب آتا ہے اور پکارتا ہے :

ہے کوئی جو مجھ سے سوال کرنے والا ہو، میں اس کا سوال پورا کروں گا۔

ہے کوئی جو اپنے گناہ بخشوانا چاہے، میں اس کے گناہ بخشنے کے لیے تیار ہوں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے ! رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا ۔جو انسانوں کے لئے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہِ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں ۔(سورہ بقرہ، ۱۸۵) گویا رمضان کی اہمیت نزول قرآن کی وجہ سے زیادہ ہے۔ یہ جشن قرآن کا مہینہ ہے۔ روزوں میں جس چیز کی طرف توجہ دلائی گئی ہے وہ قرآن سے تعلق ہے ۔ روزے کی شان یہ ہے کہ اس میں کلامِ الٰہی سے نسبت بڑھائی جائے ۔ اور اس کے ساتھ ہی اپنا محاسبہ کیا جائے ۔ سب سے پہلے تو ہم اپنی نیت کو خالص کریں کہ تمام نیکیوں اور عمل کا دارو مدار نیت پر ہے ۔

نیت شعور و احساس پیدا کرتی ہے ۔ شعور بیدار ہو تو ارادہ مستحکم ہوتا ہے اور پھر محنت اور کوشش کی شکل میں سامنے آتا ہے ۔اسی لئے نماز، روزہ ، اور عبادت کے لئے نیت کی تاکید کی گئی ہے اگر اعمال میں صحیح نیت کی روح ہوتو وہ اثر آفرینی ، نشوونما اور نتیجہ خیزی کی قوت رکھتے ہیں ۔ اگر نیت خالص اللہ کے لئے نہ ہوگی توکوئی بھی کام یا عبادت قابل

قبول نہ ہوگا اور محض راکھ کا ڈھیر ثابت ہوگا

روزوں کا مقصد تقویٰ کا حصول ہے۔ تقویٰ دل کا چراغ ہے۔عبادت اس چراغ کا تیل ہے۔ تیل ہوگا تو چراغ روشن ہوگا۔ اس چراغ کی روشنی باطن کو مّنور کرتی ہے۔ظاہر کو حسن بخشتی ہے۔ مضبو ط قوت ارادی کے ذریعے خواہشات وجذبات کو قابو میں کر لینے کا نام ضبط نفس ہے۔ یہ ضبطِ نفس ہی اصل میں پرہیزگاری اور تقویٰ ہے۔
انسان کی خواہشات اور جذبات اعتدال کی حدود سے آگے گزر جائیں تو بُرائی سرزد ہوتی ہے۔ خواہشات کی یہ خصوصیت ہے کہ جب ہم انھیں پورا کرتے چلے جائیں تو یہ مضبوط ہوتی ہیں، دباتے رہیں تو کمزور ہوتی ہیں۔ ہر خواہشِ نفس کو دباتے رہنے سے قوت حاصل ہوتی ہے۔
روزے میں بھوک،پیاس کی خواہش کے دبے رہنے سے یہ خواہش پورا دن سر نہیں ابھارتی۔ قوت ارادی سے روزے میں بھوک، پیاس کے احساس کو مغلوب کر لیا جاتا ہے۔ اسی طرح اپنے تمام اعضاء کو قوت ارادی کے ذریعے بُرائی سے دور رکھا جا سکتا ہے۔دراصل پیٹ کے روزے سے مومن کو یہ باور کرانا مقصود ہے کہ جب اپنی قوت ارادی سے بھوک، پیاس اور نفسانی خواہشات پر قابو پا سکتے ہو تو دیگر خواہشات اور اعضا اور فکر و عمل پر پابندی لگانا، ان پر قابو پانا تو آسان ہے۔ دُنیا میں تمام جرائم اور اخلاقِ رذیلہ کی بنیاد پیٹ ہے۔ جس نے اس پر قابو پا لیا وہ دیگر روحانی مدارج کو طے کرنے کے لئے اپنے آپ کو کامیابی کی راہ پر گامزن سمجھے۔

اللہ تعالٰی ہمیں اس ماہِ مبارک کے فیوض برکات سے مالامال فرمائے اور تربیتِ نفس سے سرفراز فرمائے

اللہ ہم سب کو رمضان المبارک میں اچھے نیتوں کے ساتھ اچھے اعمال کی توفیق عطا فرمائے ، آمین

اے اللہ۔۔۔۔

o اے اللہ ہمیں ایمان اور ہدایت کامل نصیب فرما۔
o اے اللہ ہمیں اطاعت کی ایسی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے۔
o اے اللہ ہمارے عقائد کو درست فرما دے۔
o اے اللہ ہماری نیتوں کو خالص بنا دے۔
o اے اللہ ہمیں تقویٰ اور پرہیز گاری عطا فرما اور اپنے علاوہ ہر چیز کا خوف دور کر دے۔
o اے اللہ ہمارے لیے دین پر عمل کرنا آسان کر دے اور ہمیں دین کے خدمتگاروں میں شامل کر دے۔
o اے اللہ ہماری نمازوں میں خشوع و خضوع عطا فرما۔
o اے اللہ ہمیں بداخلاقی، کفر اور نفاق سے اپنی حفاظت میں رکھ۔
o اے اللہ ہمارے دلوں میں سے حسد، بغض اور تکبر نکال دے۔
o اے اللہ ہمیں جھوٹ، بدگمانی، بہتان اور بُری خواہشات سے بچا۔
o اے اللہ ہمارے لیے نیکی کرنے کے راستے آسان کر دے اور وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرما جس سے تو راضی ہو جائے۔
o اے اللہ ہمارے وقت، زندگی، علم اور عمر میں برکت عطا فرما۔
o اے اللہ ہماری جان و مال اور عزت کی حفاظت فرما۔
o اے اللہ کفار اور مشرکین پر مسلمانوں کو غلبہ عطا فرما۔
o اے اللہ ہر حاسد کے حسد سے اور نظر بد سے بچا۔
o اے اللہ ہمیں مال کے فتنے، شرک اور بدعت سے بچا۔
o اے اللہ ہمیں اپنے گناہوں پر نادم ہونے اور توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما۔
o اے اللہ ہماری نگاہوں کو عبرت کی نگاہ بنا دے۔
o اے اللہ ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل کر لے۔
o اے اللہ تیری نعمتوں پر تجھے یاد کرنے اور عبادت کا پورا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
o اے اللہ ہمارے والدین پر اپنی رحمت نازل فرما اور انہیں دنیا اور آخرت کی نعمتیں عطا فرما اور ہمیں ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔
o اے اللہ ہمارے تمام فوت شدہ رشتہ داروں اور مسلمانوں کو معاف فرما دے۔ ان کی بخشش فرما اور ان پر رحم فرما۔
o اے اللہ ان کی قبروں کو روشن اور کشادہ کر دے۔
o اے اللہ ان کی برائیوں اور بدعمالیوں کو درگزر کرتے ہوئے ان کے درجات کو بلند فرما۔
o اے اللہ اس وقت مسلمان جن مشکلات میں گرے ہوئے ہیں، ان کو دور فرما دے۔
o اے اللہ مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرما دے۔
o اے اللہ اس رمضان اور اس کے فیض و برکات سے ہمیں مالا مال فرما دے۔
o اے اللہ اس رمضان المبارک میں ہمارے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دینا اور ہماری عبادت کو قبول فرما لینا۔
o اے اللہ ہمارے صدقہ و خیرات کو قبول فرمانا۔
o اے اللہ بیشک ہم تیرے لیے ہی روزہ رکھتے ہیں۔ تو اس کا بہترین اجر عطا فرمانا۔
o اے اللہ ہمیں لیلۃ القدر نصیب فرمانا۔
o اے اللہ ہمارا خاتمہ ایمان کے ساتھ کرنا۔
o اے اللہ ہماری عمروں کے آخری حصے کو بہترین حصہ بنا دینا اور ہمارے آخری عمل کو بہترین عمل بنا دینا۔
o اے اللہ ہماری آخرت کی منزلوں کو آسان کر دینا اور اس کی تیاری کی توفیق عطا فرمانا۔
o اے اللہ ہمیں موت کی سختی اور سکرات سے بچانا۔
o اے اللہ ہمیں حادثاتی موت سے بچانا اور شہادت نصیب فرمانا۔
o اے اللہ ہمیں نماز، روزہ اور ایمان کی حالت میں موت عطا فرمانا اور اچانک موت سے بچانا۔
o اے اللہ نزاع کے وقت زبان سے لا الہ الا اللہ کہنا نصیب فرمانا۔
o اے اللہ منکر و نکیر کے سوالوں کے وقت ہماری مدد فرمانا۔
o اے اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچانا۔
o اے اللہ روز حشر ہمیں اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرمانا۔
o اے اللہ ہمارا نامہ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں دینا۔
o اے اللہ ہمیں قیامت کے دن رسوائی سے بچانا۔
o اے اللہ پُل صراط کا راستہ آسان کر دینا اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانا۔
o اے اللہ قیامت کے دن حوض کوثر سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پانی پینا نصیب فرمانا۔
o اے اللہ قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمانا۔
o اے اللہ زمین کے اوپر اور زمین کے نیچے ہماری پردہ پوشی فرمانا اور ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لینا۔
o اے اللہ ہمارے پروردگار تُو ہمیں جنت الفردوس کی دائمی خوشیاں عطا فرمانا۔
o اے اللہ ہمارے بچوں کو اپنا فرمابردار بنا اور انہیں والدین کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
o اے اللہ انہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام جیسا فہم اور حضرت لقمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسی حکمت عطا فرما۔
o اے اللہ انہیں نفع بخش علم، اچھے اخلاق اور تقویٰ عطا فرما۔
o اے اللہ ان کے دلوں میں ایمان کا نور روشن کر دے اور انہیں شرک، بدعت اور بُری خواہشات سے محفوظ فرما۔
o اے اللہ انہیں نیک اور صالح بنا دے۔ ان کو بھٹکنے اور پھسلنے سے بچا۔
o اے اللہ ان کی تمام غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمانا اور ان کے دلوں کو گناہ سے پاک کر دینا۔
o اے اللہ انہیں ظاہر اور پوشیدہ بیماریوں سے بچا کر صحت و عافیت عطا فرمانا۔
o اے اللہ انہیں رزق حلال اور اس پر قناعت عطا فرمانا اور حرام چیزوں سے بچانا۔
o اے اللہ انہیں دین کا داعی بنا دے اور قرآن پڑھنے، حفظ کرنے اور اس پر غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا۔
o اے اللہ انہیں دنیا کے تمام حادثوں اور فتنوں سے بچانا۔
o اے اللہ انہیں بُری صحبت اور بُری عادتوں سےمحفوظ فرمانا۔
o اے اللہ انہیں پاکدامنی اور نیک ازواج عطا فرمانا۔
o اے اللہ انہیں لوگوں کے نفس اور شیطان کے شر سے بچا کر سیدھے راستے کی ہدایت عطا
فرمانا۔

also.. here is a Book for all u brothers and sisters.. not too big.. but worth reading..
By Aa'id Abdullah al Qarni. In relation to fasting, this book contains the most pertinent Qur'anic verses, authentic ahadeeth, delightful poetry and touching advice. It is therefore, a book for the righteous when they meet for pleasant conversations. It is also a gift for wayfarers when they break their journeys for rest, a treasure for those who share mutual love and respect - For Ramadhan is indeed the noblest month and its days are the sweetest days...

u may download it from here..

http://www.kalamullah.com/worship.html

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan @xortica_
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @Shiraz-Khan @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii @Aa$hi
 
Last edited by a moderator:

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
Walaikumassalam.
Khair Mubarak Bhiaaaaa to you and your love ones {(giveheart)}
Lovely Thread :-bd Good lUck :)
 
  • Like
Reactions: Zach

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
Walaikumassalam.
Khair Mubarak Bhiaaaaa to you and your love ones {(giveheart)}
Lovely Thread :-bd Good lUck :)

means apni taraf s ekhud ko hi mubarak de rahi hen aap.. Loved ones :p

bahut shukriya Chhutki :)
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

fantastic and beautiful thread hai bro ... best ov luck ... :-bd
 
  • Like
Reactions: Zach

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Aameen Ya rabbul Alaameen
Wa Alaykum Assalam Wrwb :)
bohot khoobsurti se apne ramadan ka introduction diya hai Ma Sha Allah
Allah aap ko aur isko parhen walon ko in par amal karne ki taufeeq de Aameen

har dua naqis hai jab tak ham Allah ke rasool alayhi salam par darood na bhejen
hamesha khayal rakhen k dua karte waqt darood parhna zaroori hai

Jazak Allah Khair
 
pazeerai ka Shukriya...
aur apa ne bilkul theek farmaya.. :)

JazakAllah :)
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
MASHAALLAH bohat brief intro diya ramzan ka..
aameen @all duas
jazakAllah khair:)
 
  • Like
Reactions: Zach
Top