Video Ramzan aur Roza Aahadees Ki Roshni Mai'n (Part-2)

  • Work-from-home

Lost Passenger

Senior Member
Aug 10, 2009
889
1,976
1,293
Loh-e-jahan pe herf-e-mukerer nahin hoon main
Wa'alaikum assalaam Masha'ALLAH bohot hi pyaari sharing

JazakALLAH khair . . .[DOUBLEPOST=1343574701][/DOUBLEPOST]Bas eik sawaal soum e wisaal se muraad

ta hayaat ka rouza hai ??

Mairi samajh mai'n itna hi aaya hey key iska maqsed bina khaye piye roza rakhney se hey baqi Allah behter janta hey


Bukhari mai'n hey

عبداللہ بن یوسف، لیث، ابن ہاد، عبداللہ بن خباب، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم پے درپے روزے نہ رکھو اور تم میں سے جو شخص پے درپے روزے رکھنا چاہے، تو صبح تک وصل کرے۔ لوگوں نے عرض کیا آپ تو صوم وصال رکھتے ہیں۔ آپ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں رات
گزارتا ہوں اس حال میں کہ کھلانے والا مجھے کھلاتا ہے اور پلانے والا مجھے پلاتا ہے
ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال سے منع فرمایا۔ بعض لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ تو صوم وصال رکھتے ہیں۔ آپ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص میری مثل ہے۔ مجھے تو میرا رب کھلاتا ہے اور پلاتا ہے۔ جب لوگ صوم وصال سے باز نہ آئے۔ تو آپ نے ایک دن ان لوگوں کے ساتھ صوم وصال رکھا پھر لوگوں کے ساتھ صوم وصال رکھا۔ پھر لوگوں نے چاند دیکھا۔ آپ نے فرمایا اگر آج چاند نظر نہ آتا تو میں کئی دن تک تمہارے لئے اس طرح روزہ رکھتا جاتا گویا ان لوگوں کے انکار کی بناء پر سزا دینے کے لئے یہ فرمایا۔
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
جزاکم اللہ بھائی
بہت عمدہ شئیرنگ
اللہ تعالی ماہ رمضان کو امت مسلمہ کے لئے باعث رحمت بنائے۔
 
  • Like
Reactions: Syed Sohail Akhter

Lost Passenger

Senior Member
Aug 10, 2009
889
1,976
1,293
Loh-e-jahan pe herf-e-mukerer nahin hoon main
walikum asalam.
jazakAllah khair..
Buhat shukria Tooba
khush raho
Ameen[DOUBLEPOST=1343819282][/DOUBLEPOST]
جزاکم اللہ بھائی
بہت عمدہ شئیرنگ
اللہ تعالی ماہ رمضان کو امت مسلمہ کے لئے باعث رحمت بنائے۔
Buhat shukria mairey bhai
hamaisha khush raho
Ameen[DOUBLEPOST=1343819362][/DOUBLEPOST]
JazakAllah kahir :)
Allah Pak hamay is mahay ramzan k maheeny may ibadat krny ki taufeeq ata farmaye Ameen​
Buhat shukria Jiya
khush raho
Ameen
 
Top